How Life Of Villagers Is Peaceful In Winter Season At Khaplu Valley | Gilgit Baltistan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
- How Life Of Villagers Is Peaceful In Winter Season At Khaplu Valley | Gilgit Baltistan
Urdu vlogs
pakistani family vlogs
pak village life
vlogs urdu
urdu vlog channel
mintoo family vlogs
village life vlogs
village life
gilgit baltistan
mountain family vlog
rabia's life
pak village vlogs
siachen village vlog
mintoo family vlogs
mountain family vlog
pak family vlogs
khaplu valley
Bhai Ko Follow Karo 👇👇
Instagram: / taqi4020
TH-cam: / siachentv
What's No :
+923554305492
Don't Forget To Like Comment and Subscribe
Thank you so much for Watching ❣️
#gilgitbaltistan
#villagevlogs
#pakvillagefamily
Music Credit: • Sitar Instrumental || ...
آج میری سالگرہ ہے بیک گراونڈ میوزک میرے دل کے بہت قریب ہے یہ گانا میرے لیے چلا دو انگلینڈ سے بڑی شوق سے دیکھی جاری ہے آپکی ویڈیو اللہ آپکو بہت سی کامیابیوں سے نوازے میرے لیے اچھی سی دعا کیجیے گا
اللہ پاک آپکو ہزاروں خوشیاں عطاء فرمائے آمین 🤲
@@SiachenVillageVlogs
Suma Aameen.
🐛
@@SiachenVillageVlogs زبردست بہت خوب سیاچن ویلیج ویلوگز
@@SiachenVillageVlogs اعلی کمال لاجواب سیاچن ویلیج ویلوگز
ماشاءاللّٰه بہت خوبصورت گاوُں ہے اور ہر طرف برف کی سفید چادر نے حسیں سماں بنادیا ہے الله تعالیٰ آپ لوگوں کو اس موسم میں آسانیاں عطا فرماےُ
آپ کا گاؤں بھی آپ کی طرح خوبصورت ھے
اللہ تعالٰی آپ کو دین ودنیا کی بھلائی عطا فرمائے آمین
Beautiful! 😍🇵🇰
Love from Azad Kashmir
Laude Kashmir humara tha or rahega, PKMKB
بہت ہی خوبصورت ہیں
میرے پیارے بھائی اللہ آپ کی حفاظت فرمائے اور اتنے خوبصورت مناظر دکھانے کا بہت شکریہ
Esi trh vilogs bunao family vilogs🌹❤🌷
Beautiful people with big hearts and brotherhood, simplicity and hospitality 🤲🏻
بہت شکریہ یہ برفباری دیکھنے میں
تو بہت خوب صورت لگتی ہے مگر سردی بی بہت ہوگی اللہ اپ سب کی احفاظت کرے اپکی سب مشکلے اسان کرے
میرے پیارے بھائی اللہ آپ کی حفاظت فرمائے اور اتنے خوبصورت مناظر دکھانے کا بہت شکریہ 💞💞💞اور پلیز آپ بھی مجھے جوائن کریں 💙💙💙💙💙
Wakia ye bht khubsurat mnazar hein
@@globalvillage3788 plz join me💙
@@afshacolorecraft9734 ok sure
@@afshacolorecraft9734 kr lia apko join
@@afshacolorecraft9734 man v kr lia apko join
nice sharing
Very nice video brother
السلام علیکم۔ اللّه پاک اپ تمام کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ بھائی ویسے کمال ہے اتنی برف باری کے باوجود ماشاءالله آپ کا نیٹ ورک صحیح کام کر کر رہا ہے
آپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اور بھی زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے آپ کے چینل کو سبسکرائب کرلیا کبھی موقع ملا تو ضرور آئے گا آپ کے گاؤں
میں لیاقت دمام سعودیہ سے
ماشاءاللہ
nice vlogs...stay health , happy and safe...
Buhat zabardast video hai khushi hoi ap logo ki life dekh ke Allah pak ap sb ki mushkilat ko asan faramye ameen ❤️😍
Masha ALLAH , bahut Behtarin video..
ماشاءاللہ آپ کا گاؤں بہت ہی پیارا ہے اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
اسلام علیکم تقی بیٹا
پوری ویڈیو دیکھی ہے بہت اچھی لگی جو نمکین
چائے ہے اس کو بتاتے ہوئے کی ویڈیو بناؤ
کہ کیسے بنتی ہے
برف کے سفید اور جنگلات کے سبز رنگ کی تاثیر ہے کہ لوگ پر سکون ہیں اور ماحول پر امن ہے یہ بھی قدرت کی نعمت ہے سبحان اللّٰہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ویڈیو ھے
Mashallah tabrak Allah hamra pakistan kita payra hai
بہت مشکل زندگی ہے آپ لوگوں کی
🌹🌹🌹
Shabash beta ji, love your work.
mashallah good nyc vlog
ماشاء اللہ جو بھائی, (اتی بلتی یول) آپکی بلتی سسٹر آمریکہ سے دیکھ رہی ہوں۔۔۔۔
ماشاءاللہ سسٹر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
بہت زبردست ولاگ
Maa Shaa Allah! Aap ki vid dekh kr khushi howe. Khas kr larkiyon ko parta dekh kr aur shandar snow and manager dekh kr. Allah Taala aap sub ko apni hifz o aman men rakhay. Ameen.
From KARACHI.
جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان ایک ویڈیو آپ کے علاقے کی مسجد پر بھی بنا دے شکریہ
واعلیکم السلام جی ضرور انشاللہ
Hum ap k area may kaisey aa saktey hey.. hamey pehley Skardu Jana parega, ya gilgit??
Skardu Say Bhai
Abhi na jana
اسلام وعلیکم
MASHAALLAH best wishes for you ☺
Masha Allah ❤️Zabardast Allah aap ko kamyab krai Ameen 🌹👍🥀🤲💐
MashAllah bht khushi hui ye dekh kr k bachiyon ko wahan pe bhi taleem di jati hai 👏
I am from lahore buhat Acha village hy aap ka bhai
What is your village name
Love you well done taqi bhai
MashaALLAH beautiful sharing 👌👌
Mashallah kuwait 🇰🇼sy
Your area must follow the other areas in a every field of life. Then your Province will become No 1 Province.
🎉💐 Well 💐 Come 💐🎉
Love from uttarakhand India
Allah tallah asania pyda farmy.
MashAllah Beautiful vlog,Allah pak bless you and your villagers
Masha allah Bhai g nice velog full voch
الله خير كر💚💛🧡💜❤💙👍
Very beautiful view 💚♥️❤️👍👑🥇💜💝💙🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹from karachi we lve gilgit baltistaan 💜💎
Mashallah ajj ki video achi bunai hy🌹❤🌷
MashAllah w salam bhai
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان ایک ویڈیو آپ کے علاقے کی مسجد پر بھی بنا دے شکریہ
Bht saada or ache log hn sb ap ..
Maa Shaa Allah.
Really nice.
بہت خوبصورت ویڈیو ہے اللّہ آپکو خوش رکھے، اس سلسلہ کو آگے بھی جاری رکھیئے
اب کافی عرصے تک برفباری کا انتظار ہوگا مگر بہار کی رونقیں اور مصروفیات ہمارے دل کو شاد رکھیں گی اس لیے کہ ایک سال کی خوراک ہم کو یعنی آپ لوگوں کو چند مہینوں میں پیدا کرنی ہے۔ آللہ برکت عطا فرمائے۔
ماشااللہ بہت اچھا آپ کا سادہ اور نیچرل طرز زندگی دیکھ کر سلامت رہیے
masha Allah bhut zab10
وعلیکم السلام جناب لگتا ہے آ پ ضامن رضا ایڈووکیٹ بھائی کے کزن ہو۔
MASHALLAH... Bhut hi khoobsurat haiñ aap awr aap Ka gawoñ... ALLAH ABAD RAKHAY.
Very nice natural beauty
MashaaAllah bhai. Kamal video. Dekh k laga jese khud wahan ghoom rha hn
Thanks bro
very very very nice video
👍👍👍💯👍💯❤️
ماشاءاللہ اس میں 226 rs subscribe ہیں
چایے یہاں کی اہم ترین ضرورت ہے جو گرم رکھتی ہے اور روٹی کے ساتھ بھی لی جاتی ہے۔ ،☕🍵🍪🔥
So beautiful place
Very simple, natural and informal videos. Carry on. May Allah bless you
یہ بہت احچی بات ہے ایک دوسرے کے گھر جانا یہ ہی چیز میں بہت مس کرتی ہوں اینگلینڈ میں یہاں پر کوی کسی کے گھر نہی جاتا پہلے تو پھر بی جاتے تھے کبی کبی اب تو إس بیماری کرونا کی واجاسے کوی نہی جاتا ہاں اگر کوی بات ہوجاے تو فون کر لیتے ہیں مگر وہ بات جو اپنے گاہوں کی ہوتی ہے بہت خوب صورت ہوتی ہے کے ایک دوسرے کے گھر جا کر ایک دوسرے کی مدات بی کرتے تھے اور کبی تو یہوں ہی خیر خریت پوچھنے بی چل جاتے تھے اب وہ باتے تو نہی رہی ہیں اور نہ کسی کے پاس وقت رہا ہے ہم جیسے بھوڑے یہ بہت مس کرتے ہیں اللہ سب کو اپنی کرام کے ساتھ خریت سے ریکھے
اور یہ موزی بیماری إس دونیا سے چلی جاے تو ہو سکتا ہے پھر لوگ
پہلے کی ترا ملے مگر لگتا نہی ہے
اب شاہد وہ پیار اور محبت بی نہی رہی ہے اللہ سب احچا کرے سب کی خیر کرے
السلام علیکم۔ گھروں کے اندر اس موسم میں کھانے کیسے تیار کئے جاتے ہیں یہ بھی بتایا کریں
Assalam o alaikum bro respect from Saudi Arabia ❣️❣️❣️❣️
بھائی مجھے آپ کی وڈیو بہت اچھی لگی 🥰🥰💖🥰💖🥰🌹💖🌹💖🌹🥰💖🥰🥰🥰
Thank you so much 💖
Good working
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ بچیاں بھی تعلیم حاصل کر رہی ھیں ماشاء اللہ
Mashallah Sab ko salm Mary tarf sa 👋👋👋👋👋👋👋 aur gar bathy hamry liye Dua karty rahna Allah Pak AP Sab ko sihat salamat rakhy aameen 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
Brader Salam, what is the name of your village and what is your good name.
Watching my beautiful people from America
❤
May aap ki her video ko watch ker rahi hon beautiful sharing
But aap logon kaliye bohat mushkil ha
بہت بہت شکریہ
سلامت رھو سلامتی کے ساتھ تمام لوگ آمین ثمہ آمین
Great environment bhai yea ahsas muhabat dunya k kehin s nhi milta . Nice .from Alkuwait
ماشاءاللہ عزت دار لوگ ہے سب کے سب
Bht khubsurat
Aslam o Alaikum brother
Wsalam
nice
world enjoy the snowfall but our country stop life because of lack of facilities.
Excellent
Keep it up. Great love for Bulti friends and people.
میرے گھر میں بھی آئیں گا۔۔۔۔۔
Love u brother from USA.Louisiana
ماشاءاللہ بہت اچھا لگی آپ کی ویڈیو
Beautiful people and wonder culture and province.
Love from Azad Kashmir kotli….pak army zinda bad
Bht he achi lagi video 📷📸 ALLAH Pak appko or taraki di Bhai elahi ameeen ALLAH
Mashallah tabrak Allah bachio ne kis tara dopte liye howe thy ❤️❤️❤️
Beautifull home life butt difficult ha Thanks for sharing God blessing you
تقی بھائی زندہ باد دل خوش ہوگیا
ماشاءاللہ بہت خوبصورت-
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Beautiful video to much snow .here uk london no snow yet
وعليکم اسلام ۔ خوش رہيں