یہ جلسہ پاکستانی قوم کے زندہ اور با شعور ہونیکا امتحان ہے - بڑا امتحان کڑا امتحان ہے خدارا نکلو اور بدل دو نظام کو اور جنگل کے بادشاہ کو ننگا کرکے شکست دے دو - اللہ ہمارا مددگار ہے / قران میں ارشاد باری ہے “ قال تعالى: {وَأَنْ لَيْسَ لِلإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَى * وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَى * ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الأَوْفَى} [النجم:٣٩ -جو لوگ اپنی تقدیر خود بدلنا نہیں چاہتے اللہ بھی انکی مدد نہیں کرتا/ اٹھو جا گو اور دوسروں کو بھی جگاؤ
8 ستمبر کے جلسے کے لیے عوام کو آج ہی پنڈی کے اندر پہنچ جانا چاہیے کیونکہ بعد میں کنٹینرز رکاوٹ بن جائیں گے ۔جب دور کے شہروں کی عوام پہلے ہی پہنچ جائے گی تو کنٹینرز کی رکاوٹ کام نہ آئے گی۔
وَ مَكَرُوا وَ مَكَرَ اللهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمُكِرِينَ سوره آل عمران اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ بہترین خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سے ہے
جناب محترم برادر ڈاکٹر شہباز گل صاحب اسلام علیکم آج کا اپکا وی لاگ سنا ھے۔ حالات سدھرتے نظر نہیں ا رھے مگر اب پاکستانی عوام کو 8ستمبر کو عمران خان صاحب کے جلسے کیلئے بھرپور شرکت کرنی چاہیے۔ اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔
شہباز گل صاحب مرشد نے ابلکل درست فرمایا ھے کہ مرشد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قید میں ھیں عمران خان کو رھا کرو آللہ میرے مرشد کو سلامت رکھے امین عمران خان زندہ باد
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے قاضی القضاء حضرت قاضی عیسیٰ دامہ برکات نے مجاہد ملت سالار اعظم حضرت حافظ عاصم منیر اور ان کے ماتحت نائب سالاران کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور پاکستان کی اسلامی روایات اور تشخص کو برقرار رکھتے ہوئے ۔پاکستان کی مقدس و معتبر قانون سازی اسمبلی کے معززین و معتبرین اراکین کے نہایت ہی مفید اور کار آمد منظور کردہ قانون کو آ ج قانونی حیثیت دے دی ہے ۔اور عز ت مااب جناب حضرت آ صف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے فوراً اپنے دستخط اس پر کر دئے ہیں ۔اب یہ قانون بن گیا ہے ۔اب آ پ بلا خوف و خطر 50 کروڑ تک کی کرپشن وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی سطح پر کرسکتے ہیں۔ تمام وزراء ،مشیران ،علماءکرام کے سربراہ حضرت مولانا فضل الرحمن کی جمعیت علماء اسلام ،نوں لیگ ،پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور پی ڈی اے ون اور ٹو کے تمام افراد اور پیڈ صحافتی میڈیا کو کروڑوں مبارک باد قبول ہو ۔(اے۔ یو).
اللہ الحق ھے
پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو
یارب العزت تمام یزیدی قوتوں کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین
یہ جلسہ پاکستانی قوم کے زندہ اور با شعور ہونیکا امتحان ہے - بڑا امتحان کڑا امتحان ہے خدارا نکلو اور بدل دو نظام کو اور جنگل کے بادشاہ کو ننگا کرکے شکست دے دو - اللہ ہمارا مددگار ہے / قران میں ارشاد باری ہے “ قال تعالى: {وَأَنْ لَيْسَ لِلإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَى * وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَى * ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الأَوْفَى} [النجم:٣٩ -جو لوگ اپنی تقدیر خود بدلنا نہیں چاہتے اللہ بھی انکی مدد نہیں کرتا/ اٹھو جا گو اور دوسروں کو بھی جگاؤ
اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے آمین۔
اللہ ھمارے رھبر اور رھنما کی حفاظت فرمائے آمین۔
طارق مردان خیبر پختون خواہ
Imran khan Zindabad 🇵🇰🇵🇰🏏🏏😍😍❤️❤️❤️🌺🌺❤️❤️😍🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏😍😍❤️❤️🌺🌺
اللہ تعالی ہر اس جج کی کی حفاظت فرمائے جو ملک ميں انصاف پہ کھڑا ہے
اتنے عرصے کے بعد جلسہ کی اجازت کے باوجود پی ٹی آئی ورکرز پر تشدد اور کریک ڈاؤن بہت بڑی زیادتی ہے۔لیکن جنگل کا قانون ہے۔
Munafqon p Allah ki laanat 🖐️
Long live Pakistan long live IMRAN KHAN the greatest leader of the world 🌎🌍❤❤❤❤❤. Release IMRAN KHAN..
8 ستمبر کے جلسے کے لیے عوام کو آج ہی پنڈی کے اندر پہنچ جانا چاہیے کیونکہ بعد میں کنٹینرز رکاوٹ بن جائیں گے ۔جب دور کے شہروں کی عوام پہلے ہی پہنچ جائے گی تو کنٹینرز کی رکاوٹ کام نہ آئے گی۔
❤❤ مرشد عمران خان زندہ باد عمران خان کو رہا کرو شہباز گل زندہ باد پاکستان زندہ باد❤❤
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اللہ الحق۔پاکستان زندہ باد۔ریلیز عمران خان۔
اللہ الخق ہے ❤❤❤❤عمران خان ❤❤❤❤زندہ آباد ❤❤❤❤ ارشد شریف زندہ آباد ❤❤❤❤عمران ریاض زندہ آباد❤❤❤❤ شہباز گل زندہ آباد❤❤❤❤ PTI زندہ آباد❤❤❤❤
اللہ پاکستان کو منافق اور غدار افراد کی شر سے محفوظ رکھے اور پاکستان کو اپنے نیک بندوں کی حفاظت میں رکھے آمین
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Imran khan zinda Abad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالی سلامت رکھے با حوصلہ رکھے با ہمت رکھے مرنا تو ایک دن ہے ہی جسٹس صاحب
Lots of respect for Honourable JUSTICE ASIM HAFEEZ SB
❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊 IMRAN KHAN ZINDABAD 😊😊😊😊🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
حق گو نڈر ایماندار لیڈر عمران خان ❤❤❤❤❤❤❤
شھباز گل بھائی سلام عقیدت ❤
انشاء اللہ حق غالب اور باطل مغلوب ہو گا
فری عمران خان صاحب 🎉❤ عمران خان صاحب زندہ باد 🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالی اللہ تعالی جج کی حفاظت فرما ان کے خاندان کے حفاظت فرما
اللہ تعالی عمران خان اور آپکو اپنے حفظ وامان میں رکہے٠
دیواریں بنانے سے ، کنٹینر لگانے سے یہ
عوام نہیں روکے گی۔❤❤❤
شہباز بھائی وہ دن اللہ جلد ہمیں دیکھنا نصیب فرمائے جب آ پ یہ نیوز دیں کہ عمران خان کو رہا کر دیا گیا ہے ❤😊
PTI leadership will never be able to free Imran Khan from jail unless they will not fight to win against establishment....
Release Imran khan (The Murshid)
Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Free IMRAN KHAN ❤❤❤❤❤❤FREE PAKISTANI NATION❤❤❤❤❤❤HAM.KOI KEERAY MAKORAY TO.NAHEEN😢😢😢😢
💞💞💞💞
شیرو کا شیر عمران خان شھباز گل شیر
جنہوں نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا انہوں نے ہمارے بچوں کو اٹھانا شروع کر دیا ہے
عظیم انسان کا عظیم طرز کا تجزیہ
آپ عمران خان کے بہت مخلص اور بہادر ساتھی ہیں آپ کو بہت زیادہ سلام
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
آزاد قوم کی جانب شاندار سفر جاری رکھنے پر جسٹس عاصم حفیظ کی جرات کو سلام پیش کرتے ھیں ۔قومیں ایسی ھمت اور جرات سے عزت دار بنتی ہیں
Alllah pak Imran Khan ki hifazat farmay Ameen ameen ameen ameen 🌹🌹🌹
اللہ جسٹس عاصم حفیظ کو اور ہمت دے ہماری طرف سے جج صاحب کو سلام ہے۔
گل صاحب اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین آمین
Shame shame and again shame on Pakistani military establishment
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 IMRAN KHAN ZINDABAD ONLY IMRAN KHAN ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂 اللّٰہ تعالیٰ خاتون اور جج صاحب کو ان کے خاندان سمیت اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
Allah taalA justice Asim hafiz sahib aur on jese judges ki hifazat farmae Jo aain aur qanoon k sath khare hain 🙏
صرف او صرف عمران خان زندہ
IMRAN KHAN Zindabad
Imran khan zindabad Pakistan paindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤zbrds mashallah subhanAllh zbrds mashallah subhanAllh ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉Pakistan 🇵🇰 iamran khan zindabad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Imran khan zindabad sahbaz gil zindabad
Free Imran khan, Imran khan zindabad
جج عاصم حفیظ کی جرات کو سلام۔۔۔۔اللہ اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے
پاکستان ذندہ اباد❤❤ خان ذندہ اباد❤❤❤ پی ٹی آئی ذندہ اباد❤❤❤ گل صاحب ذندہ اباد❤❤❤ ایچ آر کھو کھر آف مرید کے سلفی❤❤❤
Great judge Kya bat Hy aisy faisly araisy judge e Pakistan ko bucha skty Hain
وَ مَكَرُوا وَ مَكَرَ اللهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمُكِرِينَ سوره آل عمران
اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ بہترین خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سے ہے
لبیک یا حسین علیہ السلام
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے کپتان کو آمین
اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے اور سب محب وطن پاکستانیوں کی بھی
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جناب محترم برادر ڈاکٹر شہباز گل صاحب اسلام علیکم آج کا اپکا وی لاگ سنا ھے۔ حالات سدھرتے نظر نہیں ا رھے مگر اب پاکستانی عوام کو 8ستمبر کو عمران خان صاحب کے جلسے کیلئے بھرپور شرکت کرنی چاہیے۔ اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔
جب زرداری صدر بن سکتا ھے تو پاکستان میں کچھ بھی ہو سکتا ھے ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شہباز گل صاحب مرشد نے ابلکل درست فرمایا ھے کہ مرشد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قید میں ھیں عمران خان کو رھا کرو آللہ میرے مرشد کو سلامت رکھے امین عمران خان زندہ باد
مقبوضہ پاکستان کی ناپاک فوج میں میرٹ نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے۔۔
بھای جس نے الیکشن جیتا تھا انکو حکومت بنانے دوسرا کوی راستہ نہیں
IMRAN KHAN ZINDABAD
Vwry good excllent news reporting & analysis.❤
Release Imran Khan zinda bad ❤❤ Pakistan painda bad 🎉🎉
اللہ الحق ہے اور سچ کا خدا ہے
Allah jald karam farmay or Imran khan Ko kamyabian ata farmay Ameen summa Ameen 🤲
اللہ پاکستان اور خان کی حفاظت فرما امین
InshaAllah COUNCELLOR IMRAN KHAN ZINDABAD
اللہ الحق ہے
میڈم اشوا پوری قوم کی محسن ہیں, میں بحیثیت پاکستانی ان کو سلام پیش کرتا ہوں.
❤❤❤IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤PAKISTAN PAINDABAD ❤❤❤
ماشاءﷲ ۔ پاک فوج اور عمران خان ۔زندہ آباد
الله هو حق الله
شہباز گل صاحب اللہ تعالیٰ اپکو ہمت اورطاقت دےہر مشکل کا سامنا کرنے کا امین❤❤
عاصم حفیظ جیسے ایماندار بہادر مخلص محب وطن ججزز پاکستان کا فخر ہیں یہ مجاہدین صف اول کے سپائی ہیں ❤❤🇵🇰🇵🇰💪💪🤲🤲
جو انصاف نہیں خرید سکتا وہ صلح کرتا ھے
Free ImrnKhan Great Leader ALLAH Save Imran Khan Zeabad ALLAH Fensh Yazedi Dogs Amen ALLAH Save PTI Pakistan Amen
❤ good working Dr Shahbaz Gill sab salam Faisalabad SE jangir kalan ❤ RB imran Khan zinda bad ❤❤
عمران خان زندہ باد شہباز گل صاحب دی گریٹ ❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک اپ کی اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین چلنا
Salute to Justice Asif Hafeez. Allah unhen aur unki family ko apni aman mn rakhay 🤲🤲
Imran KHAN Zindabad
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے قاضی القضاء حضرت قاضی عیسیٰ دامہ برکات نے مجاہد ملت سالار اعظم حضرت حافظ عاصم منیر اور ان کے ماتحت نائب سالاران کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور پاکستان کی اسلامی روایات اور تشخص کو برقرار رکھتے ہوئے ۔پاکستان کی مقدس و معتبر قانون سازی اسمبلی کے معززین و معتبرین اراکین کے نہایت ہی مفید اور کار آمد منظور کردہ قانون کو آ ج قانونی حیثیت دے دی ہے ۔اور عز ت مااب جناب حضرت آ صف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے فوراً اپنے دستخط اس پر کر دئے ہیں ۔اب یہ قانون بن گیا ہے ۔اب آ پ بلا خوف و خطر 50 کروڑ تک کی کرپشن وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی سطح پر کرسکتے ہیں۔ تمام وزراء ،مشیران ،علماءکرام کے سربراہ حضرت مولانا فضل الرحمن کی جمعیت علماء اسلام ،نوں لیگ ،پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور پی ڈی اے ون اور ٹو کے تمام افراد اور پیڈ صحافتی میڈیا کو کروڑوں مبارک باد قبول ہو ۔(اے۔ یو).
Love you imran Khan ❤️
Excellent reporting and analysis
Free free Imran Khan
عمران خان ژندہ باد جٹاندا منڈا زند ہ باد
INSHALLAH always stand with Imran Khan
Pakistan zindabad imran Khan zindabad
Thank God Pakistan has a few HONEST AND COURAGEOUS JUDGES 💓💓💓💓💓💓💓💓
عمران خان زندہ باد ❤🎉❤
ڈاکٹر شہباز گل زندہ باد ❤🎉❤
پاکستان پائندہ آباد ❤🎉❤
خان ہی عوام کی امید ھے
بدکار ناکام ھوں گے
Free robux 😊
عمران خان ژندہ باد
ایسے انصاف پسند ججز کو سلام
اللّہ پاک آپ کو اور عمران خان کو اپنی امان میں رکھیں آمین ثمہ آمین
ساری قوم عمران خان کے ساتھ ہے
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت والی لمبی عمر عطا کرے آمین ❤
Release Imran khan!
اللہ تعالی جسٹس آصف صاحب کی حفاظت فرمائے سلام ھے سر
Justice zindabad
اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین
Release Imran Khan pak zindabad Shahbaz gill zandabad
کمال پروگرام ہیں آپ کا شہباز بھائی ❤❤
اصف حفیظ جسٹس کی عظمت کو سلام سلامت رہیں
Thank you for putting sunshine on the dirt of Pakistan
Free Imran khan
❤❤❤❤Free free 804 free free 804 free free
Scotland
We all love Imran khan
ماشاءاللہ بہت عمدہ۔ کسی بھی ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ بننے کے لیے اسی ڈیپارٹمنٹ میں کم از کم بیس سال سروس لازم ھونی چاہیئے تاکہ بہتری ھو۔