Reply to Engineer Ali Mirza on calling SALAF BAABY by Mufti Saeed Khan ! انجنیئرعلی مرزا کو جواب

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ก.ค. 2021
  • Reply to Engineer Ali Mirza on calling SALAF BAABY by Mufti Saeed Khan ! انجنیئرعلی مرزا کو جواب
    انجنیئر محمد علی مرزا آئمہ ، محدثین ، فقہاء ، مفسرین اور اسلاف کو"بابے" کہہ کر پکارتا ہے
    اسی نسبت سے اس نے اپنا قول بنایا ہوا ہے کہ "کتابوں کا خدا اور بابوں کا خدا اور" ۔
    اس ویڈیو میں مفتی سعید خان صاحب سے اس حوالے سے سوال پوچھا گیا تو مفتی صاحب نے دلائل کے ساتھ کیا گفتگو کی آپ ضرور سنیں

ความคิดเห็น • 1.1K

  • @messagetvpk
    @messagetvpk  2 ปีที่แล้ว +82

    کھڑے ہو کر پیشاب کرنا سنت ہے ! انجنیئر محمد علی مرزا کی جسارت پر مفتی سعید خان صاحب کی علمی گرفت
    th-cam.com/video/fX4nq7dGJug/w-d-xo.html

    • @frenzyboypk
      @frenzyboypk 2 ปีที่แล้ว +18

      بات صحیح ہے انجینئر کی۔۔ جہاں بیٹھ کر پیشاب کرنے سے کپڑے اور جسم پر چھینٹے پڑنے کا خدشہ ہو وہاں کھڑے ہوکر پیشاب کر کے دکھایا، سنت نبوی یعنی نبی کا طریقہ، اور طریقے سے تو یہی ثابت ہوتا ہے۔۔۔
      اگر بیٹھنے میں اس کے علاوہ کوئی طبعی مسئلہ درپیش ہو تو تب بھی کھڑے ہوکر پیشاب کرنا ہی بہتر۔۔

    • @omersiddiqui2625
      @omersiddiqui2625 2 ปีที่แล้ว +4

      اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
      یہ سنت نہی ایک وقتی ضرورت کی مانند بیماری یا مجبوری کے کی بنا پر وقتی حیلہ ہے جو حضور اکرم سے ثابت ہے۔

    • @talhashaikh9128
      @talhashaikh9128 2 ปีที่แล้ว +6

      Ye message TV sirf apne firko ki bat logo tak phuchata hai ..almufand me jo in ke babo ne barelwi ulamao ko aek shetani lashkar kha hai is ka bhi vedio bane na ..

    • @shahidbettani8060
      @shahidbettani8060 2 ปีที่แล้ว +4

      انجینئر نے کھبی یہ نہیں کہا کہ بیٹھ کر نہیں بلکہ کھڑے ہوکر پیشاب کرئے ۔۔ اس نے یہ کہا کہ اگر کوئی کھڑے ہوکر پیشاب کرئے تو گنا نہیں ۔۔ اگر آپ کی نظر میں کھڑے ہوکر پیشاب کرنا گنا ہے تو پلیز دلیل دیں

    • @suhanullah9268
      @suhanullah9268 2 ปีที่แล้ว +3

      The damage has been done.

  • @waqasjavaid9274
    @waqasjavaid9274 2 ปีที่แล้ว +24

    جس ذلیل آدمی کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے برادر نسبتی اور کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی عزت کا پاس نہیں وہ کسی اور کی عزت کا کیا پاس کرے گا۔

    • @sadianadeem9667
      @sadianadeem9667 2 ปีที่แล้ว +3

      Pehle history parh lo phir apni taow taow karna yahan, tum log to QURAN direct parhte hi nai kyun k banda gumrah ho jata hai to tum logo ka kya link QURAN & Hadees k sath, tum apne babo k deen pr chalo, lag pata jaye ga Qayamat k din

    • @mirzamudassir7142
      @mirzamudassir7142 2 ปีที่แล้ว +3

      @@sadianadeem9667 bhen bhai ne jo bat ki uska jwb dyn Idr udr na hankyn ap aik orat hain is ly koi bat Arab k khilaf ho jay to mazrat

    • @mirzamudassir7142
      @mirzamudassir7142 2 ปีที่แล้ว +3

      @@sadianadeem9667 his Quran pak ko hum log manty hain or jis Quran pak ko ap bat kr rhi hai wo aik he hai or usko Jama kr k likhny walon ma aik name hazrat AMEER MOAVIA ka b hai or NABI PAK K KHATOOT b wo likhty thy agr koi shakhs un pe bhonkta hai to mje nehi lagta wo Muslim rehy ga baqi main mufti nehi hu fatwa dena ulma ka kam hai

    • @Tech.reviewer
      @Tech.reviewer 2 ปีที่แล้ว +3

      @@sadianadeem9667 Dars ap histry parhny ka dy rhe hain or tana yeh k tum logon ka kuran sy kia ta,aluk
      Bibi Nabi s.a.w.w k adna sy sahabi k chehry py lge ghubaar k barabar bhe nhe gher e nabi ke zindagi bhar ke ibadat.
      Yeh hadees e nabwi ha apna muhasiba farmaen. JAZAK ALLAH O KHERA

    • @NitroXEditz
      @NitroXEditz 2 ปีที่แล้ว +2

      کاتب وحی تو بیس سے زیادہ ہیں جو مستند ہیں قرآن پاک کوئ ایک جگہ ایک وقت بیٹھ کر نہیں لکھا گیا اس کو سالوں سال لگے ہیں نازل ہونے میں اور لکھنے میں کسی اہم بندے کا رشتہ دار ہونے سے کوئ اپنے گناہوں کے عذاب سے نہیں بچ سکتا اللہ کے پاس صرف اعمال پیش ہوتے ہیں رشتہ داریاں نہیں۔سمجھ آئ کہ نہیں

  • @khanbaba191
    @khanbaba191 2 ปีที่แล้ว +45

    ماشآء اللہ کیا ہی زبردست انداز بیاں ھے حضرت مفتی سعید احمد خان صاحب کا۔
    امت کا سرمایہ ہیں آپ۔ اللہ ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کے علم سے تمام امت کو مستفید فرمائے

    • @maazii786
      @maazii786 2 ปีที่แล้ว +1

      Kon c ummat barelvi deobandi ya ahl e hadeess ??😱😹

    • @jamalshah7415
      @jamalshah7415 2 ปีที่แล้ว +1

      Aameen

    • @talha__ahmed
      @talha__ahmed 2 ปีที่แล้ว +1

      @@maazii786 ummat e Muhammadi (S.A.W)
      Is tarah tanz karna achi adat Nhi
      Thora adab seekh lijiya.
      Allah hidayat day hum sabko(Ameen)

    • @Aali_Tekken
      @Aali_Tekken 2 ปีที่แล้ว +1

      Ye molvi nabi ha jiska adab krein..?? O jao bhai pehle kuch parh likh lo

    • @rajakhurram1196
      @rajakhurram1196 2 ปีที่แล้ว +2

      Ameen Sum Ameen, Tanoli sb

  • @aqibkhanofficial9676
    @aqibkhanofficial9676 2 ปีที่แล้ว +116

    اللہ جب کسی کو گمراہ کرے تو اُسکے دِل سے بزرگوں ، اکابرین ، اسلاف ، سب کی عزت ختم کر دیتا ہے۔ اللہم احفظنا من فتنۃ انجینئیر۔

    • @Ms.mazahiriofficial000
      @Ms.mazahiriofficial000 2 ปีที่แล้ว +5

      Bilkul sahi kaha aapne

    • @mzktutorials7277
      @mzktutorials7277 2 ปีที่แล้ว +1

      ye jo ap ny likha hy ye kidher likha hy

    • @aqibkhanofficial9676
      @aqibkhanofficial9676 2 ปีที่แล้ว +8

      @@mzktutorials7277 ye jo aap muje pooch re hain ye kidr likha hai ??

    • @mzktutorials7277
      @mzktutorials7277 2 ปีที่แล้ว +1

      @@aqibkhanofficial9676 ap ny jo likha hy men is ka reference mang rha hn k ye kis ny kaha kis hadees men hy...men information k liye poch rha hn ap naraz ho rhy hen

    • @MyZara13
      @MyZara13 2 ปีที่แล้ว +4

      Kisi shaks k jhoota honay k liay itna kafi hai k jo bat sunay usay agay phela day sahih muslim kitab al iman

  • @user-oh4lg6zw7j
    @user-oh4lg6zw7j 2 ปีที่แล้ว +106

    اللہ مفتی صاحب کو عمر خضر عطا کرے آمین ۔۔مفتی صاحب نے بہت ہی ٹھنڈے میٹھے لہجہ میں انجنیر کی کلاس لے لی خدا کرے کہ انجنیر کو عقل آجاےء

    • @salahuddinalfatih786
      @salahuddinalfatih786 2 ปีที่แล้ว

      ❤️❤️

    • @sssd1781
      @sssd1781 2 ปีที่แล้ว +5

      بھائی میاں مفتی سعید خان بوس تم نے گھماؤ باتوں میں اپنے گھمن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اب تم اپنے نام کے ساتھ گھماؤ لفظ کا اضافہ کر لو
      تم کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ انجینئر بابے کس کو کہتا ہے اور تم نے اس پر بھتان لگانا شروع کردیا جیسے وہ محدثین کو بابے کہتا ہے کیا تمہارے اندر خدا خوفی کا مکمل فقدان ہو گیا ہے جو اپنی عوام کو اتنا کھلا جھوٹ بول رہے ہو ؟
      تم تو وہ لوگ ہو جو کفریہ بات کرتے ہیں کہ قرآن و حدیث پڑھ کر انسان گمراہ ہوجاتا ہے جبکہ گورا خود سے قرآن پڑھ کر مسلم بن رہا جس کی بے شمار مثالیں آج کے دور میں بھی موجود ہیں مگر تم نے اپنی عوام کی ایسی مت ماری ہوئی ہے کہ ان کو سامنے کی چیز بھی نظر نہیں آتی
      آخری خطبہ میں رسولٌ اللہ نے فرمایا تھا کہ میں اپنے پیچھے قرآن اور اپنی سنت چھوڑ کر جارہا ہوں کیاٌ آپٌ کا خطاب کیا صرف فرقہ حنفیہ در فرقہ دیوبندیہ در فرقہ حیاتی کے علماء سے تھا کہ امت کے ہر فرد سے تھا ؟
      تم نے کہا کہ علماء نے رضائیت کا وقفہ ڈھائی سال قرآن کی نص سے نکالا ہے اب یہ بھی بتا دیتے کہ کس قرآنی نص سے تمہارے بابوں نے یہ عقیدہ نکالا ہے درحقیقت قرآن کی کسی نص میں رضائیت ڈھائی سال نہیں جبکہ دو سال بہت ہی واضح قرآن میں آیا ہے
      صرف سورۃ قمر میں کم از کم چار مرتبہ اللہ نے فر مایا کہ ہم نے قرآن کو آسان کر دیا تاکہ تم اس سے نصیحت لے سکو جبکہ تم اور تمہارے بابے کہتے ہیں کہ قرآن کو خود سے پڑھ کر بندہ گمراہ ہو جاتا ( استغفر اللہ)
      اپنی اس بے سر و پا کی گفتگو میں بھی تم اپنی عوام کو یہ نہیں کہ رہے کہ دین کا علم حاصل کرو تاکہ تم تک حق واضح ہو اور تم آخر ایسی بات کرو ہی کیوں اگر تمہاری عوام تک حق پہنچ گیا تو تمہاری مفت کی روٹیوں کا کیا ہوگا آخر کون اپنے ہی پیٹ پر لات مارتا ہے ؟
      تمہارے اندر اگر زرہ برابر بھی غیرت اور قابلیت ہوتی تو اس آئیں بائیں شائیں کے بجاۓ انجینئر کے کسی اعتراض کا تم علمی جواب دیتے مگر تم نے اس کے بجاۓ اپنی عوام کو صوفیانہ معرفت کا درس دینا شروع کردیا
      تم جیسے لوگ اس پر فرقہ پرستی کا الزام لگاتے ہیں درحقیقت فرقہ پرست تو تم جیسے لوگ ہیں حنفی مالکی شافی حمبلی پھر اس کے ذیلی فرقے دیوبندی بریلوی اہلیحدیث وغیرہ یہ فرقے کس نے بناۓ ہیں ؟
      اللہ ہم سب کو علماۓ سو کی فتنوں سے محفوظ رکھے
      مفتی سیعد بوس تم بھی بولو ۔۔۔۔۔ آمین !

    • @hafeezrehman1764
      @hafeezrehman1764 2 ปีที่แล้ว +8

      @@sssd1781 تو آپ بھی تو انجینیر کی اندھی تقلید کر رہے ہیں اوروں کو اندھی تقلید سے منع کرتے ہیں اور خود انجینیر کی اندھی تقلید کر رہے ہو آپ سب
      کوئی انجینیر پے علمی اعتراض کرے تو آپ بتمیزی پے اتر آ تے ہو
      انجینیر صاحب خود کو مجد د کہتے ہیں یہ کیسا انسان ھے جو اپنے منہ خود کو مجدد کہے

    • @shahidbettani8060
      @shahidbettani8060 2 ปีที่แล้ว

      اور آپ کی طرح عمر خضر کا عقیدہ رکھ لے ۔۔

    • @user-oh4lg6zw7j
      @user-oh4lg6zw7j 2 ปีที่แล้ว

      @Adnan` Ibn Noor جب تک آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانیں گے آپکا ایمان مکمل نہیں ہوگا کلمہ طیبہ کا دوسرا حصہ رسول کی گواہی کا اقرار ہے

  • @saroor2268
    @saroor2268 2 ปีที่แล้ว +14

    Am Brailvi And am Loving You From My Core of ❤️

  • @rasolqarizadah
    @rasolqarizadah 2 ปีที่แล้ว +66

    ماشاءالله. الله هماری سر پر علماء دین کا سا یه همیشه کاءیم رکهی. اور الله مفتی صاحب کو اجر عظیم دی.

    • @mr.naeem360
      @mr.naeem360 2 ปีที่แล้ว +1

      Aameen 🤲🏻

    • @mr.naeem360
      @mr.naeem360 2 ปีที่แล้ว

      *قائم

    • @rasolqarizadah
      @rasolqarizadah 2 ปีที่แล้ว

      @@mr.naeem360 شکریه نعیم360 می یورب مین رهتا هون اور ارده کیبورد نهین هی اسلیی

    • @user-bs6mk3to8y
      @user-bs6mk3to8y 2 ปีที่แล้ว +1

      @@rasolqarizadah اردہ نہیں اردو

    • @rasolqarizadah
      @rasolqarizadah 2 ปีที่แล้ว

      @@user-bs6mk3to8y 😋

  • @iramumer3219
    @iramumer3219 2 ปีที่แล้ว +38

    زبردست جناب ۔ زبردست ۔ اللہ آپکو سلامت رکھے آمین

  • @kotraaziz8073
    @kotraaziz8073 2 ปีที่แล้ว +11

    MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM

  • @313meemalif9
    @313meemalif9 2 ปีที่แล้ว +17

    Boht hi Alaa massage

  • @zubairnadaf6397
    @zubairnadaf6397 2 ปีที่แล้ว +21

    May ALLAH Bless You Always........Aameen

  • @mohammadshahbaz1069
    @mohammadshahbaz1069 2 ปีที่แล้ว +16

    Ma sha ALLAH buhat achi batain farmayi. Aur solution bi bta diya.

  • @laraaib1233
    @laraaib1233 2 ปีที่แล้ว +8

    I don't Think The Engr. really respects Ulumaas; He claims it but insults Almost all of them Except Of course, Himself.
    Babey who Respect Quraan & Sunnah: Maulana Taqi Usmani, M. Shabbir A Usmani, M. Ashraf A. Thanvi, everybody not only Respect Quraan e Kareem; also Teach n Preach...
    Eng. Has problem with all.

  • @Ummulbanaa
    @Ummulbanaa 2 ปีที่แล้ว +21

    اللہ رب العزت ہمارے علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے آمین ثم آمین.

  • @aaji991
    @aaji991 2 ปีที่แล้ว +34

    مولانا صاحب نے درست فرمایا ہے کہ بد بخت اور گستاخ تو شروع زمانے سے ہی موجود رہے ہیں ناخلف اولاد تو انبیا کی بھی تھی دکھ تو یہی ہے کہ ناچے دین سمجھانے لگے ہیں

  • @sufyinfotv2902
    @sufyinfotv2902 2 ปีที่แล้ว +32

    May Allah Protect Muslims❣️

  • @atiqhassan5765
    @atiqhassan5765 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak seht oar afiyat Wali zindagi Ata farmaye ameen Mola Kareem

  • @khanpathan79
    @khanpathan79 2 ปีที่แล้ว +9

    Masha ALLAH mufti sahb may ALLAH guide us and give us hedyat and ilam amenn

  • @user-xo5ud5px9p
    @user-xo5ud5px9p 2 ปีที่แล้ว +7

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

  • @waqaszahoor3881
    @waqaszahoor3881 2 ปีที่แล้ว +12

    Listen to Engr. Muhammad Ali carefully.....he never insult All baba's. ...
    He clearly said....baba who follows Quran and sunnat are respectful. ..and those who donot follow should be condemned. ..this is what Engr. Ali says.

    • @jibran_yaseen
      @jibran_yaseen 2 ปีที่แล้ว +1

      Bughz ali mirza ha aur kuch nae woh to bat he bukhari muslim say karta ha...in becharon nay kabhe usy suna ho to pata lagy

    • @laraaib1233
      @laraaib1233 2 ปีที่แล้ว

      Engr. Mirza cannot talk any thing legit...his Strategy is to defame all ulumaas....when asked, " who are the ones he respects'. No answer 😢

    • @laraaib1233
      @laraaib1233 2 ปีที่แล้ว

      He is the Biggest jerk of this Era...

    • @jibran_yaseen
      @jibran_yaseen 2 ปีที่แล้ว

      In this matter u r absolutely right he can not respect the ulama i think thats the major point people can't like him....

  • @rafiquddinqazi6954
    @rafiquddinqazi6954 ปีที่แล้ว +3

    Masha ALLAH. ALLAH Mufti sahab ki umar mein barqat atta farmaye. Aur Ummat ko unse Faiz hasil karne ki taufeeq de

  • @pir7866
    @pir7866 2 ปีที่แล้ว +22

    مفتی سعید خان صاحب نے انجنیئر علی مرازئی کے بے ھودہ سوالات و اشکالات کا بڑا مدلل جواب دیا ہے

  • @usmansardar7157
    @usmansardar7157 2 ปีที่แล้ว +16

    One Of The Greatest Scholars Of Islam ❤️...

  • @user-iv7df7of9g
    @user-iv7df7of9g 2 ปีที่แล้ว +5

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

  • @khalilurrahemanabidali4037
    @khalilurrahemanabidali4037 2 ปีที่แล้ว +9

    Masha Allah zazakallah 🤲🤲🤲🤲

  • @hamzaboss32
    @hamzaboss32 2 ปีที่แล้ว +8

    Love from Lahore Pakistan 🇵🇰

  • @dilshadahmed5587
    @dilshadahmed5587 2 ปีที่แล้ว +5

    Jakallah mufti sahib, may Allah subhan prolong your life. .

  • @usmansaeed1825
    @usmansaeed1825 2 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah

  • @Qarisyeddaudshah
    @Qarisyeddaudshah 2 ปีที่แล้ว +3

    جزاکم الله خيرا

  • @AbdulMajid-xc3kt
    @AbdulMajid-xc3kt 2 ปีที่แล้ว +16

    MashaAllah
    I'm from India Assalamualaikum ❤️

  • @au8799
    @au8799 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللہ

  • @talhaawan1397
    @talhaawan1397 2 ปีที่แล้ว +5

    بہت خوب حضرت

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 2 ปีที่แล้ว +5

    جزاك الله خيرا

  • @muhammadaliumer532
    @muhammadaliumer532 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللہ ❤️

  • @zeebee4476
    @zeebee4476 2 ปีที่แล้ว +10

    جزاک اللہ خیر جناب

  • @PEACEFULLNESS1450
    @PEACEFULLNESS1450 ปีที่แล้ว +1

    Befitting logic. Shukr Al-Hamdulilah for ahlus Sunnah wal Jam'ah scholars.

  • @laraaib1233
    @laraaib1233 2 ปีที่แล้ว +4

    Unfortunately, eng. Is not Preaching
    Any Qur'an & Sunnah....he is Using
    Qura'an & Ahadeeth to Mold " Ikhtilaafee Masaa'l'".
    If you ask his Fans any Ayate Qura'ani' s explanation....they do not answer....they cannot , coz they do not know!

  • @engineermuhammadkhalidsher8784
    @engineermuhammadkhalidsher8784 2 ปีที่แล้ว +3

    MASHA ALLAH very excellent explanation

  • @au8799
    @au8799 2 ปีที่แล้ว +7

    May Allah bless you.

  • @mohammadsalim8575
    @mohammadsalim8575 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشااللہ زبردست

  • @hameedsha5398
    @hameedsha5398 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء الله جزاكم الله خيرا
    أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
    بسم الله الرحمن الرحيم
    ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب

  • @faisalyousaf9214
    @faisalyousaf9214 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah apke ilam mn izafa farmaye

  • @hamzanawaz6746
    @hamzanawaz6746 2 ปีที่แล้ว +5

    Sallalllahu Alihi Wa Alihi Wa Sallam.

  • @akthesavage1435
    @akthesavage1435 2 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم محترم جناب! آپ کی ویڈیو پر Snack video اور Food Panda کے اشتہارات کا کیا تک بنتا ہے؟؟؟

  • @alwaseelah3650
    @alwaseelah3650 2 ปีที่แล้ว +7

    Be-adab, be-naseeb

  • @sidrasaif4347
    @sidrasaif4347 2 ปีที่แล้ว +3

    Jazakallah

  • @chaudhryakhtarjaved6442
    @chaudhryakhtarjaved6442 2 ปีที่แล้ว +1

    Kash yeh mufty sb sach bolty engineer sb ne kabhi total baboun ke nafi nai ke sirf darmiani baboun ke ghaltian wazia ke hain jabke purane babe Imam Bukhari,Muslims,Tarmzi waghaira ke to hamaisha wakalat ke he

  • @humayunkhan5429
    @humayunkhan5429 2 ปีที่แล้ว +5

    MashaALLAH mufti sab

  • @sohailakhter9697
    @sohailakhter9697 2 ปีที่แล้ว +11

    Main to us ka bara follower tha.. Lekin jab woh sahaba ko katehray main khara karta nazar aya to i left him...

    • @Talha_khan712
      @Talha_khan712 2 ปีที่แล้ว +1

      Same bhai...
      Mai bhi follow krta
      Allah ny bacha lia mujhe is fitnay mirza se

  • @iramumer3219
    @iramumer3219 2 ปีที่แล้ว +1

    کیا مفتی صاحب کا واٹس ایپ نمبر مل سکتا ہے

  • @multipurposeinformationand7522
    @multipurposeinformationand7522 2 ปีที่แล้ว +1

    Very good video, hamaare aalim hi sahi tarha hamein qurane pak sikhate hein. Hum direct, byself, apne aap kis tarha sikh sakte hein, jab tak hamaare buzurg, hamaare ulmaedin hamein nahin sikhaeinge.

  • @kaleemawan7302
    @kaleemawan7302 2 ปีที่แล้ว +32

    Mufti Sb, always have good way of replying in proper soft way. Always like to listen to him. However in this case, it is out of context reply, also the person who asked Question already made his mind and tweek the question against reality.

    • @bushrarai4469
      @bushrarai4469 2 ปีที่แล้ว

      Engineer ny jo kam kia vo b boht zaroori tha mufti sah.babo ki sirf ghalt bato ko hi clear karty haen

    • @amalik441
      @amalik441 2 ปีที่แล้ว +4

      Having listened to Eng in the past myself , this Mufti Shahib'S reply is still appropriate.

    • @Shariqueanzar
      @Shariqueanzar 2 ปีที่แล้ว

      @Mubashshir Rizwan konsi hadees h .lao aur uski sharah b byaan lao .babo k pujari

    • @dilshadahmed5587
      @dilshadahmed5587 2 ปีที่แล้ว +1

      @@bushrarai4469 you are miss guided , no doubt. .

    • @zeeshan7836
      @zeeshan7836 2 ปีที่แล้ว +1

      @@Shariqueanzar Naam se to andh bhakt lagte ho. Yahan kya kar rahe ho

  • @zuberishatimaktabalegaon153
    @zuberishatimaktabalegaon153 2 ปีที่แล้ว +33

    آج تو انجینئر کو آپ نے پہکی دے دی۔

    • @IrshadAli-xo9kb
      @IrshadAli-xo9kb 2 ปีที่แล้ว +6

      Inginear ko fakki dena aaj k daur me shayad muhaal h...... Ali Mirza ke khilaf bol sakty h lekin dalail se usko aaj tak kisi ne jawab nahi diya...... Agar waqyi me Ali Mirza ko jawab dena h to uski hadeeso ka jawab hadees ko explain karke do......

    • @mdnoman2757
      @mdnoman2757 2 ปีที่แล้ว +4

      @@IrshadAli-xo9kb وہ کسی کی عالم سے مناظرہ کرنے کے لئے تیار نہیں صرف چند لوگوں کو کمرہ میں انکو گمراہ کررہا ہے میرے بھائی اتنی بات سمجھ نہیں آتی اللہ کا دین چودہ سو سال سے محتاج تھا صرف یہی مبلغ ملا چودہ سو سال کے بعد جو صحیح دین پہنچا رہا ہے یہ تو کوئی عقل میں آنے والی بات نہیں

    • @muzaffarm7800
      @muzaffarm7800 2 ปีที่แล้ว

      @@IrshadAli-xo9kb Arre Bhai mufti tariq masood saheb bula rahe hain tumara mirza ja nhi raha hy ok

    • @Karayel111
      @Karayel111 2 ปีที่แล้ว

      @@IrshadAli-xo9kb pehle wo khud to sikhe hadeeso ka matlab,, usko arbi me hadees padhna nahi aata,, Wo jinke tarjume padhta hai na wo bhi baabe bi the,, Isko sab jawab milega,, mufti Tariq Masood sb ke saamne aane ko taiyar karo usko,, chamde udhed denge wo, taiyar to hojaye wo

    • @maazii786
      @maazii786 2 ปีที่แล้ว +1

      @@muzaffarm7800 Tariq masood sab ny jehlum jana tha aur Engineer ny dawat b di ha sath me qayamat tk ka time b deia ha pr Mufti sab ki himmat ni ho rhi ku k wahan ja kr Almuhannad alal mufannad k kufriya aqaid ko kasay defend kriengy?

  • @drjalilaftab
    @drjalilaftab ปีที่แล้ว +1

    mashallah first time m listening mufti sb ..kya khoobsoorat aur mudallil andaaz m bian kia h fact ....

  • @waheedbutt7698
    @waheedbutt7698 ปีที่แล้ว

    Mufti sb Allah pak Ap ko Apni hifzo imaan me rakhe Ameen Aur Allah pak is Ali Mirza junior ( kamre wali sarkaar) ke Sharr se Mehfooz Farmae Ameen

  • @TheBrandArtAndCraft
    @TheBrandArtAndCraft 2 ปีที่แล้ว +5

    MashaAllah 👍👍🎉

  • @wearemuslim4997
    @wearemuslim4997 2 ปีที่แล้ว +5

    MashAllah ...

  • @mdshahbazalam9408
    @mdshahbazalam9408 2 ปีที่แล้ว +2

    Beshak shi farmaya apne

  • @jehandadkamal9637
    @jehandadkamal9637 2 ปีที่แล้ว +2

    Inho un references ko istemaal kiya hai jis ko engineer bhi manta aur use karta hai. Inho ne jawab he nahi diya. Very weak answer.

  • @hamzanawaz6746
    @hamzanawaz6746 2 ปีที่แล้ว +5

    MashAllah.

  • @nma554
    @nma554 2 ปีที่แล้ว +3

    اس کا صلى الله عليه وسلم کہنے کا طریقہ چیک کریں

  • @liyamisbahuddin4388
    @liyamisbahuddin4388 2 ปีที่แล้ว +1

    Sir .contest par bat kare why u ignor d topick.

  • @nidaafreen1124
    @nidaafreen1124 2 ปีที่แล้ว +3

    Actually itni genuine advice un kam aql logon k palle hi nahi padti jo engineer jaise logon ko follow karte hain aur apne matlab ka deen chahte hain…😅

    • @kzuhair
      @kzuhair 2 ปีที่แล้ว

      Exactly. Badtameez log sirf Badtameezi karna jaantay hain aur woh bhi deen kay naam par.

    • @umaimaazmat5217
      @umaimaazmat5217 ปีที่แล้ว

      Bilkul sahi

  • @ziaullahyousafzai2800
    @ziaullahyousafzai2800 2 ปีที่แล้ว +23

    MashAllah, Engineer sb Allah apko hidayat de Ameen

    • @313meemalif9
      @313meemalif9 2 ปีที่แล้ว

      Aamin

    • @sameeulhaq4919
      @sameeulhaq4919 2 ปีที่แล้ว

      @@313meemalif9 Ameen

    • @ahsanimran7488
      @ahsanimran7488 2 ปีที่แล้ว +2

      allah sab ko h idayat dy

    • @lionofdesert543
      @lionofdesert543 2 ปีที่แล้ว

      Engineer ka rasta haq par hai hidayat to is firqi mulle ko jyada chaahiye

    • @kingkhans4536
      @kingkhans4536 2 ปีที่แล้ว +2

      @@lionofdesert543
      G OY BADTAMEEZA......
      Language say Hi MashaAllah Ap apny baabaay k Firqay ka Intro krwa daity ho
      😘

  • @aries6483
    @aries6483 2 ปีที่แล้ว +5

    💯👍

  • @waqascheema4815
    @waqascheema4815 2 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllha

  • @khanmohsin908
    @khanmohsin908 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah aap ko hidayat day srif allah or os ka rasol ko follow karo baki piri fakiri jahalat main ha

  • @ahmadqureshi1760
    @ahmadqureshi1760 2 ปีที่แล้ว +16

    Ali bhi bhot achy admi hy mashalla 💓👍engineer

    • @My2690
      @My2690 2 ปีที่แล้ว

      Ulma ki tohin karnewala kese acha he

    • @ahmadqureshi1760
      @ahmadqureshi1760 2 ปีที่แล้ว

      @@My2690 toheen ni un ke haqeeqT Btata hy

    • @shadabalam8704
      @shadabalam8704 2 หลายเดือนก่อน

      Sahaba par lan tan karne wale ko accha admi keh rahe ho
      Allah tumhe hidayat de

  • @aamirali-ef9hk
    @aamirali-ef9hk 2 ปีที่แล้ว +9

    Engineer Muhammad Ali Mirza !!! Allah Salamat Rakhe aap ko, Her taraf Engineer Engineer hi ho raha hai, Haqq Baat manna mushkil hota hai bhaayon, Ali bhai ne kabhi Baabon ko ghalat nahi kaha, Unn se mansoob jaadoo-gari ko jhoota or ghalat kaha hai,,, Allah jis ki chahe hidayat de ,,,

    • @abdulqadeerkhoso9881
      @abdulqadeerkhoso9881 2 ปีที่แล้ว

      Phr tumhare kaan khrab Hain ya tumhein ye pta nhi ke kis engineer ki baat ho rhi hai

    • @aamirali-ef9hk
      @aamirali-ef9hk 2 ปีที่แล้ว

      @@abdulqadeerkhoso9881 Alhumdulillah My ear perfectly working, Perhaps your Mind is out of order. Inhi Taassub baaz or firqa bandi wale molvyon mein khush raho aap,
      Allah jisay chahe hidayat de,,,,

    • @abdulqadeerkhoso9881
      @abdulqadeerkhoso9881 2 ปีที่แล้ว

      But I just see that engineer Mirza is working day and night for promotion of liberals and their thoughts and further more it is my last reply to you and cannot waste my time any more

    • @aamirali-ef9hk
      @aamirali-ef9hk 2 ปีที่แล้ว

      ​@@abdulqadeerkhoso9881 Dont waste the time for Deen-Haqq, Its up to you, Engineer ki koi baat Kitaab o Sunnat se ghalat saabit kar do pehle,
      I am only Muslim, i condemn to all sectarianism. Engineer to kia, koi bhi ho jo Sirf Muslim ki baat kare, I am only with him.

  • @talhaawan1397
    @talhaawan1397 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ

  • @mohdanas79
    @mohdanas79 2 ปีที่แล้ว +13

    Mufti❤️ Sahab ne bilkul haq farmaya
    Lkn engineer Sahab bhi theek hi kehte hain kahaniyon ke mutalliq ek baar unhein bhi theek se sunein iske baad bayan jari kijiye

    • @Tceuser
      @Tceuser 2 ปีที่แล้ว

      Ap Engineer ka QadYaneyoo k baaarai main b sun lain qeh wo kaya rayai rakta hain

    • @ibneadampubg6457
      @ibneadampubg6457 2 ปีที่แล้ว

      haq frmaya

    • @Player.887
      @Player.887 2 ปีที่แล้ว

      @@Tceuser Allah ap ko hedayat de ameen

    • @Tceuser
      @Tceuser 2 ปีที่แล้ว

      @@Player.887
      Ameen....
      Mairai khayal main apka nazria b QadYaneyoo k motaliq wahe hain jo Engineer ka ....

    • @Player.887
      @Player.887 2 ปีที่แล้ว

      @@Tceuser mere Bai quran hame firqa parasti se rokta ha Surat Al inam ki last ayat he Allah farmate he "e Nabi(saw) farma dijiye jis ne Deen me firqe Bana liye un Ka muj se koi qalak nai " mere Bai engineer shb ke ilawa Baki sb ulma Kisi na Kisi firqa se he

  • @positivpowar4925
    @positivpowar4925 2 ปีที่แล้ว +3

    Jabardast 👍👍👍

  • @saleemsaleem9829
    @saleemsaleem9829 2 ปีที่แล้ว +1

    Quran ko parhy samaj kr wohi hadyat ha jo ghar muslim muslman ho rahy ha wo quran ko samaj kr ho rahy ha

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 2 ปีที่แล้ว

    Hazoor hazrat Muhammad sallalaho alyhi wasallam ka farman he jo hamare badon ke izzat na kare our hamary choton pe shafqat na kare wo ham sy nehein Allah pak us ko hidaiat ata farmayin ameen

  • @pakghausiaairtravel5122
    @pakghausiaairtravel5122 2 ปีที่แล้ว +9

    مفتی صاحب نے حق بجانب فرمایا ۔لیکن انجینئر صاحب آج کل کے بابوں کی بات کرتے ہیں ۔جو ان پچھلے سو سالوں کے اندر آئے ۔وہ امام مالک ،امام ابو حنیفہ ،امام شافعی ،امام مسلم رحمہ اللہ سب کو عزت و تکریم سے دیکھتے ہیں اور باقاعدہ ان کی احادیث کی کتابوں کا حوالہ دیتے ہیں ۔

    • @rizwankhan5807
      @rizwankhan5807 2 ปีที่แล้ว +3

      بھائی انجینئر صاحب نے جن سے علم سکھا وہ بھی تو پچھلے سو سال کے ہیں۔ لگتا ہے آپ بات کی گہرائی میں نہیں گئے۔ اللّہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلائے آمین۔

    • @abdullahahmad7167
      @abdullahahmad7167 2 ปีที่แล้ว +2

      Hazoor saw ki hadith hai ky anqareeb aisy log ay gy jo apny bazorgu ko bura bhal kahy gy

    • @pakghausiaairtravel5122
      @pakghausiaairtravel5122 2 ปีที่แล้ว

      @@abdullahahmad7167 حدیث کا حوالہ نمبر بتا دیجئے گا

    • @abdullahahmad7167
      @abdullahahmad7167 2 ปีที่แล้ว +3

      @@pakghausiaairtravel5122 Hazrat Abu Huraira​​ (R.A)​​ se marvi​​ hai​​ ke Rasool​​ Allah​​ (Sallallahu Alaihay Wasallam)​​ ne farmaya:​​ Aakhri zamaney me​​ kuch aise (jhootey) zahir hongey jo (khud ghar ker) tumhe aise hadeesein sunayenge​​ jo tum ne aur tumhare​​ aaba-o-ajdad ne bhi nahi​​ suni hongi. lihaza in se mehfooz rehna ke kaheen tuhme​​ Gumrahi ya​​ Fitney​​ me mubtala​​ na​​ kar​​ dein.
      Sahih Muslim​​ muqadma 7

    • @abdullahahmad7167
      @abdullahahmad7167 2 ปีที่แล้ว +2

      @@pakghausiaairtravel5122 albadaya wannahaya tarikh ibn e kaseer pg 39

  • @syed6968
    @syed6968 2 ปีที่แล้ว +3

    Aur mufti sab ko koi darood sikha dy. Bar bar galt parha. Name k sath mufti aur darood parna ni ata. Aur salam be parha hussnain k sath. Wo be talafz galt.

  • @jameeljan6827
    @jameeljan6827 6 หลายเดือนก่อน

    Hazrat Jazak-Allah khair.

  • @goldenstar2863
    @goldenstar2863 2 ปีที่แล้ว +2

    Sub an Allah

  • @kdar6705
    @kdar6705 2 ปีที่แล้ว +4

    No valid answer from mufti

  • @ahmadawan766
    @ahmadawan766 2 ปีที่แล้ว +3

    Where Mufti Saeed khan sb live??

  • @bintehawwa.
    @bintehawwa. 2 ปีที่แล้ว +1

    Zabardast mufti sahab 9 min onward
    Mufti sahab ne piyari baat ki jiskay dil waqi haq talbi hogi usko mehsoos hojaega 40 din k baad k engineer kitna bara ghustaakh hai wo ummul momineen k baray mein b adab ka lihaaz nahi rakhta

    • @Karayel111
      @Karayel111 2 ปีที่แล้ว

      Wo khabees,, khabasat se Bharpur hai,, Uske andar sahaba RA ka bugz bhara pada hai

  • @pir7866
    @pir7866 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب نے بڑا مدلل جواب دیا ہے

  • @arjunallahsirfengineerdena1213
    @arjunallahsirfengineerdena1213 2 ปีที่แล้ว +4

    Without checking wrong explanation ( Engineer Muhammad Ali mirza a lion of Muslim world)

  • @atifbhaldar8220
    @atifbhaldar8220 2 ปีที่แล้ว

    Mufti Sahab ka kehna ki kitab o sunnat ke baad Puri ummat Gumrahi pe jama ho gayi, yaani inho ne qabool kar liya ki Buzurgon ne Qur'an o sunnat ke khilaf aqaaid diye hain!!! Aur inka kehna hai ki Buzurgon ke un aqaaid pe humko bharosa karna padega!!!!
    Nabi Kareem SAW ne apne baad hamare liye 2 bhaari cheezen chori hain, aur wo hai Allah ki kitab aur apne Ahle beit!!! Kitab yani Qur'an o sunnat aur dusri bhaari cheez apne Ahle beit!!!
    Jin Buzurgon ne Qur'an o sunnat ke khilaf aqaaid diye unko chorh do aur Qur'an ke mutabik sirf Muslim ban jao isi mei hamari aakhirat ki behtari hai, warna galat aqaaid wale buzurgo ka Allah jo haal karenge wohi hamara bhi ho jayega

  • @omariqbalmohammed810
    @omariqbalmohammed810 2 ปีที่แล้ว +2

    Bohut khoob

  • @ehteshamulhaq6582
    @ehteshamulhaq6582 2 ปีที่แล้ว +5

    Assalamulaikum allahamdullilah my hero ali mirza saheb

  • @vravenz
    @vravenz 2 ปีที่แล้ว +7

    Naaaaaaaaaa ..... !!!!!!!!

  • @zenabzaman
    @zenabzaman 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah ap ki hifazat frmy Ameen

  • @PVZ2_GAMING
    @PVZ2_GAMING 2 ปีที่แล้ว

    mufti sahab sy swal hi ghalat pucha gya, Engr ny "kitabo ka khuda or" wali baat kb imam bukhari ya imam abu hanifa ya dosry muhadiseen ky bary me kub ki? give me link of that statement.

  • @arifali86
    @arifali86 2 ปีที่แล้ว +23

    Engineer mirza khud ko kuchh jyada hi ilm waala samjha hai uske andar kisi dusre ulema ki ijjat nahi. Allah use hidayat de

  • @shahidansari-tw1jd
    @shahidansari-tw1jd 2 ปีที่แล้ว +8

    In context,question is incomplete. Ali Mirza never disrespect any ulema or wali. He uses to in some context. A replay by respected Scholar thought Ali miraz bh also agree.

    • @zeeshankhan-dd7ub
      @zeeshankhan-dd7ub 2 ปีที่แล้ว +1

      Os k nazdeek to koi Alim hai he ni bs apna alawa os ko jannati nazar he ni ata aur wo to qadyani ko b bhai kahta hai aur munkir a hadees Ghamdi ko apna peer o murshid manta hai

    • @40alam33
      @40alam33 2 ปีที่แล้ว

      @@zeeshankhan-dd7ub ab kya karenge riyali molvi jab koi jawab hi nhi hai to

    • @tabish5982
      @tabish5982 2 ปีที่แล้ว

      Dajjal Mirza

  • @Shahid_mir123
    @Shahid_mir123 2 ปีที่แล้ว +1

    Phala maloom karan kon sa logon ko baba bola ha soni sonaie bat per comments na karan JazakAllah

  • @rehmangul6763
    @rehmangul6763 ปีที่แล้ว +1

    MASHA Allah Allah Pak ne hamare aqabir ko bht feham ata kia hyy

  • @ImranAli-ke7ic
    @ImranAli-ke7ic 2 ปีที่แล้ว +4

    Yes enginner is right
    Baabon ne game khrab ki

    • @imranjaved3064
      @imranjaved3064 2 ปีที่แล้ว

      Yeh log kabhi ali mirza ko hara ni skte kiu k ali bhai kitab o sunnat se baat karte hai aur yeh log apne babo k reference dete hai

    • @ImranAli-ke7ic
      @ImranAli-ke7ic 2 ปีที่แล้ว

      @@imranjaved3064 munh pe darhi rakh k or samny quran ralh k ali mirza ko jhoot kehte hain sirf apna firqa or firqy ki waja se jo rozgar bna hua hai wo kahen finish na ho jaye is lye us ko burra bhala kehte hain

  • @only-islah6550
    @only-islah6550 2 ปีที่แล้ว +4

    Yar ye bhi to Alim hai na kitne khudsorat andaaz se bat ki inhon ne na batemeeze ke na koi nazeba Alfaz kahe balke eng ko beta kaha or ham sub ko ke 40 din namaz phar ke Allah se dua karo Allah hamien seeda rasta dekha Ma Sha Allah

  • @FahimLiakat
    @FahimLiakat 2 ปีที่แล้ว +1

    Mene oo video dekha taa. Engineer shab ne bata diya ki 'mene respect ke toor par kehtaho.' Yaani 'hamara baba bukari, muslim,.... Etc' ye he real baba jenone apni ibadat nai karaiye.. 🙏🙏🙏🙏 Allah hum sab ko hidayat de. Sahih raste par calaye. (Amin.)
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر راستی پر قائم رہنے والے اور انصاف کی گواہی دینے والے بنو کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جاؤ عدل کرو، یہ خدا ترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے اللہ سے ڈر کر کام کرتے رہو، جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے
    -(5:8)
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں تجسس نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا؟ دیکھو، تم خود اس سے گھن کھاتے ہو اللہ سے ڈرو، اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے
    -(49:12)

  • @ameermuhammad8623
    @ameermuhammad8623 2 ปีที่แล้ว

    ماشاء الله تبارك الرحمن

  • @crossbreaker6718
    @crossbreaker6718 2 ปีที่แล้ว +4

    Mufti sahab ! Sahaba aur Aaimma karam k naam le ker SUFI buzurgo aur baabo ko bachane ki koshis mat karey

    • @mkashifkhan1824
      @mkashifkhan1824 2 ปีที่แล้ว +1

      جو شخص ہمارے بڑوں کی تعظیم نہ کرے اور ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے علماء کی عزت نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں یعنی ہمارا اور اس کاکوئی تعلق ہی نہیں ہے(مستدرک حاکم حدیث نمبر۴۲۱)
      اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ: تین شخص ایسے ہیں جن کو منافق ہی تکلیف دے سکتا ہے(۱) وہ شخص جو اسلام کی حالت میں بوڑھا ہوگیا ،(۲) عالم دین (۳) عادل بادشاہ (الترغیب و الترہیب ۱؍۱۱۵)
      حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی فقیہ( عالم) کو تکلیف پہنچائی اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف پہنچائی اور جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف پہنچائی اس نے اللہ تعالی کو تکلیف پہنچائی ( بخاری ، حدیث نمبر۶۰۴۴)
      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” تم عالم بنو ، یا طالب علم بنو ، یا علم سننے والے بنو ، یا ان سے محبت رکھنے والے بنو، پانچویں قسم میں ہرگز داخل نہ ہو ورنہ ہلاک ہوجاؤگے اور پانچویں قسم یہ ہے کہ تو علم اور علماء سے بغض رکھے (مجمع الزوائد حدیث نمبر۴۹۵)
      حضرت علی ؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب میری امت اپنے علماء سے بغض رکھنے لگے گی تو اللہ تعالی ان پر چار قسم کے عذابات مسلط کرتے ہیں، (۱) قحط سالی (۲) بادشاہ کی جانب سے مظالم (۳) حکام کی خیانت(۴) دشمنوں کے مسلسل حملے(مستدرک حاکم ۴؍۳۶۱)
      نبی کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایاعالم زمین پر اللہ کی حجت ہے ، پس جس نے عالم کی عیب جوئی کی وہ ہلاک ہو گیا(کنزالعمال۱۰؍۵۹) ان روایات کی روشنی میں آج کے معاشرہ کا جائزہ لیںکہ آج لوگوں نے کس جرأت کے ساتھ علماء کی توہین اور ان پر بے جا تنقید کرنے کو اپنے شیوہ بنالیاہے جب کہ انہیں خود اپنے اعمال و کردار کی فکرنہیں ۔

    • @crossbreaker6718
      @crossbreaker6718 2 ปีที่แล้ว

      @@mkashifkhan1824 ! Bilkul sahi kaha aapne, i hundred percent agree with you. Waqai logon ko apne aamal aur kirdar ki fikar nahi.

  • @abdullahmehar1387
    @abdullahmehar1387 2 ปีที่แล้ว +7

    Mazy ki baat ye hai ky Engineer has addressed all these issues which moulana is refering

    • @Karayel111
      @Karayel111 2 ปีที่แล้ว +2

      Usko saamne lao,, fir aayega unt pahad k niche

    • @reallytired1855
      @reallytired1855 2 ปีที่แล้ว

      “addressed” how? this is literally a paradox, how does he seem to avoid or dodge it? He’s literally gonna become a Baba in 50 or 100 or 200 years if thats his explanation of Aslaf, also After Anbiya nobody is been perfect. He’s also gonna have his shortcomings, which he already has, and apologising or dodging them really doesn’t give him the room to keep putting dirt on Aslaf’s name or making a mockery out of their Maujazat(which AhlusSunnah, all 4 of them agree upon is true). And for future mistakes, being careful won’t be enough to avoid ‘em, a person literally can’t be perfect! And if you still support him ignoring his very obvious mistakes, whats your beef with the Aslaf, this is the paradox.

    • @abdullahmehar1387
      @abdullahmehar1387 2 ปีที่แล้ว +2

      @@reallytired1855
      U didnt even listened to him and ur making uniterially results out of nowhere, he, didnt ever critisize AiMa e Ahlul sunnahhh, the third and forth century Imams, all he does is critisize the written things of Aslaaf who came after 500 or 600 years after them, and didnt critisize them but the written things which are directed to them

    • @abdullahmehar1387
      @abdullahmehar1387 2 ปีที่แล้ว +2

      @@reallytired1855 the Problem with uh is that uh dont listem to them
      All uh have heard is from short out of contexted clips

    • @zee410
      @zee410 2 ปีที่แล้ว

      @@abdullahmehar1387 engr kehta hai k me qadyani ko yahoodi or esai se bura nahi samajhta es k bary me aap ka kia khayal hai

  • @hassanmustafa6986
    @hassanmustafa6986 6 หลายเดือนก่อน

    ma sha Allah