عمرانڈووز کی تعداد سے یہ اندازہ ھو گیا کہ پاکستانیوں کی بھت بڑی تعداد کا دماغ خالی ھے اس میں جو چاھو بھر دو یہ وہ لوگ ھیں جن کے پاس مانگے تانگے کی عقل بھی نھیں ھے
منیب صاحب اگر بیانیہ کا مطلب جھوٹ ہے تو یقیناً حکومت کے بیانیہ نہیں لیکن اگر ملک اور عوام کے لئے خیر ہو تو پھر حکومت نے بہت اچھی کارکردگی دیکھائی ہے اور اچھا بیانیہ ہے عمران کے جھوٹ کے پیچھے لوگ دوڑیں گے تو پھر پاکستانی عوام اللّٰہ تعالیٰ کے طرف سے سزا کنفرم ہے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ ناشکرو کو سزا دیتا ہے
ذاتی حیثیت میں اور بطور سربراہ اس شخص کا جتنا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آیا ہے پاکستان کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ سیاسی اقدامات اور ملک دشمن اقدامات میں فرق ہے، جرم کی سزا ہے جو آئین و قانون میں موجود ہے، ڈیل یا ڈھیل نہیں۔ ہمیں پاکستان عزیز ہے، کوئی شخصیت نہیں۔
محترم جناب منیب فاروق صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین کیونکہ صرف اپ ہی درست تجزیہ اور درست معلومات فراہم کرتے ہیں ورنہ تو باقیوں کو تو نو میی کا سانحہ کوی چیز ہی نہیں لگتا ، آللہ تعالیٰ آپ کو خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️👍👍♥️♥️
او پیارے بھائی جب سے پاکستان بنا ھے اسوقت سے پاکستان میں اور کیا ھو رہا ھے اگر مداخلت نہیں ھو رہی تو ؟ بس فرق یہ ھے کہ پہلے ہر پاکستانی حکومت کے ابا جی امریکہ رہا ھے اور اب امریکہ نے عمران خان کو اپنا پتر بنا لیا ھے بس اس بات کی تکلیف ھے
ماشاءاللہ جی کیا بات ھے واقعی دنیا میں ہماری کوئی طاقت ھے کیا ؟ صدر ایوب کے دور حکومت میں ھمارے پیارے وطن نے کافروں کے آگے ہاتھ پھیلائے تھے اور آج کم و بیش 75 سال بعد بھی کشکول اٹھاے در بدر دھکے کھا رہے ھیں ۔ کیا اوقات ھے فقیر کی "
75 سالوں سے تو کشکول لئے کافروں کے آگے ہاتھ پھیلائے در بدر ھو رہے ھیں اور ھمارا ملک دنیا بھر میں ترقی کر رہا ھے نا بہت ۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کون سا کافروں کا ادارہ اور کون سا ملک باقی رہ گیا ھے جہاں ہمارے وزیراعظم اپنا کشکول لئے نہ پہنچے ھوں ۔ کیا شان اور کیا اوقات ھے فقیروں کی ترقی کی
انشاء اللہ پاکستان قائم رھے گا اور بھت سے آے اور گئے مگر پاکستان کی حفاظت اللّٰہ کے بعد پاک ارمی کے ھاتھ ھے جو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے رہتے ہیں ۔ھمارے سیاستدان اس قابل ھی نہیں ھیں
امریکی اور روسی افواج نے جنگوں میں اپنے جو ہزاروں فوجی مرواے ھیں وہ فوجی تو اپنی ہزاروں لاکھوں ڈالرز کی تنخواہوں کی وجہ سے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے گے ھیں نا اور ھماری فوج تو سب کچھ ھمارے لئے فی سبیل اللّٰہ کرتی ھے نا ۔اور ھمارے ملک کے بجٹ کا سب سے بڑا حصہ تو انڈین فوجیوں کے لئے مختص ھے نا ؟
جو لوگ اس خیال کے حامی ہیں کہ خان صاحب کو رہا ہونا چاہیے کیونکہ وہ ایک سیاسی لیڈر ہے تو میرا خیال میں کہ اس سے بڑے قانون کے اور انصاف کے دشمن نہیں لوگ ہوں گے جو قانون کو گھر کی لنڈی سمجھتے ہیں خان صاحب اپنے مقدمات کا سامنا کریں اور اپنے اپ کو بے گناہ ثابت کریں پھر بے شک رہا ہوجائے پھر بیشک رہا ہو جائے لیکن قانونی کارروائی کے بغیر رہا ہونا قانون کا مذاق اڑانا ہے
ہم پی ایم ایل این کو سپورٹ کرتے ہیں ,صرف اس وجہ سے کہ یہ تمام جماعتوں میں سے ایک اہم جماعت ہے یہ کچھ حالات کو بہتر کر سکتی ہے .اس کو چھوڑا تو صرف ایک وجہ سے چھوڑیں گے سپورٹ کرنا ان سے کوئی بیانیہ نہیں بنتا .ملکو سدھارتے بھی یہی ہیں اور بدنامی بھی ان کی زیادہ ہوتی ہے .اس کی وجہ یہی ہے کہ ان سے کوئی بیانیہ نہیں بنتا
nawaz sharif ❤hi awam dost leader hai main muneeb bhai 1 amm pakistani hun , or meri age 25 hai meri thinking or observation ab tk ki yeh hai ke nawaz sharif❤ 1 azeem leader hai or awam dost leader hai ..hmy sirf or sirf nawaz❤ sharif ki pm ship ma hi benifits mily hein ❤
Assalam o aalaikum Muneeb Farooq sahib, remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability and prosperity.
Doggy have been barking since long.Result will be as same as before until and unless the State desires otherwise.I agree with your opinion you have been expressing in your v.logs.
سینئر سیاستدان اسفند یار ولی خان کے بیٹے اور سینیٹر ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے جبکہ مرکزی کونسل نے منظوری دے دی
کیوں رھا ھونا چاھے اس کو کبھی بھی رھا نھیں کرنا چاھئے یہ فتنہ ھے یہ اس ملک میں انتشار ی ھے
آپ کے چاہنے اور نا چاہنے سے سے اس دنیا میں کچھ ھونے والا نہیں ھے جو ھوا ھے اور جو ھو گا رب العالمین کی مرضی اور اس کی رضا سے ھو گا
😅😅p😅😅😅😅😅o
معیشت اور کارکردگی سب سے بڑا بیانیہ ہے 🙏
عمران خان مقبول ہوا ہے پروپیگنڈہ سے اب انشاء اللہ پروپیگنڈہ ختم ہو جائے گا
زانی شرابی نیازی مقبول ھے پر نااہل ہے۔۔۔۔نالائق۔۔۔ضدی۔۔۔ اڑیل ٹٹو ہے۔
منب صاحب اب اس کی کوی اوقات نہیں اس نے پورا زور لگا کر دیکھ لیا ھے
مقبول ترین شخص مقبول ترین غلام ہے
100% agreed. Yeh pehle bhi ghulam tha ab bhi hai sir youthiyon ko dhoka de raha hai kun k wo hein hi damagh se farigh log.
💯
Faragh nahi ha unk dimagh change kiy gy Hain bs woh ab apni aana cy bahir ni niklna chahty hain
عمرانڈووز کی تعداد سے یہ اندازہ ھو گیا کہ پاکستانیوں کی بھت بڑی تعداد کا دماغ خالی ھے اس میں جو چاھو بھر دو
یہ وہ لوگ ھیں جن کے پاس مانگے تانگے کی عقل بھی نھیں ھے
Maqbooliat wo hoti ha tou Dushman bi accept kry, ab patwario k rony se kuch nai hoga, 70% awaam pakistan ki imran khan k sath ha ..!!!
پاکستان زندہ باد زندہ باد زندہ باد پاک افواج زندہ باد
خوبصورت اینکر پرسن منیب فاروق صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
منیب صاحب اگر بیانیہ کا مطلب جھوٹ ہے تو یقیناً حکومت کے بیانیہ نہیں لیکن اگر ملک اور عوام کے لئے خیر ہو تو پھر حکومت نے بہت اچھی کارکردگی دیکھائی ہے اور اچھا بیانیہ ہے عمران کے جھوٹ کے پیچھے لوگ دوڑیں گے تو پھر پاکستانی عوام اللّٰہ تعالیٰ کے طرف سے سزا کنفرم ہے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ ناشکرو کو سزا دیتا ہے
پاک فوج زندہ آباد 🎉🎉🎉🎉❤ پاکستان پایندہ باد 🎉🎉❤❤❤
❤❤❤❤
Yazadi fouj aur Dazal asim munir murdabad
Pak Fouj Zindabad❤❤❤🎉🎉🎉
ذاتی حیثیت میں اور بطور سربراہ اس شخص کا جتنا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آیا ہے پاکستان کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ سیاسی اقدامات اور ملک دشمن اقدامات میں فرق ہے، جرم کی سزا ہے جو آئین و قانون میں موجود ہے، ڈیل یا ڈھیل نہیں۔ ہمیں پاکستان عزیز ہے، کوئی شخصیت نہیں۔
🇵🇰 Pak Army zindabad ❤️
پاکستان سارے فتنوں کو کچل کر آگے بڑھے گا اور ضرور بڑھے گا۔ کیونکہ پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔ ان شاءاللہ 🇵🇰
الحمداللہ
پاک فوج زندہ آباد
پاکستان فوج
2:43 بہت بڑی انتشاری جماعت ہےاورعمران اس میں مقبول لیڈر ہے۔
Pakistan❤Zindabad Pak Army❤Paendabad
Pak Army Zinda Bad ❤❤❤❤
Iblees Bhi maqbool hai Tu Kia hum usay hero Bana dey
@@MianSb-zp6ld very good answer
❤❤❤ایمل ولی خان ❤❤متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب❤❤❤
افسوس ہوا
@@IbrahimSyed-b6l 😀😃😄🤩😍
@@IbrahimSyed-b6l "حاجی" بننے پر 15 لاکھ روپے لگتے ہیں جبکہ "انسان" بننے پر ایک روپیہ بھی نہیں لگتاـ
پہلے انسان بنیں
محترم جناب منیب فاروق صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین کیونکہ صرف اپ ہی درست تجزیہ اور درست معلومات فراہم کرتے ہیں ورنہ تو باقیوں کو تو نو میی کا سانحہ کوی چیز ہی نہیں لگتا ، آللہ تعالیٰ آپ کو خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️👍👍♥️♥️
بھائ عمران خان نے کیوں رھا ھونا ھے ؟کیا وہ مجرم نھیں ھے!؟اس آدمی کو رھا کر کے اس ملک کے ساتھ بھت دشمنی ھوگی
کسی کے کہنے پر مداخلت کو منظور کرنا ایک ملکی سلامتی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہوگا ۔
او پیارے بھائی جب سے پاکستان بنا ھے اسوقت سے پاکستان میں اور کیا ھو رہا ھے اگر مداخلت نہیں ھو رہی تو ؟ بس فرق یہ ھے کہ پہلے ہر پاکستانی حکومت کے ابا جی امریکہ رہا ھے اور اب امریکہ نے عمران خان کو اپنا پتر بنا لیا ھے بس اس بات کی تکلیف ھے
9 مئی کا ماسٹر مائنڈ جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے
26 november ka b
نو مئی اور 26 نومبر پر کمپرومائز کیا گیا تو ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ہماری طاقت اپنی ساکھ کھو بیٹھی گی۔۔۔
آپکی بات سو فیصد درست ھے👍
ماشاءاللہ جی کیا بات ھے واقعی دنیا میں ہماری کوئی طاقت ھے کیا ؟ صدر ایوب کے دور حکومت میں ھمارے پیارے وطن نے کافروں کے آگے ہاتھ پھیلائے تھے اور آج کم و بیش 75 سال بعد بھی کشکول اٹھاے در بدر دھکے کھا رہے ھیں ۔
کیا اوقات ھے فقیر کی "
منیب فاروق منصور علی خان کی طرح کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہے جس میں یہ حکومت کے خلاف شکوک پیدا نہ کرے
Best of luck for Pakistan 🇵🇰
Insha Allah tala ❤
pak Fouj zindbd ❤❤❤❤
Pakistan zindabad pak army zindabad isi zindabad PTI fitna khatm inshallah
پاکستان کو انڈیا سے اتنا زیادہ خطرہ نہیں ہے جتنا عمران خان سے ہے اگر وہ باہر ا اگیا وہ ملک میں جو بھی ترقی ہو رہی ہے اس کو ختم کر دے گا
75 سالوں سے تو کشکول لئے کافروں کے آگے ہاتھ پھیلائے در بدر ھو رہے ھیں اور ھمارا ملک دنیا بھر میں ترقی کر رہا ھے نا بہت ۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کون سا کافروں کا ادارہ اور کون سا ملک باقی رہ گیا ھے جہاں ہمارے وزیراعظم اپنا کشکول لئے نہ پہنچے ھوں ۔ کیا شان اور کیا اوقات ھے فقیروں کی ترقی کی
وہ بھی انڈیا کی کٹپتلی ہی ہے
❤صلی اللہ علٰی محمد❤
❤سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم❤
❤اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد❤
Pakistan zindabaad and Pakistan Army zindabaad. ❤❤❤❤❤❤
یار یہ عمران اور قوم یوتھ جس ڈیل کی بات کر رہے ہیں وہ میکڈوڈونلڈز کی وہ ڈیل ہے جو اسرائیلی فوجیوں دی گئی تھی۔ اب عمران کو آفر کی جا رہی ہے۔
اگر خان ڈیل کرے گا تو سب کے سامنے ہونی چاہیے۔
یار یہ میکڈوڈونلڈز کی وہ ڈیل ہے جو اسرائیلی فوجیوں دی گئی تھی۔ اب عمران کو آفر کی جا رہی ہے۔
Ch Sb zandabad Pak army zandabad Pakistan zandabad
Ya ak maqbool leader ha zani or jhooton ka
بالکل درست
انشاء اللہ پاکستان قائم رھے گا اور بھت سے آے اور گئے مگر پاکستان کی حفاظت اللّٰہ کے بعد پاک ارمی کے ھاتھ ھے جو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے رہتے ہیں ۔ھمارے سیاستدان اس قابل ھی نہیں ھیں
امریکی اور روسی افواج نے جنگوں میں اپنے جو ہزاروں فوجی مرواے ھیں وہ فوجی تو اپنی ہزاروں لاکھوں ڈالرز کی تنخواہوں کی وجہ سے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے گے ھیں نا اور ھماری فوج تو سب کچھ ھمارے لئے فی سبیل اللّٰہ کرتی ھے نا ۔اور ھمارے ملک کے بجٹ کا سب سے بڑا حصہ تو انڈین فوجیوں کے لئے مختص ھے نا ؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منیب فاروق صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
منا منیب😂😂😂😂😂😂 عمران خان کی بڑی فکر ہے۔
Pak Fort zindabad Pakistan Hukumat zindabad❤❤❤❤
آج رچرڈ پاکستان آنے ہی والا تھا لیکن امریکہ میں دھماکے کی وجہ سے اس نے اپنی فلایٹ کینسل کروا دی۔
😂😂😂
@ رچرڈ اگلے ماہ کی ۳۰ تاریخ کو آ رہا ہے۔ سڑو سارے
@@Blue_Sky000
ہاں یار، اگلے مہینے کی " 30 تاریخ " کو آ رہا ہے۔ گندا کردار ہے اس کا۔ گندے کردار والے سے ملنے آپا تو بدبو تو پیدا ہو گی نا۔
ہم کوئ غلام کیا😊
نہیں کوئی غلام ولام نہیں ہیں۔ بس پوری قوم یوتھ گرینیل کی دوست ہے۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جھوٹ کے اس پرآشوب دور میں آپ کی زمہ داری ھے کہ سچ سچ اور صرف سچ کا علم بلند رکھیں،
اگر سچ خاموش ھوجاتا تو جھوٹ کو اور بھی موقع ملے گا پھیلنے پھولنے کا
Very good infarmtion
پاک فوج ذندہ آباد 🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰پاکستان پائیںندا آباد ❤
عوامی نیشنل پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کردی، گورنر راج کی مخالفت❤❤❤❤❤❤❤
Masha allaha muneeb saab
6:07 دانشمندی اور عمران ؟
دانشمندی اور قوم یوتھ ؟
Zindabad Asim Muneer ❤
Great sir 👍❤❤
Muneeb Bhai and hafiz Shab ko Salam ❤
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
جو لوگ اس خیال کے حامی ہیں کہ خان صاحب کو رہا ہونا چاہیے کیونکہ وہ ایک سیاسی لیڈر ہے تو میرا خیال میں کہ اس سے بڑے قانون کے اور انصاف کے دشمن نہیں لوگ ہوں گے جو قانون کو گھر کی لنڈی سمجھتے ہیں خان صاحب اپنے مقدمات کا سامنا کریں اور اپنے اپ کو بے گناہ ثابت کریں پھر بے شک رہا ہوجائے پھر بیشک رہا ہو جائے لیکن قانونی کارروائی کے بغیر رہا ہونا قانون کا مذاق اڑانا ہے
Excellent Review ❤
❤Pak Army Zindabad ❤
I agreed with you 100%
ہم پی ایم ایل این کو سپورٹ کرتے ہیں ,صرف اس وجہ سے کہ یہ تمام جماعتوں میں سے ایک اہم جماعت ہے یہ کچھ حالات کو بہتر کر سکتی ہے .اس کو چھوڑا تو صرف ایک وجہ سے چھوڑیں گے سپورٹ کرنا ان سے کوئی بیانیہ نہیں بنتا .ملکو سدھارتے بھی یہی ہیں اور بدنامی بھی ان کی زیادہ ہوتی ہے .اس کی وجہ یہی ہے کہ ان سے کوئی بیانیہ نہیں بنتا
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی حمایت کردی۔
یار یہ ایمن ولی تو کچھ کچھ اچھا آدمی نکلا۔
Good My brother Muneeb Farooq I love you so much
Excellent 👍👍
پاک فوج زده باد
Good ❤❤❤
Pakistan army zendabad
ملک کے مسائل کاحل فتنہ عمرانی کا خاتمہ ھے۔
Very nice sir ❤
great bro
nawaz sharif ❤hi awam dost leader hai main muneeb bhai 1 amm pakistani hun , or meri age 25 hai meri thinking or observation ab tk ki yeh hai ke nawaz sharif❤ 1 azeem leader hai or awam dost leader hai ..hmy sirf or sirf nawaz❤ sharif ki pm ship ma hi benifits mily hein ❤
Bilcul sahi
No way out for ik
good luck 👍
Walecum Aslam ❤❤❤
wah Muneeb bhai wah...maza agaya.....zabardast impartial analysis.....app ki emaandari par rashk ajata hai
V good anlaise
Pakistan 🇵🇰 ziada baad
Pak army zindabad always ❤
Assalam o aalaikum Muneeb Farooq sahib, remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability and prosperity.
Good Vlog 👍👍👍😂😂😂😂
🎉🎉❤❤🎉🎉❤❤ excellent 👌👍 analysis
Great
Walikum slam
دھند کی وجہ سے انکل ٹرمپ پاکستان نہیں آرہے۔ موسم صاف ہوتے ہی ٹرمپ ادھر اور خان وزیراعظم۔ پھر دھرنے شروع
Topic off the day
Imran khan
Xect same fact 💖👍🐎
AoA Sir hope all well nice program 👍 ❤
Yallah Pak Pakistan KO Imran fitna SE nijat atta farma ameen
Solid confirm athentic newtral analaysis❤
NO EXCUSE OR MERCY FOR FITNA PARTY AND FITNA KHAN
اڑان پاکستان خوشحال پاکستان ❤
پاکستان مسلم لیگ نون زندہ باد ❤❤
پاک فوج زندہ باد ♥️ ♥️ ♥️ ♥️
❤ q hona chahy vo fasadi hai ❤is liy isko nhi chordna nhi chahy❤❤❤
السلام علیکم منیب سر! میں آپ کا سب سے بڑا فین ہوں
Great leader, big party but equally erratic and hated.
Doggy have been barking since long.Result will be as same as before until and unless the State desires otherwise.I agree with your opinion you have been expressing in your v.logs.
Decision is of Allah 🙏🏻
کیوں باھر اے گا
اگر عمران خان باھر اے گا تو پھر ھر اس شخص کو چھوڑ دو جو جیل میں ھے
Tussssss pti Tussssss
اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر تحریک ہوں گے❤❤❤❤❤❤
افسوس
@@IbrahimSyed-b6l afsoso na karo bhai imran ke tara ye family apne warkaro ke bhrno ko d chowk pe nahai nachate
@@IbrahimSyed-b6l aye samaj
@@IbrahimSyed-b6l or haram zada pm pakistan ban geya tha
PPP ❤️🖤💚
So true...ttp is showing no mercy to you
❤
سینئر سیاستدان اسفند یار ولی خان کے بیٹے اور سینیٹر ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے جبکہ مرکزی کونسل نے منظوری دے دی
Wailikumaslam Muneeb Bhai God bless you 🙏
مقبول بھی تو آپ بھی ہیں