عربی زبان سیکھنی لازمی ہے تبھی ہم دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم نے قرآن سنا سمعنا۔ سننا صرف کانوں سے نہیں ہے آمنا و اطعنا ایمان لانا اور پیروی کرنا ۔ اگر یہ دو چیزیں نہیں ہیں تو ہم نے سنا ہی نہیں ۔ مثال کے طور پر ایک آدمی کہتا ہے کہ میرا بیٹا سنتا نہیں ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ بہرہ نہیں ہے بلکہ جو کچھ اسے کہتا ہوں اس پر عمل نہیں کرتا جیسے اس نے سنا ہی نہیں ۔ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔آمین ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ . اے اللہ! اپنی رحمت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جیسا کہ تو نے اپنی رحمت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم علیہ السلام پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بڑی عظمت والا ہے۔ 1) یا اللہ ہمارے ایمان کو مزید مضبوط کر اور ہمیں اپنے قریب کر اور ہمیں راہِ ہدایت پر چلا۔ 2) اے اللہ! تو ہمیں حلال دے کر حرام سے کفایت کر دے، اور اپنے فضل ( رزق، مال و دولت ) سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سے مانگنے سے بے نیاز کر دے“۔
Ya respected ùstad I listen to all your bayans daily. They r truly vety inspiring.I have learnt a lot from them. JazakAllah.(Frm Pakistan)
عربی زبان سیکھنی لازمی ہے تبھی ہم دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم نے قرآن سنا سمعنا۔ سننا صرف کانوں سے نہیں ہے آمنا و اطعنا ایمان لانا اور پیروی کرنا ۔ اگر یہ دو چیزیں نہیں ہیں تو ہم نے سنا ہی نہیں ۔ مثال کے طور پر ایک آدمی کہتا ہے کہ میرا بیٹا سنتا نہیں ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ بہرہ نہیں ہے بلکہ جو کچھ اسے کہتا ہوں اس پر عمل نہیں کرتا جیسے اس نے سنا ہی نہیں ۔ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔آمین ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .
اے اللہ! اپنی رحمت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جیسا کہ تو نے اپنی رحمت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم علیہ السلام پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بڑی عظمت والا ہے۔
1) یا اللہ ہمارے ایمان کو مزید مضبوط کر اور ہمیں اپنے قریب کر اور ہمیں راہِ ہدایت پر چلا۔
2) اے اللہ! تو ہمیں حلال دے کر حرام سے کفایت کر دے، اور اپنے فضل ( رزق، مال و دولت ) سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سے مانگنے سے بے نیاز کر دے“۔
آمين ثم آمين بجاه النبى الكريم صلى الله عليه وآله وسلم.
Huge respect frm India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Subhanallha
Very beautiful reply. Thank u.
جزاک اللہ خیرا کثیرا
بالکل ٹھیک باتیں
Mashallah
سبحان اللہ ❤️🙂👍
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر بھائی
I love listening to azan
MashaALLAH
Great effort
Thank you soo much sama Tv
Very well explained thank you for sharing this information
Very nice explaination
Ameen suma Ameen
Jazakallah Khair
قرآن كو ترجمہ کیساتھ کے ساتھ لازمی پڑھنا چاہیے تب سمجھ آئے گی
Very nice
Although i unsubscribed samaa and i did bycott of them. But I listen to you. May you change to ary news too.
💯❤👍
❤
Nice
❤❤❤❤❤
Sir Tie Mai goona nhi hai kia ?? Plz Tie k baray Koch Kaho
nhi Tie sirf aik lybaas ka hissa hai jisse chnd molvie nafrat krty hn isliye mangharat batein bnaty hn
👍💯
Aap arbic sikha de urdu language mein lesson wise please 🥺
arabic ka full course available he noman ali khan - official channel pe.. but english mn
Song ki bath ku ki iss ma
Kuch alg bolna tha song ki gaga
Khuda kay liye itniii batayn bataye unho nay apko bas yahi sunai diya
ھاھاھا بالکل گانا تو بار بار دہرایا جاتا
Mashallah
❤