نبیؐ کی ہجرت۔۔۔۔۔۔مدینہ ہجرت...Hijrat towards Madina

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 10

  • @RazaaSaleem
    @RazaaSaleem 3 หลายเดือนก่อน

    Ye bht achi discussion the

  • @Summiakhan111Summiakhan11
    @Summiakhan111Summiakhan11 4 หลายเดือนก่อน

    اللہم زدنا علما

  • @acadwaheeda2241
    @acadwaheeda2241 3 หลายเดือนก่อน

    اس ویڈیو میں ان دونوں شاعروں کے بارے میں پوچھا گیا تھا ابو جہل نے ان دونوں کے بارے میں بات کی تھی

  • @MuhammadJames-i2j
    @MuhammadJames-i2j 3 หลายเดือนก่อน +1

    Can we have more information about Nusaiba bint Ka’ab in the next session, please?”
    Lubaba ❤

    • @ayeshakanwal7695
      @ayeshakanwal7695  3 หลายเดือนก่อน +1

      Sure....we will soon have more info about her when we will read about Ghazwa Uhud, Insha Allah

  • @AaliyanHaadi-mm6si
    @AaliyanHaadi-mm6si 3 หลายเดือนก่อน

    Abu ul Bukhtri ka shumaar Quraish k Ashraaf mn hota tha , Sardaar thy or Rasool ullah k bohut mukhalif thy bary,,

  • @acadwaheeda2241
    @acadwaheeda2241 3 หลายเดือนก่อน

    زہیر نے اگرچہ کہ بعثت نبوی ﷺ کے زمانہ کو نہیں پایا لیکن اس نے اپنے بیٹوں کو آپﷺ پر ایمان لانے کی وصیت کردی تھی نیزیہ بھی واضح ہوا کہ زہیر مشرک نہیں تھا بلکہ موحد تھا اور یوم جزایعنی قیامت کے دن پر ایمان رکھتا تھا اور لوگوں کو ان فانی چیزوں کے بارے میں آگاہ کیا کرتا تھا۔ ویڈیو کے اندر یہ سوال پوچھا گیا تھا اس کا جواب ہے

  • @acadwaheeda2241
    @acadwaheeda2241 3 หลายเดือนก่อน

    حضرت عمر بن الخطابؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے مجلس والوں سے فرمایا کہ مجھے اپنے سب سے بڑے شاعر کا کوئی کلام سناؤ!تو کہا گیا کہ وہ کون ہے؟آپ نے فرمایا کہ وہ زہیر ہے تو آپ سے کہا گیا کہ ایسا کیوں ہے؟تو آپ نے فرمایا کیونکہ وہ کلام کے درمیان پیچیدہ کلام نہیں لاتا، نہ ہی زائد کلام کی تگ ودو میں لگتا ہے اور کسی کی بھی تعریف اس کے موجودہ اوصاف ہی سے کرتا ہے

  • @acadwaheeda2241
    @acadwaheeda2241 3 หลายเดือนก่อน

    زہیر ایک ایساجاہلی شاعر تھا جس نے اپنی شاعری میں نہ صرف دورِجاہلی کی نمائندگی کی بلکہ عربی شاعری کونت نئے مضامین اورخیالات سے بھی مالامال کردیااورخیالات کی رو میں بہہ کر شاعری کرنے کے بجائے اصل زمینی حقائق کامشاہدہ کرتے ہوئے شعر گوئی کی نیز پاکدامنی کے ساتھ زندگی حقیقت پسند انسان کی طرح گزاری۔اس کی اصل خوبی یہ تھی کہ اس نے بہت سے قصائد لکھے لیکن اپنےكسی بھی قصیدہ میں اس نے جھوٹی یا مبالغہ آرائی پر مبنی مدح نہیں کی اور تعریف میں فقط وہی کہا جو ممدوح میں موجود تھا اورجس خصوصیت وخوبی کا ممدوح حامل نہ ہوتا تو زہیرہر گز اس کا ذکر نہیں کرتااور اس کی یہی وہ خوبی تھی جس وجہ سے حضرت عمر نے اس کو سب سے بڑا شاعر کہا تھا۔

  • @acadwaheeda2241
    @acadwaheeda2241 3 หลายเดือนก่อน

    نابغہ بھی شاعر تھا دور جاہلیت اور آغاز اسلام میں لوگوں نے کسی اور شاعر کا کلام اتنا نہیں گایا جس قدر اس کا کلام گایا گیا۔ عربوں نے شاعری میں اس کے بلند مقام کا اعتراف کیا ہے۔ اسی بنا پر وہ اسے عکاظ کے میلے میں پیش پیش رکھتے تھے اور اپنے ادبی مباحثوں میں اس کو فیصل مانتے تھے، وہی ان کے فیصلے کرتا تھا اور اس کا فیصلہ صحیح ہوتا تھا اور اسے تسلیم کیا جاتا تھا ۔