Outstanding Video Raza. Love you always for mentioning me. This is your aura at the peak. Keep it up. Some pictures are glorious captured during video specially Khanpur. Love you always.
Mashalla zabardast video 7UP ho ya 8DN my feveriot sir Maza agya safar ka bus tabiyat nasaz hai apki Allah pak apko sardi se Mhefoz Rakhen Sehat dyen Ameen.. ❤
THe beauty vlog. Obe of the best vlogs i have seen from you Raza. Allah Paak ap ko isi trah mazeed class videos bnane aur dikhane ki istaqamat ata farmayen. Aameen ya Rab Ul Alameen
Beautiful vlog indeed! Raza sb, you deserve my heartfelt applause. Please keep it up. I have been travelling by this prestigious-legendary train Tezgaam in my childhood while my dear father was posted as Assistant P-Way Inspector Sibi & Kolpur. I narrowly escaped a run over by Tezgaam on return to home from primary school while my father was posted to Kacha Khu railway station as Assistant P-Way Inspector. Reminiscing good old days.
Raza bhai thankyou ap ny aik do confusion door ki....Dua hai k insha ALLAH boht jald ak new gadget say video bnayen insha ALLAH ...or isi terhan humain achi achi videos k through entertain krty rahain..1UP ki video ka idea hogya hai atleast mujhy to behad intazar hai .😂💞💞💞💞💞💞......
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ جی محمد رضا بھائی کیسے ہیں آپ لگتا ہے ٹھنڈ کا موسم آپ کو کافی تنگ کرتا ہے ٹھنڈ سے آپ کو الرجی ہے لیکن پھر بھی ڈیوٹی آپ چابکدستی کے ساتھ کرتے ہیں باوجود ٹھنڈ کے ویڈیو بہت اچھی بنی ہے سسپنس چھوڑ دیا ہے بےچینی سے لاہور والی ویڈیو کا انتظار رہے گا خیر جناب خوش رہیں آباد رہیں ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ نگہبان فی امان اللہ۔
ڈیوٹی سے پہلے چائے لازمی پی لیا کریں گلے کی ٹکور ہو جاتی ہے تو کافی سکون ہو جاتا ہے ۔ اپنے ٹرنک میں ہوئیسٹ گولی کا ڈبہ رکھا کریں جب گلے میں چبھن محسوس ہو تو گولی منہ میں رکھا کریں کھانسی میں آرام اور گلا صاف رہتا ہے ۔
اسلام و علیکم رضا بھائی۔ میرا تعلق شعبہ صحت سے ہے۔ جس طرح آپ کو بار بار چھینکیں آ رہی ہیں یہ الرجی کی نشانی ہوتی ہے آپ کسی اچھے ENT کنلسٹنٹ سے رابطہ کریں۔ مجھے خود اس مسائل کا سامنا تھا اب اللّٰہ کا لاکھ شکر ہے کہ بلکل ٹھیک ہوں۔
Asslamualykum Raza bahi Lahore. Say hum bhi ap say buhatt mohabbat❤ karty han Hum to Rail fan ap ki waja say bany han❤ Allah app ko apni aman may rakhay ameen Amir Lahore
اسلام و علیکم ایم رضا بھائی ، اُمید اور دعا ہے آپ باخیر و عافیت ہوں گے ، سب سے پہلے میں آپ کو داد دینا چاہتا ہوں کہ آپ اپنی ورکنگ کے ، اور اپنے سفر کے ویلاگ باقاعدگی سے روزانہ اپ لوڈ کرتے ہیں اور تقریبن تاریخ کے حساب سے صرف ایک یا دو دن پرانے ہوتے ہیں ، جب کہ کچھ ریل فینز یا ریلوے ملازم جو ویلاگر ہیں کافی دنوں کے بعد اپنا کوئی ویلاگ اپ لوڈ کرتے ہیں جسے ہم بلخصوص میں دیکھ کر بہت خوش بھی ہوتا ہوں مزے بھی لیتا ہوں وجہ یہ کہ میں پردیس میں ہوں اور کم سے کم مجھے اپنے علاقے روزانہ دیکھنے کو ملتے ہیں اور دیکھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ اب موسم کیسا چل رہا ہے ، اور گاڑیاں کتنی لیٹ ہو رہی ہیں لوکو پائلٹ کون ہے علائقوں میں ترقی کتنی ہو رہی ہے ، روڈ رستے کیسے ہیں ، وغیرہ وغیرہ تو روزانہ ویلاگ اپ لوڈ کرنے کا شکریہ آپ کے ویڈیو کے تھمب نیل میں لکھا ہے روہڑی سے ملتان ، تو میں دیکھ کر تعجب میں آگیا کہ آپ روہڑی سے ملتان تو 47UP رحمان بابا پر گئے تھے تو واپس روہڑی کیسے آگئے ہیں اور لگ رہا تھا آپ نے ملتان سے روہڑی کی ورکنگ کی ویڈیو اپ لوڈ نہیں کی تھی ۔۔مگر یہ 8DN تیزگام کی کر رہے ہیں. ZCU دیکھنے میں بہت بدصورت ہے مگر اس کی ہیڈ لائٹ اور پکنگ بہت اعلی ہے جیسے بوئنگ 777 جہاز , آپ کے ڈیوٹی شیڈول سے لگ رہا ہے آپ اپنی مرضی سے اپنی ڈیوٹی لگواتے ہیں اور گاڑی بھی اپنی پسند کی سیلکٹ کرتے ہیں شاید میں غلط ہوں آپ رہنمائی کر دیں ، کیونکہ ہمارا شیڈول منتھلی وائز بن جاتا ہے ، 4 مارننگ ڈیوٹی ، 4 چھٹیاں پھر 4 نائٹ ڈیوٹی اور پھر 4 چھٹیاں ، اگر چھٹیوں کے درمیان کال ہو جائے تو اس کا اور ٹائم ہو گا ، تو آپ کا شیڈول پتہ نہیں کیسا ہوتا ہے ۔ although یہ آفیشل اور سیکریٹ ہوتا ہے اگر آپ نہ بتانا چاہیں تو it's fine اور کارگو کا بھی تھوڑا بتا دیں ، جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو ہم سنتے تھے ریل میں بلٹی کروا دو سامان ، تو بلٹی کا تو بڑا پراسز ہوتا اس میں پیلے بکنگ کروانی پڑتی ہے پھر لوڈ کتنے دنوں تک اسٹیشن پر پڑے رہتے ہیں ، پھر کافی دنوں کے بعد وہ ٹرین پر لوڈ ہوتے ہیں ، پھر جس منزل یا اسٹیشن پر پہنچتے تھے تو وہاں بھی کئی کئی دن وہی بلٹی پڑی رہتی تھی کوئی دس ، پندرہ دنوں کے بعد سامان ، کارگو اپنے مالک کو جا کر ملتا تھا، مگر جب میں آپ کی یہ کارگو والی ویڈیوز دیکھتا ہوں کہ نارمل چھوٹے موٹے ڈرم ، پان ، چاکلیٹ کے ڈبے وغیرہ ہوتے ہیں اور جس وقت سامان آتا ہے اسی وقت اس کو لوڈ اور ان لوڈ کیا جاتا ہے ، تو اس میں بلٹی کا کہاں پراسز ہوتا ہے ۔۔؟؟؟ آپریشن جابز کبھی بھی بند نہیں ہوتی ہیں بھلے سخت ترین دھوپ ہو یا سخت ترین ٹھنڈ ، میں خود آپریشن ڈپارٹمنٹ میں کام کرتا ہوں پاور پلانٹ کو آپریٹ کرنا ہوتا ہے اور گلف ممالک کی گرمی سے تو آپ باخوبی علم ہوں گیں , شاید آپ کو Cold weather سے الرجی ہوتی ہے ، تو آپ فیس ماسک استعمال کیا کریں اور VapoRub بھی ساتھ رکھ لیں رات کے وقت جب ڈیوٹی ہو تو وقف با وقف گلے پر اور سینے پر لگا لیا کریں اللہ تبارک وتعالی آپ کو ہر تکلیف اور پریشانی سے دور رکھے desperately awaiting for your surprise ☺😋
Outstanding Video Raza. Love you always for mentioning me. This is your aura at the peak. Keep it up. Some pictures are glorious captured during video specially Khanpur. Love you always.
Thank you Farhan Bhai❤
❤ عزیز برمنگھم
Good luck 🍀🍀👍
نائیس ویلاگ ✌️🇵🇰😮
Mashallah Raza bhai nice video thand ma khayal rakha apna 💐👌🇵🇰🚂
First like ❤
Asslamo Alikum mashAllah 1 or achi video very nice ❤💐🌹🌸🏵️🌼🚂🚃🚃🚃🚃🚃
❤❤❤ very nice 💯☺️🙂🤠👍😍
Raza Bhai Ma Sha Allah,
Nice video raza Bhai
Very nice video.good night ❤❤❤.
Nice raza bahi
Mashalla zabardast video 7UP ho ya 8DN my feveriot sir Maza agya safar ka bus tabiyat nasaz hai apki Allah pak apko sardi se Mhefoz Rakhen Sehat dyen Ameen.. ❤
THe beauty vlog. Obe of the best vlogs i have seen from you Raza. Allah Paak ap ko isi trah mazeed class videos bnane aur dikhane ki istaqamat ata farmayen. Aameen ya Rab Ul Alameen
Thanks Farhan Bhai
❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Ur job is tuff
چھنک promax آرھی ❤
🤭🤭🤭
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته دن ھو یارات ریل فین کو سب میں مزا آتا ھے رضا بھای آپ خوش رھیں 🌹
جزاک اللہ
Bhai Mashallah nice video and working. But sardi me boht mushkil working hai ap ki Allah Pak Sy Dua hai k ap ko sehat atta farmay ameen ❤❤❤❤
Ameen
Assalam u Alaikum.
👍🌹❤️💙💚🇵🇰🚂
From. Sadiq avad
Beautiful vlog indeed! Raza sb, you deserve my heartfelt applause. Please keep it up.
I have been travelling by this prestigious-legendary train Tezgaam in my childhood while my dear father was posted as Assistant P-Way Inspector Sibi & Kolpur. I narrowly escaped a run over by Tezgaam on return to home from primary school while my father was posted to Kacha Khu railway station as Assistant P-Way Inspector.
Reminiscing good old days.
Very Good Dear🌹
@@MRaza_Officialthanks a lot.
❤❤❤❤
مجھے بھی سیون اپ کی نسبت ایٹ ڈاؤن زیادہ پسند ہے کیونکہ یہ سیون اپ کی نسبت کم لیٹ ہوتی ہے ۔
جی بلکل
Bhai Maza Aya gay
❤
A.O.A Brother
It is very difficult to shoot video in winter season tough Job
excellent Brother
Thank you
السلام علیکم بھائی رضا مجھے معلوم ہے آپ بھائی رضوان سے ملیے گے
Walikum assalam ❤❤
Salam Raza bhai ❤
Raza bhai thankyou ap ny aik do confusion door ki....Dua hai k insha ALLAH boht jald ak new gadget say video bnayen insha ALLAH ...or isi terhan humain achi achi videos k through entertain krty rahain..1UP ki video ka idea hogya hai atleast mujhy to behad intazar hai .😂💞💞💞💞💞💞......
G bhai Shukriya👍
Zabardast 🥰 Raza Bhai kindly drivers ka bhi mention kar diya Karen video mai❤️
Acha bhai
بہائی دل میں مت کرنا مینے آپکو ٹوکا جیکب آباد کے بارے میں. محاضرات کرتا ہوں ❤
کوئی بات نہیں۔۔۔ Don't Mind
Raza bhai outstanding vlog bhai ab thora content change karen takae apke views main izafah ho.❤😊
Bhai fursat nhi milti kya kren
Mazey karo bhai sair sapsta...Aap ka Duago.. Farooq
Thank you
Salam o Slocum Zubair Hassan Lahore mere walks Bhai railway the
Raza bhai salam. I am going to khanewal this time lahor cantt Shahbaz lahore
Walikum assalam lalamusa kab jana
السلام علیکم رضا بھائی ۔
ویلکم بیک ٹو ایٹ ڈاؤن ۔
مجھے زیڈ سی یو 30 کی سفید لائٹس اور ایکسلریشن ساؤنڈ بہت پسند ہے ۔
اسکی ایکسلریشن ساؤنڈ سب سے یونیک ہے
RAZA UES LEMON TEA LIKE WATER
Thanks❤🌹
Assalamualaikum Raza Bhai ❤
W Salam
السلام علیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ رضا بھائی کیسے ہیں سب خیریت ہے رضا بھائی ٹائٹل آپ کا روہڑی سے ملتان اور ولاگ آپ ملتان سے روہڑی 😮😮😮😮 آج پرینک ہو گیا
جی بھائ غلطی سے
Asslamo allkum Raza bahi ap mesg ka jawab dedia kanry❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
W. Salam Jazakallah bhai
Bahi Jan in this video u put rohri to multan but actually this is other way means multan to rohri
Thanks for correction
Pr Raza Bhi ap na Rohri Sa multan Lika hai❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
جی محمد رضا بھائی کیسے ہیں آپ لگتا ہے ٹھنڈ کا موسم آپ کو کافی تنگ کرتا ہے ٹھنڈ سے آپ کو الرجی ہے لیکن پھر بھی ڈیوٹی آپ چابکدستی کے ساتھ کرتے ہیں باوجود ٹھنڈ کے ویڈیو بہت اچھی بنی ہے سسپنس چھوڑ دیا ہے بےچینی سے لاہور والی ویڈیو کا انتظار رہے گا خیر جناب خوش رہیں آباد رہیں ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ نگہبان فی امان اللہ۔
وعلیکم السلام شکریہ جناب جزاک اللہ
ڈیوٹی سے پہلے چائے لازمی پی لیا کریں گلے کی ٹکور ہو جاتی ہے تو کافی سکون ہو جاتا ہے ۔
اپنے ٹرنک میں ہوئیسٹ گولی کا ڈبہ رکھا کریں جب گلے میں چبھن محسوس ہو تو گولی منہ میں رکھا کریں کھانسی میں آرام اور گلا صاف رہتا ہے ۔
شکریہ آپی
Multan to rohri hy. Apne rohri to Multan likhaa hy..please update
Thanks for correction
اسلام و علیکم رضا بھائی۔ میرا تعلق شعبہ صحت سے ہے۔ جس طرح آپ کو بار بار چھینکیں آ رہی ہیں یہ الرجی کی نشانی ہوتی ہے آپ کسی اچھے ENT کنلسٹنٹ سے رابطہ کریں۔ مجھے خود اس مسائل کا سامنا تھا اب اللّٰہ کا لاکھ شکر ہے کہ بلکل ٹھیک ہوں۔
وعلیکم السلام جی شکریہ
السلام علیکم
وعلیکم السلام
Kia Hal hain Raza Bhai 🥰🖐️
Or Raza Bhai Mera Naam zaror lea ga please.M.Asif.Ali
Multan to rohri but apny likha Rohri to Multan
G Jnab ghlti se
Meara bhi yehi hall hai mujhy tu garmi meay bhi ati hai meay to rejix istamal krta ho
Achaa
Ussalaam o alaikum. In your vlog thumb nail you have typed Rohri to Multan. It should be Multan to Rohri. It's for your kind information. Jazakallah
Thanks for correction
Ussalaam o alaikum. Why they do not installed A/C in break van. Jazakallah
Because no body bother to ask them
Change description " Multan to Rohri".
Thanks
Raza Bhai ap 17up millat experes par kab jao ga
Ye Gari khanewal k ps hai
اسلام علیکم بھائی محمد رضا صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Asslamualykum Raza bahi Lahore. Say hum bhi ap say buhatt mohabbat❤ karty han
Hum to Rail fan ap ki waja say bany han❤
Allah app ko apni aman may rakhay ameen
Amir Lahore
Thanks Amir Bhai
اسلام و علیکم ایم رضا بھائی ، اُمید اور دعا ہے آپ باخیر و عافیت ہوں گے ، سب سے پہلے میں آپ کو داد دینا چاہتا ہوں کہ آپ اپنی ورکنگ کے ، اور اپنے سفر کے ویلاگ باقاعدگی سے روزانہ اپ لوڈ کرتے ہیں اور تقریبن تاریخ کے حساب سے صرف ایک یا دو دن پرانے ہوتے ہیں ، جب کہ کچھ ریل فینز یا ریلوے ملازم جو ویلاگر ہیں کافی دنوں کے بعد اپنا کوئی ویلاگ اپ لوڈ کرتے ہیں جسے ہم بلخصوص میں دیکھ کر بہت خوش بھی ہوتا ہوں مزے بھی لیتا ہوں وجہ یہ کہ میں پردیس میں ہوں اور کم سے کم مجھے اپنے علاقے روزانہ دیکھنے کو ملتے ہیں اور دیکھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ اب موسم کیسا چل رہا ہے ، اور گاڑیاں کتنی لیٹ ہو رہی ہیں لوکو پائلٹ کون ہے علائقوں میں ترقی کتنی ہو رہی ہے ، روڈ رستے کیسے ہیں ، وغیرہ وغیرہ تو روزانہ ویلاگ اپ لوڈ کرنے کا شکریہ آپ کے ویڈیو کے تھمب نیل میں لکھا ہے روہڑی سے ملتان ، تو میں دیکھ کر تعجب میں آگیا کہ آپ روہڑی سے ملتان تو 47UP رحمان بابا پر گئے تھے تو واپس روہڑی کیسے آگئے ہیں اور لگ رہا تھا آپ نے ملتان سے روہڑی کی ورکنگ کی ویڈیو اپ لوڈ نہیں کی تھی ۔۔مگر یہ 8DN تیزگام کی کر رہے ہیں. ZCU دیکھنے میں بہت بدصورت ہے مگر اس کی ہیڈ لائٹ اور پکنگ بہت اعلی ہے جیسے بوئنگ 777 جہاز , آپ کے ڈیوٹی شیڈول سے لگ رہا ہے آپ اپنی مرضی سے اپنی ڈیوٹی لگواتے ہیں اور گاڑی بھی اپنی پسند کی سیلکٹ کرتے ہیں شاید میں غلط ہوں آپ رہنمائی کر دیں ، کیونکہ ہمارا شیڈول منتھلی وائز بن جاتا ہے ، 4 مارننگ ڈیوٹی ، 4 چھٹیاں پھر 4 نائٹ ڈیوٹی اور پھر 4 چھٹیاں ، اگر چھٹیوں کے درمیان کال ہو جائے تو اس کا اور ٹائم ہو گا ، تو آپ کا شیڈول پتہ نہیں کیسا ہوتا ہے ۔ although یہ آفیشل اور سیکریٹ ہوتا ہے اگر آپ نہ بتانا چاہیں تو it's fine اور کارگو کا بھی تھوڑا بتا دیں ، جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو ہم سنتے تھے ریل میں بلٹی کروا دو سامان ، تو بلٹی کا تو بڑا پراسز ہوتا اس میں پیلے بکنگ کروانی پڑتی ہے پھر لوڈ کتنے دنوں تک اسٹیشن پر پڑے رہتے ہیں ، پھر کافی دنوں کے بعد وہ ٹرین پر لوڈ ہوتے ہیں ، پھر جس منزل یا اسٹیشن پر پہنچتے تھے تو وہاں بھی کئی کئی دن وہی بلٹی پڑی رہتی تھی کوئی دس ، پندرہ دنوں کے بعد سامان ، کارگو اپنے مالک کو جا کر ملتا تھا، مگر جب میں آپ کی یہ کارگو والی ویڈیوز دیکھتا ہوں کہ نارمل چھوٹے موٹے ڈرم ، پان ، چاکلیٹ کے ڈبے وغیرہ ہوتے ہیں اور جس وقت سامان آتا ہے اسی وقت اس کو لوڈ اور ان لوڈ کیا جاتا ہے ، تو اس میں بلٹی کا کہاں پراسز ہوتا ہے ۔۔؟؟؟ آپریشن جابز کبھی بھی بند نہیں ہوتی ہیں بھلے سخت ترین دھوپ ہو یا سخت ترین ٹھنڈ ، میں خود آپریشن ڈپارٹمنٹ میں کام کرتا ہوں پاور پلانٹ کو آپریٹ کرنا ہوتا ہے اور گلف ممالک کی گرمی سے تو آپ باخوبی علم ہوں گیں , شاید آپ کو Cold weather سے الرجی ہوتی ہے ، تو آپ فیس ماسک استعمال کیا کریں اور VapoRub بھی ساتھ رکھ لیں رات کے وقت جب ڈیوٹی ہو تو وقف با وقف گلے پر اور سینے پر لگا لیا کریں اللہ تبارک وتعالی آپ کو ہر تکلیف اور پریشانی سے دور رکھے desperately awaiting for your surprise ☺😋
وعلیکم السلام بہت شکریہ بھائ آپکا جواب ویڈیو میں دونگا جزاک اللہ