ماشاءاللہ رائیونڈ روڈ لاہور کی خوبصورتی میں اور بھی اصافہ کر رہا ہے۔فیصل مشتاق نے اس کی بہترین کوریج دی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں سب کے سب ہی سٹارزبہت محنت کر رہے ہیں۔ونس آگیں ویلڈن فیصل مشتاق گڈ جاب ڈن کیپ اٹ اپ۔
بہت ہی زبردست اور شاندار ویڈیو آپ نے بنائ ھے اور اس ویڈیو کے ذریعے آپ نے بہت اچھی سیر کروائ ھے اور بہت ہی اہم معلومات آپ نے فراہم کی ھے اس ویڈیو کے ذریعے
After watching the video, it was found that Raiwind road is not only a historical road but also has many stories in it. Excellent information was given and the Raiwind "Ijtimaa" was informed in deatil. Thanks to Faisal Mushtaq sb and Travel Touch for sharing the best video
جنہیں لاہور نہیں ویکھیا، او جمیا ای نہیں۔ زبردست، بہت ہی شاندار طریقے سے اپ نے رائیونڈ روڈ اور اس کے گردونواح کو دکھایا ہے۔ ساتھ ساتھ علاقے کی تاریخی پس منظر کو بہترین الفاظ میں پیش کیا ہے۔ سن کر اور دیکھ کر مزا ا گیا۔ شکریہ ٹریول ٹچ
آپ کی ویڈیع قابل تعریف ہے۔ اس سڑک کے اختتام پر رائیونڈ شہر انتحائی بری شکل میں اب بھی موجود ہے۔ اس شہر کی سڑکیں اور بازار کی سڑکیں اور بازار بھی لاہور شہر کی سڑکوں کی طرح اچھی ہونی چاہئے۔ ارباب اختیار سے استدعا ہے اس شہر کی سڑکوں ،بازاروں گلیوں کو بھی بہتر کیا جائے۔
بہت بہترین معلومات فراہم کی گئی ہیں اس ویڈیو میں ماشاءاللہ
MashaAllah Nice information
بہت ہی معلوماتی ویڈیو ہے ۔راںٔیونڈ روڈ بہت ہی خوبصورت ہے۔ شکریہ ٹریول ٹچ
بہت ہی مفید معلومات رائیونڈ کی مکمل طور پر تفصیل فراہم کرنے کا شکریہ۔
Shehr -e- Lahore Teri ronaqey Abad rahey, shad rahey.
Ye shehr humary Pakistan ka fakhar hy.
Mashallah
عثمان یوٹیوب پر اپنی پروفائل پکچر درست کریں۔
ماشاءاللہ
رائیونڈ روڈ لاہور کی خوبصورتی میں اور بھی اصافہ کر رہا ہے۔فیصل مشتاق نے اس کی بہترین کوریج دی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں سب کے سب ہی سٹارزبہت محنت کر رہے ہیں۔ونس آگیں ویلڈن فیصل مشتاق گڈ جاب ڈن کیپ اٹ اپ۔
یہاں سٹارز کے ذکر کی ضرورت نہیں۔
بہت ہی زبردست ویڈیو تھی گھر بیٹھے بٹھائے پوری رائیونڈ روڈ کا وزٹ کیا اور کافی معلومات میں گئی۔ شکریہ ٹریول ٹچ۔
Bhuat Khob Aur Shandar Vedio
واقعی رائونڈ بہت ہی حسین ہے
What a great video.
نائس انفارمیشن، دل خوش ہو گیا۔ ما شاء اللہ۔
zbrdst malomati videos hoti hin
بہت خوبصورت انداز میں سیر کروائی گئی ہے۔
فیصل مشتاق صاحب کو ایسی معلوماتی ویڈیو بنانے پر مبارکباد ۔ٹریول ٹچ ٹیم کا شکریہ جو معلوماتی ویڈیوز بنا رہی ہیں۔
ماشاءاللہ بہترین ویڈیو🎉🎉🎉🎉
❤ما شاء الله بہت پیاری معلوماتی ویڈیو ہے رئیل اسٹیٹ بزنس کے لیے مفید ویڈیو ہے شکریہ ٹر یول ٹچ❤
بہت خوبصورت ویڈیو۔
بہت شکریہ ٹریول ٹچ ماشاءاللہ بہت اچھی انفارمیشن دی
اس طرح کی ویڈیوز دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اپ اس علاقے کی خود سے سیر کر آ ے ہیں۔
رائیونڈ روڈ سے متعلق کافی معلوماتی ویڈیو ہے ماشاءاللہ
ماشاء اللہ
برادر آپ نے رائیونڈ ولاھورکے بارے میں ہمارے معلومات میں مزید اِضافہ کیا
بہترین طریقے سے رائونڈ روڈ کا وزٹ کروایا گیا شکریہ
اچھی ویڈیو
اچھے انداز کے ساتھ
Good
Keep it up
ماشاءاللہ سر بہترین معلومات ۔
Mashallah bht achi video he
Ma Sha Allah bohat khub
ٹریول ٹچ پہ اسی طرح مزید ویڈیوز آنے کا انتظار رہے گا
بہت ہی زبردست اور شاندار ویڈیو آپ نے بنائ ھے اور اس ویڈیو کے ذریعے آپ نے بہت اچھی سیر کروائ ھے اور بہت ہی اہم معلومات آپ نے فراہم کی ھے اس ویڈیو کے ذریعے
Good information about Rivind city
After watching the video, it was found that Raiwind road is not only a historical road but also has many stories in it. Excellent information was given and the Raiwind "Ijtimaa" was informed in deatil. Thanks to Faisal Mushtaq sb and Travel Touch for sharing the best video
بہت زبردست۔ بہت ہی معلومات فراہم کی اپ نے۔
Excellent informative video. Travel Touch keep it up and keep sharing such informative videos
ماشاءاللہ کمال معلوماتی ویڈیو بہترین انداز بیاں
زبردست 🎉🎉
زبردست، رائیونڈ سے وابستہ پرانی یادیں تازہ کروادیں۔
Very good informative videos
ماشاء اللہ انفارمییٹو ویڈیو
Mashaa Allah
جنہیں لاہور نہیں ویکھیا، او جمیا ای نہیں۔
زبردست، بہت ہی شاندار طریقے سے اپ نے رائیونڈ روڈ اور اس کے گردونواح کو دکھایا ہے۔ ساتھ ساتھ علاقے کی تاریخی پس منظر کو بہترین الفاظ میں پیش کیا ہے۔ سن کر اور دیکھ کر مزا ا گیا۔ شکریہ ٹریول ٹچ
Travel touch is doing very well. We like to see more videos like this.
Ma sha Allah
Bohat khoobsoorat, informative aur zabardast video banai hai aap ny. Raiwind road dikhya saara aap ny Lahore ghumaya aap ny.
Well-done.
Thanks Travel Touch.
Excellent👍🎉
Nice information❤
Great job 🎉😊
Amazing Faisal Mushtaq
شکریہ فیصل مشتاق
Great 👍
Mash ALLAH Good work
MashaAllah ❤️ very good 👍🏻
ماشاءاللہ فیصل مشتاق صاحب یقین بہت دلچسپ معلومات ہے اللہ تعالی سے دعا کہ اپ کو زندگی بھر خوشی عطا فرما دے
Very nice informative veido ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیو ہے اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین
MashAllah
بہترین ویڈیو سر، معلوماتی ویڈیو ہے، بہت لطف آیا۔ اللّٰہ ٹریول ٹچ کی ٹیم کو کامیابی عطاء فرمائے آمین۔
Amazing dear😊
Well done!
Keep it up Sir👍
Ma Sha Allah
Zabardast Sir
Bari achi andaz mi video banaie gaie hai
میں نے بھی راییونڈ دیکھ لیا مجھے بھی گھومنے کا موقع ملا
Mera taluq rawind se but raiwind road aj ap ki nazar se daikha to maza agea bhai
آپ کی ویڈیع قابل تعریف ہے۔ اس سڑک کے اختتام پر رائیونڈ شہر انتحائی بری شکل میں اب بھی موجود ہے۔ اس شہر کی سڑکیں اور بازار کی سڑکیں اور بازار بھی لاہور شہر کی سڑکوں کی طرح اچھی ہونی چاہئے۔ ارباب اختیار سے استدعا ہے اس شہر کی سڑکوں ،بازاروں گلیوں کو بھی بہتر کیا جائے۔
آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ۔ آپ جیسے بیدار مغز لوگ ہمارے ساتھ رہیں گے تو خوشی ہو گی۔ چینل کو سبسکرائب ضرور کر لیجیے۔
Good
Nice
👍👍👍👍
❤❤❤❤
👌
My child days this road raoiwund
Good Sir
S Khan
th-cam.com/users/shortsc7J1-qZBUIo?feature=shared
18:55 پر اپ کی گاڑی کے اگے ایک بائیک اور رکشے کا ایکسیڈنٹ ہوتے ہوتے بچا۔ اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے امین۔
Iska koi faayeda nahi hy
Ijtmaa aik bekaar fourem hy
بہت ہی معلوماتی ویڈیو ہے ۔راںٔیونڈ روڈ بہت ہی خوبصورت ہے۔ شکریہ ٹریول ٹچ
Mashallah