Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ہی وبرکاتہ علی بھائی اللہ تعالی اپ کو جزا دے کہ اپ نے ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جوڑا اللہ اپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں جگہ عطا فرمائے امین ثم امین❤❤😂😂😂
بالکل صحیح کہہ رہے ہیں یہ بھائی علی بھائی نے ہمیں حقیقت میں کلمہ پڑھایا ہے ڈاکٹر اسرار رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہمارے پاس عقیدہ ہے ایمان نہیں تب مجھے ڈاکٹر اسرار کی یہ بات سمجھ نہیں اتی تھی جس لیکن دل میں ایک کشمکش ضرور تھی اب سمجھ اتا ہے کہ واقعی ہمارے پاس عقیدہ تھا والدین کا دیا ہوا ایمان نہیں الحمدللہ اب کمزور ہی صحیح لیکن ایمان دل میں ضرور ہے❤❤❤
یاد رکھیں، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے( علاوہ) نہ بنو امیہ نہ رسول و نبی علیہم السلام و اہل بیت سلمو تسلیمات کثیرا، و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین شہیدوغازی مجدد، غوث، کتب، ابدال، ولی،بزرگ کے بارے میں کسی انسان سے کوئ سوال نہیں ھوگا قبرمیں فرشتے میت سے 3 سوال اور بروز قیامت 5 سوال پوچھینگے؟ (قپر کے 3سوال:) 1 تیرا رب کون ھے 2 تیرا دین کیا ھے 3 تیرا نبی کون ھے۔ بروز قیامت میں 5 سوال حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ " قیامت کے روز انسان کے قدم (حساب کی جگہ سے)نہ ہٹ سکیں گے جب تک کہ اس سے 5 چیزوں کا سوال نہ ہوجائے گا (۱)عمر کا سوال ہوگا کہ کن مشغولیتوں میں فنا کردی. (۲)جوانی کا سوال ہوگا کہ کہاں ضائع کردی. (۳)مال کا سوال ہوگا کہ کہاں سے کمایا. (۴)اور کہاں خرچ کیا. (۵)علم کا سوال ہوگا کہ جو علم تھا اس پر کتنا عمل کیا۔ (کل ملا کر 8 سوال ھوۓ) (ترمذی، بَاب مَا جَاءَ فِي شَأْن الْحِسَابِ وَالْقِصَاص،حدیث نمبر:۲۳۴۰شاملہ) ہم میں سے ہر مرد و عورت اپنا جائزہ لے۔۔کیا اللہ کو دینے کے لیے ہم نے ان سوالوں کے جواب تیار کر لیے ہیں؟؟؟ 😢 اللہ سبحان وتعالیٰ سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دعا ھے ھماری باقی بچی زندگی کو اپنی مرضی والی زندگی کی طرح گزارنے کی ہمت و توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین
Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ہی وبرکاتہ علی بھائی اللہ تعالی اپ کو جزا دے کہ اپ نے ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جوڑا اللہ اپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں جگہ عطا فرمائے امین ثم امین❤❤😂😂😂
لو جی۔۔ اس نے بریلوی مرشد چھوڑ کے جہلمی مرشد پکڑ لیا۔
سب چوٹھ اے۔😂
جہلمی خود بابا بن گیا ہے
ASSLAM ALIKUM SIR ALI MERI JAAN ❤❤❤
ASSLAM O ALIKUM SIR ALI MERI JAAN ❤❤❤❤
ASSLAM O ALIKUM SIR ALI MERI JAAN ❤❤❤
اللّٰہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی ان کوششوں کو قبول فرمائے آمین ❤
Jajak'ALLAHO khaira ALi bhai حفظ الله sir you Distroy All Phirkawariat 🔥
Masahallah❤❤❤ good 👍🇮🇳
بالکل صحیح کہہ رہے ہیں یہ بھائی علی بھائی نے ہمیں حقیقت میں کلمہ پڑھایا ہے ڈاکٹر اسرار رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہمارے پاس عقیدہ ہے ایمان نہیں تب مجھے ڈاکٹر اسرار کی یہ بات سمجھ نہیں اتی تھی جس لیکن دل میں ایک کشمکش ضرور تھی اب سمجھ اتا ہے کہ واقعی ہمارے پاس عقیدہ تھا والدین کا دیا ہوا ایمان نہیں الحمدللہ اب کمزور ہی صحیح لیکن ایمان دل میں ضرور ہے❤❤❤
Mashallah
Really Salaam he Engineer Muhammad Ali Mirza Sahab pr... . Allah Paak hifazt kare tamaam Shareeron k Shar se Hum Sub ki Specially hamare EMAM ki!!!
Darood bar mohammad o aale mohammad
❤EMAM❤
❤What a great Teacher we have alhumdolillah ❤
mashAllah
ماشاءاللہ ❤
Mo.Ali mirza ko Allah paak jazae khair ata farmaye.
Love 💕 you Ali bhai 💖
Love 💕 from USA 🇺🇸
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤
Mee to same leeds england uk ali bhai educated me too much
یاد رکھیں، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے( علاوہ) نہ بنو امیہ نہ رسول و نبی علیہم السلام و اہل بیت سلمو تسلیمات کثیرا، و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین شہیدوغازی مجدد، غوث، کتب، ابدال، ولی،بزرگ کے بارے میں کسی انسان سے کوئ سوال نہیں ھوگا
قبرمیں فرشتے میت سے 3 سوال اور بروز قیامت 5 سوال پوچھینگے؟
(قپر کے 3سوال:)
1 تیرا رب کون ھے 2 تیرا دین کیا ھے 3 تیرا نبی کون ھے۔
بروز قیامت میں 5 سوال
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ
" قیامت کے روز انسان کے قدم (حساب کی جگہ سے)نہ ہٹ سکیں گے جب تک کہ اس سے 5 چیزوں کا سوال نہ ہوجائے گا
(۱)عمر کا سوال ہوگا کہ کن مشغولیتوں میں فنا کردی.
(۲)جوانی کا سوال ہوگا کہ کہاں ضائع کردی.
(۳)مال کا سوال ہوگا کہ کہاں سے کمایا.
(۴)اور کہاں خرچ کیا.
(۵)علم کا سوال ہوگا کہ جو علم تھا اس پر کتنا عمل کیا۔
(کل ملا کر 8 سوال ھوۓ)
(ترمذی، بَاب مَا جَاءَ فِي شَأْن الْحِسَابِ وَالْقِصَاص،حدیث نمبر:۲۳۴۰شاملہ)
ہم میں سے ہر مرد و عورت اپنا جائزہ لے۔۔کیا اللہ کو دینے کے لیے ہم نے ان سوالوں کے جواب تیار کر لیے ہیں؟؟؟ 😢
اللہ سبحان وتعالیٰ سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دعا ھے ھماری باقی بچی زندگی کو اپنی مرضی والی زندگی کی طرح گزارنے کی ہمت و توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین
😊❤🎉😅😂
اللّٰہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی ان کوششوں کو قبول فرمائے آمین ❤