Big Decision Final | Imran Khan Ready for Deal? | PMLN Govt Finished? | Habib Akram Breaks Big News

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
  • Khabar Hai- • Khabar Hai | Saeed Qazi
    Live with Dr. Shahid Masood - • Live With Dr. Shahid M...
    View Point - • View Point | Imran Yaq...
    Face to Face - • Face to Face
    G Kay Sang with Mohsin Bhatti - • GNN Kay Sang
    Media Talks and Press Conferences - • Media Talks and Press ...
    News Headlines - • President Arif Ali Imp...
    Taron Sey Karen Batain - • Taron Sey Karen Batain
    Subscribe to our TH-cam Channel
    Twitter: / gnnhdofficial
    Facebook: / gnnhd.tv
    Instagram: / gnnhd.official
    #BreakingNews #headlines #GNN

ความคิดเห็น • 9

  • @mohammadnajeeb5053
    @mohammadnajeeb5053 18 วันที่ผ่านมา

    حبیب اکرم صاحب، بہت خوب، اور خاص کر مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقاتیں اور آرمی آفیسرز کیخلاف سخت الفاظ اور جنگ کفنے کی دھمکی

  • @MalikBabarKhokharMalikBabar
    @MalikBabarKhokharMalikBabar 18 วันที่ผ่านมา

    اللّٰہ طول العمرک حبیب اکرم

  • @allahvalay2867
    @allahvalay2867 18 วันที่ผ่านมา

    Molna kay pass last moqa ha ni to kabi koye in pay trust ni karay ga 😢

  • @mohammadawais809
    @mohammadawais809 17 วันที่ผ่านมา

    فیض یابی کیلیۓ غیر آئینی قانون سازی کرکے عدالتوں کی حکم عدولی کرنے والوں کوجلد از جلد الٹا لٹکائیں

  • @rajajaved1986
    @rajajaved1986 18 วันที่ผ่านมา

    حبیب اکرم صاحب
    السلام علیکم
    آپ کی رائے معتدل اور مؤثر ھے۔ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور اعلی فوجی قیادت کے درمیان ہم آہنگی کا ھونا آئین و قانون کی بنیاد پر ضروری ھے اور ناگزیر بھی۔ کیونکہ عوام اور افواج ھی کسی بھی ملک و ریاست میں ایک دوسرے کے پشت پناہ ھوتے ہیں۔ اور یہ اٹل حقیقت ھے کہ پاکستان میں عوام کی غالب اکثریت تحریک انصاف ھے اور فوج ایک اعلی دفاعی ادارے کی حیثیت سے اپنا بلند مرتبہ و مقام رکھتی ھے۔ اس لئے ان کا کم از کم اختلافات کے ساتھ ایک پیج پر یعنی ضروری ھے تاکہ ملک کے طول و عرض میں جاری معاشی معاشرتی اخلاقی بحران ختم ھو اور اقوام عالم میں پاکستان کی عزت اور وقار بحال ھو اور اعلی فوجی قیادت فارم 47 جیسی جعلی پیداوار کی محتاجی سے آزاد ھو اور حقیقی عوامی قیادت ملک کے طول و عرض میں ترقی و خوشحالی لانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے اور تمام ادارے آئین کی روح کے مطابق اس کا ساتھ دیں۔ کیونکہ ملک نہ تو کسی حکومت کا ھے نہ ھی کسی ادارے کا بلکہ پاکستان کے تمام باسی مل کر ملک پاکستان بنتے ہیں۔
    خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @MunawarshahShah-ep5gk
    @MunawarshahShah-ep5gk 18 วันที่ผ่านมา

    Aowam phly Hy bhoky bjly bilon me mar rhy hen ab fazal Rehman dafny ga shukrea