حافظ صاحب معاونین کے لیے 45 دن کا ویزہ ہوتا ہے,تو کیا معاونین 45 دن ہی گزارتے ہیں وہاں یا پہلے آجاتے ہیں, دوسرا سوال ہے کب جاتے ہیں اور واپسی کب ہوتی ہے
السلام علیکم رضوان بھائی ایک جگہ پے میں نے سی ڈی سی کے فیصلے کے خلاف اپیل پندرہ دن میں کر سکتے ہیں پڑھا تھا لیکن اپ 30 بتا رہے ہیں کائنڈلی اس کی وضاحت کر دیں
aoa sir gd

جی محترم یہ 2023 کے ایکٹ میں 30 دن کا ٹائم تھا مگر اب 2025 کی حج پالیسی کے مطابق 15 دن کا وقت دیا گیا ہے اپیل کا۔۔۔
This is 2023 act
not 2024