مجھے انکے لہجے میں اتنی لطافت محسوس ہوتی ہے کہ بار بار سن کر بھی اکتاہٹ محسوس نہیں ہوتی اور وقت ہو تو سنتا جاتا ہوں سنتا جاتا ہوں... اللہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ علین میں جگہ عطاء فرمائے
اے جنوں کچھ تو کُھلے آخر میں کس منزل میں ہوں ہوں جوارِ یار میں یا کوچۂِ قاتل میں ہوں پا بہ جولاں اپنے شانوں پر لیے اپنی صلیب میں سفیرِ حق ہوں لیکن نرغۂ باطل میں ہوں جشنِ فردا کے تصور سے لہو گردش میں ہے حال میں ہوں اور زندہ اپنے مستقبل میں ہوں دم بخود ہوں اب سر مقتل یہ منظر دیکھ کر میں کہ خود مقتول ہوں لیکن صفِ قاتل میں ہوں اِک زمانہ ہو گیا بچھڑے ہوئے جس سے سرورؔ آج اُسی کے سامنے ہوں اور بھری محفل میں ہوں
خورشید عبداللہ صاحب بارہ بنکی کا ہونے کے ناطے دلچسپی ہونا فطری ہے کیا سرور صاحب کے گاؤں اور اہلِ خانہ کی کچھ تفصیل مل سکتی ہے؟/ کیا ان پر کوئی کام ہوا ہے؟
mera naam dr anjum barabankvi hai mai aap ko suroor barabankvi sb ke baare me bahut kuch bata sakta hun marhoom mere haqeeqi mamu they mera monile no 09424485942 bhopal
ایک بے مثال شاعر اور بے انکا لاجواب ترنم
So sad that he left us very early
اللہ مغفرت فرمائے آمین
سبحان اللہ۔
خمار صاحب کی یاد تازہ ہو گئی۔
زندہ باد
مجھے انکے لہجے میں اتنی لطافت محسوس ہوتی ہے کہ بار بار سن کر بھی اکتاہٹ محسوس نہیں ہوتی اور وقت ہو تو سنتا جاتا ہوں سنتا جاتا ہوں...
اللہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ علین میں جگہ عطاء فرمائے
آمین
کلام شاعر بزبان شاعر ھمیشہ اثر آفرین ھوتا ھے
کیا کلام هے ۔۔کیا آوار. ..واه...واه..سبحان الله..کمال کا انداز..غضب کی ادائیگی
Master peace Ghazal. ❤❤❤❤
Umda kalam aur soney pe suhaga unka tarannum.
Lajawab shairi aor tarannum
غضب کا ترنم اور کلام ھے واہ سارے کلام بھیجیں
Wow what a ghazal ❤❤🎉
اے جنوں کچھ تو کُھلے آخر میں کس منزل میں ہوں
ہوں جوارِ یار میں یا کوچۂِ قاتل میں ہوں
پا بہ جولاں اپنے شانوں پر لیے اپنی صلیب
میں سفیرِ حق ہوں لیکن نرغۂ باطل میں ہوں
جشنِ فردا کے تصور سے لہو گردش میں ہے
حال میں ہوں اور زندہ اپنے مستقبل میں ہوں
دم بخود ہوں اب سر مقتل یہ منظر دیکھ کر
میں کہ خود مقتول ہوں لیکن صفِ قاتل میں ہوں
اِک زمانہ ہو گیا بچھڑے ہوئے جس سے سرورؔ
آج اُسی کے سامنے ہوں اور بھری محفل میں ہوں
inki date of birth or death ?nice poet
اسلام علیکم. شکریہ لکھنے کا جزاک اللہ
بہترین
عبداللہ صاحب ۔۔۔ بارہ بنکوی صاحب کا کوئی دیوان ہے تو نام بتا دیجیے یہ کتاب کا
کمال کے شاعر معالوم ہوتے - شکریہ آ پ کا
Bohot aala. ❤️
IMRAN KHAN zindabad
Ghazal bhi khoob aur andaze peshkash bhi khoob
Bahut shukriya abdullah sahab. quality of recording is excellent.
ek Lajawab Shahair
Suroor Baranakvi mere par nana hain
بہترین ترنم
🙏😍🥰👌👌👌👌👌👌👌
Bhut Khoob
یہ لہجہ اب سننے میں نہیں آتا، لگتا ہے کوئی کانوں میں رس گھول رہا ہے۔
ما شاء الله
Wah
السلام علیکم خورشید عبداللہ صاحب آپ اگر کیف بھوپالی کی کوئی آڈیو یا ویڈیو ہو تو ڈالیے اپنے یوٹوب پر
محفوظ عالم- سرور بارہبنکوی کا ھر کلام منفرد اور جداگانہ ھے اور ترنم لا چواب
خورشید عبداللہ صاحب بارہ بنکی کا ہونے کے ناطے دلچسپی ہونا فطری ہے کیا سرور صاحب کے گاؤں اور اہلِ خانہ کی کچھ تفصیل مل سکتی ہے؟/ کیا ان پر کوئی کام ہوا ہے؟
mera naam dr anjum barabankvi hai mai aap ko suroor barabankvi sb ke baare me bahut kuch bata sakta hun marhoom mere haqeeqi mamu they mera monile no 09424485942 bhopal
salam walekum
please Jnab k bare me mujhe bhi kuch btaiye