جمعہ کی فضیلت اور آداب! قسط اول BY SHAIKUL HADEES MUFTI SHUAIBULLA KHAN SB D. B. شیخ الحدی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ม.ค. 2020
  • جمعہ کی فضیلت اور آداب! قسط اول
    BY SHAIKUL HADEES MUFTI SHUAIBULLA KHAN SB D. B.
    شیخ الحدیث مفتی شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتھم
    بنگلور کرناٹک
    ہفتہ واری اصلاحی مجلس
    مسجد بیدواڑی شیواجی نگر بنگلور کرناٹک الھند
    بعنوان: جمعہ کی فضیلت اور آداب! قسط اول
    بتاریخ 14/04/2019
    _626. zMufti_Shuaibullah_Khan_Miftahi_DB_Bengalori
    آج سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے اگر یہ کہا جائے کہ یہ ہر ایک کی ضرورت بن گئی ہے تو شاید مبالغہ نہ ہوگا ویسے ساری دنیا سے قطع نظر بلکہ عالم اسلام کے بڑے رقبے سے ہٹ کر صرف اردو داں مسلم علاقے بر صغیر پاک وہند وبنگلہ دیشی عوام کے لئے سوشل میڈیا میں اسلامی تعلیمات نہ کے برابر ہیں اور سوشل میڈیا میں بھی صرف یو ٹیوب کے بارے میں اگر بات کی جائے تو اس میں اپلوڈ شدہ غیر اسلامی مواد %99 ہے اور اسلامی مواد صرف %1 ہے
    ایسے ماحول میں ہم مسلمانوں پر فرض عین ہوجاتا ہے کہ ہم اس طرف بھی توجہ دیں اوراس میدان میں بھی اسلامی خدمات کا دائرہ دھیرے دھیرے پھیلاتے جائیں
    اسی کی ایک کڑی ہمارا یہ چینل ہے
    حضرت اقدس مفتی شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتھم خلیفہ حضرت شاہ مفتی مظفر حسین صاحب رح
    شیخ الحدیث. بانی ومہتمم جامعہ اسلامیہ!! مسیح العلوم بنگلور کے تازہ بیانات واصلاحیت مجالس کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں بیانات سنیں اور ویب سائٹ سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں جہاں پر حضرت والا کے جملہ تصانیف کے ساتھ بیانات. اصلاحی مجالس حمد و نعت اور دروس سے بھی مستفید ہوسکتے ہیں
    ویب سائٹ کی لنک:
    muftishuaibullah.com/
    شیئرکرتے ہوئے تبلیغ دین کا فریضہ ادا کریں

ความคิดเห็น • 52

  • @muftishuaibullah5725
    @muftishuaibullah5725  2 ปีที่แล้ว +1

    Tamaam Ahbaab se Background Music k Silsile mein Maazirat... Abhi wo music khatam nhi ho sakti... آپ تمام احباب سے بیاک گراؤنڈ میوزک کے سلسلے میں معذرت۔۔۔ ابھی وہ مٹایا نہیں جاسکتا

  • @molanasyedmukaramshah7108
    @molanasyedmukaramshah7108 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب

  • @Ayesha__Rajput
    @Ayesha__Rajput 2 ปีที่แล้ว

    ‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

  • @mohammedyusuf8455
    @mohammedyusuf8455 7 หลายเดือนก่อน

    اسلام آباد علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

  • @mansoorahmedqasmi9931
    @mansoorahmedqasmi9931 4 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ خیرا مولانا

  • @mohsinpathan2006
    @mohsinpathan2006 8 วันที่ผ่านมา

    Music ke alawa kuch nahi paya
    Masha allah khuuuuuuuuuub
    Pata nahi kaha se a cheez aagaye hai Allah maaf farmaye

  • @Msrahmani-zc4hb
    @Msrahmani-zc4hb 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @mmr2725
    @mmr2725 2 ปีที่แล้ว

    Itna behtreen byaan frmate he Hazrat Mufti shb
    Mgr ye khuddam malom nhi kya chahte h
    Yad rkhkho ye Be Adbi h Byaan ki bhi
    Or Hazrat mufti shb ki bhi

  • @afsanabegum6195
    @afsanabegum6195 2 ปีที่แล้ว

    بہت خوب

  • @moulanasuhailkashfi
    @moulanasuhailkashfi 9 วันที่ผ่านมา

    Are kon hai bhai ye jo background me music daala hai asal maqsood bayan hai naat nahi bhai yahan next plz without music upload karo

  • @fazalrahman1448
    @fazalrahman1448 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalamu alaikum
    Allah ke wastay Kisi bhi bayaan me background music na dalo dhiyaan bhatak jatai

  • @SyedrazaqRazaq
    @SyedrazaqRazaq 2 หลายเดือนก่อน

    Assalam walikum ye kaisi Rikadig hai bhi mufti sb ki bat sunna hai

  • @ataurrahaman9866
    @ataurrahaman9866 2 ปีที่แล้ว +3

    میوزک بند کردو اس آوڈیو میں سے

  • @izranahmad8922
    @izranahmad8922 6 หลายเดือนก่อน

    ham bayan sunta han.backsound nahi plz

  • @afsanabegum6195
    @afsanabegum6195 2 ปีที่แล้ว

    آج بھی تو ہم مسلمان اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کر کے عذاب ہی کا شکار ہیں

  • @mariyamjamila6869
    @mariyamjamila6869 7 หลายเดือนก่อน

    بھائی صرف بیان اپلوڈ کریں پیچھے کیا کیا چل رہا ہے بیان سمجھ میں نہیں آرہاہے

  • @SRSofficial313
    @SRSofficial313 ปีที่แล้ว

    Bhai background naat hatao

  • @Fazu9999
    @Fazu9999 9 วันที่ผ่านมา +2

    بیک گراؤنڈ کی نعت ہٹادو یار

  • @mdmuzzammil9411
    @mdmuzzammil9411 ปีที่แล้ว

    عنوان اور خطاب بہت عمدہ اور قیمتی ہے لیکن سننے میں بہت زیادہ اُگتاہٹ ہورہی ہے یکسوئی بلکل بھی نہیں ہے

  • @mohammedyusuf8455
    @mohammedyusuf8455 7 หลายเดือนก่อน

    الحمد لله ماشاءاللہ بیان تو اچھا ہے لیکن اس کے درمیان نعت اور کوئی. آواز. نہیں ہونا چاہئے کچھ بھی سمجھ میں نہیں آ رہا ہے

  • @SRSofficial313
    @SRSofficial313 ปีที่แล้ว

    Bayan nahi sune ara

  • @mdakhlad7397
    @mdakhlad7397 ปีที่แล้ว

    بیک گراؤنڈ نعت کی وجہ سے پورا بیان خراب کردیا

  • @aamd2190
    @aamd2190 2 ปีที่แล้ว

    Please Remove background music

  • @muhammadhuzaifa3635
    @muhammadhuzaifa3635 2 ปีที่แล้ว

    درمیان میں یہ کیسے آوازیں آرہی ہیں

  • @jamilahmed6794
    @jamilahmed6794 2 ปีที่แล้ว +1

    اتنا پیارا بیان ہے ۔۔ لیکن کی اہمیت کو ہی ختم کردیا ۔ بیک گراؤنڈ میں نعت چلانا ضروری ہے کیا ۔

  • @zahirshah7898
    @zahirshah7898 7 หลายเดือนก่อน

    آواز کی پس پردہ جو حمدونعت کی آواز ہے اسکی وجہ سے بیان کی سمجھ میں مشکل پیش آرہی ہے

  • @mdanasshaikh7681
    @mdanasshaikh7681 2 ปีที่แล้ว

    Bhai side naat ko hata do

  • @al-hasnain-tourstravel6922
    @al-hasnain-tourstravel6922 2 ปีที่แล้ว

    درمیان میں سے میوزک ختم کردیں بیان سننے دقت ہورہی ہے

  • @ummehadia5528
    @ummehadia5528 2 ปีที่แล้ว

    Kon bewaquf inshan hai back ground sound diya hai. 🙏🙏🙏🙏 jab bayan upload ho to ye sab saund mat dalo.

  • @abdulmujeebsohail9632
    @abdulmujeebsohail9632 2 ปีที่แล้ว

    معذرت کے ساتھ کہتا ہوں
    اپ نعت کی ویڈیو ہی بنالیتے بہتر ہوتا
    ایک بار آپ بھی سن لیا کرو سمجھ میں آجائے گا کتنا خلل ہورہا ہے

    • @muftishuaibullah5725
      @muftishuaibullah5725  2 ปีที่แล้ว

      پہلے کے کلپس میں ایسی کچھ غلطیاں ہوگئی تھی۔۔۔ جسے درست کرلیا گیا ہے

  • @mohammadkakoshi6809
    @mohammadkakoshi6809 4 ปีที่แล้ว

    فضاے بدر پیدا کر قسط اول کیوں نہیں مل رہا ہے

  • @zahidahmed7295
    @zahidahmed7295 3 หลายเดือนก่อน

    Ayy ye kyau music bahoot disterbence

  • @muhammadhuzaifa3635
    @muhammadhuzaifa3635 2 ปีที่แล้ว

    میوزک بند کرو

  • @sadab4949
    @sadab4949 2 ปีที่แล้ว

    Bhai ye saont to band kr do

  • @Msrahmani-zc4hb
    @Msrahmani-zc4hb 2 ปีที่แล้ว +2

    ارے یا ر میوزک بند کر دو

    • @justdoit4421
      @justdoit4421 2 ปีที่แล้ว

      Music band kar dain

    • @user-nm6kb9pj2j
      @user-nm6kb9pj2j 7 หลายเดือนก่อน

      میوزک بہت ڈسٹپ کر رہا ہے

  • @mmr2725
    @mmr2725 2 ปีที่แล้ว

    Smjh se Bahr h ke ye music kyo ghused dete h
    Pore byan ka sttaye Nas hojata h
    Kya is music ke bger nhi hoskta
    Jise dekho wo music music
    Are jb music hi Sunana h to byaan mt Dalye
    Or phir ye b bol dere h k mazirat chahte h music nhi hta skte
    Lanat ho tumhari mazirat pr

  • @emaduddinemaduddinazmi5896
    @emaduddinemaduddinazmi5896 2 ปีที่แล้ว

    اس میں نظم لگا کر ساری تقریرکی کرکری کردیا

    • @emrandanish6209
      @emrandanish6209 2 ปีที่แล้ว

      Haan Yaar Kya Buri Harkat Hai Simple Bayan Ho Yeh Sub Kyon

  • @syed_umarumar3389
    @syed_umarumar3389 ปีที่แล้ว

    کوئی بیوقوف ہی ہو سکتا ہے جو اس بیان میں نعت فٹ کیا ارے بیان سنے یا نعت۔ نعت اتنا بڑی آواز ہیکہ بیان صحیح سمجھ میں نہیں آرہا ہے

  • @usamaquadri2630
    @usamaquadri2630 ปีที่แล้ว +1

    Peeche naat laga kar bht bewaqoofi he jisne bhi kiya he khuda k liye deen ki baat ko sanjeedgi se suno or sunne do ayyashi k liye is tarah ki cheezen mat kiya karo

  • @mohammadanwar8056
    @mohammadanwar8056 ปีที่แล้ว

    میوزک نے سارا بھیڑا غرق کیا ہوا ہے

  • @alsheikhabduljabbar7240
    @alsheikhabduljabbar7240 ปีที่แล้ว

    ساز لگانا بہت ضروری ہے.. بد قسمتوں

  • @WAY_TO_Heaven-uu5wr
    @WAY_TO_Heaven-uu5wr 4 ปีที่แล้ว +2

    بیگ گراؤنڈ .
    كافي خلل پیدا کررہا ہے۔

    • @muftishuaibullah5725
      @muftishuaibullah5725  4 ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ
      اس کی اصلاح کر لی گئی ہے

  • @abuhammadtanauli8770
    @abuhammadtanauli8770 ปีที่แล้ว

    میوزک کے بغیر آپ لوگوں کا گزارہ نہیں ہوتا ، ہر چیز کے ساتھ میوزک ، شرم کرو حیا کرو