میں تمام کارکنوں سے درخواست کرتا برائے مہربانی ان ایم این اے اور ایم پی اے لوگوں کی اولادوں کو بھی ساتھ رکھا کریں تاکہ دھرنے اور جلسے احتجاج کامیاب ہو سکنے
پی ٹی آئی کے اندرونی خلفشار میں عمران خان کے ضائع ہو جانے کا خدشہ ہے۔ بشریٰ بی بی گو کہ عورت ہونے کے ناطے ہم سب کیلئے محترم ہیں ، لیکن ان کا سیاسی تجربہ صرف تعویزوں اور کالے جادو پر مشتمل ہے۔ سوال یہ بنتا ہے کہ جو عورت اپنے خاوند، بچوں اور پوتے پوتیوں کو چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ چلی آئیں، اب ڈی چوک کو چھوڑ کر چلے آنے میں کچھ حیرت نہیں ہونی چاہئے۔ جتنا نقصان ان کی اس حرکت سے پی ٹی آئی کو ہوا اس کا خمیازہ اب عمران خان بھریں گے۔جو کارکن اس واقعے میں اپنی جانیں گنوا بیٹھے وہ تو بشریٰ بی بی کے اس بیان پر سینہ تان کر کھڑے رہے کہ “ توکل رکھیں جو ہمارا ایمان ہے، اور بشریٰ اس وقت تک ڈی چوک میں کھڑی ہے جب تک خان نہیں آ جاتا”! انہوں نے عمران خان کیلئے ایک بہت بڑا سانحہ ایجاد کر دیا ہے۔
پاکستان کے عوام دنیا کے کامیاب ترین عوام ہیں۔ جو اتنے جبر اور ظلم کے باوجود بھی ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔ احتجاج کامیاب ہوا۔ ریاست ناکام۔ کیونکہ ریاست نے خود ایک خونی انقلاب بلانے کا اشارہ دیا ہے۔جو اب ہمارے اوپر فرض ہے۔
Thank you for a better reporting. Even HAMID MIR said this a failed protest sadly. It was a great success for all pakistan against the corrupt face of government as well as Pakistani media.
پی ٹی ائی کی نکامی اس لیے ہے کے پہلے یہ داوے اتنے بڑے بڑے کرتے ہیں کارکنوں کو اتنا اشتعال دالاتے ہیں کہ وہ اپے سے باہر ھو جاتے ہیں اسے میں علی امین عمر ایوب بشرا بی بی کو لکر خاموشی سے فرار ھو جاتے ہیں یہ شکست نہیں تو کیا ہے
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ صبح بخیر کچھ گناہ ایسے ہیں جو تباہی کو جلد لے آتے ہیں، کچھ گناہ ایسے ہیں جو انسان کے دشمنوں کو بڑھا دیتے ہیں، کچھ گناہ ایسے ہیں جو انسان کو امید سے کاٹ کر ناامیدی کے خوفناک گڑھے میں دھکیل دیتے ہیں، کچھ گناہ ایسے ہیں جو دعاؤں کی قبولیت کو روک دیتے ہیں کچھ گناہ ایسے ہیں جو بارش کو روک دیتے ہیں، کچھ گناہ ایسے ہیں جو ہوا کو گھٹا دیتے ہیں، کچھ گناہ ایسے ہیں جو انسان کو بے پردہ کر دیتے ہیں، یعنی اس پر پڑے ہوئے رحمت، حفاظت اور عزت کے پردوں کو ہٹا دیتے ہیں. یا ﷲ ہمیں ایسے تمام گناہوں سے محفوظ فرما اے رب کریم تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھر پور ھیں، تو مالک کل ھے تو ھر چیز پر قادر ھے،تیری عطاوں سے تیرے خزانوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی...تو ہمیں صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں اور بھلائیاں عطا فرما..اے اللہ تو ہمیں بخش دے اور خاتمہ ایمان پر فرما آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ🤲🏻🍂
چونکہ حکومت نے طاقت کا استعمال کر کے مظاھرین کو پسپا کر دیا ھے اس لئے اب مظاھرین کو چاھئے کہ وہ مولانا سے مل کر حکومت کے خلاف طاقت کا استعمال کریں کیونکہ انقلاب طاقت ھی سے آ سکتا ھے ۔
حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ جمھوریت میں عوام کو احتجاج کا حق ہے۔ لیکن حکومت کو پرامن احتجاج پر فائر کرنی کی اجازت نہیں ہے۔ یہ ظلم ہے۔ لیکن دنیا ظالم کا ساتھ دیتی ہے نہ کہ مظلوم کے ساتھ ۔ یہ بہت خطرناک بات ہے۔ مظلوم اپنا فریاد کس سے کریں ۔ اللہ رحم کریں ۔
پر امن مظاہرین پر طاقت کا اندھا دھند استعمال تمام تر ناکامی کے بعد آخری حربہ تھا اور یہ انتہائی احقمانہ عمل تھا ،مستقبل میں حکومت کے لئے اسکے اچھے نتائج نہیں ہوں گے۔
I am agree with you.The present situation Wich which occured in Islamabad it push back pakistan.in the eyes of the whole world.May God keep mercy on Pakistan and the people's of Pakistan.
اگر احتجاج یہ شیلنگ سے کرسکتے تو شروع سے کیوں کہ اس پر شروع ہی سے شرنگ جاری تھی انسو گیس کے گولے لیکن مظاہرین پھر بھی ڈسٹرب پہنچ گئی وہاں پر ڈی چوک میں ان پر گولیاں برسائی گئی سے سینکڑوں کی تعداد میں پاکستان کی تولہ عرض این مارے گئے شہید کر دیے گئے اقوام متحدہ کیوں خاموش ہے اس پر
خالد، تجھ سے سچ نہیں بولا جاتا تو استعفیٰ کیوں نہیں دیتے؟ کیا ڈالر اتنے ہی عزیز ہیں؟ یہ کیوں نہیں بولتے کہ پر امن مظاہرین پر سیدھا فائر کھول دیا اور درجنوں افراد کو ریاست نے بے رحمی سے قتل کر دیا.
خالد حمید صاحب آپ کو بہت عرصے بعد سنا۔ السلام علیکم پی ٹی آئی کا احتجاج کامیاب بھی ھے اور جاری بھی ۔ سوشل میڈ کا جن جنرل مشرف نے ففٹھ جنریشن وار کے سلسلے میں لانچ تو کر دیا مگر عوسم کے ھاتھ لگ گیا مگر عین اسی وقت عوام کو عمران خان مل گیا پی ٹی ائی صرف عمران خان سے قائم تھی اور ھے۔ احتجاج اب پہلے سے زیادہ شدید ھو گا اسٹیبلشمنٹ اور شوباز چوروں اور ڈاکوؤں کا حکومتی مشینری سے نہتی عوام کو دبانا تباھنا اور فوج اور عوام کا تصادم پری پلینڈ تھا جبکہ بکاؤ مفاد پرست یا پھر ھریسڈ اور کمپرومائزڈ بلیکمیلڈ میڈیا اس فواھوں پہ فوکس کر کے حقائق چھپا رھا ھے اور مسٹر ڈنٹونک طعنہ بھی دے رھا ھے کہ کہاں ھے ثبوت لاؤ لاشیں لاؤ فوٹوجز لائیں، آپ کو سمجھ نہیں آ رھی کہ عوام میں لسانیت اور تشدد سے اشتعال پیدا کیا جا رھا ھے تا کہ عوام تنگ آمد بجنگ آمد ھو ؟ اور گنڈا پور اور بشری بی بی کو بھی یوز کیا گیا اور جذباتی عوام کو بھڑکا کے ڈی چوک کے نرغے میں آنے دیا گیا تاکہ سیکورٹی کا جواز گھڑ کے اندھیر کر کے اندھا دھند فائرنگ کی گئی یہ فوج کی بدنامی ھے ، ناکامی ھے ، حکومت کی نامی اور اور پاکستان می بدنامی ھے اور میڈیا کی بھی لانگ ٹرم پلاننگ تھی جبکہ روام مشتعل کر دی گئی اور عوام کو بھون دیا گیا پی ٹی آئی کو چن دیا گیا مگر یہ بھول گئے کہ لاشیں تو رہ گئیں پھر تیسرے دن کیوں بند کیا ؟ جب کوفے لاشوں پہ منڈلانے لگے ؟ #ان_الدین_عندالله_الأسلام #ولنبلونکم_من_الخوف #احتجاج_پلس_دھرنا #احتجاج_برائے_مطالبہ_مقتولین #kashmiri #memes #KPK #punjabi #Sindh #Balochistan #gilgitbaltistan #asia #worldwide #worldcup #world #muslim #Pakistan #imrankhanrelease #ImranKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanNeedsJustice #ImranKhanFightingForPakistan #sunnah #sunnahlifestyle #SunnahOfTheProphet #Sindhi #IK #pti_lover#world #trump #zulkfibukhari #IK #shebazgillpti #muradsaeed #sherafzalkhanmarwat #Sindhi #bahriatownkarachi
Radio par voa ka pura listener hun.behjat baji,khalid hamid bhai puraney log han.Radio program konsi frequency par chal rahey han voa key?radio listners pak mn ziada they,pata nahin keun aajkal radio par voa nahin chal rahi,ya men ney kafi arsa bad radio ko attend kia ha.Timing/shcedul bata dain.shukria
WA ALAIKUM ASSALAM KHALID HAMEED BAHE PTI K CARKUNO KO AB KEYA MILA BE GUNAH 300 LOG ARMI NAIN SARY AAM KATIL KIR DIYA AISI ARMI KO MIR JANA CHAIYE ALLAH PAK AISI ARMI KA PAKISTAN SE NAME O NESHAN MITA DY ELAHI AMEEN AMEEN
I have a question. A curious question. How did they close street lights? Because as far as I have learned that those lights are automatic and work on night switch principle.
After the November 24th fiasco the PTI loyalists must admit Pakistan Army's permanent role in the country's politics. IK is no Che Guevara, and Pakistanis are not naturally inclined towards revolution, making a drastic overhaul of the system unlikely to succeed. Bushra Maneka’s sudden elopement from her husband and her influence on Imran Khan remain a mystery. IK loyalists share concern that her past decisions may even impact her loyalty to IK as well. Imran Khan can benefit the nation by focusing on philanthropy. Imran Khan has indeed been involved in various charitable initiatives throughout his career, and some might argue that he could make a more positive impact outside of politics.
Jo awam wohi fauj. Ab fauj bharat se to ai nahi? Awam mein se hi ati hay. Aur awam woh jo biryani ki plate kha ker 5 saal tak apna siasi rape kerwa lete hain.
Sir contry pakistan mwn lagi agh ko kaisay kam kiya ja skta hay koi qirdar ada krin sab mil kr 😢😢😢 bahot taklef day hay bas es mulk min adal wa insaf ho 😢😢😢 sab ko ek pag pr lain
شارٹ ٹرم کامیابی اور ناکامی لانگ ٹرم کامیابی اور ناکامی ظاہری اور حقیقی کامیابی اور ناکامی میں بڑا فرق ہوا کرتا ہے جس کا فیصلہ وقت کرتا ہے سانحہ کا انجام افسوسناک ضرور ہے لیکن مایوس کن نہیں نہایت قابل غور بات یہ کہ دونوں فریق پاکستان بچانے کا دعویٰ کرتے ہیں انداز مخالفانہ ضرور ہے چھوٹے دماغ چھوٹی سوچ کی قیادت صرف آندھی طاقت کو مسائل کا حل سمجھتی ہے بڑے سانحات فریقین کے لئے آئندہ دو طرفہ جدید سوچوں لائحہ عمل اور جد و جہد میں طریقہ کار میں تبدیلی کو جنم دے سکتا ہے انقلاب مرحلہ وار ہی کامیاب ہوتے ہیں اللہ پاکستان پر رحم و کرم فرمائے آمین
حمید صاحب ۔۔۔۔یہ جھوٹی اورجعلی حکومت اپنی اقتدار کو بچانے اور ماضی اور حال میں کئی گئی کرپشن پر پردہ ڈالنے کے لئے اخری حد تک جا سکتے ھیں موجودہ حکومت میں شامل اور اتحادیوں کا کوئی ایسا رکن اسمبلی نہیں جنکے اثاثے کروڑوں عربوں میں نہ ھوں شاید تین یا چار بندے ایسے ھوں جنکے اثاثوں ہزاروں میں ھو مثال کے رضاربانی صاحب دو تین اور بھی ھیں جو ایماندار اور سچے ھیں باقی رہی نون لیگ میں جو بندے ایماندار اور سچے تھے وہ سب کے سب پارٹی چھوڑ چکے ھیں شاہد خاقان عباسی صاحب ۔چوہدری نثار اور کچھ دوسرے لوگ حکومت اوراتحادیوں کے باقی جتنےاراکین اسمبلی ھیں اگر انکے اثاثوں کے تحقیقات کی جائیں تو بالکل واضح ھو جائے گا کہ انکے یہ اثاثے فراڈ ۔کرپشن سے بنائے ھیں۔نون لیگ ایک ایسی سیاسی پارٹی جسکے دور حکومت میں دہشت گردی اور شیعہ اور سنی کے فسادات کا اغاز ھو جو اج تک جاری ۔ھے نون لیگ کے دور حکومت میں دہشت گردی کا اغاز ھوا ھے جو اج تک جاری ھے یہاں تک سننے میں ایاھے کی نون لیگ دہشتگردوں کے مالی معاونت سے بنی ھے جسکی سزاء اج بھی پاکستانی عوام بھگت رہے ھیں
Khalid Hamid Saab...Mai apka bahooth barha fan thaa...for years apko radio pai sunaa Lekin Jab sai VOA ka teamember Murtaza Solangi Information minister bana...App sabsai nafrat hogai....
Walaikum assalam Us shaitaan e buzurg ne sirya me jo shaitani khel shiru kiya hai Malum hona chahiye k 🌷⚘❤wahnper❤⚘🌷 ❤rasul allah sw ki nawasi syeda 🌹🌹🌷⚘⚘zainab s a🌹🌹⚘⚘🌷 ka⚘ mazar⚘ e⚘ muqaddas ⚘hai. Agar waha kuchh allah na ker huwa to us shaitan ki taqat ko raakh k dher 💥me 💥badal 💥diya jaega. Ek ibratnak💥 misal bnaengey💥 Tamam shaitaan zimmedaro ko sanjidga hona chahiye. Na SHAITAN NA SHAITANI RAHE GI WHITE HOUSE AOR PENTAGON RAAKHME BADAL JAEGA
میں تمام کارکنوں سے درخواست کرتا برائے مہربانی ان ایم این اے اور ایم پی اے لوگوں کی اولادوں کو بھی ساتھ رکھا کریں تاکہ دھرنے اور جلسے احتجاج کامیاب ہو سکنے
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
پی ٹی آئی کے اندرونی خلفشار میں عمران خان کے ضائع ہو جانے کا خدشہ ہے۔ بشریٰ بی بی گو کہ عورت ہونے کے ناطے ہم سب کیلئے محترم ہیں ، لیکن ان کا سیاسی تجربہ صرف تعویزوں اور کالے جادو پر مشتمل ہے۔ سوال یہ بنتا ہے کہ جو عورت اپنے خاوند، بچوں اور پوتے پوتیوں کو چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ چلی آئیں، اب ڈی چوک کو چھوڑ کر چلے آنے میں کچھ حیرت نہیں ہونی چاہئے۔ جتنا نقصان ان کی اس حرکت سے پی ٹی آئی کو ہوا اس کا خمیازہ اب عمران خان بھریں گے۔جو کارکن اس واقعے میں اپنی جانیں گنوا بیٹھے وہ تو بشریٰ بی بی کے اس بیان پر سینہ تان کر کھڑے رہے کہ “ توکل رکھیں جو ہمارا ایمان ہے، اور بشریٰ اس وقت تک ڈی چوک میں کھڑی ہے جب تک خان نہیں آ جاتا”! انہوں نے عمران خان کیلئے ایک بہت بڑا سانحہ ایجاد کر دیا ہے۔
Imran khan ka baton ko b la ayan gee asi ahtijajon ma
عمران خان زندہ باد پی ٹی ائی زندہ باد دل و جان سے
حکومت پاکستان کی ناکامی ہے جیت تحریک انصاف کے ہے مجاھد عمران خان زندہ اباد
پاکستان میں جو ظلم ھے ۔وہ دنیا کے کسی کونے میں بھی نہیں ۔
میرے نزدیک یہ لیڈر شپ کی ناکامی ہے اور ریاست کی ناکامی ہے
صاحب ناکامی چھوڑ دیں یہ پوچھ لیں اپنی عوام پر گولی کیوں چلائی
ریاست ناکام ہوگئی
❤❤🎉❤❤very good news❤❤🎉❤❤
پاکستان کے عوام دنیا کے کامیاب ترین عوام ہیں۔ جو اتنے جبر اور ظلم کے باوجود بھی ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔ احتجاج کامیاب ہوا۔ ریاست ناکام۔ کیونکہ ریاست نے خود ایک خونی انقلاب بلانے کا اشارہ دیا ہے۔جو اب ہمارے اوپر فرض ہے۔
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad
بہت اچھا لگا خالد آپکو دیکھ کربیالیس سال کے بعد۔ شکریہ
Ehem ehem…
Thank you for a better reporting. Even HAMID MIR said this a failed protest sadly. It was a great success for all pakistan against the corrupt face of government as well as Pakistani media.
پی ٹی ائی کی نکامی اس لیے ہے کے پہلے یہ داوے اتنے بڑے بڑے کرتے ہیں کارکنوں کو اتنا اشتعال دالاتے ہیں کہ وہ اپے سے باہر ھو جاتے ہیں اسے میں علی امین عمر ایوب بشرا بی بی کو لکر خاموشی سے فرار ھو جاتے ہیں یہ شکست نہیں تو کیا ہے
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ
صبح بخیر
کچھ گناہ ایسے ہیں جو تباہی کو جلد لے آتے ہیں، کچھ گناہ ایسے ہیں جو انسان کے دشمنوں کو بڑھا دیتے ہیں، کچھ گناہ ایسے ہیں جو انسان کو امید سے کاٹ کر ناامیدی کے خوفناک گڑھے میں دھکیل دیتے ہیں، کچھ گناہ ایسے ہیں جو دعاؤں کی قبولیت کو روک دیتے ہیں کچھ گناہ ایسے ہیں جو بارش کو روک دیتے ہیں، کچھ گناہ ایسے ہیں جو ہوا کو گھٹا دیتے ہیں، کچھ گناہ ایسے ہیں جو انسان کو بے پردہ کر دیتے ہیں، یعنی اس پر پڑے ہوئے رحمت، حفاظت اور عزت کے پردوں کو ہٹا دیتے ہیں. یا ﷲ ہمیں ایسے تمام گناہوں سے محفوظ فرما
اے رب کریم تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھر پور ھیں، تو مالک کل ھے تو ھر چیز پر قادر ھے،تیری عطاوں سے تیرے خزانوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی...تو ہمیں صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں اور بھلائیاں عطا فرما..اے اللہ تو ہمیں بخش دے اور خاتمہ ایمان پر فرما
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ🤲🏻🍂
This is the real extract of comments narrated by @zurajabeen..
Pakistan zandabad
Punjab Police xindabad.
چونکہ حکومت نے طاقت کا استعمال کر کے مظاھرین کو پسپا کر دیا ھے اس لئے اب مظاھرین کو چاھئے کہ وہ مولانا سے مل کر حکومت کے خلاف طاقت کا استعمال کریں کیونکہ انقلاب طاقت ھی سے آ سکتا ھے ۔
تحریک انصاف کے معصوم کارکنوں پر اسلام آباد کے ڈی چوک میں جو ظلم کیا گیا وہ اسٹبلشمنٹ کے ماتھے پر بد نما داغ ھمیشہ ھمیشہ نظر آئے گی
Nice news from nisar Ahmed sheikh pakistan
Khan sb❤❤❤❤
حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ جمھوریت میں عوام کو احتجاج کا حق ہے۔ لیکن حکومت کو پرامن احتجاج پر فائر کرنی کی اجازت نہیں ہے۔ یہ ظلم ہے۔ لیکن دنیا ظالم کا ساتھ دیتی ہے نہ کہ مظلوم کے ساتھ ۔ یہ بہت خطرناک بات ہے۔ مظلوم اپنا فریاد کس سے کریں ۔ اللہ رحم کریں ۔
6:49
اسلام۔علیکم❤
پاکستان تحریک انصاف زندہ باد
عمران خان پائندہ باد
Inshallah dobara aaenge Islamabad😢
Masha Allah bohat Shakira ❤
Excellent 👌👍👌 and gute efforf by Punjab Police 🚓🚨🚓.
Pti zindabad qudai 804
سب کچھ سامنے ہیں ہر کوئی اپنے آپ کو اور دوسرے شخصں کو خوب جانتا ہیں آنلائن سوشل دور ہیں ۔ حسبي الله ونعم الوكيل..
ھمیں نہی معلوم ھمارے محسن ہیرو لیڈر ❤❤❤❤عمران خان❤❤❤😊کی زوجة بشرا صاحبہ کس حال میں۔ کیا وہ آزاد ہیں؟
یہ انسانی اقدار کی ناکامی ھے
پر امن مظاہرین پر طاقت کا اندھا دھند استعمال تمام تر ناکامی کے بعد آخری حربہ تھا اور یہ انتہائی احقمانہ عمل تھا ،مستقبل میں حکومت کے لئے اسکے اچھے نتائج نہیں ہوں گے۔
Khuda se aman ki Dua kerte hain.
I am agree with you.The present situation Wich which occured in Islamabad it push back pakistan.in the eyes of the whole world.May God keep mercy on Pakistan and the people's of Pakistan.
اگر احتجاج یہ شیلنگ سے کرسکتے تو شروع سے کیوں کہ اس پر شروع ہی سے شرنگ جاری تھی انسو گیس کے گولے لیکن مظاہرین پھر بھی ڈسٹرب پہنچ گئی وہاں پر ڈی چوک میں ان پر گولیاں برسائی گئی سے سینکڑوں کی تعداد میں پاکستان کی تولہ عرض این مارے گئے شہید کر دیے گئے اقوام متحدہ کیوں خاموش ہے اس پر
Jo khoon sadkon per baha hai ishwar uska hisab uska hisab Ham jarur lenge inshallah
اب نئی حکمت عملی کی ضرورت ہے
Riyasati Nakami Aur PTI KO Baar Baar Ihtijaj Karna Chahiye Jab Tuk World Muslim Leader Imran Khan Reha Na Ho, Ihtisaab Qiloon Mein Nahi Chorahoon Mein Zarroor Ho Ga, Inshallah Yaqinun Zarroor Imran khan Zindabad Warna?
Pakistan army well professional army.❤❤❤
بھائی صاحب یہ2014نہیں تھا ۔جب پی ٹی آئی کے کارکنان پی ٹی وی میں دندناتے پھر رہے تھے ۔اس دفعہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ نہیں تھے ۔اس لیے ان کو بھاگنا پڑا ۔
جب کارکنوں پر ڈائرکٹ فائرنگ کی جائے تو اس کا کون مقابلہ کرے گا ۔کارکن تو خالی ہاتھ تھے
دوبارہ آ کے دیکھ لیں پتہ چل جائے گا کیا ہوگا اب
خالد، تجھ سے سچ نہیں بولا جاتا تو استعفیٰ کیوں نہیں دیتے؟ کیا ڈالر اتنے ہی عزیز ہیں؟ یہ کیوں نہیں بولتے کہ پر امن مظاہرین پر سیدھا فائر کھول دیا اور درجنوں افراد کو ریاست نے بے رحمی سے قتل کر دیا.
میں وائس اپ امریکہ 10 سال سے سنتا ہے
Imran khan zindabad
Khalid Hameed Zindabad
Khalid Hameed ko dekh oar soun ker khushi houi
زبردست ماشااللہ بہت خوب کارکنوں کو سلام پیش کرتے ہیں
Asim Munir is mad man. He should be sacked immediately and send jail.
A nucleus country general has mad general. World dhould take immediate action.
Imran Khan zindabad great leader in the world 🌎
Very shameful act of Pakistan government and Establishment of Pakistan have blood on their hands of PTI supporter
خالد حمید صاحب آپ کو بہت عرصے بعد سنا۔ السلام علیکم
پی ٹی آئی کا احتجاج کامیاب بھی ھے اور جاری بھی ۔ سوشل میڈ کا جن جنرل مشرف نے ففٹھ جنریشن وار کے سلسلے میں لانچ تو کر دیا مگر عوسم کے ھاتھ لگ گیا مگر عین اسی وقت عوام کو عمران خان مل گیا پی ٹی ائی صرف عمران خان سے قائم تھی اور ھے۔ احتجاج اب پہلے سے زیادہ شدید ھو گا اسٹیبلشمنٹ اور شوباز چوروں اور ڈاکوؤں کا حکومتی مشینری سے نہتی عوام کو دبانا تباھنا اور فوج اور عوام کا تصادم پری پلینڈ تھا جبکہ بکاؤ مفاد پرست یا پھر ھریسڈ اور کمپرومائزڈ بلیکمیلڈ میڈیا اس فواھوں پہ فوکس کر کے حقائق چھپا رھا ھے اور مسٹر ڈنٹونک طعنہ بھی دے رھا ھے کہ کہاں ھے ثبوت لاؤ لاشیں لاؤ فوٹوجز لائیں، آپ کو سمجھ نہیں آ رھی کہ عوام میں لسانیت اور تشدد سے اشتعال پیدا کیا جا رھا ھے تا کہ عوام تنگ آمد بجنگ آمد ھو ؟ اور گنڈا پور اور بشری بی بی کو بھی یوز کیا گیا اور جذباتی عوام کو بھڑکا کے ڈی چوک کے نرغے میں آنے دیا گیا تاکہ سیکورٹی کا جواز گھڑ کے اندھیر کر کے اندھا دھند فائرنگ کی گئی یہ فوج کی بدنامی ھے ، ناکامی ھے ، حکومت کی نامی اور اور پاکستان می بدنامی ھے اور میڈیا کی بھی لانگ ٹرم پلاننگ تھی جبکہ روام مشتعل کر دی گئی اور عوام کو بھون دیا گیا پی ٹی آئی کو چن دیا گیا مگر
یہ بھول گئے کہ لاشیں تو رہ گئیں پھر تیسرے دن کیوں بند کیا ؟ جب کوفے لاشوں پہ منڈلانے لگے ؟
#ان_الدین_عندالله_الأسلام
#ولنبلونکم_من_الخوف
#احتجاج_پلس_دھرنا
#احتجاج_برائے_مطالبہ_مقتولین
#kashmiri #memes #KPK #punjabi #Sindh #Balochistan #gilgitbaltistan #asia #worldwide #worldcup #world #muslim #Pakistan #imrankhanrelease #ImranKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanNeedsJustice #ImranKhanFightingForPakistan #sunnah #sunnahlifestyle #SunnahOfTheProphet
#Sindhi #IK #pti_lover#world #trump #zulkfibukhari #IK #shebazgillpti #muradsaeed #sherafzalkhanmarwat #Sindhi #bahriatownkarachi
Imran khan isthe best leader 😊
It is the leadership failure.
Radio par voa ka pura listener hun.behjat baji,khalid hamid bhai puraney log han.Radio program konsi frequency par chal rahey han voa key?radio listners pak mn ziada they,pata nahin keun aajkal radio par voa nahin chal rahi,ya men ney kafi arsa bad radio ko attend kia ha.Timing/shcedul bata dain.shukria
کیا ہء
😢😢😢😢
pti zindabad
WA ALAIKUM ASSALAM KHALID HAMEED BAHE PTI K CARKUNO KO AB KEYA MILA BE GUNAH 300 LOG ARMI NAIN SARY AAM KATIL KIR DIYA AISI ARMI KO MIR JANA CHAIYE ALLAH PAK AISI ARMI KA PAKISTAN SE NAME O NESHAN MITA DY ELAHI AMEEN AMEEN
Sham on Army chief Asim moneer
pakistan apmna aap sambaly kashmirion ko azad jny dey
D- square Islamabad 😢
Pakistan ki hakumat nai nai zulm aur jabar kiya hai pti kai kaarkuno par ❤❤ from makbooza Kashmir
Ni tu road block thi log preshan thy ya lo jany ko tyar ni thy tu kia krty pholo k haar pahnaty
@freegamer643 bhai jab pti ki hakumat thi tab ppp nai long march kiya kya imran Khan nai zulm kiya bakwaas kartai ho aap
@freegamer643 tarai Shahbaz chaprasi nai form 47 par hakumat banaye hai patwari
I have a question. A curious question.
How did they close street lights? Because as far as I have learned that those lights are automatic and work on night switch principle.
BBC news Urdu reports is fact
چوروں لٹور نے طاقت کا غیر استعمال کیا ریاست کے خلاف کیا
hakomat nikmi hai
rol play krin ap sab mil kr takay sab ek pag pr ho kr pakistan ko sahi track pr laya ja skay
PTI ki qyadat na qabil e yqeen hy , afsooas k Imran Khan jesy hud hn wyadat k mostly members osky opposite hn 😢
سر اتنا غیر جانبدار صحافیوں پوچھنے کے بجاۓ رؤف حسن یا شہباز گل پوچھتے تو اچھا ہوتا ؟
Assalamu,alekom
😭😭😭😭😭
Govt failed about this strike
قتل نہیں کرنا چاہیے تھا عوام کو
YOUNG STUDENST DONE THE TRICK.. THEY RUINED RANGER AND ARMY WITH CARS.THAT WAS MESSAGE AND WARNING ⚠️
After the November 24th fiasco the PTI loyalists must admit Pakistan Army's permanent role in the country's politics. IK is no Che Guevara, and Pakistanis are not naturally inclined towards revolution, making a drastic overhaul of the system unlikely to succeed.
Bushra Maneka’s sudden elopement from her husband and her influence on Imran Khan remain a mystery. IK loyalists share concern that her past decisions may even impact her loyalty to IK as well.
Imran Khan can benefit the nation by focusing on philanthropy. Imran Khan has indeed been involved in various charitable initiatives throughout his career, and some might argue that he could make a more positive impact outside of politics.
اگر افواجِ پاکستان بہادر ہوتی
تو یوں رات کے اندھیرے میی
لائٹیی بند کرکے نِہتے لوگوں پر
یوں گولیاں نہ برساتی
اب اِن کی بہادری کا باب بھی بند ہوا
Jo awam wohi fauj. Ab fauj bharat se to ai nahi? Awam mein se hi ati hay. Aur awam woh jo biryani ki plate kha ker 5 saal tak apna siasi rape kerwa lete hain.
They killed 500 innocent people 😢😢😢
Parm 47 zalim hukomat bebs hukomat name ke prime manistr zalim log ha allah en sa hisab laga
Achanak kaise
Goliyan chln g to cancel to hoga na
Pti zaindabad
Sir contry pakistan mwn lagi agh ko kaisay kam kiya ja skta hay koi qirdar ada krin sab mil kr 😢😢😢 bahot taklef day hay bas es mulk min adal wa insaf ho 😢😢😢 sab ko ek pag pr lain
hum pang aheeen akistan sa tan g heen pakistannhamari jan chory
Rangers attack the protest
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
We stand with Imran Khan ❤
جزوقتی ناکامی صحیح مگر کامیابی انشاءاللہ مقدر بنے گی
Jo katlial HOA hy us ki aap ne bat bhi nae ki
سوال یہ ہونا چاہیے تھا کہ گولی کیوں چلائی
شارٹ ٹرم کامیابی اور ناکامی لانگ ٹرم کامیابی اور ناکامی ظاہری اور حقیقی کامیابی اور ناکامی میں بڑا فرق ہوا کرتا ہے جس کا فیصلہ وقت کرتا ہے
سانحہ کا انجام افسوسناک ضرور ہے لیکن مایوس کن نہیں
نہایت قابل غور بات یہ کہ دونوں فریق پاکستان بچانے کا دعویٰ کرتے ہیں انداز مخالفانہ ضرور ہے
چھوٹے دماغ چھوٹی سوچ کی قیادت صرف آندھی طاقت کو مسائل کا حل سمجھتی ہے
بڑے سانحات فریقین کے لئے آئندہ دو طرفہ جدید سوچوں لائحہ عمل اور جد و جہد میں طریقہ کار میں تبدیلی کو جنم دے سکتا ہے
انقلاب مرحلہ وار ہی کامیاب ہوتے ہیں
اللہ پاکستان پر رحم و کرم فرمائے آمین
حمید صاحب ۔۔۔۔یہ جھوٹی اورجعلی حکومت اپنی اقتدار کو بچانے اور ماضی اور حال میں کئی گئی کرپشن پر پردہ ڈالنے کے لئے اخری حد تک جا سکتے ھیں موجودہ حکومت میں شامل اور اتحادیوں کا کوئی ایسا رکن اسمبلی نہیں جنکے اثاثے کروڑوں عربوں میں نہ ھوں شاید تین یا چار بندے ایسے ھوں جنکے اثاثوں ہزاروں میں ھو مثال کے رضاربانی صاحب دو تین اور بھی ھیں جو ایماندار اور سچے ھیں باقی رہی نون لیگ میں جو بندے ایماندار اور سچے تھے وہ سب کے سب پارٹی چھوڑ چکے ھیں شاہد خاقان عباسی صاحب ۔چوہدری نثار اور کچھ دوسرے لوگ حکومت اوراتحادیوں کے باقی جتنےاراکین اسمبلی ھیں اگر انکے اثاثوں کے تحقیقات کی جائیں تو بالکل واضح ھو جائے گا کہ انکے یہ اثاثے فراڈ ۔کرپشن سے بنائے ھیں۔نون لیگ ایک ایسی سیاسی پارٹی جسکے دور حکومت میں دہشت گردی اور شیعہ اور سنی کے فسادات کا اغاز ھو جو اج تک جاری ۔ھے نون لیگ کے دور حکومت میں دہشت گردی کا اغاز ھوا ھے جو اج تک جاری ھے یہاں تک سننے میں ایاھے کی نون لیگ دہشتگردوں کے مالی معاونت سے بنی ھے جسکی سزاء اج بھی پاکستانی عوام بھگت رہے ھیں
shelling ke bad wapas nahi gai,
live fire automatic weapon se aur target fire by snipers..
It's rezzan caraption
BBC news Urdu reports are based on fact
سوال صرف ایک ہے گولی کیوں چلائی ؟؟؟
Khalid Hamid Saab...Mai apka bahooth barha fan thaa...for years apko radio pai sunaa Lekin Jab sai VOA ka teamember Murtaza Solangi Information minister bana...App sabsai nafrat hogai....
India Afghanistan Imran Khan AK page pr HN allha Pakistan ke afazt kra
Deficit of PTi leadership
To answer this silly question, you must ask yourself, would you stay in an open place and carry on protesting if an army had opened fire on you
Golden chlen Ka Kia Kam tha
Bhag BB Peerni Zinda Bhag. Bhag Gundapur Zinda Bhag. New PTI flop film 📽️
Walaikum assalam
Us shaitaan e buzurg ne sirya me jo shaitani khel shiru kiya hai
Malum hona chahiye k
🌷⚘❤wahnper❤⚘🌷
❤rasul allah sw ki nawasi syeda 🌹🌹🌷⚘⚘zainab s a🌹🌹⚘⚘🌷 ka⚘ mazar⚘ e⚘ muqaddas ⚘hai.
Agar waha kuchh allah na ker huwa to us shaitan ki taqat ko raakh k dher 💥me 💥badal 💥diya jaega.
Ek ibratnak💥 misal bnaengey💥
Tamam shaitaan zimmedaro ko sanjidga hona chahiye.
Na SHAITAN NA SHAITANI RAHE GI
WHITE HOUSE AOR PENTAGON RAAKHME BADAL JAEGA
Bad countary p۔k۔۔۔