Memories of Qudsia Wasif and her Husband Muhammad Asif Rizwan sb

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 24

  • @HaiderMir-r2w
    @HaiderMir-r2w 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں
    ہے اسکے سوا کیا تیرے دیدار کی صورت

  • @hassanadnan5360
    @hassanadnan5360 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Qudsia api ap ko baho jaan ko Allah salamat rakhay ammeen

  • @riazmustafa8100
    @riazmustafa8100 วันที่ผ่านมา +1

    JazakAllah❤❤

  • @HaiderMir-r2w
    @HaiderMir-r2w 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    MashaAllah. Zbrdst ❤❤

  • @Unknown12-v4q
    @Unknown12-v4q 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    جناب محبوب محترم نگہ بلند سخن دلنواز حضرت واصف علی واصف کی بیٹی کو نیچی آنکھوں سے سلام

  • @WaqasAli-o3q9z
    @WaqasAli-o3q9z วันที่ผ่านมา +2

    Masha Allah jazak Allah

  • @armangoat-farm2308
    @armangoat-farm2308 วันที่ผ่านมา +2

    Murshad pak sarkar wasif ali wasif ❤❤❤

  • @dualiaquat4436
    @dualiaquat4436 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    jazakAllah jazakAllah ❤❤❤❤

  • @LalaBala-iq4kc
    @LalaBala-iq4kc วันที่ผ่านมา +2

    جب ولی اللہ جس طرف توجہ فرماتے ھیں لوگ خود بخود کھچے چلے آتے ھیں یہ ان کی توجہ کا کمال ھوتا ھے

  • @zeeshanaslam-w6w
    @zeeshanaslam-w6w วันที่ผ่านมา +1

    MaShAllah

  • @umeghazal4067
    @umeghazal4067 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Ma sha Allah waiting for next part ❤

  • @HaiderMir-r2w
    @HaiderMir-r2w 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    MashaAllah. Mzeed videos bnaen plz

  • @shujarehman5529
    @shujarehman5529 วันที่ผ่านมา +1

    Masha Allah ❤

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi วันที่ผ่านมา +4

    میرا نام واصف با صفا
    میرا پیر سید مرتضی
    میرا ورد احمد مجتبی
    میں سدا بہار کی بات ھوں
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    حضرت واصف علی واصف
    رحمتہ اللہ علیہ ❤🎉❤

  • @sunainamalik8032
    @sunainamalik8032 วันที่ผ่านมา +1

    Wasif ali wasif sahab ❤❤❤

  • @MyQuranicReflections
    @MyQuranicReflections วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤❤❤

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi วันที่ผ่านมา +2

    عزرائیلا جان میری لینا تب جس دم کہ میں
    پڑھ رھا ھوں دست بستہ الصلوۃ والسلام
    عزرائیلا عرض ھے کہ جانکنی کرنے کے بعد
    میری روح پڑھتے لے جانا الصلوۃ والسلام
    جب مروں تو ان کے قدموں میں مجھے کرنا دفن
    میری تربت پر بھی لکھنا الصلوۃ والسلام
    کلام: محمد اسلم چشتی

  • @Hadees-e-Nabvi
    @Hadees-e-Nabvi วันที่ผ่านมา +1

    MashaAllah

  • @LalaBala-iq4kc
    @LalaBala-iq4kc วันที่ผ่านมา +3

    یک زمانہ با نشینی صحبت در اولیاء
    بہتر از صد سالہ طاعت بے ریاء

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi วันที่ผ่านมา

    حقیقت خرافات میں کھو گئی
    یہ امت روایات میں کھو گئی
    لبھاتا ھے دل کو کلام خطیب
    مگر لذتِ شوق سے بے نصیب
    بیاں اس کا منطق سے سلجھا ھوا
    لغت کے بکھیڑوں میں الجھا ھوا
    وہ صوفی کہ تھا خدمتِ حق میں مرد
    محبت میں یکتا ، حمیت میں فرد
    عجم کے خیالات میں کھو گیا
    یہ سالک مقامات میں کھو گیا
    بجھی عشق کی آگ ، اندھیر ھے
    مسلماں نہیں ، راکھ کا ڈھیر ھے
    علامہ محمد اقبال
    رحمتہ اللہ علیہ

    • @LalaBala-iq4kc
      @LalaBala-iq4kc วันที่ผ่านมา

      نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی ارادت ھو تو کیسی ھو
      ید بیضاء لئے بیٹھے ھیں اپنی آستینوں میں
      حضرت اقبال رح
      خاصاں دی گل عاماں اگے نھیں مناسب کرنی
      مٹھی کھیر پکا محمد کتیاں اگے دھرنی
      حضورِ میاں محمد بخش رح

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi วันที่ผ่านมา +1

    پرانے گھر کو گرایا تو باپ رونے لگا
    خوشی نے دِل سا دُکھایا تو باپ رونے لگا
    یہ رات کھانستے رہتے ہیں کوفت ہوتی ہے
    بہو نے سب میں جتایا تو باپ رونے لگا
    جو اَمّی نہ رہیں تو کیا ہُوا کہ ہم سب ہیں
    جواب بن نہیں پایا تو باپ رونے لگا
    نہ جانے کب سے وُہ نمبر ملا رَہا تھا میرا
    کہ جونہی فون اُٹھایا تو باپ رونے لگا
    ہزار بار اُسے روکا تھا میں نے سگریٹ سے
    جو آج چھین بجھایا تو باپ رونے لگا
    بٹھا کے رِکشے میں ، کل شب رَوانہ کرتے ہُوئے
    دِیا جو میں نے کرایہ تو باپ رونے لگا
    ہمیں بنا دِیئے کمرے خود اُس کو ٹی وی پر
    مدینہ جب نظر آیا تو باپ رونے لگا
    کل اُس کے دوست کو باہر سے ٹالنے کے بعد
    اُسے فقیر بتایا تو باپ رونے لگا
    بہن رَوانگی سے پہلے پیار لینے گئی
    جو کچھ بھی دے نہیں پایا تو باپ رونے لگا
    کیا ہی کیا ہے بھلا آج تک ہمارے لیے
    سوال جونہی اُٹھایا تو باپ رونے لگا
    اَذان بیٹے کے کانوں میں دے رہا تھا میں
    اَذان دیتے جو پایا تو باپ رونے لگا
    طبیب کہتا تھا پاگل کو کچھ بھی یاد نہیں
    گلے سے میں نے لگایا تو باپ رونے لگا
    لَحَد پہ اَبّو کی کل رات ایک مدت بعد
    چراغ جونہی جلایا تو باپ رونے لگا
    نہ جانے قیسؔ نے کس جذبے سے یہ کیا لکھا
    کہ جونہی پڑھ کے سنایا تو باپ رونے لگا

  • @GulnazMunawar-x3n
    @GulnazMunawar-x3n 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤