ap k halat ma ap ko bahot mis krty hain Allah pak janat al firdos ma alaa eleen maqam ma mazeed darjat buland farmahy ealhi amen appeal sora fatiya for allama shab kindly
علی و لی اللہ کلمے کے لیے پڑھیے دیں اسلام میں احکامت آتے رہے اور مسلمانوں پر لاگو ہوتے رہے- مثال کے طور پر پہلے مسلمان بیت القدس کی طرف نماز پڑھتے تھے اور شراب بھی پیتے تھے لیکن بعد میں اللہ کے حکم کے تحت ان میں تبدیلی لائ گئ- |"صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ‘ رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اوردیتے ہیں زکوٰة حالتِ رکوع میں"(سورةالمَائدة: 55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی نے دی- "جس نے ولی مانا اللہ اس کے رسول اوران مومنین کوتو شامل ھوجاے گا اللہ کی غالب جماعت میں"(سورة المَائدة: 56)- حج سے واپسی پر جب حکم ھوا کہ " پہنچا دواس پیغام ِوہی کو اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسالت کا کوی کام نہ کیا"(سورةالمَائدة: 67)- حضور نےغدیرخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا ‘"جس جس کا میں مولا(حاکم) اُس اُس کا علی مولا "- حضور کی زات تمام عالمین کے لے رحمت ہے‘ یعنی تمام عالمین پر مہیت ہے (سورة الأنبیَاء: 107)- لہٰزہ مولا علی کی امامت بھی تمام عالمین پر مہیت ھے! اعلانِ امامت پر اللہ نے فرمایا کہ‘ "آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ھوا"( سورة المَائدة: 3)- مولا علی کی امامت اللہ کی نعمت ہے- اسی لے فرمایا‘ "تم سے ضرور پوچھوں گا نعمت کے بارے میں"(سورة التّکاثُر: 8)- "۔۔۔ کسی کو جایز نہیں چاہےمدینے یا باہر کا رہنے والا ھو کہ رسول اور اُپکے نفس کی مخالفت کرے" (سورة التّوبَة: 120)- "کیا تم ابلیس اور اس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ھو‘ حالنکہ میں نے ان کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود ان کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا"(سورة الکهف: 50،51)- یعنی اللہ کا ولی وہ ھوگا جو کاینات کی خلقت پرگواہ ھو! ان آیات کے ذیل میں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اعلان ولیت علی (علیہ السلام) اتنا اہم کام تھا جس کے لیے اللہ نے فرمایا کہ اگر تم یہ کام نہ کیا توگویا رسالت کا کوئ کام نہ کیا- اللہ کے اسی حکم کے بعد ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ علی(علیہ السلام) کو رسول کا وصی اور اللہ کا ولی مانے اور گواہی دے کیونکہ اس کے بغیر بین اسلام نامکمل ہے - اعلان ولایت علی (علیہ السلام) کے بعد حارث بن نعمان نے حضور سے کہا اگر یہ سچ ہے کہ اعلان ولایت علی جو آپ نے کیا اللہ کے حکم کے تحت کیا تو اللہ مجھ پر عذاب نازل کرے- اسی وقت ایک آتشی پتھر آسمان سے اس پر آکر لگا اور وہ ہلاک ہو گیا- اس زیل میں اللہ نے فرمایا " ایک سائل نے ایسا عذاب طلب کیا جو واقع ہونے والا ہے"(سورہ معارج آیت-1)- ۔ نیز اگر سب مسلمان علی(علیہ السلام) کو رسول کا وصی اور اللہ کا ولی مانے تو قادیانی فتنہ کبھی جنم نہ لیتا
mashallah allah pak ahlebait as ke sadqe sab shio ko mutahidd rahne ki taufeeq farmai GREAT SHIA PERSON ALLAMA FAZAL ALVI SAB
Mala Ap k Darjaat Buland farmay..... Ameen!
I miss Molana Fazil Alvi a lot....
Mala Ap k Darjaat Buland farmay..... Ameen!
I miss Molana Fazil Alvi a lot....
Aj b aik swaal Dil Cheer deta hae mera.....
masha allah
maola en k darjat buland kary. we miss him
ap k halat ma ap ko bahot mis krty hain Allah pak janat al firdos ma alaa eleen maqam ma mazeed darjat buland farmahy ealhi amen appeal sora fatiya for allama shab kindly
Mala Ap k Darjaat Buland farmay..... Ameen!
MashaAllah
Masha Allah great
Mola Ali Madad
mash Allah moula ap ko janat ata kare
ALI A.S HAQ HAQ HAQ....》》》
peer mola ali madad
we shia miss shaheed fazal alvi
ya Allah allama FAZAL alvi KY darajat bland frma admin
Raiba Nazir ameen
Mashallah
Masahalla eli ameen
mashAllah
yah Ali Madad
mashaallha
MashALLAH
ma shallha
ya ali madad
mashallah Gujratio suno haq or Jagg jao Ya ali as madad
علی و لی اللہ کلمے کے لیے پڑھیے
دیں اسلام میں احکامت آتے رہے اور مسلمانوں پر لاگو ہوتے رہے- مثال کے طور پر پہلے مسلمان بیت القدس کی طرف نماز پڑھتے تھے اور شراب بھی پیتے تھے لیکن بعد میں اللہ کے حکم کے تحت ان میں تبدیلی لائ گئ-
|"صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ‘ رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اوردیتے ہیں زکوٰة حالتِ رکوع میں"(سورةالمَائدة: 55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی نے دی- "جس نے ولی مانا اللہ اس کے رسول اوران مومنین کوتو شامل ھوجاے گا اللہ کی غالب جماعت میں"(سورة المَائدة: 56)- حج سے واپسی پر جب حکم ھوا کہ " پہنچا دواس پیغام ِوہی کو اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسالت کا کوی کام نہ کیا"(سورةالمَائدة: 67)- حضور نےغدیرخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا ‘"جس جس کا میں مولا(حاکم) اُس اُس کا علی مولا "- حضور کی زات تمام عالمین کے لے رحمت ہے‘ یعنی تمام عالمین پر مہیت ہے (سورة الأنبیَاء: 107)- لہٰزہ مولا علی کی امامت بھی تمام عالمین پر مہیت ھے! اعلانِ امامت پر اللہ نے فرمایا کہ‘ "آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ھوا"( سورة المَائدة: 3)- مولا علی کی امامت اللہ کی نعمت ہے- اسی لے فرمایا‘ "تم سے ضرور پوچھوں گا نعمت کے بارے میں"(سورة التّکاثُر: 8)- "۔۔۔ کسی کو جایز نہیں چاہےمدینے یا باہر کا رہنے والا ھو کہ رسول اور اُپکے نفس کی مخالفت کرے" (سورة التّوبَة: 120)- "کیا تم ابلیس اور اس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ھو‘ حالنکہ میں نے ان کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود ان کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا"(سورة الکهف: 50،51)- یعنی اللہ کا ولی وہ ھوگا جو کاینات کی خلقت پرگواہ ھو!
ان آیات کے ذیل میں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اعلان ولیت علی (علیہ السلام) اتنا اہم کام تھا جس کے لیے اللہ نے فرمایا کہ اگر تم یہ کام نہ کیا توگویا رسالت کا کوئ کام نہ کیا- اللہ کے اسی حکم کے بعد ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ علی(علیہ السلام) کو رسول کا وصی اور اللہ کا ولی مانے اور گواہی دے کیونکہ اس کے بغیر بین اسلام نامکمل ہے - اعلان ولایت علی (علیہ السلام) کے بعد حارث بن نعمان نے حضور سے کہا اگر یہ سچ ہے کہ اعلان ولایت علی جو آپ نے کیا اللہ کے حکم کے تحت کیا تو اللہ مجھ پر عذاب نازل کرے- اسی وقت ایک آتشی پتھر آسمان سے اس پر آکر لگا اور وہ ہلاک ہو گیا- اس زیل میں اللہ نے فرمایا " ایک سائل نے ایسا عذاب طلب کیا جو واقع ہونے والا ہے"(سورہ معارج آیت-1)- ۔ نیز اگر سب مسلمان علی(علیہ السلام) کو رسول کا وصی اور اللہ کا ولی مانے تو قادیانی فتنہ کبھی جنم نہ لیتا
Very nice
ya Ali madad