mashallah hamra to imam taja ho gaya beshak dar hakikat hak baat hi mashallah aaf ka shmjhane ka tarika alhamdulillah bahot pasnd aya hi apki shari takrir sunte hi amal bhi karte hi inshallah
❤❤❤ jzzakallh Allah pak quboal fermaey aameen burkattu sa nwazay aameen APNI Jannat jannatuul frdoas ka musthq banaday hum sab ku jzzakallh assalamo alykum ww Rizwan UMER karachi Pakistan Al El mun nafae shobae khwateen assalamo alykum ww ❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ واقعی ایک انتہائی قابلِ فکر موضوع پر مدبرانہ بیان و توضیح لائق صد تحسین و آفرین ہے۔ آپ کے بیانات قلب و جگر کو فرحت و سکون کا سامان فراہم کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور علم و عمل اور عزت و عمر میں برکت عطا فرمائے آمین۔
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
mashallah hamra to imam taja ho gaya beshak dar hakikat hak baat hi mashallah aaf ka shmjhane ka tarika alhamdulillah bahot pasnd aya hi apki shari takrir sunte hi amal bhi karte hi inshallah
Masha Allah Quran Zikr Aur maujuza
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور ایمان والی لمبی زندگی دے آمین
❤❤❤ jzzakallh Allah pak quboal fermaey aameen burkattu sa nwazay aameen APNI Jannat jannatuul frdoas ka musthq banaday hum sab ku jzzakallh assalamo alykum ww Rizwan UMER karachi Pakistan Al El mun nafae shobae khwateen assalamo alykum ww ❤❤❤
Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah
بہت عمدہ شیخ
جزاک اللہ خیرا شیخ زبردست ہے مدلل مدلل ہے
Ameen ameen ameen
Allah pak musalmano k dilao ko khol de Quran aur hadith ko samajh ne k lia
Jalaluddin Qasmi the knowledge
Jalaluddin Qasmi the Great
جزاك الله خيرا و احسن الجزاء
جزاكَ الله ُخيرًا
Aoaw jazakalah Masha Allah Allah bless you Kar Rizwan umer Karachi Pakistan Karachi FBA thank you so much
Masha Allah
Great
Mere pass lafz nahin hain . Allah aap ko lambi Umer se nawaze taki hum ziyada se ziyada faida utha sake . jazak Allah u qairan.
Mashallah
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
واقعی ایک انتہائی قابلِ فکر موضوع پر مدبرانہ بیان و توضیح لائق صد تحسین و آفرین ہے۔ آپ کے بیانات قلب و جگر کو فرحت و سکون کا سامان فراہم کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور علم و عمل اور عزت و عمر میں برکت عطا فرمائے آمین۔
Allah hu akbar
Ma shaa Allah Allahu Akbar
good speech for muslim will understand sh qasmi insha allah tahnkyou uploading shaikh vidoes keep itup
masha allah bahut khub allah aap ko jazae khair de aamin
Mashallah super
Kurnool Abdul Malik the Great
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
بھائیوں اگر فضیلة الشیخ جلالدین قاسمی صاحب کی وڈیو فتنہ تکفیر کے موضوع پر ھے تو یہاں لنک ڈال دیں جزاکم اللہ خیر
22:74
Awaaz nhi hai
AlAh.atekal.AafeA
Dear sir your bears is not according to islamic syllabus
आप इतने बड़े आलिम है । देवबंद के लोग क्यो गलत बोलते है ।
Deobandiyon ke pass hai hi kya kissa kehani or buzoorgo ka kissa tauheed SE khali