Adaron Par Ilzamat ! Irshad Bhatti Aur PTI Ali Muhammad Khan Mein Jharap

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 272

  • @aqm9496
    @aqm9496 2 ปีที่แล้ว +15

    Army is no doubt defending our country . We should be proud of them.

  • @Zunaira_mishal
    @Zunaira_mishal 2 ปีที่แล้ว +19

    آ رمی چیف کا کام ملک کے دفاع کو کنٹرول کرنا ہے ناں کہ سیاسی توڑ جوڑ کرنا عوام کو الو بنانا چھوڑ دیں۔

  • @PakWatcher
    @PakWatcher 2 ปีที่แล้ว +18

    Arshad Bhati seems to be in the pay of Shabaz Sharif!

    • @javedahmed8946
      @javedahmed8946 2 ปีที่แล้ว +4

      Irshad Bhatti may be first time Sach bola ji

    • @KS-pt7ft
      @KS-pt7ft 2 ปีที่แล้ว +4

      Agree bro....bhatti sb kuch paiso ki bo arahi hi tery se

    • @gulzarahmed3973
      @gulzarahmed3973 2 ปีที่แล้ว

      یہ تمہارا آخری چوتیا پن ھوتا ھے کہ جو سچ پی ٹی آئی کے خلاف جائے وہ بکا ھوا ھوتا ھے ۔

    • @miikasann
      @miikasann 2 ปีที่แล้ว

      Manage ho gaey

    • @sohaibshehzad2052
      @sohaibshehzad2052 2 ปีที่แล้ว

      You seem to be in the pay of Israel.

  • @aamirshamas1382
    @aamirshamas1382 2 ปีที่แล้ว +1

    کامران شاہد بھائی گریٹ جاب

  • @Islamandpolitics3671
    @Islamandpolitics3671 2 ปีที่แล้ว +8

    ارشاد بھٹی غلط جا رہے محترم!!!
    ...
    باجوہ کیوں جاتا ہے پیسے لینے کیوں؟

  • @ranakhursheedahmad9881
    @ranakhursheedahmad9881 2 ปีที่แล้ว +13

    کون سے آرمی نے ملک تین دفعہ مارشل لاء لگائے اور انکے ملک سے باہر اثاثے ہیں اور رٹائرمنٹ کے بعد وہ ملک سے باہر جا کر رہتے ہیں ارشاد چھٹی صاحب آپ کو سب معلوم ہے آرمی چیف باہر پیسے مانگنے اپنی خوشی سے جاتے ہیں

  • @MuhammadAli-yg3ml
    @MuhammadAli-yg3ml 2 ปีที่แล้ว +3

    Kamran sahib lagta hey app nerwtral se khoosh hein

  • @Zunaira_mishal
    @Zunaira_mishal 2 ปีที่แล้ว +6

    کونسا آ رمی چیف ہے دنیا میں جو پردے کے پیچھے گورنمنٹ کو چلاتا ہے؟

  • @pmpm9295
    @pmpm9295 2 ปีที่แล้ว +3

    Natural asal USA k tomi hn🐕👞🥾👢🦮👢🥾👞🐕

  • @farooqwani2422
    @farooqwani2422 2 ปีที่แล้ว +1

    Very nicely Mohammad sir

  • @mominsaaidmsaaid3572
    @mominsaaidmsaaid3572 2 ปีที่แล้ว +12

    Bhatti sahib ko lagta h lifafa bht bara mila h aj choron ki zuban bol rha h

  • @MuhammadAfzal-zb3bf
    @MuhammadAfzal-zb3bf หลายเดือนก่อน +2

    علی محمد خان اور ارشاد بھٹی ایک ہی کمپنی کی پروڈکشن ہے

  • @hassanshahzad2252
    @hassanshahzad2252 2 ปีที่แล้ว +9

    We are with Imran Khan

  • @aqm9496
    @aqm9496 2 ปีที่แล้ว +4

    Kamran Bhai it is difficult to understand Imran khan. His sayings are accurate in each occasion but only some journalists understand him. He is truthful person

  • @sumerakamran8566
    @sumerakamran8566 2 ปีที่แล้ว +8

    80% budget for pak army & 20% for whole pakistan,kya army k elawa baqi awam insan ni hnn? Army ka kam politics krna ni boarders ko protect krna ha, whatever be the reason army should not take the burden of politicians but they do coz they are corrupt and more than half of the budget is spended on their luxurious way of living, y are not they accountable? Pakistan, poor economy is proof of the combine corruption of politicians, army, bureaucracy.

  • @kbk2092
    @kbk2092 2 ปีที่แล้ว +6

    Kamran shab how much money you get from Nawaz sharif

  • @tasneemakhtar126
    @tasneemakhtar126 2 ปีที่แล้ว +9

    Shame on kamran ...PM imran khan ka byan ghor se sun lety to hwala ghalt na dety.

    • @qurrat7016
      @qurrat7016 2 ปีที่แล้ว

      Zaberdast.......

  • @alichadhar7589
    @alichadhar7589 2 ปีที่แล้ว +13

    Two persons are asking questions in 5 mins durtaions and when it comes to reply, you interrupt. .. 👍 yu seem to propagate a single narrative that suits a particular group

    • @zionisthindurepublican7989
      @zionisthindurepublican7989 2 ปีที่แล้ว

      Kam (کم) Ran Sha HID ... Hides the truth ... Keeps on saying break is coming break in is coming but then instead of taking break , then starts getting his own trumpet ...
      It's all because he has been receiving money from my US government

    • @mohsinbajwa5191
      @mohsinbajwa5191 2 ปีที่แล้ว

      Chadhar sahib jan dawoo

  • @zahidaiqbal4448
    @zahidaiqbal4448 2 ปีที่แล้ว

    جب وہ اپنی پسند کی حکومت لے کرآتے ہيں تو مانگنے حق بھی ان ھے

  • @kuwaitila6167
    @kuwaitila6167 2 ปีที่แล้ว +1

    نوٹرئل جب امریکا چاہئگا نوٹرئل وہی نوٹرئل ھوجائے گئے امریکی اشاروں پی نچانے وال نمبر 36

  • @nickybutt4248
    @nickybutt4248 2 ปีที่แล้ว +5

    Bhatti don’t play both side of the wicket

  • @ahmadgujrat8988
    @ahmadgujrat8988 2 ปีที่แล้ว +1

    Armi KO siraf mulk ki hifazat krni chahie

  • @shahgulirfan3867
    @shahgulirfan3867 2 ปีที่แล้ว +1

    AUR FOJ BIK GAYI.....hulf..phaar dia...

  • @MAhmd1460
    @MAhmd1460 2 ปีที่แล้ว +11

    Ik used to appease Neutrals to gain there support in favour to keep Pakistan on the right track. I’m not surprised if IK said good things about neutrals in the past, he tried his best to bring the to line. However we know that these neutrals are never neutrals and can’t see anyone above them even the PM of Pakistan.

  • @BigBoss-c6w
    @BigBoss-c6w หลายเดือนก่อน

    Kamran bhai very good ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤

  • @ImrannazirImrannazir-cn7di
    @ImrannazirImrannazir-cn7di 2 ปีที่แล้ว +4

    جب تک طاقت ور حلقے مثبت کام کریں گے ملک کے لئے اچھا کام کرنے والوں کا ساتھ دیں گے تو ان کا نام اچھے لفظوں میں لیا جاۓ گا لیکن اگر یہی طاقت ور حلقے ایک عرصے کے بعد کسی خوف لالچ یا ذاتی انا کی وجہ سے اسی محب وطن کا ساتھ دینے کی بجاۓ غداروں ،لالچیوں کا ساتھ دیں یا نیوٹرل ہو جائیں تو نیوٹرل ہونے کیوجہ سے ان کی طاقت کا فائدہ مجرم کو ہو تو آپ ان نیوٹرلز کے ماضی کی مثالیں مت دیں جب یہ اچھا کام کر رہے تھے حق کا ساتھ دے رہے تھے تب ان کی تعریفیں ہو رہی تھیں اور عمران خان اور عوام نے ان کی کھل کر تعریف کی لیکن part 2 میں انہوں نے سب اچھے پر پانی پیھر دیا ہے اب ولن کا کردار ادا کریں گے تو تعریف صرف وہی کریں گے جن کی خاطر یہ ہیرو کی بجاے ولن بنے الله ان کو ہدایت دے۔

    • @mumtazahmed2665
      @mumtazahmed2665 2 หลายเดือนก่อน

      یعنی اگر بھگوان کی حمایت نہیں کی تو غدار

  • @mahtabahmad8619
    @mahtabahmad8619 2 ปีที่แล้ว

    1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے:
    1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
    2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
    3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
    4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
    5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
    6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
    7:میجرایوب احمد۔۔500ایکڑ
    8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
    صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے۔
    1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
    اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
    ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکےحساب سےخریدا۔
    گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
    1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
    2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
    3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
    4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
    دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
    ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
    1:ملک خدا بخش بچہ
    وزیر زراعت۔۔158ایکڑ
    2:خان غلام سرور خان،
    وزیرمال۔۔240ایکڑ
    3:جنرل حبیب اللّہ
    وزیرداخلہ۔۔240ایکڑ
    4:این-ایم-عقیلی
    وزیرخزانہ۔۔249ایکڑ
    5:بیگم عقیلی۔۔251ایکڑ
    6:اخترحسین
    گورنر مغربی پاکستان۔۔150ایکڑ
    7:ایم-ایم-احمد مشیراقتصادیات۔۔150ایکڑ
    8:سیدحسن
    ڈپٹی چیرمین پلاننگ۔۔150ایکڑ
    9:نوراللّہ ریلوے انجیئر۔۔150ایکڑ
    10:این-اے-قریشی
    چیرمین ریلوے بورڈ۔۔150ایکڑ
    11:امیرمحمد خان
    سیکرٹری صحت۔۔238ایکڑ
    12:ایس-ایم-شریف سیکرٹری تعلیم۔۔239ایکڑ
    جن جنرلوں کوزمین الاٹ ہوئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
    1:جنرل کے-ایم-شیخ۔۔150ایکڑ
    2:میجر جنرل اکبرخان۔۔240ایکڑ
    3:برئگیڈیر ایف-آر-کلو۔۔240ایکڑ
    4:جنرل گل حسن خان۔۔150ایکڑ
    گوھر ایوب کےسسرجنرل حبیب اللّہ کوہربیراج پروسیع قطعۂ اراضی الاٹ ہوا۔
    جنرل حبیب اللّہ گندھاراکرپشن سکینڈل کےاہم کردارتھے۔
    جنرل ایوب نےجن ججزکوزمین الاٹ کی گئ:
    1:جسٹس ایس-اے-رحمان 150ایکڑ
    2:جسٹس انعام اللّہ خان۔۔240ایکڑ
    3:جسٹس محمد داؤد۔۔240ایکڑ
    4:جسٹس فیض اللّہ خان۔۔240ایکڑ
    5:جسٹس محمد منیر۔۔150ایکڑ
    جسٹس منیرکواٹھارہ ہزاری بیراج پربھی زمین الاٹ کی گئی۔اسکےعلاوہ ان پرنوازشات رھیں۔
    ایوب خان نےجن پولیس افسران میں زمینیں تقسیم کیں:
    1:ملک عطامحمدخان ڈی-آئی-جی 150ایکڑ
    2:نجف خان ڈی-آئی-جی۔۔240ایکڑ
    3:اللّہ نوازترین۔۔240ایکڑ
    نجف خان لیاقت علی قتل کیس کےکردارتھے۔قاتل سیداکبرکوگولی انہوں نےماری تھی۔
    اللّہ نوازفاطمہ جناح قتل کیس کی تفتیش کرتےرھے۔
    1982میں حکومت پاکستان نےکیٹل فارمنگ سکیم شروع کی۔اسکا مقصد چھوٹے کاشتکاروں کو بھیڑبکریاں پالنےکیلئےزمین الاٹ کرنی تھی۔مگراس سکیم میں گورنرسندھ جنرل صادق عباسی نےسندھ کےجنگلات کی قیمتی زمین240روپےایکڑکےحساب سےمفت بانٹی۔
    اس عرصےمیں فوج نےکوٹری،سیھون،ٹھٹھہ،مکلی میں25لاکھ ایکڑزمین خریدی۔
    1993میں حکومت نےبہاولپور میں 33866ایکڑزمین فوج کےحوالےکی۔
    جون2015میں حکومت سندھ نےجنگلات کی9600ایکڑ قیمتی زمین فوج کےحوالےکی۔24جون2009کوریونیوبورڈ پنجاب کی رپورٹ کےمطابق 62% لیزکی زمین صرف 56 اعلی عسکری افسران میں بانٹی گئی۔ جبکہ انکاحصہ صرف10% تھا۔شایدیہ خبرکہیں شائع نہیں ہوئی۔
    2003میں تحصیل صادق آباد کےعلاقےنوازآباد کی2500ایکڑ زمین فوج کےحوالےکی گئی۔یہ زمین مقامی مالکان کی مرضی کےبغیردی گئی۔جس پرسپریم کورٹ میں مقدمہ بھی ہوا۔
    اسی طرح پاک نیوی نےکیماڑی ٹاؤن میں واقع مبارک گاؤں کی زمین پرٹریننگ کیمپ کےنام پرحاصل کی۔اس کاکیس چلتارہا۔اب یہ نیول کینٹ کاحصہ ہے۔
    2003میں اوکاڑہ فارم کیس شروع ہوا۔
    اوکاڑہ فارم کی16627ایکڑ زمین حکومت پنجاب کی ملکیت تھی۔یہ لیزکی جگہ تھی۔1947میں لیزختم ہوئی۔حکومت پنجاب نےاسےکاشتکاروں میں زرعی مقاصدسےتقسیم کیا۔ 2003میں اس پرفوج نےاپناحق ظاھرکیا۔
    اسوقت کےڈی۔جیISPRشوکت سلطان کےبقول فوج اپنی ضروریات کیلئےجگہ لےسکتی ہے۔
    2003میں سینیٹ میں رپورٹ پیش کی گئی۔جسکےمطابق فوج ملک27ہاؤسنگ سکیمزچلارہی ہے۔
    اسی عرصےمیں16ایکڑکے 130پلاٹ افسران میں تقسیم کئےگئے۔
    فوج کےپاس موجود زمین کی تفصیل:
    لاھور۔۔12ہزارایکڑ
    کراچی۔۔12ہزارایکڑ
    اٹک۔۔3000ایکڑ
    ٹیکسلا۔۔2500ایکڑ
    پشاور۔۔4000ایکڑ
    کوئٹہ۔۔2500ایکڑ
    اسکی قیمت 300بلین روپےہے۔
    2009میں قومی اسمبلی میں یہ انکشاف ہوا۔
    بہاولپورمیں سرحدی علاقےکی زمین380روپےایکڑکےحساب سےجنرلزمیں تقسیم کی گئی۔جنرل سےلیکرکرنل صاحبان تک کل100افسران تھے۔
    چندنام یہ ہیں:
    پرویزمشرف،جنرل زبیر،جنرل ارشادحسین،جنرل ضرار،جنرل زوالفقارعلی،جنرل سلیم حیدر،جنرل خالدمقبول،ایڈمرل منصورالحق۔
    مختلف اعدادوشمارکےمطابق فوج کےپاس ایک کروڑبیس لاکھ ایکڑزمین ہے۔جوملک کےکل رقبےکا12%ہے۔
    سترلاکھ ایکڑکی قیمت700ارب روپےہے۔
    ایک لاکھ ایکڑکمرشل مقاصدکیلئےاستعمال ہورہی ہے۔جسکو کئی ادارےجن میں فوجی فاؤنڈیشن،بحریہ فاؤنڈیشن،آرمی ویلفیئرٹرسٹ استعمال کررھےہیں۔
    نیز بےنظیر بھٹو نے بیک جنبشِ قلم جنرل وحید کاکڑ کو انعام کے طور پر 100مربع زمین الاٹ کی تھی۔
    اس کے علاوہ بریگیڈیئر و جرنیل سمیت سبھی آرمی آفیسرز ریٹائرمنٹ کے قریب کچھ زمینیں اور پلاٹ اپنا حق سمجھ کر الاٹ کرا لیتے ھیں۔ مثال کے طور پر ماضی قریب میں ریٹائر ھونے والے جنرل راحیل شریف نے آرمی چیف بننے کے بعد لاھور کینٹ میں868کنال کا نہایت قیمتی قطعہ زمین الاٹ کرانے کے علاؤہ بیدیاں روڈ لاھور پر بارڈر کے ساتھ90ایکڑ اراضی اور چند دیگر پلاٹ بھی (شاید کشمیر آزاد کرانے کے صلہ میں یا پھر دھرنے کرانے کے عوض) الاٹ کروائے جن کی مالیت اربوں میں بنتی ھے۔ ایک ایسے ملک میں جہاں عام آدمی چند مرلے کے پلاٹ کےلئے ساری زندگی ترستا رھتا ھے کیا یہ نوازشات و مراعات یا قانونی اور حلال کرپشن ھے یا اس جرنیلی مافیا کی بےپناہ لالچ و حرص وحوس؟ کیاعوام کو اس کے خلاف آواز اٹھاکر اس حلال کرپشن کو روکنے کی کوشش نہیں کرنا چاھیئے؟🤔
    ⁦🇵🇰⁩
    حوالہ جات:
    Report on lands reforms under ppls govt.
    Booklet by Govt in 1972.
    Case of Sindh.(G.M.Syed)
    The Military and Politics in Pakistan..
    (Hassan Askari)
    Military Inc.
    (Dr. Ayesha siddiqa)
    پی۔ایل۔ڈیز اور مختلف اخبارات۔

  • @ishaqsaib7748
    @ishaqsaib7748 2 ปีที่แล้ว +5

    Important hokumat na manzoor

  • @sajidabbas8593
    @sajidabbas8593 2 ปีที่แล้ว +7

    عمران خان نے کہا کہ اندرونی معاملات میں فوج نیوٹرل رہے لیکن جب امریکہ نے مداخلت کی تو پھر کیا باجوہ ان کا ترجمان کیوں بنتا ہے

  • @mahtabahmad8619
    @mahtabahmad8619 2 ปีที่แล้ว

    The Real issue is...Will Army keep obeying America or obey the wishes of the People of Pakistan.

  • @eshaltariq9158
    @eshaltariq9158 2 ปีที่แล้ว +1

    Economy k liye neutral ho na dangerous hota hao

  • @zahidaiqbal4448
    @zahidaiqbal4448 2 ปีที่แล้ว

    کيونکہ حکومت بھی آرمی چيف نے کرنی ہوتی ہے

  • @asmamukhtar9762
    @asmamukhtar9762 2 ปีที่แล้ว +3

    Arshad Bhatti ki bhi shayed koi qeemat ho sakti hai.

  • @mubarakjutt2585
    @mubarakjutt2585 2 ปีที่แล้ว

    بین الاقوامی سیاست اور اندرونی معاملات میں دخل دو علیحدہ چیزیں ہیں. فوج تحفظ فراہم کرنے کے لیے بنائی جاتی. نہ کے حکومتیں بنانے کے لیے.

  • @MuneebSabir-l9n
    @MuneebSabir-l9n หลายเดือนก่อน

    Bilkul❤❤❤

  • @aliarshad946
    @aliarshad946 2 ปีที่แล้ว

    مانی ارشاد سبزی والا۔ مانی نے سب سے پہلے یہ کام لیا

  • @qamarzaman8380
    @qamarzaman8380 2 ปีที่แล้ว

    نیوٹرل رہنا چاہئے جب سب کچھ ٹھیک چل رہا ہو۔
    لیکن جب آپ کے ملک پر دشمن سازش کرے اور آپکی سیاست میں مداخلت کرے تو ایسے وقت میں نیوٹرل نہیں رہا جاتا۔
    ایسے وقت میں آپ ملک کی سلامتی کے قدم اٹھاتے ہیں

  • @muhammadyounis4827
    @muhammadyounis4827 2 ปีที่แล้ว +4

    کامران خان صاحب
    تو مسلم لیگ نون اور اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے تھے
    آج ارشاد بھٹی صاحب بھی عمران خان صاحب کے خلاف ہو گئے ہیں

    • @mrartistic614
      @mrartistic614 2 ปีที่แล้ว +1

      Khilaf nahi hua bas usko baat clear nahi thi

  • @XainiKhalid
    @XainiKhalid หลายเดือนก่อน

    Bhuti shokr ha AP NY aj. Such bola

  • @LifewithHorain171
    @LifewithHorain171 หลายเดือนก่อน

    Great show

  • @khalidmmahmood9414
    @khalidmmahmood9414 2 ปีที่แล้ว +1

    It's just jeggleri of words

  • @miikasann
    @miikasann 2 ปีที่แล้ว

    IK says so to send the message to act neutral.

  • @ramsinghbareth4549
    @ramsinghbareth4549 2 ปีที่แล้ว

    इस मुल्क का दुर्भाग्य है कि इमरान खान जैसा नेता मिला है

  • @qadeerahmed4214
    @qadeerahmed4214 2 ปีที่แล้ว

    بھٹی کا سوفٹ و۶یر اپڈیٹ 😮

  • @muhammadsiddiq1243
    @muhammadsiddiq1243 หลายเดือนก่อน

    پہلا شخص عمران ھے جو امریکہ کا دوست ھے لیکن اندھر سے دوست ھے

  • @DR.YOUNAS
    @DR.YOUNAS 2 ปีที่แล้ว +1

    Kia kamran Shahid keh skta ha k army ne Regime Change main apna hissa daal kr achha kia ha.

  • @imtiazkhan120
    @imtiazkhan120 2 ปีที่แล้ว +1

    Kamran playing from both ends, It is a fact army interfering in politics since...... and now totally controlling everything even judiciary. IK praised Bajwa when army helped during certain emergencies as usual but when Bajwa started interfering in everything agaist the decisions or information of PM who is supposed to be the chief executive, this is definitely not acceptable.
    Secondly a comment about discussion, whenever a PML N representative of any level is pitched against another party representative specially PTI on any channel n they have nothing to rebut they start shouting. They keep interrupting loudly so that viewers can't listen to the speaker. Probably this is the strategy of their party.
    I feel the channels should not invite such people who have no love for this country actual working on the agenda of our enemies. Am sure we have not forgotten Javed Latif had said ' Pakistan not khappe '

  • @AliAhmed-yl6ib
    @AliAhmed-yl6ib 2 ปีที่แล้ว

    کیوں جاتا ہے پیسے لینے کیوں استعفے نہیں دیتا کہ میرا کام نہیں

  • @sayedaslam5477
    @sayedaslam5477 2 ปีที่แล้ว

    آرمی مداخلت نہ کرے تو یہ سیاست داں ملک کو بیچ کر کھا جائیں

  • @ghazikhan4487
    @ghazikhan4487 2 ปีที่แล้ว +2

    bhati sahib khail mn r apni riyast ko bachane mn bara farq h

  • @ishaqsaib7748
    @ishaqsaib7748 2 ปีที่แล้ว +6

    Ali Muhammad Khan zendabad

  • @zeenatrafi9301
    @zeenatrafi9301 2 ปีที่แล้ว

    Ali Mohammad talks forcefully but he never abuse

  • @gaddar9613
    @gaddar9613 2 ปีที่แล้ว +2

    Shame on niazi naahil extremists baysharam
    Gr8 LEADER MAULANA FAZLRUR REHMAN SAHIB zindabad PAKISTAN army zindabad

  • @MuneebSabir-l9n
    @MuneebSabir-l9n หลายเดือนก่อน

    Or Mai ny Kis KY Sath ni Gadarii kiii Pakistan Zinda Baad

  • @zafariqbal3565
    @zafariqbal3565 2 ปีที่แล้ว

    Bhate sab good ap sache bat krty ho ap ke bat in ko ache ne lagy ge

  • @Chalakia
    @Chalakia หลายเดือนก่อน

    weldone kamran shahid youthia hy is ky sath yhi slook hona chahyay

  • @fatimaamir2966
    @fatimaamir2966 2 ปีที่แล้ว +1

    Shame on u arshad bhati allah kre kamran shahid tuje allah neki ki hadet de

  • @sshashimehra
    @sshashimehra 2 ปีที่แล้ว +3

    جو بے شرمی سے جینا جانتے ہیں
    وہ رسوائی کو شہرت مانتے ہیں

  • @ranamashraf8260
    @ranamashraf8260 2 ปีที่แล้ว

    Bhati sb great man

  • @iqbalahmed-ez5yw
    @iqbalahmed-ez5yw 2 ปีที่แล้ว

    واہ واہ کیا بات ہے اپنی مطلب کی بات ہو تو اور۔ جب ؟؟؟؟؟؟؟؟ یار کیا مطلبی اینکر ہے الّلہ اس کو روزی حلال کرنے کی توفیق دے

  • @ayanmoiz
    @ayanmoiz 2 ปีที่แล้ว

    Yes Imran khan haq pe Hain undoubtedly.

  • @aghasaleem1887
    @aghasaleem1887 2 ปีที่แล้ว +3

    Two channels are imported channels Samaa & Duniya.

  • @SabaKhan-zm7dn
    @SabaKhan-zm7dn 2 ปีที่แล้ว +1

    Yaar ye munafqat choro aur allah kay azab say daro

  • @syedhazrqt862
    @syedhazrqt862 2 ปีที่แล้ว +1

    Ali bhai in these dog kids program you come to be that They don't have the right to talk to you Seeing a person like you, talk to him, talk to him, he does not have the right

  • @munawaraulakh4281
    @munawaraulakh4281 2 ปีที่แล้ว +1

    ARSHAD BHATI SAHIB KA QASOOR NAHEIN AJ GRIEDA FAROOQI KI TARHA LIENON WALY KAPRAY PAHEN KAR AUSI KE TARHA BOLL RAHEY HAIN very sory bhati Sahib main app know barey shok say sunta hoon

  • @syednazarhussain5430
    @syednazarhussain5430 2 ปีที่แล้ว +1

    کامران بھائی، آپ تھوڑا سا کم بولا کریں،
    اس محمد علی خان کی پارٹی نے اس ملک کی فوج کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اس کی تلافی اب ہوتے ہی ہو گی.

  • @صدامحسین-ص3ف
    @صدامحسین-ص3ف 2 ปีที่แล้ว

    Bhatti shaib ka software update ho gaya ha simple

  • @elinformativevideos9450
    @elinformativevideos9450 2 ปีที่แล้ว

    کیا ٹاک شوز سے باکستانی معیشت میں کیا اثر پڑ رہا ہے ۔بھائی صاحب ،خدا کے واسطے یہ ڈرامے بازیاں ختم کریں ۔

  • @k.k5885
    @k.k5885 2 ปีที่แล้ว +5

    Absolutely correct discussion.
    Only Pakistan Aarmy Chief visit to foreign for asking fund or some other issue.
    This is unconstitutional but if DAKOO Shareef and Zordari one by one come in rule Aarmy Chief play such a role for these beggars.
    IMRAN KHAN is honest BRAVE highly qualified leader. Such type of Leader dont need Aarmy Chief visit to china Riyadh or Dubaì.
    The respect of Pakistan🇵🇰 is belongs to a great honest leader IMRAN KHAN 🌹🌹🌹

  • @transcendent14
    @transcendent14 2 ปีที่แล้ว

    Kamran you interrupt too much!

  • @mohammadmashroof367
    @mohammadmashroof367 2 ปีที่แล้ว

    Non league say kitne lafafay latay ho ,kamran khan lafafay

  • @khanali6631
    @khanali6631 2 ปีที่แล้ว

    ادارے نیوٹرل ھونا اس وقت درست ھوتا جب بیرونی سازش نہ ہوئی ھوتی ۔سپر پاور تم کو دھمکیاں دے رھا ھو اور فوج نیوٹرل ھو جائے تو لڑے گا کون ؟؟؟

  • @neelofurzia
    @neelofurzia 2 ปีที่แล้ว

    آدھا وقت تو مسخرہ لے لیتا ہے

  • @jhangvirsahd
    @jhangvirsahd 2 ปีที่แล้ว

    Good debate

  • @eshaltariq9158
    @eshaltariq9158 2 ปีที่แล้ว +1

    Thankyou for new IMF contract with more difficult program. Kya loan leney sey economy thik ho jae gi.. Say thank you for $ price 209... Say thank you for 12 to 15 hours load shedding, say thank you for 6 blast in two months ..22 Arab sey 9 Arab in two month thanks again.. Say thank you for putting agriculture,industry n shop keeper in loss .. Need to close their business.... thankyou stock exchange going in loss..Thank you for changing nab law for NRO2 .... You got the license to robbery .... We want election ... Free fair election ...thank you for regime change... Jo 30 saal mein kuch nahi kar sakey Ab do month ki report baat rahi hai kahan ley ja rahey hain ... Ab do vote pmln ko or PPP ko or barbad Karo mulk or awam ko 15 saal or pichey ley jao ab kaho zindabad sher aaya 😋😡 gift by neutral😠😠😠😠

  • @MuhammadAkmal-fl4ki
    @MuhammadAkmal-fl4ki 2 ปีที่แล้ว +2

    Ab to aik or sawal bn raha h k ab btao k bakari kon h

  • @nickybutt4248
    @nickybutt4248 2 ปีที่แล้ว +1

    Bajwa is a bay garet Gadhar

  • @neelofurzia
    @neelofurzia 2 ปีที่แล้ว

    جوکر اینکر

  • @raufnasirkhan1644
    @raufnasirkhan1644 2 ปีที่แล้ว

    بھٹی صاحب حقائق تو اب روز روشن کی طرح عیاں ہو گیے ہیں کسی کا غلط دفاع کوئی کیسے کر سکتا ہے. ملک آج جہاں آگیا ہے اس کا جو بھی قصور وار ہے وہ قومی مجرم ہے

  • @syednasarhocane5450
    @syednasarhocane5450 2 ปีที่แล้ว +3

    Kamran is tout of establishment shame on u..

  • @Robloxforever-2r
    @Robloxforever-2r หลายเดือนก่อน

    بٹھی صاحب پینٹاگون کیا بلا ھے جو ساری دنیا کے فیصلے کرتی ھے

  • @aun1muhammad749
    @aun1muhammad749 2 ปีที่แล้ว +2

    lifafa journalists k bhonknay se imran khan ki izat km nhi hoti ,Allah ne imran khan ko izat di ha

  • @asmamukhtar9762
    @asmamukhtar9762 2 ปีที่แล้ว +1

    Aap ko samjh nahi aa raha. Senior Army ko sab samajh aa raha hay. Aur qaum bhi itni baiwaqoof nahi hai. Bajwa sahab tu Abhi bhi chahtai hain kai unki tuqarrari berqarar rahai. Aur inki awaz un ki apni afwaj sai bhi aa rahi hai. Just wait n watch .jo mulk kai saath gunhona khail khaila gia hai . Woh Army kai ander sai awazain bhi aa rahi hain. Aur bianaat bhi chul rahay hain you tube pai Army k. Aur qaum bhi itni bewaqoof nahi.

  • @sardarniazchughtai8442
    @sardarniazchughtai8442 2 ปีที่แล้ว

    Good

  • @MuhammadAslam-m2t
    @MuhammadAslam-m2t หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @mubashiraislmicvideopoetry3123
    @mubashiraislmicvideopoetry3123 2 ปีที่แล้ว +2

    Bai iman chenal and bai iman host..

  • @kbk2092
    @kbk2092 2 ปีที่แล้ว +4

    Kamran you are lifafa journalists

  • @dayoutwithsalman3991
    @dayoutwithsalman3991 2 ปีที่แล้ว

    Agr jo kud ko neutrals keh rahy hai choro ko is molk k awaam per musalet krin to ap kia ummed krty hai hai awaam khamosh rahy Irshad Bhati zara ye b sochyin

  • @TanveerAhmed-xi3xh
    @TanveerAhmed-xi3xh 2 ปีที่แล้ว

    Media playing very disgusting role here Javed Latif want to say something about there but he interrupt him and start taking

  • @mohammedkhan5036
    @mohammedkhan5036 2 ปีที่แล้ว +4

    Kamran ne jamkar paese khae hain

  • @ramsinghbareth4549
    @ramsinghbareth4549 2 ปีที่แล้ว

    तीन महीनों से जो नाटक चल रहा है उसमें सबसे जिम्मेदाराना रोल बाजवा साहब का है

  • @rafiqahmed9432
    @rafiqahmed9432 หลายเดือนก่อน

    How many elections? What is the use of elections? Why to waste time & money just for nothing for nothing

  • @faiqshah2621
    @faiqshah2621 2 ปีที่แล้ว

    سب سے پہلے بھٹو نے امریکہ سفید ھاتھی کہا تھا

  • @skpaklover1543
    @skpaklover1543 2 ปีที่แล้ว

    کامران شاہد صاحب ، فوج حکومتی معملات میں نیوٹرل رہے پر جب حکومتیں ہٹانے کے لیے غیر ملکی طاقتوں کے ہاتھ ملوث ہو رہے ہوں تو فوج کو چاہئیے کے ایسے معملات میں اپنا کردار ادا کرے ۔۔۔ اپکا دشمن اپ پر فوجی حملہ کرنے کے بجایے اپ کے ملک میں زرخرید لوگوں کو حاکم بنا دے اور فوج سب جانتے ہوۓ خاموش تماشائی بنی رہے تو پھر فوج اور انٹلیجنس اداروں کا کیا فائدہ ۔۔۔ یہ 5th جنریشن وار کا دور ہے، ہتھیاروں سے زیادہ دماغ کی جنگ لڑی جا رہی ہے ۔۔۔ امریکہ کو قبضہ کرنے کے لیے حملے کی نہیں بس کچھ عرب ڈالر اور کچھ زرخرید غلاموں کی ضرورت پڑتی ہے جو پاکستان میں ٹکے ٹکے میں بکنے والے ہزاروں مل جاتے ہیں جیسے موجودہ امپورٹڈ حکومت کو ہی دیکھ لیں ۔۔۔
    امپورٹڈ حکومت نامنظور ۔۔۔
    پاکستان زندہ باد ۔۔۔

  • @rubabtayub1575
    @rubabtayub1575 2 ปีที่แล้ว

    Khan sab zindabad

  • @Technicaldevil112
    @Technicaldevil112 2 ปีที่แล้ว

    کامران شاہد کا پروگرام مینے دیکھنا ہی چھوڑا ہوا ہے یہ اگلے بندے سے سوال کر کے پھر پورا پوائنٹ لیتا ہی نہیں اور مائک بند کر کے خود بھوکنا شروع کر دیتا ہے اگلے بندے کی تذلیل کر کے خوش ہوتا ہے

  • @eshaltariq9158
    @eshaltariq9158 2 ปีที่แล้ว +2

    Ab regime change ki waja sey ... Pakistan default pey hain or dollar free fall pey hai who is responsible

  • @KS-pt7ft
    @KS-pt7ft 2 ปีที่แล้ว

    Mr....bajraaaa....the traitor

  • @faisalafridi6842
    @faisalafridi6842 2 ปีที่แล้ว

    Irshad Bahatti apki beaten Sachi or karrwai hen Weldon bhai

  • @AkbarFarooq-g5p
    @AkbarFarooq-g5p 2 หลายเดือนก่อน

    Aysa lagta hay batee sahib nay panthra badal dya hay