Audio Leaks | Dummy Saleem Safi vs King Khan | Dummy Museum | Khabarhar with Aftab Iqbal | GWAI
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2022
- For more updates, please subscribe our channel:
/ aftabiqbalofficial
Like our Facebook Page:
/ aftabiqbalofficialpage
Follow us on Twitter:
/ aftab_iqbal1
Follow us on Instagram:
/ aftabiqbal.official
Visit our website:
www.aftabiqbal.com
Aftab Iqbal, best known as the original host of Hasb e Haal, Khabarnaak, Khabardar, Khabaryar Khabarzar and Khabarhar has launched his own TH-cam channel for his fans. The "Aftab Iqbal" (Old Name GWAI) channel will go with behind the scenes, new content, unlike anything that can be seen on normal television. We need your help to develop this special TH-cam channel tailored to our fans that will feature new, never-before-seen content, unlike anything that has ever existed on Pakistani television. You will find exclusive content produced by the talented Aftab Iqbal only on this channel.
Aftab Iqbal is a popular host, director, and producer of content in Pakistan. He revolutionized the TV show industry by introducing theater performers on to his television programs. His topics cover several subjects related to both Pakistan and Islam. This includes comedy, drama, politics, news, history, arts, literature, sports, and more. He has been on numerous channels including currently on Express News, but also Geo TV, Dunya TV, Neo News and Aap News. He has produced television content for many years. This new channel will have many different shows on many different subjects.
Aftab Iqbal is also a noted journalist who writes for numerous English-Language and Urdu-Language publications including the English The News International and Newsweek Pakistan as well as the Urdu-language Nawa-i-Waqt. He graduated with a master's degree from the Government College University in Lahore in 1985 and studied media at San Jose State University in California in 1986. From 1994 to 1995, Aftab Iqbal even served as media adviser to the Chief Minister of Punjab. He brings his experience and broad breadth of knowledge to the table
#Trending #AftabIqbal #Khabarhar #GWAI #AmanullahKhan #NasirChinyoti #ZafriKhan #AghaMajid #HoneyAlbela #SaleemAlbela #BabbuRana #Khabaryar #ZafriKhan #UkashaGul #Khabarnaak #Khabaryar #Khabarzar #DrArooba #MubeenGabol
All shows: Hasb e Haal with Azizi (Dunya News) | Khabarnaak with Aftab Iqbal (Geo News) | Khabarzar with Aftab Iqbal (Aap News and Oxygen TV) | Khabardar with Aftab Iqbal (Express News) | Khabarhar with Aftab Iqbal (Samaa TV)
All team members: Aftab Iqbal | Nasir Chinyoti | Babbu Rana | Sakhawat Naz | Dr Arooba | Asad Kaifi | Ukasha Gul | Mubeen Gabol | Azhar Rangeela - บันเทิง
Aftab Iqbal Great Person Love U from Saudia Arabia ❣️❣️❣️❣️❣️
آفتاب صاحب
آپ کے شو کا یہ حصہ ہمیشہ ہی کمال کا ہوتا ہے۔۔
😅😅😅😅
Nice 👍
Nice
آفتاب صاحب کیا کمال کی ٹیم بناتے ہیں ماشاءاللہ آپکی محنت نظر آتی ہے اگر ھو سکے تو سلیم ظرافی کو اسی محفل میں دو کھلے مار دیں تو آپ کے سرائیکی بولنے ھیں کھلے مطلب ان سے پوچھ لیں لیکن ضرور ماریں پلیز
Aftaab Ap Khoda rah monzam tempering say paraiz krin
Kash is show main asli saleem saafi hota Maza AA jata.. zabardast Aftab Iqbal sb
Love you aftab from bwp
First comment fan since 2009
Legends paused the video at 2:03 and watch till 2:07 😂👌😀
Yeh flange pr behti hui ganji batakh kya kr rahi hai 😀👌😂 air umar javed I think wanna go to washroom
kabhi hamain bhi show mai invite kar liya kren hum bhi ap ko live dekh lain kindly reply zaror kariye ga
Muazirat k sath. Ab to mawali khan tarle minaten kar raha ha.Allah muaf kare aur hidayat de. Ameen
Sir sheri Rehman ko b bola lo
😂😂😂👍👌🏽🇬🇧🇬🇧
سسلیم نے بات کی ہے لیکن کان کا خیال کرنا کہیں غائب ہو جائے
First one to 👍
I'm first
السلام علیکم آفتاب صاحب کسان کے لئے بھی آواز اٹھائیں پاکستان کی 70 فیصد آبادی زراعت شعبہ سے تعلق رکھتی ہے سر کسان کو کھڈے لائن لگا یا جا رہا ڈی اے پی کھاد 8000 سے 16 ہزار روپے چلی گئی اور پھر دستیاب بھی نہیں بجلی کے بل بہت ہی زیادہ آرہے ہیں اور فصلوں کی قیمتیں بالکل ہی کم ہے چھوٹے کسانوں کی تعداد زیادہ ہے وہ بیچارے احتجاج بھی نہیں کر سکتے
یا اللہ یہ ریاست پاکستان تیرے نام پر وجود میں آئی ہے یا اللہ کوئی اچھا حکمران عطا کر
جو ریاست پاکستان اور عوام کے لئے مخلص ہو
{ امین)
*“ بریکنگ نیوز *“
-------
( امریکہ نیو یارک سے ) مختلف ذرائع کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ دو دن سے امریکہ کے خفیہ دورے پر موجود ہیں اور پینٹاگون سمیت مختلف امریکی انتہائی اہم امور سے ملاقاتیں زورو شور سے جاری ہیں جس میں صدر بائیڈن سمیت اور کئی اہم لوگ شامل ہیں یہ دورہ خفیہ اس لیئے کہا جارہا ہے کیونکہ ان کو دورہ امریکہ تو طے تھا لیکن وہ اگلے ہفتے کا طے تھا اور اس وقت بھی پبلک کے لیئے وہ امریکہ اگلے ہفتے ہی پہنچیں گے لیکن درحقیقت وہ پچھلے دو دن سے امریکہ میں باقاعدہ خود موجود ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ان کے ساتھ دو لیفٹیننٹ جنرل جن میں ایک جنرل شمشاد اور ایک مزید اور جنرل بھی اسی دورے پر ان کے ساتھ یہاں امریکہ پہنچے ہیں جہاں جیسا سننے میں آتا رہا ہے کہ نئے آرمی چیف کون ہوگا اور کس کی اپروول ملتی ہے اس کا فیصلہ بھی ان کے اسی خفیہ دورے میں فائنل ہوجائے گا۔امریکہ ان دونوں جرنیلوں میں سے جس کے کندھے پر ہاتھ رکھے گا وہی پاکستان کا نیا آرمی چیف ہوگا ۔
ذرائع کے مطابق باجوہ صاحب کے اس خفیہ دورے سے کچھ دن پہلے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے پانچ مزید انتہائی اہم ترین لوگ بھی یہاں خفیہ دورے پر امریکہ پہنچے اور پینٹاگون سمیت بہت سے اہم ترین امریکی امور سے ملاقات اور معاملات طے کیئے جاتے رہے۔
ماضی میں سابق آرمی چیف جنرل حمید گل صاحب ( مرحوم ) ہم سب کو اس بات سے آگاہ کرچکے ہیں کہ پاکستان کا آرمی چیف امریکہ کی مرضی سے لگایا جاتا ہے اور بغیر امریکہ کی مرضی کے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا باجوہ صاحب ویسے تو آفیشلی اگلے ہفتے یہاں امریکہ میں دکھائی دیں گے اور بتایا یہی جائے گا کہ وہ ایک گارڈ آف آنر کی سلامی لینے کے لیئے یہاں امریکہ آئے ہیں جیسے پچھلے دنوں لندن پہنچے تھے ۔ ذرائع کے مطابق باجوہ صاحب امریکہ کے اس خفیہ دورے کا مقصد ہی صرف اور صرف آرمی چیف کی منظوری لینا اور تعیناتی کروانا ہے۔
ان کے اس خفیہ دورے کے بعد جو اس وقت تک پبلک سے چھپایا گیا آپ اندازہ لگا ہی سکتے ہیں پاکستان اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کہاں اور کن کے ساتھ کھڑی ہے ۔ اس خفیہ دورے سے یہ بھی ثابت ہوگیا کہ آئیندہ سابق وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب کے دوبارہ واپس اقتدار میں آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور انھیں فل وقت ایک طویل عرصے کے لیئے سیاست سے فارغ کردیا گیا ہے باقی جلد انھیں نااہل کرکے سب کچھ آپ کے سامنے رکھ دیا جائے گا۔
یہ بھی کہا جارہا ہے جب نیا آرمی چیف امریکہ کی مرضی سے تعینات کیا جارہا ہے تو سب کچھ پلیٹ میں رکھ کر پیش کیا جارہا ہے اور پالیسی بھی امریکہ ہی کی لے کر چلی جائے گی جیسے خود باجوہ صاحب لے کر چلے اور پاکستان میں مکمل رجیم چینج آپریشن کیا گیا اور تمام ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کو این آر او ٹو دے کر مکمل طور پر کلین چٹ دے دی گئی ۔ اس بات سے یہ بات بھی صاف ہوگئی کہ عمران خان سے کیئے گئے سب وعدے جھوٹے نکلے اور انھیں جلسوں کے ہیچھے لگا کر ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جنرل باجوہ صاحب اپنا ہاتھ کر گئے اس خفیہ دورے میں پاکستان کا مستقبل اور آئندہ کی پالسیز طے کی جاچکی ہیں ۔
یاد رہے اگلے ہفتے باقاعدہ آفیشل طور پر یہ اناؤنس کردیا جائے گا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ امریکہ کے ایک ہفتے کے دورے پر یہاں امریکہ پہنچ چکے ہیں ۔
“ دھندہ ہے پر گندہ ہے یہ “
🇵🇰✊⚔️⚔️⚔️
Sir sheri Rehman dummy wali.