اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما، اے اللہ ہماری خطاؤں سے درگذر فرما، اے اللہ ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا فرما، ہمارے چھپے، کھلے، اگلے اور پچھلے گناہ معاف فرما، تیری معافی بہت بڑی ہے، اے اللہ ہمیں اپنی رحمت کے دامن میں چھپا لے، اے اللہ ہمیں رات دن کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہمیں جنوں اور انسانوں کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہمیں زندگی اور موت کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہماری آہ و زاری سن لے، اے اللہ ہمیں جسمانی و روحانی بیماریوں سے صحت کاملہ عطا فرما، اے اللہ ہمیں جسمانی طاقت و قوت عطا فرما، اے اللہ ہمیں مصیبت سے نجات عطا فرما، اے اللہ ہمیں آدم علیہ السلام جیسی توبہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں یعقوب علیہ السلام جیسی گریہ و زاری نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ابراہیم علیہ السلام جیسی دوستی نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ایوب علیہ السلام جیسا صبر نصیب فرما، اے اللہ ہمیں داؤد علیہ السلام جیسا سجدہِ شکر نصیب فرما، اے اللہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسا صدقہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں عمر رضی اللہ عنہ جیسا جذبہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں عثمان غنی رضی اللہ عنہ جیسا غنا اور شرم و حیا نصیب فرما، اے اللہ ہمیں علی رضی اللہ عنہ جیسی شجاعت و بہادری نصیب فرما ،،، آمین
Mashallah mashallah ❤❤❤❤❤❤
MashaAllah ❤❤❤❤❤
Masha Allah
Mashallah ❤❤
Mashallah

ameen
ھاھاھاھاھا
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان سیاست سے دور
پہلے ان کا تلاوت صحیح کروادیں پھر شیخ القران کے القاب نوازیں
آپ ہی آ کے سکھا دیں
آپ کو مرچی لگی۔ برداشت کریں