ماشااللہ اللہ پاک اس کو قبول فرمائے بہوت کامیاب مسابقہ ہے اللہ پاک مرکز اسلامی کو مزید ترقی عطا فرمائے اور نظر بد سے اسکی حفاظت فرمائے اور مولانا موسی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاء اللہ آخری مساہم کی تلاوت عمدہ رہی.. کافی حد تک لہجہ پر گرفت مضبوط رہی. اور ادا بھی ماشاءاللہ بہت خوب تھی البتہ غنہ کی مقدار میں اضافہ نہ ہو..... بورکت فی قراءتک
ماشاء اللہ بھت خوب حق ادا کردیا درمیان میں جو صاحب بار بار ماشاء اللہ اور کچھ کہ رہے ہیں اس سے سننے کا مزہ خراب ھو رہا ہے وہ صاحب کو بات بار ایسا نہی کرنا چاھئے ادب قرآن کا خیال رکھنا چاھئے ۔ معافی چاھتا ہوں
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے پروگرام ہے اللہ تعالی آپ حضرات کی قربانیوں کو دونوں جہاں میں قبول فرماوے آمین ثم آمین۔
قاری عبد الحفیظ میواتی
ماشااللہ اللہ پاک اس کو قبول فرمائے بہوت کامیاب مسابقہ ہے اللہ پاک مرکز اسلامی کو مزید ترقی عطا فرمائے اور نظر بد سے اسکی حفاظت فرمائے اور مولانا موسی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے
MashaAllah Sab ku Kiraat Acchi hui.Allah or Tarakki ata farmave.
ماشاءاللہ جزاك اللهُسبحان اللهالحَمْدُ ِلله ان شاء اللہ
Mashsaallah bahut hi achha
Mashallah
mashaalah
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ آخری مساہم کی تلاوت عمدہ رہی.. کافی حد تک لہجہ پر گرفت مضبوط رہی. اور ادا بھی ماشاءاللہ بہت خوب تھی البتہ غنہ کی مقدار میں اضافہ نہ ہو..... بورکت فی قراءتک
ماشاء اللہ بھت خوب حق ادا کردیا
درمیان میں جو صاحب بار بار ماشاء اللہ اور کچھ کہ رہے ہیں اس سے سننے کا مزہ خراب ھو رہا ہے وہ صاحب کو بات بار ایسا نہی کرنا چاھئے ادب قرآن کا خیال رکھنا چاھئے ۔ معافی چاھتا ہوں
دوران تلاوت کوئ کیسے صلواة علي النبي پڑھے گا یہ صاحب بیچ میں سارا سماعت کا مزہ خراب کر رہے ہیں للہ ایسا نی کیجئے
مولانا موسی ماکڑود صاحب کچھ فرمائے
Mashallah