جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔بہت اچھا آپ نے سمجھایا ما شاءاللہ لا قوۃ الا باللہ ۔۔۔ لیکن لوگوں کو جو آپ کی وڈیو پر اعتراض ہے اس میں سب سے پہلے تو یہ بات ہے کہ ترجمہ سمجھ میں آۓ گا تو پتا چلے گا کہ یہاں رکنا غلط ہے،دوسرت تھمب نیل میں جس وقف کی تصویر ہے وہ وقف قبیح نہیں۔ بہرحال کمینٹ کرتے ہوۓ مناسب الفاظ کا چناؤ ہونا چاہیے کیونکہ حدیث کے مطابق تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے
حافظ صاحب یہ تبھی ممکن ہے اگر ہمیں الفاظ کے معانی اور مفہوم معلوم ہوں اس لئے ہم سب کو چاہئیے کہ قرآن مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں (لفظی بھی اور بامحاورہ ترجمہ بھی)
السلام علیکم مولانا صاحب جن لوگوں کو عربی نہیں اتی ہے یا بہت کمزور ہے ان کے لئے یہ سمجھتے ہوئے پڑھنا ناممکن ہے ۔ ایسے نشانات ہندوستان ؛ لنکا وغیرہ جیسے ملکوں کے لوگوں کی خاطر دینا ہی نہیں چاہیے ۔
جناب علامات وقف دی گئی ھیں وھاں ھی وقف کرنا چاھیے عام عجمی مسلمان تو معانی جانتے ھی نہیں انہیں کیا پتہ بات مکمل ھوئی یا نہیں تو وقف قبیح کو کیا سمجھیں گے زور تو اس بات پر ھو کہ علامات وقف کے علاؤہ وقف نہ کریں اور سانس ٹوٹنے پر کیسے پڑھیں یہ مشکل ٹرمز استعمال نہ ھی کی جائیں تو بہتر ھے وقف قبیح کیا بات ھے
V infermetiv video jazakallahu Khairan kasira aap ke liye 🤲🤲🤲
Bahut khushnuma tariqa hai ,aapke samjhane ka mashallah 👌👍👍👍
Jazakallahu Khairan kasira 🤲....aap ke liye
Bohot achchi jaankari dee aapne. Jazaak Allooh.
Bahot khob qari Sahib keep it up❤❤❤❤❤❤❤❤
قاری صاحب نے بہترین طریقہ سے سمجھانے کی کوشش کی ہے. اگر کسی کو بات سمجھ میں نہ آئے تو خوامخواه تنقید کرنے سے گریز کریں.
Jazakallah
MaShaAllah tabarakullah ..... excellent explanation ...... bohat achi misal di hai.....
JazakAllahukhairan
Ameen
بہت خوب وضاحت کی ہے جزاک اللّٰہ خیر
Ameen
Mashala subhanala ❤
Jazak ALLAH kher
Ameen
Jazakala sir
jazakAllah Khair
Ameen
Jazak Allah, Wa Aahsana jaza. Walekum Assalam.
Ameen
Jazak Allah 😊
Ameen
From india
Masha Allah
Sureh bakra
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔بہت اچھا آپ نے سمجھایا ما شاءاللہ لا قوۃ الا باللہ ۔۔۔
لیکن لوگوں کو جو آپ کی وڈیو پر اعتراض ہے اس میں سب سے پہلے تو یہ بات ہے کہ ترجمہ سمجھ میں آۓ گا تو پتا چلے گا کہ یہاں رکنا غلط ہے،دوسرت تھمب نیل میں جس وقف کی تصویر ہے وہ وقف قبیح نہیں۔
بہرحال کمینٹ کرتے ہوۓ مناسب الفاظ کا چناؤ ہونا چاہیے کیونکہ حدیث کے مطابق تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے
I'll care next Inn Sha Allah
@@Islamforall05 ان شاءاللہ تعالیٰ
بہت شکریہ ،
جزاک اللہ خیرا کثیرا
حافظ صاحب یہ تبھی ممکن ہے اگر ہمیں الفاظ کے معانی اور مفہوم معلوم ہوں اس لئے ہم سب کو چاہئیے کہ قرآن مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں (لفظی بھی اور بامحاورہ ترجمہ بھی)
Pl shorten it can be done in much less time. But you will not do
Bat samjh ani change time matter ni krta
Katne Hafiz sahaban Qarn ke meaning jante he
تفصیل دینا ضروری ہوتا ہے کبھی کبھی
مد اور مشدد ملا کر پڑھنے کا طریقہ.
السلام علیکم
مولانا صاحب جن لوگوں کو عربی نہیں اتی ہے یا بہت کمزور ہے ان کے لئے یہ سمجھتے ہوئے پڑھنا ناممکن ہے ۔ ایسے نشانات ہندوستان ؛ لنکا وغیرہ جیسے ملکوں کے لوگوں کی خاطر دینا ہی نہیں چاہیے ۔
اور اگر وقف نہیں کرنا تو علامات کیوں دیتے ہیں
بہت ٹائم ضائع کر رہے ہیں۔ سیدھی بات کر کے سمجھائیں۔ ج ط ص وغیرہ پر وقف کرنا ہے یا نہیں۔
Bhai apne sekhna hi ya ratta lagana
قاری صاحب اردو تو صحیح بولیں بہت غلط بووول رہے ہیں
Bhai ap apni urdu to dkh len kia likh rhy hn
Koi tuk nahi thi sai nahi samjhaya
جناب علامات وقف دی گئی ھیں وھاں ھی وقف کرنا چاھیے عام عجمی مسلمان تو معانی جانتے ھی نہیں انہیں کیا پتہ بات مکمل ھوئی یا نہیں تو وقف قبیح کو کیا سمجھیں گے زور تو اس بات پر ھو کہ علامات وقف کے علاؤہ وقف نہ کریں اور سانس ٹوٹنے پر کیسے پڑھیں یہ مشکل ٹرمز استعمال نہ ھی کی جائیں تو بہتر ھے وقف قبیح کیا بات ھے
قاری صاحب مثال بالکل صحیح نہیں دی خوامخو بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کر دی ہے ۔یہاں پر وقف کا کوئی اشارا ہی نہیں ہے۔
To sahi misal ap de den
Mohterm maqsad ya hy agar ap ait main dermeyan main waqaf kerty hain to pher pechy sy perahin
Fazool video
Unnecessary video
To bhai ap necessary dkh len
Jazakallah
آمین
Jazakallah