Para 21 || Dars-e-Quran || Online Lectures || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
  • پارہ ۲۱ || درسِ قرآن || آنلائن دروس || حافظ سید محمد حیدر نقوی
    Para 21 || Dars-e-Quran || Online Lectures || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
    Spread the message!
    Share this video!
    Dars-e-Quran || Online Lectures Playlist:
    • Dars-e-Quran || Online...
    Like our Facebook Page
    / syedmuhammadhaidernaqv...
    Subscribe our TH-cam Channel
    / syedmuhammadhaidernaqv...
    #Para21 #Dars_e_Quran #SyedMuhammadHaiderNaqvi

ความคิดเห็น • 29

  • @mesamandaoun8929
    @mesamandaoun8929 2 ปีที่แล้ว +3

    Thousands of prayers for you Molana Sahab.🤲🤲🤲

  • @salmabi4012
    @salmabi4012 3 ปีที่แล้ว +2

    Subahanillah bahot aserdar hai mujhe aor dusron ko bhi aml ki taofeeq de

  • @ghairsyeda2918
    @ghairsyeda2918 4 ปีที่แล้ว +4

    Ustad e Motharam Allah swt apko iska bhot zada Ajar ata farmyne Ameen. Ap ne bhot he Azeem kam keya ha . JazakAllah 🙏🏻

  • @azadhussain6357
    @azadhussain6357 4 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ آغا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے آمین

  • @awish1001
    @awish1001 2 ปีที่แล้ว +1

    Allama Sahib Allah ap ko jaza e khair day.
    merey bohat say sawalon k jawab ap k tarjumy aur tafseer sey mil gaye.
    ap nay jis tarah sura Ankaboot ki ayat 63 ka hawala dety hoye ghaliyon ko sharminda kia hai, usey sun kar dil khush ho gaya.
    Allah sab musalmano ko Quran parhny aur samajhnay ki tofeeq day. ameen.

  • @andleebzahra2619
    @andleebzahra2619 4 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah buht alla

  • @tanveernaqvi4548
    @tanveernaqvi4548 3 ปีที่แล้ว

    JAZAKALLAH. MASHA ALLAH bohot umda bayan

  • @alexjohn3094
    @alexjohn3094 4 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah Molana Saab Bahut hi Acha kaam kar rahay hein hum logg waqiyaee Gumraahi mein hein...Allah hum sub ko Quran parhne aur Samajhne ki Hidayat Farmaaye..Ameen

  • @mohd.abbashussain2410
    @mohd.abbashussain2410 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah

  • @Faizablack
    @Faizablack ปีที่แล้ว

    Allah o Akbar

  • @syedmushtaqhussainshah8927
    @syedmushtaqhussainshah8927 4 ปีที่แล้ว +1

    Ma Sha ALLAH Boht Alla Subhan ALLAH jazakamULLAH

  • @asifabbas9992
    @asifabbas9992 4 ปีที่แล้ว +2

    علیکم اسلام ورحمت اللہ ۔ اللہ تبارک وتعالی آپ
    کی توفیقات میں اضافہ کرے اور آپ کو اجر عظیم
    دے بہت بہت شکریہ۔💐💐💐💐💐

  • @_darkxmamba_
    @_darkxmamba_ 2 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah

  • @rashidasayed7448
    @rashidasayed7448 ปีที่แล้ว

    Masha Allah aapka andaz bayan bahut asar karne vala ha .Allah pak aapke ilm our toufeeq me izafa farmae aameen

  • @aftabrehan501
    @aftabrehan501 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @syedzuriathassanofficial
    @syedzuriathassanofficial 9 หลายเดือนก่อน

    MaShaAllah ❤

  • @ALIBHAI-tb5ij
    @ALIBHAI-tb5ij 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah

  • @syedmuhammadkazmi4417
    @syedmuhammadkazmi4417 4 ปีที่แล้ว

    السلام و علیکم شاہ صاحب، اللہ پاک سبحانہ و تعالی آپکی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے ، آپکو دین و دنیا کی سرفرازی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔آمین یا رب العالمین و برحمتک یا ارحم الرحمین ۔ ۔ میری نظر میں آپ نے اپنے عالم حق ہونے کا حق ادا کردیا۔ اور امت کی آنکھیں کھولنے کی بھرپور کوشش کی ۔۔۔۔۔۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔ والسلام و رحمت اللہ و برکاتہ

  • @jawadhussain4490
    @jawadhussain4490 4 ปีที่แล้ว +1

    Boht mumnoon Hain jnab

  • @tayyababatool8371
    @tayyababatool8371 5 หลายเดือนก่อน

    Jazak Allah agah shb

  • @mtaqihaider5115
    @mtaqihaider5115 4 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah bohut khoob .

  • @ah66538
    @ah66538 3 ปีที่แล้ว

    .ماشاءاللہ آغا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے آمین ثم آمین .
    .(Duayon ma Germany sa Shamal)

  • @masoodzia9806
    @masoodzia9806 4 ปีที่แล้ว +2

    خوبصورت۔ آپ نے تقدیر کے ساقط و جامد تصور کو رد کرکے رب کی طرف متوجہ کرنے کی بھرپور کوشش کی تاکہ عامی اللہ کی رحمت سے مستفید ھو سکیں اپنی محنت یقین اور دعاوں کے سہار۔ میں سنی العقیدہ شخص ھوں لکین حافظ محمد حیدر صاحب اور آغا جواد نقوی صاحب کا معترف ھوں۔اللہ ان بزرگوں کو خیر کثیر عطا کرے اور ھونا تو یہی چاھئیے کہ ناصبی اور غالی حضرات کو چھوڑ کر امت متفق ھو جائے، میرے نزیک امت میں کوئی بڑا افتراق نہیں سوائے چند فروعات کے، ھم اگر ان فروعات کو نبی برحق ص کے فرمان کے مطابق رحمت بنا لیں تو جھگڑا ختم، بس یہ نالائق اور کم علم دونوں اطراف کے فسادی حضرات سے چھٹکارا مل جائے، مگر عوام چونکہ لچھے دار اور مرچ مصالحہ سننا چاھتی ھے جس کی وجہ سے دونوں اطراف جہلا کی یلغار ھے، اللہ حق کو سربلند کرے بلاشبہ حق ھی سربلند ھے

    • @masoodzia9806
      @masoodzia9806 4 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم جزاکم باللہ خیر، محت اور شفت عظیم، سید میں آپ سے ایک ذاتی بات شئیر کر رھا ھوں، میری زوجہ کو کسی ایک خاص مفسرہ کی طرف راغب کرلیا، ذاتی طور پر میں جس کے قریب ھوتا ھوں کہ یہ لوگ حدیث ثقلین کو مانتے ھیں یا نہیں، مجھے ہر اس شخص سے الجھن ھے جو اھلبیت اور سادات خواہ انکا کوئی مذھب ھو اھمیت نہ دیں، میری ذاتی تحقیق پر مجھے ان مفسرہ کی تفدیر پر الجھن ھوئی گھر میں بدمذقی بھی ھوئی مگر اللہ نے خیر کثیر عطا کی اور سلسلہ منقطع ھوا، وہ مفسرہ سیاق وسباق سے ھٹ کر بات کرتی ھے،مثلا 15 پارہ کی اولیں معراج والی آیات یوں پی گئیں جیسے ان کی کوئی اھمیت نہیں جبکہ ابن کثیر نے 4 یا 5 صفحات کی تفسیر کی انب عباس نے اچھی وضاحت کی، سورت تجم کی معراج اور قاب قوسین کو بھی وہ یوں کھا گئی جیسے یہ ایک جملہ معترضہ ھے
      اس کا زور *عبدہ* ثابت کرنے پر تھا، جبکہ *عبد* اور *عبدہ* کا فرق علامہ اقبال نے جاوید نامہ میں بہت خوبصورت کیا ھے، ابھی میں 7 پارہ پڑھ رہا تھا، الفاظوں کی کشش نے کھینچا میں تفسیر ابن کثیر اٹھائی تو مجھے ایمان والوں کے لئے اللہ کی بشارت نظر آئی کہ اللہ کی حلال کردہ اشیا کو اگر تم قسم اٹھا کر بھی اپنے اوپر حرام کرو گے تو بغیر کفارہ ادائیگی قسم وہ تم حلال ھیں اور رھبانیت کو ممنوع کہا، جبکہ موصوفی مکرمہ مفسرہ نے ان خوبیوں ان آسانیوں کا ذکر کئے بغیر آگے کہیں اور چلی گئی
      یہ آپ کے کچھ یو ٹیوب پر آئے لوگ بھی بہت جھوٹی باتیں کرتے ھیں اب علامہ اقبال کوئی 200 سال پرانے نہیں، ان باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ھوئی۔ علامہ کے بچپن میں قران پڑھنا اور ان کے والد کا یہ کہنا کہ قران ایسے پڑھو جیسے تم پر نازل ھو رھا ھے مگر وہ علامہ صاحب نے پتہ نہیں اس روایت میں جھوٹ کا سہارا لیا اور ذکر سیدہ علیہ اسلام کو لے آئے
      ھمیں ملکر جھوٹ کو رد کرنا ھو گس
      سچ سامنے لانا ھوگا
      آخر پھر آپ کے لئے اور استاد محترم جواد نقوی صاحب کے لئے ڈھیروں آداب
      اور دعاوں کی درخواست
      *اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا کرے*

  • @asadsafi7603
    @asadsafi7603 4 ปีที่แล้ว +1

    Yahi dhuka dia ja raha hy masoomeen a.s k hawaly sy allah waly kam un sy mansoob kiay jaty hain

  • @syedafatima9539
    @syedafatima9539 6 หลายเดือนก่อน

    Sir please tafseer ul meezan pr lectures bandyn😢

  • @annospapercraftsqueen4247
    @annospapercraftsqueen4247 4 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @mtaqihaider5115
    @mtaqihaider5115 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah