ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، بیٹا آپ جو بھی ہیں بہت ہی پیارے انسان ہیں ، آپ سے مل کر اور عبدل حمید بھائی سے مل کر دل خوش ھو گیا آپ لوگوں کی باتوں سے دیندار لوگوں کی جھلک نظر آتی ہے ، اللّٰہ پاک ہم سب کے ایمان میں استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین ، باقی الحمدللہ وڈیو بہت عمدہ تھی دیکھنے میں بہت مزا آیا ، ہر چیز کی مکمل تفصیل آپ نے بتائی ، ماشاءاللہ عبدل حمید کی شاپ زبردست ہے ، چیزوں کی بہت زیادہ وراٹیس ہیں اور قیمیں بہت کم ، اسکے ساتھ عبدل حمید بھائی کی اپنی شخصیت بھی بہت ہی اعلیٰ ہے ماشاءاللہ ۔ اللّٰہ پاک آپ لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دنیا اور آخرت کی تمام نعمتیں عطا فرمائے آمین ثم ۔
بھائی خدا کا خوف کرو جھوٹ بول کر اپنا سودا فروخت کرنا حرام ھے آپ لوگ یہ بتا رہے ھو کہ آپ کے ریٹس سب سے کم ہیں جبکہ یہ جھوٹ بات ھے حالانکہ آپ کے ریٹس پورے پاکستان کے تمام علاقوں کے ریٹس سے بہت زیادہ ہیں یا پھر کچھ علاقوں کے ریٹس کے برابر ھیں سستی اور کم قیمت کا لیبل لگا کر اپنے رزق کو حرام نہ کریں
I love madina ماشاءاللہ very nice thanks jnab سلام پیش کرتا ہوں
اللہ تعالیٰ ان کو اور ترقی دیں آمین
Ameen boht shukria g
Masha Allah ❤
Really informative video
ماشاء الله دل کرتاہے پشاور جا کر خود شاپنگ کریں
MASHALLAH, very informative video. Keep up the good work bro.
Thank you so much brother ??
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، بیٹا آپ جو بھی ہیں بہت ہی پیارے انسان ہیں ، آپ سے مل کر اور عبدل حمید بھائی سے مل کر دل خوش ھو گیا آپ لوگوں کی باتوں سے دیندار لوگوں کی جھلک نظر آتی ہے ، اللّٰہ پاک ہم سب کے ایمان میں استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین ،
باقی الحمدللہ وڈیو بہت عمدہ تھی دیکھنے میں بہت مزا آیا ، ہر چیز کی مکمل تفصیل آپ نے بتائی ، ماشاءاللہ عبدل حمید کی شاپ زبردست ہے ، چیزوں کی بہت زیادہ وراٹیس ہیں اور قیمیں بہت کم ، اسکے ساتھ عبدل حمید بھائی کی اپنی شخصیت بھی بہت ہی اعلیٰ ہے ماشاءاللہ ۔
اللّٰہ پاک آپ لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دنیا اور آخرت کی تمام نعمتیں عطا فرمائے آمین ثم ۔
Ameen boht shukria g
اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen..boht shukria g
Very informative video.
Shukria g
Very very beautiful faiz bhai god bless you always ❤
Shukria g
Maashaallah , 👌
Faiz brother great
boht mehnga hai bhai, iss se sasta tau normal markete me mil jata hai
Nice❤❤
❤
MashAllah
Faiz bro rate zyda hain
Pora video banalya address nahee bataya
Delivery charges buhat ziyada ha pr kg 200 bataty
Cash on delivery nae de re ye
2800 kilo kajo to safdar mey am mil rha hy Bhai.
karachi delivery k chages kyaa honge ??
Plz contact shop whatsapp
Yeh Mevaa Jaat Siraf Pathan Bhaion Ke liye hai.Lahore Wale Kahan Jaein?
Nahi bhai ye aap logo ke liye hai plz shop whatsapp per rabta kren aor online mangwain
Fix location?
Plz contact shop whatsapp
Cash on delivery nishta plz jhoot na bolo
بھائی خدا کا خوف کرو جھوٹ بول کر اپنا سودا فروخت کرنا حرام ھے
آپ لوگ یہ بتا رہے ھو کہ آپ کے ریٹس سب سے کم ہیں جبکہ یہ جھوٹ بات ھے حالانکہ آپ کے ریٹس پورے پاکستان کے تمام علاقوں کے ریٹس سے بہت زیادہ ہیں یا پھر کچھ علاقوں کے ریٹس کے برابر ھیں
سستی اور کم قیمت کا لیبل لگا کر اپنے رزق کو حرام نہ کریں