ڈی سی بریکر کو دوسرے بریکر کے ساتھ لگانے کا خمیازہ آگ کی صورت میں بھگت چکا ہوں اس لیے گزارش ہے کہ ڈی سی بریکر کم سے کم انورٹر اور ڈی پی سی الگ تین چار فٹ کے فاصلے پر لگائیں
السلام علیکم بھائی جان اچھا میرے پیارے بھائی اپ یہ بتائیں کہ یہ ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ انورٹر ساتھ کے وی کا ہے یا 5 کے وی کا ہے یا 10 کے وی کا ہے اس کے بارے میں ہمیں ظاہری طور کیسے معلوم ہوگا وہ بتا تو دیتے ہیں یا اوپر ایک چھوٹی سی پتھری لگی ہوئی ہوتی ہے جس سے پر لکھا ہوا ہوتا ہے کہ یہ سات کی ہوئی ہے 5 کے وی ہے یا 10 کے بی ہے لیکن جب ہم لگاتے ہیں تو پھر وہ وولٹیج پورے نہیں دیتے گھر کا سیٹ اپ جو ہے صحیح نہیں چلتا وہ انورٹر بار بار ٹرپ کر جاتا ہے تو ہمیں یہ کیسے پتہ چلے گا کوئی خاص طریقہ بتائیں کہ یہ انورٹر سات کے وی کا ہے یا 5 کا ہے یا 10 کے وی کا ہے اس کا کوئی ہمیں ایک اچھا سلوشن دیں۔
اسلام علیکم بھائی میرے 12 سولر 1 سٹرنگ پر لگائے ہیں ۔ اس میں 8 سولر کا علیحدہ وائرنگ نکالا ہے ۔ دیسی انورٹر کے لیے ۔ اب گھر کا 2 فریج اور پنکھے بہ مشکل چلاتا ہے۔ تیز دھوپ میں واٹر پمپ بھی چل جاتا ہے ۔ لیکن لوڈ پہلے `آف کرنا پڑتا ہے۔ پھر انورٹر سٹارٹ کرنے کے بعد وقفے وقفے سے لوڈ چالو کرتے ہیں ۔ورنہ ٹرپ کرجاتا ہے۔
yes make the detail video of solar panel distribution
ڈی سی بریکر کو دوسرے بریکر کے ساتھ لگانے کا خمیازہ آگ کی صورت میں بھگت چکا ہوں اس لیے گزارش ہے کہ ڈی سی بریکر کم سے کم انورٹر اور ڈی پی سی الگ تین چار فٹ کے فاصلے پر لگائیں
السلام علیکم بھائی جان اچھا میرے پیارے بھائی اپ یہ بتائیں کہ یہ ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ انورٹر ساتھ کے وی کا ہے یا 5 کے وی کا ہے یا 10 کے وی کا ہے اس کے بارے میں ہمیں ظاہری طور کیسے معلوم ہوگا وہ بتا تو دیتے ہیں یا اوپر ایک چھوٹی سی پتھری لگی ہوئی ہوتی ہے جس سے پر لکھا ہوا ہوتا ہے کہ یہ سات کی ہوئی ہے 5 کے وی ہے یا 10 کے بی ہے لیکن جب ہم لگاتے ہیں تو پھر وہ وولٹیج پورے نہیں دیتے گھر کا سیٹ اپ جو ہے صحیح نہیں چلتا وہ انورٹر بار بار ٹرپ کر جاتا ہے تو ہمیں یہ کیسے پتہ چلے گا کوئی خاص طریقہ بتائیں کہ یہ انورٹر سات کے وی کا ہے یا 5 کا ہے یا 10 کے وی کا ہے اس کا کوئی ہمیں ایک اچھا سلوشن دیں۔
w/s ap wait kr len inshAllah is pa tasfeel ka sath video any wali ha jazk Allah
اسلام علیکم
بھائی میرے 12 سولر 1 سٹرنگ پر لگائے ہیں ۔ اس میں 8 سولر کا علیحدہ وائرنگ نکالا ہے ۔ دیسی انورٹر کے لیے ۔ اب گھر کا 2 فریج اور پنکھے بہ مشکل چلاتا ہے۔ تیز دھوپ میں واٹر پمپ بھی چل جاتا ہے ۔ لیکن لوڈ پہلے `آف کرنا پڑتا ہے۔ پھر انورٹر سٹارٹ کرنے کے بعد وقفے وقفے سے لوڈ چالو کرتے ہیں ۔ورنہ ٹرپ کرجاتا ہے۔
dakhny se pata chly Ga BHI
Boss jiss trhan ghr waly krwty hen usi trhan electrician krta ha ya wase bi temporary wiring Ki ha complete video dakho Mane batya ha is ka under
Kitny panels lgae hain sath
8
Brother agar hamna kitchen ko solar pa nahi rakhna srf wapda pa rakhna ha tu kaisa hoga
Tasfeel se baten
Ups kaisay connect kia
inverter?
@@FawazElectric local
@@FawazElectric local inverter