How important is the Iran gas pipeline project for Pakistan?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 เม.ย. 2024
  • پاکستان نے امریکی مخالفت مول لیتے ہوئے ایک دہائی سے زیر التواء ایران سے گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب اس پر عمل درآمد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے دونوں ممالک کے سربراہان آج ملاقات کر رہے ہیں۔ پاکستان ایران سے گیس درآمد کرنا کیوں ضروری سمجھتا ہے؟ محمد ثاقب کی رپورٹ دیکھیے۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    th-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 72

  • @goharaman6429
    @goharaman6429 2 หลายเดือนก่อน +21

    پاکستان کو چاہیے کہ اس عظیم کام کو بخوبی سر انجام دینا چاہیے

  • @consolegamerz3856
    @consolegamerz3856 2 หลายเดือนก่อน +15

    Pakistan should not take US pressure
    This pipeline is so important

    • @apostatethegreat.9398
      @apostatethegreat.9398 2 หลายเดือนก่อน

      And to build that Gas pipeline you need loan from IMF which is mostly funded by Amerika 🥶. Lanat ho Munafiq Mulk Paxtan aur uske awam per🥶🤮

  • @shairafzal9347
    @shairafzal9347 2 หลายเดือนก่อน +13

    پاکستان کے لیے بہت اہم ہے
    لیکن بدقسمتی سے امریکہ بہادر کے لیے کچھ زیادہ ہی اہم ہے۔

    • @theenlightenedone1283
      @theenlightenedone1283 2 หลายเดือนก่อน +2

      اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔
      سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔

    • @theenlightenedone1283
      @theenlightenedone1283 2 หลายเดือนก่อน +3

      علاج
      72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
      ملت/امت میں شامل ہو جاو
      خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
      علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
      اسلام = امن و سلامتی
      فلاحی ریاست
      اللھم' لبیک
      پاکستان زندہ باد

    • @shairafzal9347
      @shairafzal9347 2 หลายเดือนก่อน +2

      @@theenlightenedone1283 یہ یہ ممکن نہیں ہے ۔ امت یا ملت
      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کے فوراً بعد ہی تقسیم ہو گئی تھی، اس وقت تو جید صحابہ کرام موجود تھے ۔ خلافت کے نام پر آپ جو تحریک چلا رہے ہیں یہ تہترواں فرقہ تو بن سکتی ہے فرقوں کو ایک نہیں کر سکتی ۔

    • @Profit_Momo_Pdf-File
      @Profit_Momo_Pdf-File 2 หลายเดือนก่อน

      you have clothes on your body because of bhadur

  • @MuhmmadYousif-qb3uh
    @MuhmmadYousif-qb3uh 2 หลายเดือนก่อน +5

    انتھائی ضرورت ہے ھونا چاھئے

  • @funworld6935
    @funworld6935 2 หลายเดือนก่อน +5

    Pakistan shud move ahead with gas pipeline

  • @mharumair6498
    @mharumair6498 2 หลายเดือนก่อน +5

    Bhoot aham haa..
    Humy 8000 bill gass ka aya haaa.
    Phely kabhi itna ziyada nhi ayaaaa

  • @AliAhmed-ku3wz
    @AliAhmed-ku3wz 2 หลายเดือนก่อน +4

    very very important

  • @Mooneypilot101
    @Mooneypilot101 2 หลายเดือนก่อน +3

    Pakistan should move forward with Iran with this gas pipeline and expand trade. Its good for the region even if it does not suit US ambitions.

  • @shafayahmad3640
    @shafayahmad3640 2 หลายเดือนก่อน +5

    Pakistan must complete this pipe line otherwise America feed our people if they dont want to complete it

  • @redbaron9029
    @redbaron9029 2 หลายเดือนก่อน +11

    پاکستان کی اشرفیہ اور فوج کے لیے وہ اہم جو ابو امریکہ کہے گا

  • @Alisha-gee
    @Alisha-gee 2 หลายเดือนก่อน +1

    Iran pak zindabad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-ti2kr2rx6g
    @user-ti2kr2rx6g 2 หลายเดือนก่อน +2

    Pakistan ko america ko importance NAHI deni chahiye america ko ignore kr k ye gas pipeline project complete krna chahiye
    🇵🇰❤🇮🇷❤🇵🇸
    Pakistan stand with Palestine gaza and iran
    This is american double standard policy

  • @theenlightenedone1283
    @theenlightenedone1283 2 หลายเดือนก่อน +4

    علاج
    72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
    ملت/امت میں شامل ہو جاو
    خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
    علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
    اسلام = امن و سلامتی
    فلاحی ریاست
    اللھم' لبیک
    پاکستان زندہ باد

  • @farhankhanzada855
    @farhankhanzada855 2 หลายเดือนก่อน +1

    3:40 In the end Nabeel very well said that if allies of pakistan (america, UAE, Saudia) are already helping pakistan then pakistan should also respect their opinion that helping Iran will be like helping Hammas type terror orgs.

  • @theenlightenedone1283
    @theenlightenedone1283 2 หลายเดือนก่อน +2

    اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔
    سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔

  • @fareedanwar9830
    @fareedanwar9830 2 หลายเดือนก่อน

    We need to check our interest please understand our Pakistan 🇵🇰 government

  • @ehteshamtractorjcb
    @ehteshamtractorjcb 2 หลายเดือนก่อน

  • @NaeemGhafoor-xy5lx
    @NaeemGhafoor-xy5lx 2 หลายเดือนก่อน +1

    پاکستان کی کوئی بھی حکومت امریکہ کے ساتھ دوستی بڑھانے کی کوشش کرتی ہے جب پاکستان کو ایران سے گیس چاہیے امریکہ دوستی توڑ کر انکار کر دیتا ہے پھر ہماری کوئی بھی پاکستان کی حکومت هو امریکہ کی وجہ سے پاکستان کی حکومت کو پاکستانی عوام کے سامنے شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے پھر پاکستان کی حکومت کو امریکہ کی دوستی کو عوام کے سامنے ڈیفینڈ کرنا مشکل ہو جاتا ہے

  • @Quranicharmony816
    @Quranicharmony816 2 หลายเดือนก่อน +1

    Unfortunately America pressurised to Pakistan against Pakistan Iran gas pipeline.

  • @SairaBaksh
    @SairaBaksh 2 หลายเดือนก่อน

    Pakistan ko boht sakht zaroorat hy is kam ko amli jama pehnany ki

  • @studentsactivitieschannel8899
    @studentsactivitieschannel8899 2 หลายเดือนก่อน

    Now we are in 2024 those days have passed when countries were taking pressure

  • @altafsyed2947
    @altafsyed2947 2 หลายเดือนก่อน

    ایران سے گیس پائپ لائن سے پاکستان معاشی طور پر بہت ترقی کرے گا۔ کسان کو کم قیمت میں بجلی ٹیوب، گھریلو استعمال اور بہت سے ایسے کام ہیں جو گیس سے ہو سکتے ہیں، اس معاہدے سے آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لینا پڑے، پیداوار میں اضافہ ہوگا آمدن بڑھے گی۔ ملک اور قوم ترقی کرے گی۔ اگر ایران پابندیوں کے باوجود زندہ ہے تو پاکستان بھی اس جیسا تو رہے گا۔

  • @YFi-Pk
    @YFi-Pk 2 หลายเดือนก่อน

    US kisi k sath mukhlis nhi Pakistan do tok alfaz mein US ko bataye k hmara jurmana do or alternate itni sasti gas do verna chalth bano ... US k ye ujaradari b kch din he rahe gee qk ab balance of power shift ho raha hy. Pakistan ko taraqi karna hy tu mazi k ghalat faislon sy sabaq seekhna ho ga verna tanha he rahe ga ju k already feel kar raha hy.

  • @user-oz7zh7rv6s
    @user-oz7zh7rv6s 2 หลายเดือนก่อน +1

    Abu se ijazat milegi tu kuch krenge

  • @khalidsardar1098
    @khalidsardar1098 2 หลายเดือนก่อน

    افسوسناک

  • @currentaffair1580
    @currentaffair1580 2 หลายเดือนก่อน

    پاکستان ایران سے گیس کی ضرورت ہے امریکا کو پاکستان کو اس اجازت دینی چایے

  • @peepsqueeqe1345
    @peepsqueeqe1345 2 หลายเดือนก่อน

    Meri gas nahi aa rahi 😭

  • @saif-om1dj
    @saif-om1dj 2 หลายเดือนก่อน

    Ummate muslema ka sabse bda dushman shaitaan buzurg America kbhi nhi chahega islamiulkko ka apasme coordination ho
    Aor unke pas (sasti) Energy ho aur musalman (apne pairoper)
    aagey bdhey

    • @theenlightenedone1283
      @theenlightenedone1283 2 หลายเดือนก่อน +1

      اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔
      سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔

  • @jawedmagsi5722
    @jawedmagsi5722 2 หลายเดือนก่อน +2

    پاکستان غلام ھے غلام رھے گا

    • @jawedmagsi5722
      @jawedmagsi5722 2 หลายเดือนก่อน

      سچ بولنے پر پابندی ھے

  • @vivekrathod8762
    @vivekrathod8762 2 หลายเดือนก่อน

    Pehle loan chukaao IMF ka😂

    • @Prashant_Pandey4
      @Prashant_Pandey4 2 หลายเดือนก่อน

      Kitne faltu log ho yaar tum

    • @vivekrathod8762
      @vivekrathod8762 2 หลายเดือนก่อน

      @@Prashant_Pandey4chup ☪️hu✝️ya

  • @Shining_star314
    @Shining_star314 2 หลายเดือนก่อน +3

    80 کلو میٹر 11 سال ہاے پاکستانی عوام ایسے بودو اپنے اوپر کیسے مسلط کر لیتے ہو

    • @theenlightenedone1283
      @theenlightenedone1283 2 หลายเดือนก่อน +1

      اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔
      سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔

    • @theenlightenedone1283
      @theenlightenedone1283 2 หลายเดือนก่อน +1

      علاج
      72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
      ملت/امت میں شامل ہو جاو
      خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
      علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
      اسلام = امن و سلامتی
      فلاحی ریاست
      اللھم' لبیک
      پاکستان زندہ باد

  • @PakistanFirst14
    @PakistanFirst14 2 หลายเดือนก่อน

    گرو اپ!
    امریکا پاکستان سے نہیں پاکستان کو امریکا کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے. پہلا لیٹر جناح صاحب نے ٢ بلین ڈالرز ایڈ ریکویسٹ کا لکھا امریکا کو ' امریکا نے نہیں خوش فہمی سے نکلو سب. سب سے پہلے پاکستان کا جہاں فائدہ اس طرف جانا ہو گا . بھائی لوگ کچھ پڑھ لکھ لو کچھ ریسرچ کر لو. کمنٹس کہ مطابق ملک چلے تو پھر عراق شام ایران صومالیہ ہی بنو گے.