ظفر عباس بھائی میں امید کرتا ہوں کہ میرا میسج اپ تک ضرور پہنچے گا ۔ اور میں اتنا جانتا ہوں کہ مجھے اگر میرے میسج کا جواب مل گیا تو یقینا اس کا جواب ہوگا تو ملے گا ۔ اور اگر اس کا جواب نہ ہوا تو اس کا جواب کوئی بھی نہیں دے سکے گا ۔۔۔ سوال ذرا مشکل لگے گا لیکن سمجھ میں انے والا ہے ۔۔۔ اور یہ بڑے عزت و احترام کے ساتھ میں اپ سے سوال کر رہا ہوں اس سوال کو اپ پوزیٹو سمجھیے گا ۔۔ سوال یہ ہے کہ اپ ایک بہت زبردست کام کر رہے ہیں جو یقینا انسان کی خدمت کہلائے گا ۔۔ تو یہیں پر ایک سوال بنتا ہے ۔۔ اگر اپ 10 سال 20 سال 50 سال تک یہی کام کرتے رہے لوگوں کے تعاون سے اور ایک دم سے لوگ تعاون دینا ختم کرتے ہیں تو اپ یہ کام ظاہر ہے نہیں کر سکو گے تو اس کے بعد کیا ہوگا ؟؟ وہ جو ہزاروں لوگوں کا ایک سلسلہ اپ نے چلایا ہوا ہے ماشاءاللہ ان لوگوں کا سلسلہ وقتی طور پر رک تو جائے گا نا ۔ اس کا وقتی فائدہ بھی نہیں ہوگا نقصان ضرور ہوگا ۔۔ تو ایسا کام جس کا اتنا لمبا عرصہ چلنے کے بعد بھی فائدہ نہ ہو تو پھر ایسے کام کو کرنے سے اچھا ہے ایسا کام کیا جائے جس سے فائدہ ہو ۔ کل کو ظفر عباس اگر 15 20 سال 50 سال کے بعد بھی اس کام کو لوگوں کے عدم تعاون کی وجہ سے نہ کر سک رہا ہو تو اس کے بعد وہ پچھلے سالوں کی محنت مایوسی بن کے سامنے نہ کھڑی ہو ۔۔ بلکہ ظفر عباس کی وہ محنت ظفر عباس کے سامنے کھڑی ہو کر ظفر عباس کو ہمت دے رہی ہو کہ اپ کھڑے ہو ہم اپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔ اور وہ کیا ہوگا جب اپ نے لوگوں کو ہنر دیا ہوگا تعلیم دی ہوگی سمجھ دی ہوگی شعور دیا ہوگا ۔۔۔۔ اور جن کو یہ غیرت دی ہوگی کہ ہاتھ پھیلانا جرم ہے ۔۔۔ غیرت مر جائے تو انسان کی کوئی عزت نہیں ہوتی ۔۔ یہ وہ تعلیم ہے جو انسان کو اس دنیا میں اگے بڑھ کر جینا سکھاتی ہے ۔ مگر اپ لوگوں کو کھانا کھلاؤ اچھا کھلاؤ برا کھلاؤ لوگوں کی گاڑی میں پیٹرول ڈالو کب تک کر سکو گے یہ کام؟ اور اپ کے اس کام سے چند سو ہزار لوگوں کو فائدہ تو ہو رہا ہے ۔ مگر ایسا کیا فائدہ جو اج ہاتھ پھیلا کے کھڑے ہوں تو دوسرے دن وہ پھر کھڑے ہوں گے ہاتھ پھیلا کر ۔۔۔۔؟؟؟ اپ لوگوں کو شعور کی تعلیم کیوں نہیں دیتے کہ جو پورا خاندان کو کئی سالوں تک اس محرومی سے دور رکھ سکتے ہیں جو محرومی اپ تک لے کے اتی ہے ۔ کہنے کو تو میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں لیکن بیکار ہے کیونکہ اتنی بات اپ کی سمجھ میں اگئی ہوگی اور اگر اپ یہ سمجھتے ہیں میں غلط کہہ رہا ہوں تو ضرور مجھے اپ میری رہنمائی کر کے سمجھائیے گا ۔۔ مجھے میسج کا جواب ای میل کے ذریعے بھی دے سکتے ہیں اور یہاں پبلک کے سامنے بھی دیں ۔ میں بہت خوش نصیب سمجھوں گا کہ اپ مجھے اس بات کا جواب دیں گے کہ شاید میں اپ کے اس مقصد کو نہ سمجھ سکا ہوں جو اپ سمجھا دیں گے اور اگر اپ مجھے سمجھا دیں گے تو اس کا مطلب صرف مجھے نہیں بہت سے لوگوں کے یہ سوالات ہیں
آ پ کا کام بہت اچھا ھے اللہ تعالیٰ آ پکی خدمات کو قبول کر ےلیکن اس ملک میں صرف غریب ہی نہیں ھے بہت سے سفید پوش بھی ھیں جو کسی کے آ گے ہاتھ نہیں پھیلاتے ان کا بھی خیال کریں لیکن مجھے اس بات کا افسوس ھے کہ آ پ نے عوام کے مسترد کر دھ حکومت سے ایوارڈ لیا
میرا بھی بہت دل چاہتا ہے اچھی سحری افطاری کرنے کو۔ بچوں سمیت۔۔ لیکن اتنی دور کیسے جائیں ہمارے پاس تو اتنا کرایہ بھی نہیں کہ رکشا کر لیں۔ ظاہر ہے پبلک ٹرانسپورٹ رات کو نہیں ہوتی۔ 😢 اس لیے اتنی پبلیسٹی نا کریں کہ غریب کے بچے ترسیں۔اسکا بھی حساب ہو گا اللہ کے یہاں۔۔
Zafar bhai mola aap ki jan ki hifazat kren .aap hero hain hamare..ye gande nali k kire mulk dusman log hain..aap jiyo or apna kaam jari rakho ..kisi ki parwa kiye bager .u r the best..love u bhai❤..bas aap ka didar chaiye bhai aap salamat rahe..bas
O bhai middle class k liye 1 ahsaan kerdo k gfs k jitny project hai un mai development charjis maaf krva do q k irfaan wahid aap k saath qadam baa qadam chlta hai . 18 laakh kaa plot or 18 laakh development chrjis Gareeb sy middle class logo sy kama ker jdc pr laga raha hai .. 1 traf full shetaan or dusri taraf nek dill irfaan wahid .. Ab hum jaisy gareeb log jo zindgi ki jama poonji sy zindgi bhar mai 1 plot liya gfs mai 120 kaa 17 laakh kaa or 3 saal baad bijli k naam pr 2 laakh seedhy kr liye. Phir 2 saal baad 12 laakh development chrjis k naam sy wasooli shuru krdi . Phir 3 saal ho gay to sood samet plot 17 sy 18 kaa or development chrjis 20 laakh .. Ab is sy ziada or kiya keh sakta huu. Jin ki ankhy bnd hai gfs mai unki bhi khul jay gii bus thohra or time chaiye...sub boly gy jo jo gfs kaa client hai..
پاکستان میں سب کاروبار کرنے کے اپنے اپنے طریقے ھیں اور بازار میں اپنا مال فروخت کرنے کا حق ہے اس دور جو انسانیت کی خدمت کا بوڈر لگا کر کاروبار شروع کر رھے ھیں ان کا کاروبار تیزی سے چل ھے اور باقی کاروبار میں پہلے اپنی رقم لگانی پڑتی ہے جبکے اس خدمت کے کاروبار میں رقم خود ا جاتی ہے
Aamir liaquat expired person hai usko Kisi topic me blame nhi Karna chaiye, Baqi Zafar Sahab bohat acha Kam kar Rahe hain but Karachi me more than 10 million people aisy hain jinke pas 2 time ke food ki bhi capacity nhi hai unka bhi sochna chaiye
Jhoot to esa bol k yaqeen ajae... Akela bnda he Jo har Roz Ksi na Ksi Kam me Laga hua hi hen awam k lye... Tumhare Ghar rashon nahi pucha to bs tanqeed start kardi😂
Might be you do not know but it is also a reality that only selected people are getting benefit from your organisation. I, personally know many people who are continouosly contacting you for help (from the beginning ) but not getting any response. I know you cannot see all but those who are coming with reference they get help while others do not. A widow contacted to take admission in the course but failed. Please make a system free from race.
Allah k bndy kon roza rakhta hy mujhy bata do Jo sehry kra Raha hy is ko sochna chahe is sy acha hy pesy kahe sahejaga per lag do selani Wala b Khana khila kr logo ki hadharam bna Raha hy
غریب کو فری کھانا کھلانے سے بہتر ھے کہ اسے برسرِ روزگار کیا جائے،مطلب وہ پیسہ جو کھانے پہ خرچ کیا جاتا ھے اس سے نئی انڈسٹریز لگائی جائیں اسکے بعد اگر فری کھانے کی ضروت پیش آئے تو ضرور کھلایا جائے
ایوارڈ کارکردگی پہ دیا جاتا ہے۔۔۔حسینی بلڈبنک۔۔فاطمید یہ ایک عرصے سے بلارنگ نسل یا مزہب فرقے کے خدمت انجام دے رہے ہیں جو قابل ستائیش ہے۔لیکن کسی حکومتی عہدیدار کو ان کی خدمت نظر کیوں آتا؟؟بات سمجھنے کیلئے یہی کافی ہے
bhai abbas yh paisa zakat ki mad me milta hai zeyaa tar or zakat k lay jo paisa is ma me kharch hota hai to is se zakat daine wali ki zakat puri nahi hoti
Zafar Bhai app sachai ho. Mai Khuc b nhi hn. Kisi ki koi MaDad nhi kr skta. Mgr HAQ ki baat Zaroor kr skta hn. "ALLAH" pak apko Salamat Rakhai... Ameeeennn 💕💕💕
ظفر عباس بھائی میں امید کرتا ہوں کہ میرا میسج اپ تک ضرور پہنچے گا ۔
اور میں اتنا جانتا ہوں کہ مجھے اگر میرے میسج کا جواب مل گیا تو یقینا اس کا جواب ہوگا تو ملے گا ۔ اور اگر اس کا جواب نہ ہوا تو اس کا جواب کوئی بھی نہیں دے سکے گا ۔۔۔
سوال ذرا مشکل لگے گا لیکن سمجھ میں انے والا ہے ۔۔۔
اور یہ بڑے عزت و احترام کے ساتھ میں اپ سے سوال کر رہا ہوں اس سوال کو اپ پوزیٹو سمجھیے گا ۔۔
سوال یہ ہے کہ اپ ایک بہت زبردست کام کر رہے ہیں جو یقینا انسان کی خدمت کہلائے گا ۔۔ تو یہیں پر ایک سوال بنتا ہے ۔۔ اگر اپ 10 سال 20 سال 50 سال تک یہی کام کرتے رہے لوگوں کے تعاون سے اور ایک دم سے لوگ تعاون دینا ختم کرتے ہیں تو اپ یہ کام ظاہر ہے نہیں کر سکو گے تو اس کے بعد کیا ہوگا ؟؟
وہ جو ہزاروں لوگوں کا ایک سلسلہ اپ نے چلایا ہوا ہے ماشاءاللہ ان لوگوں کا سلسلہ وقتی طور پر رک تو جائے گا نا ۔ اس کا وقتی فائدہ بھی نہیں ہوگا نقصان ضرور ہوگا ۔۔
تو ایسا کام جس کا اتنا لمبا عرصہ چلنے کے بعد بھی فائدہ نہ ہو تو پھر ایسے کام کو کرنے سے اچھا ہے ایسا کام کیا جائے جس سے فائدہ ہو ۔
کل کو ظفر عباس اگر 15 20 سال 50 سال کے بعد بھی اس کام کو لوگوں کے عدم تعاون کی وجہ سے نہ کر سک رہا ہو تو اس کے بعد وہ پچھلے سالوں کی محنت مایوسی بن کے سامنے نہ کھڑی ہو ۔۔ بلکہ ظفر عباس کی وہ محنت ظفر عباس کے سامنے کھڑی ہو کر ظفر عباس کو ہمت دے رہی ہو کہ اپ کھڑے ہو ہم اپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
اور وہ کیا ہوگا جب اپ نے لوگوں کو ہنر دیا ہوگا تعلیم دی ہوگی سمجھ دی ہوگی شعور دیا ہوگا ۔۔۔۔
اور جن کو یہ غیرت دی ہوگی کہ ہاتھ پھیلانا جرم ہے ۔۔۔
غیرت مر جائے تو انسان کی کوئی عزت نہیں ہوتی ۔۔ یہ وہ تعلیم ہے جو انسان کو اس دنیا میں اگے بڑھ کر جینا سکھاتی ہے ۔
مگر اپ لوگوں کو کھانا کھلاؤ اچھا کھلاؤ برا کھلاؤ لوگوں کی گاڑی میں پیٹرول ڈالو کب تک کر سکو گے یہ کام؟
اور اپ کے اس کام سے چند سو ہزار لوگوں کو فائدہ تو ہو رہا ہے ۔ مگر ایسا کیا فائدہ جو اج ہاتھ پھیلا کے کھڑے ہوں تو دوسرے دن وہ پھر کھڑے ہوں گے ہاتھ پھیلا کر ۔۔۔۔؟؟؟
اپ لوگوں کو شعور کی تعلیم کیوں نہیں دیتے کہ جو پورا خاندان کو کئی سالوں تک اس محرومی سے دور رکھ سکتے ہیں جو محرومی اپ تک لے کے اتی ہے ۔
کہنے کو تو میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں لیکن بیکار ہے کیونکہ اتنی بات اپ کی سمجھ میں اگئی ہوگی
اور اگر اپ یہ سمجھتے ہیں میں غلط کہہ رہا ہوں تو ضرور مجھے اپ میری رہنمائی کر کے سمجھائیے گا ۔۔
مجھے میسج کا جواب ای میل کے ذریعے بھی دے سکتے ہیں اور یہاں پبلک کے سامنے بھی دیں ۔
میں بہت خوش نصیب سمجھوں گا کہ اپ مجھے اس بات کا جواب دیں گے کہ شاید میں اپ کے اس مقصد کو نہ سمجھ سکا ہوں جو اپ سمجھا دیں گے اور اگر اپ مجھے سمجھا دیں گے تو اس کا مطلب صرف مجھے نہیں بہت سے لوگوں کے یہ سوالات ہیں
Massahlla zaberdust keep working this job not easy good blus you and faimly and friends
Watching and listening, right now.
Aapkaa shukriyah.
Bhai ap apna kam jari rakna. Bashik Allah ko sab maloom ha
Allah ap k sath ha zafar Bhai
TUNDI E BAAD E MUKHALIF SY NA GHABRA A ZAFAR ABBAS
LOVE U JDC ❤❤❤❤❤
Mashallah ❤️ Bhai
Zafar bahi MOLA AP KO SALAMAT RAHAIN
آ پ کا کام بہت اچھا ھے اللہ تعالیٰ آ پکی خدمات کو قبول کر ےلیکن اس ملک میں صرف غریب ہی نہیں ھے بہت سے سفید پوش بھی ھیں جو کسی کے آ گے ہاتھ نہیں پھیلاتے ان کا بھی خیال کریں لیکن مجھے اس بات کا افسوس ھے کہ آ پ نے عوام کے مسترد کر دھ حکومت سے ایوارڈ لیا
اللّہ پاک آپکو کامیاب کرے اور اللّہ پاک شیطانی زین رکھنے والے انسانوں سے معفوظ رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین
جیو ظفر بھائی
Allah nain sb ko aik jasa bnya ha farq tu ham nain khud bnya ha ap hero hain ham ap kay sath hain❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤main main gareeb ko bot gareeb say dhka ha
میرا بھی بہت دل چاہتا ہے اچھی سحری افطاری کرنے کو۔ بچوں سمیت۔۔ لیکن اتنی دور کیسے جائیں ہمارے پاس تو اتنا کرایہ بھی نہیں کہ رکشا کر لیں۔ ظاہر ہے پبلک ٹرانسپورٹ رات کو نہیں ہوتی۔ 😢
اس لیے اتنی پبلیسٹی نا کریں کہ غریب کے بچے ترسیں۔اسکا بھی حساب ہو گا اللہ کے یہاں۔۔
You r great person baqi sab jany degey...aap ko Allah ny izzat di hai kuch hasedeen h un sy bardasht nahi ho raha
پاکستانی ایوارڈز کی دنیا میں کوئی ویلیو نہیں ہے۔۔ جس کی حکومت ہوتی ہے وہ صرف اپنے لوگوں کو خوش کرنے کیلئے دیتے ہیں۔۔
ممفتے کی سحری کی جگہ فلسطین کو امداد دے دیتا بھای
Zafar bhai mola aap ki jan ki hifazat kren .aap hero hain hamare..ye gande nali k kire mulk dusman log hain..aap jiyo or apna kaam jari rakho ..kisi ki parwa kiye bager .u r the best..love u bhai❤..bas aap ka didar chaiye bhai aap salamat rahe..bas
O bhai middle class k liye 1 ahsaan kerdo k gfs k jitny project hai un mai development charjis maaf krva do q k irfaan wahid aap k saath qadam baa qadam chlta hai .
18 laakh kaa plot or 18 laakh development chrjis
Gareeb sy middle class logo sy kama ker jdc pr laga raha hai ..
1 traf full shetaan or dusri taraf nek dill irfaan wahid ..
Ab hum jaisy gareeb log jo zindgi ki jama poonji sy zindgi bhar mai 1 plot liya gfs mai 120 kaa 17 laakh kaa or 3 saal baad bijli k naam pr 2 laakh seedhy kr liye.
Phir 2 saal baad 12 laakh development chrjis k naam sy wasooli shuru krdi .
Phir 3 saal ho gay to sood samet plot 17 sy 18 kaa or development chrjis 20 laakh ..
Ab is sy ziada or kiya keh sakta huu.
Jin ki ankhy bnd hai gfs mai unki bhi khul jay gii bus thohra or time chaiye...sub boly gy jo jo gfs kaa client hai..
Zafar bhai ✌️✌️✌️
z abbas white color logo ka kuch karo
اگر یہ رضاکار فی سبیل اللہ کام کر رہے تو اللہ ان کو اجر دے
پاکستان میں سب کاروبار کرنے کے اپنے اپنے طریقے ھیں اور بازار میں اپنا مال فروخت کرنے کا حق ہے اس دور جو انسانیت کی خدمت کا بوڈر لگا کر کاروبار شروع کر رھے ھیں ان کا کاروبار تیزی سے چل ھے اور باقی کاروبار میں پہلے اپنی رقم لگانی پڑتی ہے جبکے اس خدمت کے کاروبار میں رقم خود ا جاتی ہے
You also need burnal...arfeen bhai jab jcd k dilasis m aaein gy to zaroor such bolny lgy gy
Zafar abbas❤
Why children are putting in doing such work you don't have enough matured person to serve during this Ramzan
Janab tarbiyat horahi hay zaroori hay
Aamir liaquat expired person hai usko Kisi topic me blame nhi Karna chaiye, Baqi Zafar Sahab bohat acha Kam kar Rahe hain but Karachi me more than 10 million people aisy hain jinke pas 2 time ke food ki bhi capacity nhi hai unka bhi sochna chaiye
اس بندے میں یہ ٹیلنٹ تو ہے کہ دوسری تنظیموں کو بڑے مزے سے گندہ کرتا ہے صرف رمضان میں نمودار ہوتا ہے اور زکواۃ جمع کرکے پورے سال غائب
جلنے والے برنال لگائیں
Jhoot to esa bol k yaqeen ajae... Akela bnda he Jo har Roz Ksi na Ksi Kam me Laga hua hi hen awam k lye... Tumhare Ghar rashon nahi pucha to bs tanqeed start kardi😂
😂😂😂😂😂
مبارک ہو تم کو زکوۃ کی رقم کا راشن مل گیا۔۔اب حلوہ بنا کرموج کرو۔اگر فطرہ درکار ہوتو نمائش چورنگی پر کٹورہ لے کر بیٹھ جانا@@brilliantboy1892
Might be you do not know but it is also a reality that only selected people are getting benefit from your organisation. I, personally know many people who are continouosly contacting you for help (from the beginning ) but not getting any response. I know you cannot see all but those who are coming with reference they get help while others do not. A widow contacted to take admission in the course but failed. Please make a system free from race.
Boht sa jall kukray jall ry hn .😂😂
Allah k bndy kon roza rakhta hy mujhy bata do Jo sehry kra Raha hy is ko sochna chahe is sy acha hy pesy kahe sahejaga per lag do selani Wala b Khana khila kr logo ki hadharam bna Raha hy
Aap s.a.w.s. ne farmaya ilm hasil Karo .Ikra padho chahe aapko china hi kyun na Jana pade
Drama baz😂
Please help me
Zaffar Bhai please
Arfeen bihari social media me JDC or zafar bhai ke khilaf galat bataien bata raha hai
غریب کو فری کھانا کھلانے سے بہتر ھے کہ اسے برسرِ روزگار کیا جائے،مطلب وہ پیسہ جو کھانے پہ خرچ کیا جاتا ھے اس سے نئی انڈسٹریز لگائی جائیں اسکے بعد اگر فری کھانے کی ضروت پیش آئے تو ضرور کھلایا جائے
Pagal bana rha hai Qaum ko
Sare tast ho rahe ha laken vitamin d ka nahi ho raha plz who bhe karwa dain
ایوارڈ کارکردگی پہ دیا جاتا ہے۔۔۔حسینی بلڈبنک۔۔فاطمید یہ ایک عرصے سے بلارنگ نسل یا مزہب فرقے کے خدمت انجام دے رہے ہیں جو قابل ستائیش ہے۔لیکن کسی حکومتی عہدیدار کو ان کی خدمت نظر کیوں آتا؟؟بات سمجھنے کیلئے یہی کافی ہے
Mashallah
تمغہ امتیاز تو بہت سے ایسے لوگوں کو بھی ملا ہے جنھوں نے سوائے خوشامد کے کچھ نہیں کیا
Right
Allah paak apko ajjer de
3:48 3:48 3:48 3:48 3:48
bhai abbas yh paisa zakat ki mad me milta hai zeyaa tar or zakat k lay jo paisa is ma me kharch hota hai to is se zakat daine wali ki zakat puri nahi hoti
Social media sach bolta he na jhot
اس کو صرف بولنا آتا ہے ٹی وی کے چینل پر
Kk shia k
Sab bakwas jhot
Iske master mind chor jamat jamat e islami hae
what is meaning of jDC = jafria d c
Iska mtlb sunni tehreek sirf sunniyon k liye kaam karega?