Dair Raat Tak Ek Ganta Tanhai Mai Yeh Wazifah Karo Imam Mahdi.! Maulana Arif Hussain Kazmi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 18

  • @TaqiJora-j1h
    @TaqiJora-j1h 2 หลายเดือนก่อน +1

    Khush rahe

  • @SayedAshabali
    @SayedAshabali 2 หลายเดือนก่อน +4

    لبیک یا امام مہدی علیہ السلام imam Mahdi Zahoor دعا ❤

  • @zimesfuntv8040
    @zimesfuntv8040 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mmashallah ❤

  • @firozabbas9608
    @firozabbas9608 2 หลายเดือนก่อน +2

    Allaha aap ko salamat khe. Aur Dushmano k shar se bchaye... India me bhut pasand karte h aap ko jnab

  • @tayyabrazvi7263
    @tayyabrazvi7263 หลายเดือนก่อน

    🥺❤🫂maula ali apki muhbt tamam muhbataoun se awal haii

  • @shaikfarooq7168
    @shaikfarooq7168 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤

  • @BilieFatima
    @BilieFatima 2 หลายเดือนก่อน +1

    Asalaam alikum aga jaan 🤲🙌😭😥😓🤦‍♀️💘💓

  • @SayedAshabali
    @SayedAshabali 2 หลายเดือนก่อน +2

    Imam Mahdi Zahoor دعا ❤

  • @ArshKhan-iq3ti
    @ArshKhan-iq3ti 15 วันที่ผ่านมา

    MashaALLAH
    Behtreen byan
    Lykin braey mehrbani thumbnail sy misguide na kiya kryn.ye boht ghalat hy k thumbnail myn Jo mention hy byan myn esi koi bat hy e nahi.kahin esa na ho k apko views to mil jaeyn lykin ajar zaya ho jaey is jhoot ki wjah sy.

  • @billkhan1896
    @billkhan1896 2 หลายเดือนก่อน +1

    لوگوں کو گمراہ کرنا بند کرو۔ اگر کسی کا مال کھایا ہے۔ کسی کا حق مارا ہے۔ کسی کا قتل کیا ہے۔ کسی کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ پھر کوئ وظیفہ کام نہیں کرے گا۔ لوگوں کو پوری بات بتایا کرو

    • @talatzehra1868
      @talatzehra1868 2 หลายเดือนก่อน +2

      جو ازل سے گمراہ ہوں انھیں کیا سمجھ میں آئیں گی یہ باتیں۔ ایسوں کیے لئیے ہی جہنم کی آگ بھڑک رہی ہے۔

    • @billkhan1896
      @billkhan1896 2 หลายเดือนก่อน

      @@talatzehra1868 طلعت زہرہ ! تم کو جنت کی بشارت پہلے سے مل گئ ہے کیا؟ جہنم میں سب سے زیادہ عالم دین ہوں گے۔ یہ معلوم ہے یا نہیں ؟

    • @billkhan1896
      @billkhan1896 2 หลายเดือนก่อน

      طلعت زہرہ ! مولا حسین کا نام اور محرم ان سب مولویوں اور ذاکروں کے لۓ ایک کمائ کا دھندہ ہے۔ مولا حسین کا نام ان حب دنیا میں شرابور ذاکروں کے لۓ ایک ATM مشین ہے۔ ان سب حرامیوں سے پوچھو یہ ذکر حسین فری میں کرتے ہیں یا معاوضہ طۓ کرتے ہیں؟ مولا علی ایک یہودی کے باغ میں مالی کا کام کرتے تھے تو ان حرامییوں کو کام کرنے میں شرم أتی ہے کیا؟

    • @fatimaasad586
      @fatimaasad586 2 หลายเดือนก่อน +2

      Dekho bugz Ali walay bol paray hain

    • @billkhan1896
      @billkhan1896 2 หลายเดือนก่อน

      @@fatimaasad586 فاطمہ اسد بی بی! نام اتنا پاکیزہ ہے مگر بی بی أپ سب لوگ ایک دائرہ کے باہر نہیں سوچتے۔ سب سے پہلے اپنے دماغ میں ایک بات بٹھا لیں کہ مولوی، مفتی اور عالم دین کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھتا ہو وہ 99 فی صد کاروباری، دنیا پرست اور اور حرامی خلصت کا ہو گا۔ چاھے شعیہ ہو یا سنی۔ ریحان اعظمی بھی ذکر اھلبیت کرتا تھا اور 50000 سے زائد نوحہ اور مرثیہ اس نے لکھا ہے۔ اس شخص نے پوری زندگی غربت اور افلاس میں گزاری وہ بھی ایک کرایہ کے مکان میں تو باقی حرامی پجیرو میں کیسے گھومتے ہیں ؟ کئ مکان ان حرامیوں کے پاس ہے۔ کس طرع؟ مولا حسین کے نام کو ان خبیث کی اولادوں نے کاروبار بنا لیا ہے۔ ان حرامیوں کا کام تھا فقرو فا قہ اور درویشی۔