اھل حدیث مکاتب فکر سے تعلق ھے اَلْحَمْدُلِلّٰه نبی مہربان جناب محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شان میں نعت پڑھنے کا شرف رکھتا ھوں آپ میرے فیورٹ نعت خوان ھیں اختلاف آج کے ان نام نہاد نعت خوانوں سے ھے جن کی اپنی تو کوئی شناخت نہیں جو گانوں کی طرز لگاتے ھیں جن کے کلام سے مدینہ کا تصور کی بجائے شیلا کا تصور زیادہ نظر آتا ھے
سرمد نے تو یہ اعلان کیا ہم سر کو کٹا کے پیتے ہیں تبریز نے دی ہنس کر یہ سدا ہم کھال کھچا کر پیتے ہیں موسی نے کہا کیا پیتے ہو! ہم ہوش اڑا کر پیتے ہیں پینا تو انہی کا پینا ہے جو عرش پہ جا کے پیتے ہیں
واہ واہ سید صاحب ۔۔
کلام بھی اعلی آواز بھی اعلی۔۔ دل کو سکون ملتا ہے
کیا خلوص ہے, کس محبت سے پڑھتے تھے ۔۔۔ سبحان اللہ
. ہے عاشقوں کے واسطے یہ شرطِ اولیں
دل سے خیالِ یار کبھی بھی جُدا نا ہو
Wah g wah ktni methi awaz ha shah sab my favorite naat kha
Subhanallah
Nar e Risalat ya Rasulallah
Aka Kareem SAWW ap Ki Azmat Ko Salam Subhanallah Masaallah
اھل حدیث مکاتب فکر سے تعلق ھے اَلْحَمْدُلِلّٰه نبی مہربان جناب محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شان میں نعت پڑھنے کا شرف رکھتا ھوں آپ میرے فیورٹ نعت خوان ھیں اختلاف آج کے ان نام نہاد نعت خوانوں سے ھے جن کی اپنی تو کوئی شناخت نہیں جو گانوں کی طرز لگاتے ھیں جن کے کلام سے مدینہ کا تصور کی بجائے شیلا کا تصور زیادہ نظر آتا ھے
SUBHAN ALLAH !
Shah jee great
سرمد نے تو یہ اعلان کیا
ہم سر کو کٹا کے پیتے ہیں
تبریز نے دی ہنس کر یہ سدا
ہم کھال کھچا کر پیتے ہیں
موسی نے کہا کیا پیتے ہو!
ہم ہوش اڑا کر پیتے ہیں
پینا تو انہی کا پینا ہے
جو عرش پہ جا کے پیتے ہیں
ay hy ustad g Kia khny ap k
SUBHANALLAH
Subhaan Allah
Subhan Allah
Subhan Allah.