ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندانِ بھی تو شہید ہوئے موسی علیہ السلام نے بچپن میں کوئلہ زبان پر رکھا تھا اس لیے لکنت تھی یہ بھی ایک مکمل واقعہ ہے زبان پر کوئلہ رکھنے والا اگر اپ کو اس کی تفصیل چاہیے ہو تو بتائیے گا شکریہ اللہ حافظ
@@mysticjaffari555 حضرت موسی علیہ السلام فرعون کے گھر میں پلے بڑھے اسے ایک دفعہ شک ہوگیا تھا کہ یہ وہی بچہ ہے جو مجھ سے میری حکومت چھینے گا اُس نے آپ کا امتحان لینے کے لیے ایک طرف آگ اور ایک طرف سونا رکھا تھا اپ نے اپنا ہاتھ سونے کی طرف بڑھایا مگر حضرت جبریل نے آ کر آپ کا ہاتھ آگ کی طرف کردیا آپ نے ایک کوئلہ زبان پر رکھ لیا تھا جس کی وجہ سے آپ کی زبان میں لکنت آ گئی تھی۔
JazakAllah kharian
Salaam
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Sir kya haal hai aapka?
الحمد للہ
آپ کا کیا حال چال ہے
@@ExplainQuran الحمداللہ
Sir پىغمبر toh masoom aur aib se paak hotay hain.. Kuch log kehtay hain ke Hazrat Musa a.s ki zubaan mein لکنت thi ...
Lekin aisa kaise hosakta hai?
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندانِ بھی تو شہید ہوئے
موسی علیہ السلام نے بچپن میں کوئلہ زبان پر رکھا تھا اس لیے لکنت تھی یہ بھی ایک مکمل واقعہ ہے زبان پر کوئلہ رکھنے والا اگر اپ کو اس کی تفصیل چاہیے ہو تو بتائیے گا شکریہ اللہ حافظ
@@ExplainQuran Sir kaise hua tha?
@@mysticjaffari555 حضرت موسی علیہ السلام فرعون کے گھر میں پلے بڑھے اسے ایک دفعہ شک ہوگیا تھا کہ یہ وہی بچہ ہے جو مجھ سے میری حکومت چھینے گا اُس نے آپ کا امتحان لینے کے لیے ایک طرف آگ اور ایک طرف سونا رکھا تھا اپ نے اپنا ہاتھ سونے کی طرف بڑھایا مگر حضرت جبریل نے آ کر آپ کا ہاتھ آگ کی طرف کردیا آپ نے ایک کوئلہ زبان پر رکھ لیا تھا جس کی وجہ سے آپ کی زبان میں لکنت آ گئی تھی۔
@@ExplainQuran acha
@@ExplainQuran bohat shukrya sir