السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بہت ھی خوشی ھوہی اپ کی اس کافش کو سن کر ۔ اگر کوہی رومی کا عاشق مثنوی معنوی پڑھنا چاھیے تو بغیر کسی کی اجرت کے میں پڑھاوں گا۔ کچھ عاشقان رومی کہیں سالوں سے پڑ ھ رھے ھیں۔ میرے پاس مثنوی کا دفتر ھفتم بھی موجود ھے۔
شمس الدین ایک ایسی پہیلی ہیں جسے ہر کوئی اپنی سرشت سے حل کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنے ظرف کے کچے گھڑے پر دریائے عشق میں کود پڑتا ہے، اب وہ ڈوبے یا پار اترے یہ اس کی سرشت پر منحصر ہے. شمش آدم کی آنکھ کا پانی اور حسین کی عظیم الشان قربانی کے درمیان کا وقفہ ہے.
Thank you soo much for Soz o Saz Rumi
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بہت ھی خوشی ھوہی اپ کی اس کافش کو سن کر ۔ اگر کوہی رومی کا عاشق مثنوی معنوی پڑھنا چاھیے تو بغیر کسی کی اجرت کے میں پڑھاوں گا۔ کچھ عاشقان رومی کہیں سالوں سے پڑ ھ رھے ھیں۔ میرے پاس مثنوی کا دفتر ھفتم بھی موجود ھے۔
شمس الدین ایک ایسی پہیلی ہیں جسے ہر کوئی اپنی سرشت سے حل کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنے ظرف کے کچے گھڑے پر دریائے عشق میں کود پڑتا ہے، اب وہ ڈوبے یا پار اترے یہ اس کی سرشت پر منحصر ہے.
شمش آدم کی آنکھ کا پانی اور حسین کی عظیم الشان قربانی کے درمیان کا وقفہ ہے.
Bohut accha Programme
در عشق سیلمانی من همدم مرغانم
هم عشق پری دارم هم مرد پری خوانم
Bahtreen
خضرش بود شمس تبریزی
اگر تو درآن در آمیزی