MASHALLAH.......SUBHAN ALLAH kia wazahat pashi ki apne ...mare 5 saal silsile me lagay namf e lawwama ki ju haqoqat aaj samajh aai es se pehle kabi nahi aai.......ALLAH Qabool kare apko.....ummat ke lia nafa banay ....aameen
نفس ایک ہی ہے، نفس امارہ کوئی الگ نفس نہیں. امارہ اسکی صفت ہے کہ یہ نفس فطری طور پر گناہ پر ابھارتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ گناہ کیا بھی جائے. یہ اصطلاح سورۃ یوسف سے ہے کہ یوسف علیہ السلام کی زبانی قرآن میں ہے: إن النفس لأمارة بالسوء... لیکن اسی نفس کی جب قرآن و سنت سے تربیت کی جاتی ہے تو مطمئنۃ نفس ہے. جس کا ذکر سورۃ الفجر میں ہے.
جی یہ نفس کی تین صفات کہہ لیں ۔ لیکن تینوں کا ذکر قرآن میں ہے کیونکہ ہمیں قرآن سیکھتے ہوے ہی پڑھایا گیا ہے ۔ نفس امارہ برائیوں پر ابھار تا ہے نفس لوامہ برائیوں سے روکتا ہے اور نفس مطمئنہ مومن کا نفس ہے جو رک جاتا ہے اور اچھائیوں پر مطمئن ہوتا ہے۔ الحمداللہ
نفس تین ۔3۔نہیں ھے جانب نفس کی 7ساتھ قیسمیں ھے ۔ کوئی اچھا صوفی آ ستا د پکڑو . یہ آ نگر یزی اور یہودی تعلیم اور ڈ يگریا ں لے کر بندہ صوفی در یش نہیں بن جا تا ۔
MASHALLAH.......SUBHAN ALLAH kia wazahat pashi ki apne ...mare 5 saal silsile me lagay namf e lawwama ki ju haqoqat aaj samajh aai es se pehle kabi nahi aai.......ALLAH Qabool kare apko.....ummat ke lia nafa banay ....aameen
Subhan Allah ! Ma Sha Allah ! Allah u Akbar ! Very Nice explanation of Nafs é Ammara ! ❤❤😍😍💯💯
Mashallaha.subahanallaha.sir.shail.adeem.bety.ful.allaha.pak.tmam.muraden.qubool.farmain.ameen.sumameen................
Jazakallah sir
JazakAllah khair❤
نفس ایک ہی ہے، نفس امارہ کوئی الگ نفس نہیں. امارہ اسکی صفت ہے کہ یہ نفس فطری طور پر گناہ پر ابھارتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ گناہ کیا بھی جائے.
یہ اصطلاح سورۃ یوسف سے ہے کہ یوسف علیہ السلام کی زبانی قرآن میں ہے: إن النفس لأمارة بالسوء... لیکن اسی نفس کی جب قرآن و سنت سے تربیت کی جاتی ہے تو مطمئنۃ نفس ہے. جس کا ذکر سورۃ الفجر میں ہے.
جی یہ نفس کی تین صفات کہہ لیں ۔ لیکن تینوں کا ذکر قرآن میں ہے کیونکہ ہمیں قرآن سیکھتے ہوے ہی پڑھایا گیا ہے ۔ نفس امارہ برائیوں پر ابھار تا ہے نفس لوامہ برائیوں سے روکتا ہے اور نفس مطمئنہ مومن کا نفس ہے جو رک جاتا ہے اور اچھائیوں پر مطمئن ہوتا ہے۔ الحمداللہ
@@javarianaveed609 subhanAllah.. You briefly described the right points according to Quran..may Allah bless you with more knowledge
Right
❣️
1۔نفس ۔۔عما رہ ۔۔2۔۔لوا مہ ۔3۔مطمینہ۔4 ۔نفس ۔ملهیمہ ۔۔5۔نفس ۔زكیيه ۔۔6۔نفس ۔رازيه ۔7۔نفس ۔مرز یہ ۔۔۔۔۔۔۔واسلام ۔۔قاری محمد ۔لطیف رضا ۔
براے مہربانی املا درست کریں ۔ الامارة بالسوء- اللوامة-المطمئنة - الزكية - الراضية - المرضية -
والله اعلم بالثواب
@@abdulrehman6728 last nafs e safiyyah
مکمل ویڈیو شئر کریں پلیز
اس ویڈیو کے تین حصے ہیں اور تینوں میرے چینل پر علیحدہ علیحدہ اپلوڈ ہیں،
شکریہ
@@IslamicArchive شکریہ
full lecture please
It is n 3cparts , all 3 part uploaded and available at my channel,
It is n 3cparts , all 3 part uploaded and available at my channel,
@@IslamicArchive okay thanks
Kia kisi ko Sahil Adeem Sir ke official channel ka pta ha??
th-cam.com/users/MOTIVATIONandINSPIRATION
امارہ ہوتا ہے
عمارہ نہیں ٹھیک کرلیں
Woh koi or nufs ajaad howa Hai ain sy banta hai ya alaf sy choro in ko lufzoo pr gour Karo
Chalu nuqs nikana shuru ammara English ma samj lin
thanks, corrected
Bss gltiyaan nikal ni Hein lfzon m koi bnda Sahi baat bata rha hai Sunna bhe hai tw tanqeed ky liye bsss
@@ummeabiha3336 lovely assumptions by the way
Flop Keanu reeves
نفس تین ۔3۔نہیں ھے جانب
نفس کی 7ساتھ قیسمیں ھے ۔
کوئی اچھا صوفی آ ستا د پکڑو .
یہ آ نگر یزی اور یہودی تعلیم اور ڈ يگریا ں لے کر بندہ صوفی در یش نہیں بن جا تا ۔
aap apni baat khuloos ke sath be keh sakte the.
یہ جوموبائل فون اور انٹرنیٹ سروس آپ استمعال کررہے ہیں رضا شاہ صاحب یہ انگریزوں نے جدید تعلیم کے ذریعے آپ تک پہنچا ہی ہے۔۔۔
یہ جوموبائل فون اور انٹرنیٹ سروس آپ استمعال کررہے ہیں رضا شاہ صاحب یہ انگریزوں نے جدید تعلیم کے ذریعے آپ تک پہنچا ہی ہے۔۔۔
Quran main sirf 3 nafson ki baat hoi hai sir. Quran ko terjme k sath perhain.
Sufism ko hum.maanty b nh ye b angrezon se liya gya h Sbsy.pehle sufi Christian thy...Read Taykiya e nafs by Ameen islahi