السلام علیکم سر وہ نا ہم نے پلاٹ لیا ہوا ہےتو جس طرف ہمارا پلاٹ ہے اس سارے ایریے پہ سٹے کر دیا ہوا ہےجس بھائی سے ہم نےاس کے چاچو کےبیٹوں نے اس کو سیل کرنا ہے تو ان سے بولا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ جس کے تھرو لیا ہوا ہے اس سے بات کریں ہمارا کوئی رجا فتہ نہیں ہے اس سےتو اپ بتائیں کہ کیا کرناپلیس
السلام علیکم سر میری زرعی زمین حدود کمیٹی میں ھے1 کنال میں نے زمین 950000 روپے کی لی تھی اب 1250000 کی سیل کی پٹواری سے جمعبندی لینے گیا تو وہ کھتا ھے کہ کنڈونیشن فیس لگے گی 17500 فی مرلہ350000 کنال کا یہ فیس دو تو جمعبندی ملے گی 1050000 کی مجھے زمین بمعہ رجسٹری پڑی سال بعد 2لاکھ بچ تھا ھے پٹواری 350000فیس کہ تھا ھے کوئی لاء یا اس کا کوئی حل بتا دیں نوازش ھو گی
ہمارا ایک مکان جو کہ ہم نے ایک پراپرٹی ڈیلر کو کرائے پہ دینے کے لیے دیا ہاں اس نے یہ مکان اگے گروی دے دیا 22 لاکھ روپے پہ وہ بھی کسی وکیل کو اب نہ وہ کرایہ دے رہا ہے دو سال سے اور نہ ہی مکان خالی کر رہا ہے وکیل بھی بولتا ہے کہ مجھے پیسے دو میں یہاں سے نکلتا ہوں ہم نے دعوی دائر کیا ہے لیکن وہ سٹے پہ سٹے لے کے ا رہا ہے اس کا کیا حل ہے
Sir Abid u r blessing for us, as we have learned a lot through ur lectures 🎉
کیا شٹرنگ والا اپنی شٹرنگ stay کے دوران اتار سکتا ہے کیونکہ شٹرنگ تو دونوں پارٹیوں میں سے کسی کی بھی ملکیت نہیں ہوتی
Sar hm ny jo plat liya howA haI us k upar sty kia howa hai us bhi k chahu k bato ny hm ny tameer krwana h kia kry
Appreciate
Sir removal of service how file suit in labour court and service tribunal
Plz also banking court matters
Sir please make video on judgement writing for civil judge exam
ہمارا ایک دوکاندار جس نے بے بنیا سٹے آڑر کیا ہے اب ہم کیا کرے ابھی کوٹ میں ہم گے بھی نہیں
السلام علیکم سر وہ نا ہم نے پلاٹ لیا ہوا ہےتو جس طرف ہمارا پلاٹ ہے اس سارے ایریے پہ سٹے کر دیا ہوا ہےجس بھائی سے ہم نےاس کے چاچو کےبیٹوں نے اس کو سیل کرنا ہے تو ان سے بولا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ جس کے تھرو لیا ہوا ہے اس سے بات کریں ہمارا کوئی رجا فتہ نہیں ہے اس سےتو اپ بتائیں کہ کیا کرناپلیس
السلام علیکم سر
میری زرعی زمین حدود کمیٹی میں ھے1 کنال میں نے زمین 950000 روپے کی لی تھی اب 1250000 کی سیل کی پٹواری سے جمعبندی لینے گیا تو وہ کھتا ھے کہ کنڈونیشن فیس لگے گی 17500 فی مرلہ350000 کنال کا یہ فیس دو تو جمعبندی ملے گی 1050000 کی مجھے زمین بمعہ رجسٹری پڑی سال بعد 2لاکھ بچ تھا ھے پٹواری 350000فیس کہ تھا ھے کوئی لاء یا اس کا کوئی حل بتا دیں نوازش ھو گی