Hazrat Abu Talib .. jannat mein jaayenge ya jahannam me.. hamein is fiqr me nahi padnaana hai.... hamein apni fiqr karnaa hai , k main kahan jaoonga... jannat mein yaa jahannam me...
Eeman ki 2 suretien hein..........Zaahiree Baatni .........Rasool e Pak k parents grand parents....ooper tak sb k pass Batni eeman zaroor thaa, Hazrat Ibraheem alaeslam ki duaa say ....... و عن ابن عباس : إن قريشاً كانت نوراً بين يدي الله تعالى قبل أن يخلق آدم بألفي عام ، يسبح ذلك النور ، و تسبح الملائكة بتسبيحه ، فلما خلق الله آدم ألقى ذلك النور في صلبه ، فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فأهبطني الله إلى الأرض في صلب آدم ، و جعلني في صلب نوح ، و قذف بي في صلب ابراهيم ، ثم لم يزل الله تعالى ينقلني من الأصلاب الكريمة و الأرحام الطاهرة ، حتى أخرجني من بين أبوي لم يلتقيا على سفاح قط .......... ek yahoodi eesaaee bachaa jb tak adult naa hao jaaey tao wo muslim hee hey....laken baatni eeman wala naa k zaahiree eeman wala
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے! آپ وہ فرقہ ہیں جو رافضیت کے عقائد رکھتے ہیں اور اس گمراہی کی وجہ دین کی از خود تشریح کرنا ہے، صحابہ رضی اللہ عنہم کو جہنمی ماننا اور ان پر تنقید کرنا آپ کے گمراہ فرقے کو شیوہ ہے۔ باقی علم اور علم کی گہرائی سے آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
یہ کہنا کہ حضرت علی کا درجہ اتنا بڑا ہے کہ حضرت معاویہ ان کے جوتوں کے برابر بھی نہیں یہ بھی غلط عقیدہ ہے اور بریلوی عقیدہ ہے۔ اس کا حدیث یا اماموں کی کتابوں میں کہیں زکر نہیں
Hazoor saw k waldain inki bosat se pehle hi wafat pagai. Islia un par bahas hi nai. Hazrat abu talib ne kalma shahadat nai parha akhri lamhe tak. Halanke Hazoor saw ne akhri lamhe bhi dawat di. Lekin wo na maane. Islia Hazoor saw unke lia pareshan thay. Aage ham kuch nai kehtey. Shia ya sunni jo marzi kahen. Allah se koi bara nai ha aur na hi Hazoor se siwa e Allah k.
مولانا صاحب اپ نے خود فرمایا زمانہ فترا والوں سے پوچھ نہیں ہوگی شائد کیوں کہ نبی نہیں اے تھے ۔ اس لیے زمانہ فترا والوں کے بارے سوال نہیں ۔ ٹھیک کہا اپ نے ۔ پر ابو طالب زمانہ فترا میں نہیں تھا اس کو دعوت دی گئی دی تھی اور دی بھی نبی آخر نے ۔ پھر بھی کفر پر مرا ۔ نبی پاک کو اپنی بیٹی کا رشتہ دینے سے انکار کیا اور جن الفاظ میں کیا وہ اپ ہی بیان کریں ہماری تو ہمت نہیں ۔
ابن ہشام نے اپنی سیرت کی کتاب میں لکھا ہے کہ وفات سے قبل حضرت ابوطالب کے ہونٹ ہلے حضرت عباس نے کان لگاکر سنا اور نبی پاک سے عرض کی کہ انہو نے آپ کا کلمہ پڑھا ہے
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہ ماننے والا بھی جنت میں جائے گا؟ اور اس کو بھی حوض کوثر پلایا جائے گا۔ اور حضرت صاحب نے فرمایا کہ ہمارے اعمال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجے جاتے کیا ان صحابہ جو کہ اُدھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں ان کے اعمال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجے نھیں گئے ھوں گے۔
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم حضرت آپ پر کوئی لازم نہی ہے کہ آپ جھوٹے رافضیوں کو صفائی پیش کریی ہمارے قافلے ان کی آوازوں کو نہی سنتے ہم اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیی الحمداللہ
صحابہ میں منافقین کا وجود رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی زندگی میں بھی تھا جنکی تعداد 12 تھی اور انکے نام حزیفہ بن یمان رضی الله عنہ کو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے رازداری کی شرط پر بتلائے تھے جو رازدار رسول کے نام سے معروف تھے- آپ سے گزارش ہے کہ اس صحیح حدیث کو اسکے ماخذ اور متن کے ساتھ بیان کیجئے اور امت کی درست رہنمائی کیجئے کہ یہی آپ کا منصب ہے ورنہ آپ خیانت کے مرتکب شمار ہوں گے-
Rawafid Nauzubillah un me Saiyiduna Mu’aviah RD ko dakhil ker na chahite hein. Na’udhubillah.. Allah aesa chahine walon per La’nah kare Amin. Aese log Insha ‘Allah Mal’aun hein
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...یہ مولنا کس مسلک سے تعلق رکھتے ہیں شیعہ ہیں یاسنی ؟ یہ اللہ رب العزت سے بھی زیادہ محبت اور خیال رکھتے ہیں محمد صلى الله عليه وسلم کا ؟ کچھ خوف خدا کریں اور قرآن مجید کوسمجھیں اور سمجھایٸں امام اہل سنت مولناعبدالشکورلکھنوی کی تعلیمات کامطالعہ کریں مجموعہ تفاسیر لکھنوی کا مطالعہ کریں ۔
Most moderate stand on every controversial issue,,اللہ حضرت مفتی صاحب کی عمر دراز کریں اور زندگی میں زیارت اور صحبت کا شرف عطا کریں۔
Aur aapkoh Hindustan me milne ka mauqa de🤲🏻
@@f3ysal29 aameen
Pls read my comments in main blog
شکریہ جناب مفتی صاحب اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MashAllah subhanAllah jayzaak Allah mufti sb
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین
MashaAllah what a wise , logical , and caring and careful , impressive and convincing style and answers. JazakAllah 🤲🏻💐🕋
Subhanallah
Subhan Allah! Hazrat nay jo kaha haq kaha.
SubhanAllah
JazakAllaha
Mashallah ❤️
Hazrat Abu Talib .. jannat mein jaayenge ya jahannam me.. hamein is fiqr me nahi padnaana hai.... hamein apni fiqr karnaa hai , k main kahan jaoonga... jannat mein yaa jahannam me...
Agar Ahle Bait se mohabbat ka naam raafziat hai to hum bhi raafzi hain 🌙
بیان پھر سے سن لیں، آپ کو سمجھ نہیں آیا غالباً
یہ سب سے بڑا جھوٹا نعرا ہے ۔
اب اس بحث میں پڑنے کی ضرورت ھی کیا ھے روز محشر یہ سوال تو ہم سے نہی پوچھا جاے گا۔
Eeman ki 2 suretien hein..........Zaahiree Baatni .........Rasool e Pak k parents grand parents....ooper tak sb k pass Batni eeman zaroor thaa, Hazrat Ibraheem alaeslam ki duaa say ....... و عن ابن عباس : إن قريشاً كانت نوراً بين يدي الله تعالى قبل أن يخلق آدم بألفي عام ، يسبح ذلك النور ، و تسبح الملائكة بتسبيحه ، فلما خلق الله آدم ألقى ذلك النور في صلبه ، فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فأهبطني الله إلى الأرض في صلب آدم ، و جعلني في صلب نوح ، و قذف بي في صلب ابراهيم ، ثم لم يزل الله تعالى ينقلني من الأصلاب الكريمة و الأرحام الطاهرة ، حتى أخرجني من بين أبوي لم يلتقيا على سفاح قط .......... ek yahoodi eesaaee bachaa jb tak adult naa hao jaaey tao wo muslim hee hey....laken baatni eeman wala naa k zaahiree eeman wala
Aap ke channel mein bhi Ads aarahe hain... Iska kya masla hai... TH-cam mein Ads ke liye On karna Kaisa hai
TH-cam has changed their policy. Non Monetized channels will also have Ads. ان شاء اللہ team is working on stopping it.
Hazrat Fatima uhud me q jati thi?
مفتی صاحب ایک سوال ہمارا بھی آپ سے عرض ہے کہ کیا نام مسلم رکھ کر دیوبندی عقیدے رکھنا جائیز ہے
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے! آپ وہ فرقہ ہیں جو رافضیت کے عقائد رکھتے ہیں اور اس گمراہی کی وجہ دین کی از خود تشریح کرنا ہے، صحابہ رضی اللہ عنہم کو جہنمی ماننا اور ان پر تنقید کرنا آپ کے گمراہ فرقے کو شیوہ ہے۔ باقی علم اور علم کی گہرائی سے آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
Tafzili /RafdiliRafidi woh hein jo Ithna Ashri ki kutub ko Nahi maante magar un ke Aqaid rakhte hein. Albatta 12 Aimah ke qail nahi.
اس مسئلے پر ماتریدی مؤقف کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
یہ کہنا کہ حضرت علی کا درجہ اتنا بڑا ہے کہ حضرت معاویہ ان کے جوتوں کے برابر بھی نہیں یہ بھی غلط عقیدہ ہے اور بریلوی عقیدہ ہے۔ اس کا حدیث یا اماموں کی کتابوں میں کہیں زکر نہیں
Ye apko konsy barelvi ne bol diya hy bhai?
Hanif Qureshi ko chor k. Woh banda to kuch bhi bol skta hy
Barelvi Hazrat Ammar ke ashiq he
Hazoor saw k waldain inki bosat se pehle hi wafat pagai. Islia un par bahas hi nai.
Hazrat abu talib ne kalma shahadat nai parha akhri lamhe tak. Halanke Hazoor saw ne akhri lamhe bhi dawat di. Lekin wo na maane. Islia Hazoor saw unke lia pareshan thay.
Aage ham kuch nai kehtey. Shia ya sunni jo marzi kahen. Allah se koi bara nai ha aur na hi Hazoor se siwa e Allah k.
مولانا صاحب
اپ نے خود فرمایا زمانہ فترا والوں سے پوچھ نہیں ہوگی شائد کیوں کہ نبی نہیں اے تھے ۔ اس لیے زمانہ فترا والوں کے بارے سوال نہیں ۔ ٹھیک کہا اپ نے ۔
پر ابو طالب زمانہ فترا میں نہیں تھا اس کو دعوت دی گئی دی تھی اور دی بھی نبی آخر نے ۔ پھر بھی کفر پر مرا ۔
نبی پاک کو اپنی بیٹی کا رشتہ دینے سے انکار کیا اور جن الفاظ میں کیا وہ اپ ہی بیان کریں ہماری تو ہمت نہیں ۔
ابن ہشام نے اپنی سیرت کی کتاب میں لکھا ہے کہ وفات سے قبل حضرت ابوطالب کے ہونٹ ہلے حضرت عباس نے کان لگاکر سنا اور نبی پاک سے عرض کی کہ انہو نے آپ کا کلمہ پڑھا ہے
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہ ماننے والا بھی جنت میں جائے گا؟ اور اس کو بھی حوض کوثر پلایا جائے گا۔
اور حضرت صاحب نے فرمایا کہ ہمارے اعمال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجے جاتے کیا ان صحابہ جو کہ اُدھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں ان کے اعمال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجے نھیں گئے ھوں گے۔
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
حضرت آپ پر کوئی لازم نہی ہے کہ آپ جھوٹے رافضیوں کو صفائی پیش کریی
ہمارے قافلے ان کی آوازوں کو نہی سنتے
ہم اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیی الحمداللہ
کیا رسول اکرم ص ایک ھی خاندان کی حکومت قائم کرنے آئے تھے ۔اس کے جواب کے لئے حال تشیع کا موقف سامنے لائے بغیر اس پر تبصرہ اچھی بات نہیں
صحابہ میں منافقین کا وجود رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی زندگی میں بھی تھا جنکی تعداد 12 تھی اور انکے نام حزیفہ بن یمان رضی الله عنہ کو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے رازداری کی شرط پر بتلائے تھے جو رازدار رسول کے نام سے معروف تھے- آپ سے گزارش ہے کہ اس صحیح حدیث کو اسکے ماخذ اور متن کے ساتھ بیان کیجئے اور امت کی درست رہنمائی کیجئے کہ یہی آپ کا منصب ہے ورنہ آپ خیانت کے مرتکب شمار ہوں گے-
Munafiqin Sahabah nahi hein. Sahabah Munafiq nahi. Sahabi hone ki shart Iman he. Lughat se khail kerne se Koi faidah nahi he.
Rawafid Nauzubillah un me Saiyiduna Mu’aviah RD ko dakhil ker na chahite hein. Na’udhubillah.. Allah aesa chahine walon per La’nah kare Amin. Aese log Insha ‘Allah Mal’aun hein
Akabir Ahlussunnah ne is per bahs ki he.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...یہ مولنا کس مسلک سے تعلق رکھتے ہیں شیعہ ہیں یاسنی ؟ یہ اللہ رب العزت سے بھی زیادہ محبت اور خیال رکھتے ہیں محمد صلى الله عليه وسلم کا ؟ کچھ خوف خدا کریں اور قرآن مجید کوسمجھیں اور سمجھایٸں امام اہل سنت مولناعبدالشکورلکھنوی کی تعلیمات کامطالعہ کریں مجموعہ تفاسیر لکھنوی کا مطالعہ کریں ۔
MULLAH SALMAN NADVI BELONGS TO THE SAME GROUP.............. CLAIMING SUNNI BUT SHIA BELIEVES.
I am Sunni Allah bless him