پاکستان کی پرانی ہیروئن میں سے ، سب سے اچھا ڈانس کرنے والی اداکاروں میں سے ، اداکارہ عالیہ بیگم بھی ٹاپ 5 پر ہیں ، اور پاکستان کے مصنفین اور ہدایت کاروں کی کیا بات ہے ، کہ اداکارہ روزینہ بیگم جس کو ٹھیک سے اردو بولنا بھی نہیں آتا تھا، اس کو پنجابی فلموں سیے روشناس کروایا ، اور کامیابی سے ہمکنار بھی کروایا ، اس فلم میں اداکار اقبال حسن اداکار کیفی اور اداکارہ عالیہ اور روزینہ نے بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا ، اور کریکٹر ایکٹر ساون نے بڈھا شیر کا کردار بھی بہت خوب نبھایا ،
Very decent dancer Aliya super hit song with beautiful dancee rozina she's good work
My favorite this song zabrdast dancer alya begum
Waoooo rozina g
Good ❤. Beautiful
Nice song pls joge falim k ganey u tube pr up lod kren
Aliya begum sooper satar actress
Wah sweet alia
She’s my favorite classic Pakistan actress
Nice
My favorite actress Alia
❤❤❤❤❤
Which pull (bridge) is this?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Good
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اس گانے کے بعد روزینہ کا ایک ننگا سین دکھایا گیا تھا جس کے بعد روزینہ انڈسٹری چھوڑ گئ
یہ کہا جاتا ہے کہ وہ انڈیا چلی گئی اور اس کا وہاں کیا ہوا کچھ پتا نہیں چلا
پاکستان کی پرانی ہیروئن میں سے ، سب سے اچھا ڈانس کرنے والی اداکاروں میں سے ، اداکارہ عالیہ بیگم بھی ٹاپ 5 پر ہیں ، اور پاکستان کے مصنفین اور ہدایت کاروں کی کیا بات ہے ، کہ اداکارہ روزینہ بیگم جس کو ٹھیک سے اردو بولنا بھی نہیں آتا تھا، اس کو پنجابی فلموں سیے روشناس کروایا ، اور کامیابی سے ہمکنار بھی کروایا ، اس فلم میں اداکار اقبال حسن اداکار کیفی اور اداکارہ عالیہ اور روزینہ نے بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا ، اور کریکٹر ایکٹر ساون نے بڈھا شیر کا کردار بھی بہت خوب نبھایا ،
روزینہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انڈیا چلی گئی اور اس کے بعد اس کا کچھ پتا نہیں چلا
T