ہم اپنے قائد کے بغیر کسی کلچر ڈے کو نہیں مانتے، انشاءاللہ عزوجل ، ہم اپنا کلچر ڈے "مہاجر کلچر ڈے " اپنے قائد کے ساتھ ہی منائیں گے ✌️ حلالی مہاجر کا ایک ہی نعرہ الطاف حسین ہی قائد ہمارا ❤ نعرہ الطاف، جئے الطاف نعرہ مہاجر، جئے مہاجر Sector P.I.B Unit 57 l✌️
گورنر ہاؤس میں مہاجر کلچر ڈے نہیں تھا، شاید کوئی ضد تھی جو پوری ہوئی ۔۔۔ مہاجر پر کوئی بات نہیں ہوئی، بس نسرین جلیل نے چند جملوں میں مہاجر کو بیان کیا تھا۔۔۔ الطاف حسین کے نعرے لگے تھے ، مگر واپسی پر لڑکے شرارت میں نعرے لگاتے جا رہے تھے ۔۔۔
مراد علی شاہ سے سوال اٹھاتے نہ کہ بلاول نے کیسے کہا تھا کراچی کے لیے ایک گھونٹ پانی نہیں کامران ڈسے بلاول کا گلا کیوں نہیں پکڑتے مراد علی شاہ بلاول کا گلا کیوں نہیں پکڑتے کیونکہ وہ خود اس میں شامل ہیں مراد علی شاہ
❤ السلام علیکم علی سرور بھائی کیا کر مقامی لوگوں کو بلاتے تو ان کو پتہ ہے کہ ان کا ان کا کلچر ڈے فلاپ ہو جاتا فلاپ تو ہو گیا ہے جو یہ نہیں چاہتے تھے وہ ہو گیا یعنی نعرے لگ گئے بھائی کے رہی دیسی کی چادر ہر چادر پہننے والا الطاف حسین نہیں بن سکتا الطاف حسین بننے کے لئے اپنے اباؤ اجداد کی قربانی دینی پڑتی ہے جو کہ ان لوگوں نے نہیں دی
اگر اردو بولنے والا سندھی مرتضی وہاب ہے تو پھر اردو میں حلف کیسے اٹھا لیا جب کہ پاکستان کے قومی زبان اردو ہے یہ دوغلی باتیں نہ کریں مستجا وہاب مہاجر مہاجر ہی ہے سندھی سندھی ہی ہے ہم سب زبانوں کی عزت کرتے ہیں قدر کرتے ہیں مگر دو غریب پالیسی پہ نہیں چلتے
علی بھائی کو اتنی دادے ہیں اس کے پیچھے بہت بڑی کہانی ہے جو اپ کو بھی پتہ ہے وہ صرف عوام کے دل میں گھر کرنا چاہتا ہے اگر بہت کچھ کرنے کا حوصلہ ہوتا تو یہ بہت پہلے کر چکے ہوتے یہ تو ایک مزاحیہ شوق تھا شوق شوق میں بات کر گئے ورنہ حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں یہ تو اپ بھی جانتے ہیں
علی بھائی ہر بار آپ انٹرو دیتے ہوئے بانی متحدہ کی بات کرتے ہیں اور یہاں سے وہاں نکل جاتے ہیں نعرے لگے یا نہیں لگے نعرہ الطاف آپ پھر خبر ادھوری چھوڑ گئے وی لاگ میں جو بات انٹرو میں کرا کریں مکمل کرا کریں فضول خبریں نہیں دیا کریں
Mhajero ka qayd altaf bhai GA altaf bhai ❤❤❤❤
GA altaf bhai GA altaf bhai ❤❤❤❤❤
ہم اپنے قائد کے بغیر کسی کلچر ڈے کو نہیں مانتے، انشاءاللہ عزوجل ، ہم اپنا کلچر ڈے "مہاجر کلچر ڈے " اپنے قائد کے ساتھ ہی منائیں گے ✌️
حلالی مہاجر کا ایک ہی نعرہ
الطاف حسین ہی قائد ہمارا ❤
نعرہ الطاف، جئے الطاف
نعرہ مہاجر، جئے مہاجر
Sector P.I.B Unit 57 l✌️
اے میرے اللّٰہ مہاجروں کے تمام غداروں اور تمام دشمنوں کو نست و نابود کر آمین ثم آمین یا رب العالمین جئے الطاف حسین بھائی ذندہ باد
علی سرور بھائ مہاجر کلچر ڈے میں زیادہ وہ لوگ شریک تھےچو لفظ مہاجر کو دفن کرنے کے خواہش مند تھے اور اگر قوالی جبرکے اندھیروں میں والی گاتے تو بات تھی
Sarwar Bhai Allah AP ko salamat rakhy jaffari
گورنر ہاؤس میں مہاجر کلچر ڈے نہیں تھا، شاید کوئی ضد تھی جو پوری ہوئی ۔۔۔
مہاجر پر کوئی بات نہیں ہوئی، بس نسرین جلیل نے چند جملوں میں مہاجر کو بیان کیا تھا۔۔۔
الطاف حسین کے نعرے لگے تھے ، مگر واپسی پر لڑکے شرارت میں نعرے لگاتے جا رہے تھے ۔۔۔
Hum shesha nh foulad hn
Hum mohajir ki aulad hn jiye Altaf Hussain bhi
❣️❣️🤲🤲🇵🇰🇵🇰🤲🤲🇵🇰🇵🇰❣️❣️
LEADER QUAID REHBAR ONLY AND ONLY ALTAF BHAI PAKISTAN ZINDABAD
Only Altaf
Bus G A Altaf
GA Altaf ❤
Qet Altaf Hussain Bhai
علی سرور اللہ آپ کا حامی ناصر ھو آمین
Ga Altaf❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jy,Altaf,bhai❤❤❤❤❤
❤️ Assalamualaikum ❤️ Allah ❤️ bless ❤️ you ❤️ and ❤️ your ❤️ family ❤️
Salam haider from London
Asalam o alaikom sawar bhai ❤,
Excellenet analysis
Allah aap ki hifazat farmain
❤❤❤love u
❤❤
بلکل یہاں کے مقامی کو نہیں بولایا گیا بولانا چاہئے تھا
Muhajir Naam Jo zinda rakha wo afaq Ahmed ne rakha Jo bat hai such bolne me koi harj nhi hai jiska Jo credit hai usko Dena chahiye
معذرت کے ساتھ یہ 2 نمبر کلچر ڈے تھا،
Walikomassalam
Bohat khob sarwar bhai ❤❤❤
Wale Kum as Salam lakho dorod or Salam pyare nabi pak per ❤
مراد علی شاہ سے سوال اٹھاتے نہ کہ بلاول نے کیسے کہا تھا کراچی کے لیے ایک گھونٹ پانی نہیں کامران ڈسے بلاول کا گلا کیوں نہیں پکڑتے مراد علی شاہ بلاول کا گلا کیوں نہیں پکڑتے کیونکہ وہ خود اس میں شامل ہیں مراد علی شاہ
Brother remember one thing without Altaf nothing will work
ALLAH AAP KO SLAMAT RAKHEY AAMEEN
Sarwer Bhai Bani Muttaheda ka Naam Kun nhi leya ap n, Muhajir Shnakht tu Altaf Hussain Bhai ka nam k bagher Muhajir Cultural day adhoori hey
چیف منسٹر کے سامنے اب کوئی نہیں کہہ سکتا لیکن ایک وقت تھا کہ انکو سننا پڑتا تھا ۔ سرور صاحب
Waseem shaikh hyderabad
22 seats ky mazy ly rahy hain
جس کسی کو بھی آقاؤں سے اجازت ملی تو اس نے شرکت کی ورنہ نہیں یہ سب کٹھ پتلیاں ہیں دوریاں ہلائی جاتی ہیں تو حرکت شروع کرتے ہیں یہ لوگ
🎉
Nice talk
صرف الـطـافــــــــــــــــــــــ
علی سرور بھائی کیسے ہو
1992 Say Suro ALTAF Mi Ta O Karachi Operation Band Kar O
کراچی والے ایک ھزار ارب کا ٹیکس دیتے ھیں اور ملتا کیا ھے پچاس ارب روپے
❤ السلام علیکم علی سرور بھائی کیا کر مقامی لوگوں کو بلاتے تو ان کو پتہ ہے کہ ان کا ان کا کلچر ڈے فلاپ ہو جاتا فلاپ تو ہو گیا ہے جو یہ نہیں چاہتے تھے وہ ہو گیا یعنی نعرے لگ گئے بھائی کے رہی دیسی کی چادر ہر چادر پہننے والا الطاف حسین نہیں بن سکتا الطاف حسین بننے کے لئے اپنے اباؤ اجداد کی قربانی دینی پڑتی ہے جو کہ ان لوگوں نے نہیں دی
مقامی لوگوں کو پانی نہیں ملتا ھے ٹینکر والے کو کیوں دیا جارہا ھے
Yea bekar governor Altaf Hussain babey ki nakam koshish karaha hai
Bhai Kab arahe hain kabhi bolte ho ab arahe hain tab arahe hain
Sarwar bhai karachi tou kabhe sind ka hissa tha hi nahe yah tou ppp na or establishment na zabardasti sind ma mila diay.
واٹر بورڈ میں ابھی یہی بیٹھے ہیں لیکن دس سالوں بعد سارا سندھی بیٹھا ہوگا WB میں
Aslaam. O alekum. Bhi. Urdu. Bolne. Walu. Ko. Devide. &. Rule. On. Karachi. Policey per. Ammal. Kar rahe. Hen. Mqm london. Mqmp. Mqmafaaq.playing. Each. Otherthy not. Fathfull. With. Mouhjir
پانی کے حوالے سے مر تضا وہاب نے حکومت سے بات کرنے ک جو بات کی -کیا غلط کہا ؟ اس لۓکہ ٹینکر چل ہی پی پی پی کے حواریوں کے ھیں-
مہاجر نہیں مزاق کلچر ڈے
Abe Bhai unsubscribing you bohut sust ho bhai
Bus aik swal yume shoda manany per pabamdi mohajir day ki sarkari sarpersti ku
Apka sabun or apki news bhhht susst hai 3din bad khbar date hen jo bachche ko pta hoti hai or apke vlog dekhne ka ab koi mza nhi rha
صرف الطاف
علی سرور کو ہمیشہ ایم کیو ایم پر تنقید کے ہی رقم ملتے ہیں
ایم کیو ایم پاکستان ژندہ باد
اگر اردو بولنے والا سندھی مرتضی وہاب ہے تو پھر اردو میں حلف کیسے اٹھا لیا جب کہ پاکستان کے قومی زبان اردو ہے یہ دوغلی باتیں نہ کریں مستجا وہاب مہاجر مہاجر ہی ہے سندھی سندھی ہی ہے ہم سب زبانوں کی عزت کرتے ہیں قدر کرتے ہیں مگر دو غریب پالیسی پہ نہیں چلتے
علی بھائی کو اتنی دادے ہیں اس کے پیچھے بہت بڑی کہانی ہے جو اپ کو بھی پتہ ہے وہ صرف عوام کے دل میں گھر کرنا چاہتا ہے اگر بہت کچھ کرنے کا حوصلہ ہوتا تو یہ بہت پہلے کر چکے ہوتے یہ تو ایک مزاحیہ شوق تھا شوق شوق میں بات کر گئے ورنہ حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں یہ تو اپ بھی جانتے ہیں
علی بھائی ہر بار آپ انٹرو دیتے ہوئے بانی متحدہ کی بات کرتے ہیں اور یہاں سے وہاں نکل جاتے ہیں نعرے لگے یا نہیں لگے نعرہ الطاف آپ پھر خبر ادھوری چھوڑ گئے وی لاگ میں جو بات انٹرو میں کرا کریں مکمل کرا کریں فضول خبریں نہیں دیا کریں
AP her cheez ki tafseel k Liye aik dramma serial bana lain vilog na banaya karain
❤❤
صرف الـطـافــــــــــــــــــــــ
❤❤
صرف الـطـافــــــــــــــــــــــ
صرف الـطـافــــــــــــــــــــــ