اس عہدے کی معیاد 3 سال مقرر کی گئی ھے جس کے بعد چیف جسٹس نے ریٹائر ھو جانا ھے جبکہ یحییٰ آفریدی صاحب کی اصل ریٹائرمنٹ 2030 میں ھے، تو کیا نئے چیف جسٹس یہ قربانی دیں گے۔
مولانا صاحب اور پ ٹی آئی کا موجودہ سیاست میں کیا موازنہ مولانا شروع دن سے عمران خان کی حکومت ختم کرانے سے لے کر موجودہ ترمیم تک حکومت اور اداروں کیلئے سیاسی سہولت کار کا کردار نبھاتے رہے جس طرح کی سفاقی اغوا تشدد یا ظلم پی ٹی آئی نے برداشت کیا مولانا نے تو اُسکا ایک فیصد بھی سامنا نہیں کیا حتی کہ ترمیم ہونے کے دوران سب اپوزیشن کے لوگ اُٹھائے گئیے لیکن اتنی بڑھکیں مارنے کے باوجود مولانا کے کسی آدمی کو ہاتھ بھی نہیں لگایا گیا جھوٹ موٹ کا ایک آدمی کے بارے میں صرف بیان دیا گیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ پی ٹی آئی اپنی بیوقوفی یا بھول پن اور ناتجربہ کاری کی وجہ سے مولانا کے ہاتھوں شکار ہو گئیے
AAP GHALAT INFORMATION DEY RAHE HAIN. AFRIDI KE INKAR KE SOORAT MEN MANSOOR ALI SHAH AUR MUNEEB AKHTAR KO OFFER KIA JAEGA AUR UNKE BHI INKAR KE SOORAT 4 NUMBER WA GHAIRA KE BARI AEGI
The moment shazib switch from army tameem to ayeeni tarmeem is hilarious 0:43
Caption is clear enough
یا پھر آج کل وہ کالے سانپ مارنے پر معمورہیں
Waalykum salam g sir.respectfull expert analysis.b.b.c.26.constitional amendment of Pakistan...
اس عہدے کی معیاد 3 سال مقرر کی گئی ھے جس کے بعد چیف جسٹس نے ریٹائر ھو جانا ھے جبکہ یحییٰ آفریدی صاحب کی اصل ریٹائرمنٹ 2030 میں ھے، تو کیا نئے چیف جسٹس یہ قربانی دیں گے۔
Sir Kuch bhi siraf Mr,Mansoor Ali Shah KO .bye pass karna nothing more ?
مولانا صاحب اور پ ٹی آئی کا موجودہ سیاست میں کیا موازنہ مولانا شروع دن سے عمران خان کی حکومت ختم کرانے سے لے کر موجودہ ترمیم تک حکومت اور اداروں کیلئے سیاسی سہولت کار کا کردار نبھاتے رہے جس طرح کی سفاقی اغوا تشدد یا ظلم پی ٹی آئی نے برداشت کیا مولانا نے تو اُسکا ایک فیصد بھی سامنا نہیں کیا حتی کہ ترمیم ہونے کے دوران سب اپوزیشن کے لوگ اُٹھائے گئیے لیکن اتنی بڑھکیں مارنے کے باوجود مولانا کے کسی آدمی کو ہاتھ بھی نہیں لگایا گیا جھوٹ موٹ کا ایک آدمی کے بارے میں صرف بیان دیا گیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ پی ٹی آئی اپنی بیوقوفی یا بھول پن اور ناتجربہ کاری کی وجہ سے مولانا کے ہاتھوں شکار ہو گئیے
AAP GHALAT INFORMATION DEY RAHE HAIN. AFRIDI KE INKAR KE SOORAT MEN MANSOOR ALI SHAH AUR MUNEEB AKHTAR KO OFFER KIA JAEGA AUR UNKE BHI INKAR KE SOORAT 4 NUMBER WA GHAIRA KE BARI AEGI
محترم ضرار کھوڑو صاحب ، کیا یہ فوٹیج اسلامی قلعے میں بیٹھے توپچیوں کو بھی نظر آتی ہیں ؟