The First Rescue | Shifting Bhai Anwar to Shelter Home

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 1.9K

  • @RaheInsaniyatOfficial
    @RaheInsaniyatOfficial  4 ปีที่แล้ว +278

    Share Video to Your Friends & Family. JazakAllah

    • @erumbashir3827
      @erumbashir3827 4 ปีที่แล้ว +17

      Asalamoalikum all team members I have no words ap logo ne mshaAllah bohat hi jadi in ko sheltered deya please please muje Aunty or uncle ka number send kr den main bhi ap logon ke sat naki main Apna part add krna chati hon love u my favorite aunty and uncle

    • @zahrakidunia767
      @zahrakidunia767 4 ปีที่แล้ว +8

      Geo rahe insaniyet ki pori team 💯👍

    • @ahyanstoysworld-hotwheels4297
      @ahyanstoysworld-hotwheels4297 4 ปีที่แล้ว +6

      I like you so much aunty Tahira. You are very empathetic.

    • @Jojos469
      @Jojos469 4 ปีที่แล้ว +13

      باجی اور بھیا جی اللہ آپ دونوں کو جنت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پروس دے۔

    • @shdhddgfhcu9499
      @shdhddgfhcu9499 4 ปีที่แล้ว +3

      Mashallah 🇬🇧🇵🇰

  • @aneesafazil8571
    @aneesafazil8571 ปีที่แล้ว +6

    زبردست ماشاءاللہ خوب ودیا ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے آمین

  • @babailyas8788
    @babailyas8788 4 ปีที่แล้ว +17

    آج میں یہ ویڈیو دیکھ کر اپنے آپ کو رونے سے نہیں روک سکاللہ اپنے حبیب کے صدقے آپ دونوں کو کروڑ کروڑ کروڑ رحمتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sayedisrar559
    @sayedisrar559 4 ปีที่แล้ว +237

    میں کیا کہوں میرے پاس تو الفاظ نہیں کچھ کہنے کو بس الله آپ دونوں کو خیروعافیت دے اور راہ انسایت کو اور ترقی دے۔بہت خوشی ہوئی

    • @createdressdesigns3334
      @createdressdesigns3334 4 ปีที่แล้ว +4

      Ameen

    • @maryamakrammaryamakram6487
      @maryamakrammaryamakram6487 4 ปีที่แล้ว +3

      Bil kul

    • @zainvoice9779
      @zainvoice9779 4 ปีที่แล้ว

      Main 1 gareeb admi hn please Mera channel subscribe karay takay apnay bachon ka pait pal sakoun bohat menghai hay Allah AP ko aur ap k ghar walon ko lambi Zindagi day
      Yah Islamic channel hay
      th-cam.com/video/VV7TuWpf1DY/w-d-xo.html

    • @محمدسبحانعلی
      @محمدسبحانعلی 4 ปีที่แล้ว +1

      آمین ثم آمین

    • @saraikimunda8425
      @saraikimunda8425 4 ปีที่แล้ว +1

      ہمیں بھی سپورٹ کریں پلیز دوستو اللّٰہِ آپ کو خوش

  • @arshadjamil4977
    @arshadjamil4977 11 หลายเดือนก่อน +13

    الفاظ نہیں کہ جو نیک کام پر کر رھے ھیں اس کا حق ادا ھو سکے دعا ھے آپ کی تمام ٹیم اور تمام ڈونرز حضرات کو اجر عظیم عطا فرمائے اور برکت عطا فرمائے

  • @GhulamMustafa-eu6ho
    @GhulamMustafa-eu6ho 2 ปีที่แล้ว +4

    اپنے گھر جیسی نعمتوں کا بار بار شکر ادا کرتا ہوں... کیونکہ میرا گھر میری جنت........ آپ کا اپنا گھر ھے شکر الحمد کہتے رہیں کیونکہ اس کو دیکھیں جو اپنے گھر سے محروم ھیں................... 👍👍👍👍🤲🤲🤲

  • @rabiaslife
    @rabiaslife 4 ปีที่แล้ว +149

    اللہ‎ ان کی مدد ضرور کرتا ہے
    جو اس کی بےبس مخلوق کی مدد کرتے ہیں 😥

    • @jannatiqra4962
      @jannatiqra4962 4 ปีที่แล้ว

      😓💐

    • @میریپچانپاکستان
      @میریپچانپاکستان 4 ปีที่แล้ว

      بیشک

    • @adnancheema983
      @adnancheema983 4 ปีที่แล้ว

      BESHAK

    • @khani0009
      @khani0009 4 ปีที่แล้ว

      Rabia's Life بے شک

    • @niamatullah9324
      @niamatullah9324 3 ปีที่แล้ว

      G Behna Ameen: Asay logoon k liya kisi shair ne kaha hey:
      GEO TO AISAY JEO ZINDAGEE KO RASHK AYEE -- MARO TOU MOUT KAHEE KOON MAR GAYA YAROO. (Monrovia, Liberia)

  • @الله_أكبر2
    @الله_أكبر2 2 ปีที่แล้ว +4

    سلامت رہیں ہمارے پیارے محب وطن پاکستانیوں اللہ سبحان وتعالی آپ کو اپنے خزانوں سے عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @samikhan4760
    @samikhan4760 4 ปีที่แล้ว +110

    بے شک میرا رب وہاں سے دیتا ہے جہاں بندے کا گمان بھی نہیں ہوتا ۔۔😭😭😭😭😭

  • @saimahassan2308
    @saimahassan2308 4 ปีที่แล้ว +9

    خدا کی قسم میری آنکھ نم ہو گئی ۔۔ایک بھائی سبطین کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے ایک ان کو اللہ‎ سلامت رکھیں #sibtainolakh

  • @redfoodm4696
    @redfoodm4696 4 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے اور جو لوگ بیرون ملک یا اندرون ملک کس بھی جگہ سے کسی بھی قسم کا آپ کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اللہ تعالی عنہ جنگ عظیم عطا فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے اللہ تعالی سب کو اسی طرح انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @batoolasma626
    @batoolasma626 ปีที่แล้ว +1

    مااشااللہ باجی بہت اچھا کام کیا اللہ پاک اپ جنت میں گھر دے جس طرح اپ بے گھر کو گھر دیا اپ کو بھی اللہ پاک گھر دے اسلامت رکھے ہر مصبت سے بچاے سلامت رکھے

  • @kawishmusa8045
    @kawishmusa8045 4 ปีที่แล้ว +9

    ما شاءاللہ 🌹🌹🌹 جزاکم اللہ خیراً کثیرا _
    اللہ پاک آپکو _ اس پروگرام کے روحِ رواں _ اسکے ساتھ چلنے والی سوچ فکر ( راہِ انسانیت ) کو ایسے ہی حق داروں تک حق پہنچانے کے لیے ایمانی ثابت قدمی اور استقلال عطاء فرمائے اور غیبی ہاتھوں سے مدد و نصرت فرمائے آمین

  • @jaspalsingh2539
    @jaspalsingh2539 ปีที่แล้ว +2

    🙏🙏🙏ਤੁਸੀਂ ਬਹੁਤ ਹੀ ਵਧੀਆ ਢੰਗ ਨਾਲ ਗਰੀਬਾਂ ਦੀ ਸੇਵਾ ਕਰ ਰਹੇ ਹੋ।🙏🙏🙏🙏
    🙏🙏🙏ਮੇਰੀ ਤਾਰਾ ਭੈਣ ਤੇ ਹਕ ਨਵਾਜ ਨੂ ਰੱਬ ਤੰਦਰੁਸਤੀ ਬਖਸ਼ੇ।🙏🙏🙏🙏🙏

  • @aquibmazhar777
    @aquibmazhar777 4 ปีที่แล้ว +59

    حق نواز صاحب بہت اچھا کام کیے ۔ اللہ اسکا اجر دے آمین

    • @asimbhai1530
      @asimbhai1530 4 ปีที่แล้ว

      Allah Pak madad Karne walon ki hifazat karle

    • @iqrasialvi4199
      @iqrasialvi4199 2 ปีที่แล้ว

      Ameen sumameen ❤️🇵🇰

  • @jagseerkhan2416
    @jagseerkhan2416 4 ปีที่แล้ว +2

    ਇਹ ਜੋੜੀ ਸਲਾਮਤ ਰੱਖੀਂ ਅੱਲਾਹ
    ਗਰੀਬਾਂ ਦੇ ਮਸੀਹੇ

  • @davoodibrahim1735
    @davoodibrahim1735 4 ปีที่แล้ว +8

    اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے اور جو لوگ بھی آپ کے ساتھ تعاون کررہے ہیں اللہ ان کی کی ساری جائز حاجتیں پوری کرے
    اللہ آپ کو استقامت دے کہ آپ اسی طرح غریبوں کی مدد کرتے رہیں
    Love from 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @arman__90-e1q
    @arman__90-e1q 2 ปีที่แล้ว +1

    ਤੁਸੀ ਬਹੁਤ ਹੀ ਵਧੀਆ ਇਨਸਾਨ ਜੇ 🙏

  • @laserpoint8613
    @laserpoint8613 4 ปีที่แล้ว +23

    ھزار لائک کر سکتے تو ضرور کرتے.اللہ پاک اجر عظیم عطاء فرمائے. آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین.

  • @Islamis4all
    @Islamis4all 4 ปีที่แล้ว +1

    قسم ہے اس عظیم الشان رب العالمین کی جس کے قبضے میں تمام جانداروں کی جان ہے وہ رب ہم سب سے ہماری پیاری ماؤں سے ستر گنا زیادہ محبت کرتا ہے
    اللہ تعالیٰ بھائی حق نواز اور انکی اہلیہ محترمہ کو اور ان تمام لوگوں کو جو اس عظیم کام میں ان کے معاون ہیں دنیا و آخرت کی تمام خیریں برکتیں عطا فرمائے اور ہر شر سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @saminasardar3959
    @saminasardar3959 4 ปีที่แล้ว +32

    اللہ آپ کو اسکا اجر عظیم عطا فر ما ان سب لوگوں کو بھی اس کا اجر عظیم عطا فرمائے جو آپکے مدد گار ھیں انکی مرادیں پو ری ھوں

  • @mazhariqbalislamicvideos4828
    @mazhariqbalislamicvideos4828 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ میری دلی دعا ہے اللہ تبارک وتعالی آپ دونوں میاں بیوی کو آپکی پوری ٹیم کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @imranshahidimranshahid1927
    @imranshahidimranshahid1927 4 ปีที่แล้ว +10

    اے راہ حق کے سپاہیوں.. وطن کی مٹی تجھے سلام کہتی ہے...

    • @javednazar2287
      @javednazar2287 9 หลายเดือนก่อน +1

      Be shak Aameen sum Aameen 😭

  • @mohammadsafder4024
    @mohammadsafder4024 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک آپ کو اس دنیا میں اور آخرت میں لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کو زیادہ سے زیادہ حقداروں تک ان کا حق پہچانے کی توفیق عطا فرمائے
    آمین

  • @sayedisrar559
    @sayedisrar559 4 ปีที่แล้ว +86

    آنٹی طاہرہ کی خوشی کی تو اتنہا نہیں ۔ماشاءالله 💖💖💖

  • @khani0009
    @khani0009 4 ปีที่แล้ว +2

    کاش پاکستان کے سر براہ بہن طاہرہ اور بھائی رب نواز جیسے ہوتے تو پاکستان میں کوئی بے گھر اور بھوکا نہیں رہتا یا اللہ ایسے لوگوں کو اور ترقی دے اور ہمیں بھی دوسروں کے کام
    آنے کی توفیق دے آمین آؤ مل کر بدلیں پاکستان

  • @saminasardar3959
    @saminasardar3959 4 ปีที่แล้ว +22

    حق نواز بھائی اور طاہرہ جی اپکو مبارک ھو اللہ۔ ے آپکے خواب کو پورا کیا راہ انسا نیت ترقی مزید ترقی کر تی رھے بہت سا پیار آپکے لئے سدا جیو

  • @kingstonschoolatd
    @kingstonschoolatd 4 ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک اس نیکی کے بدلے اپنی جنت میں محل عطا کرے آمین

  • @Doaba1313
    @Doaba1313 4 ปีที่แล้ว +41

    Rahe Insaniyat di puri team nu Dil toh salute ahh

  • @babailyas8788
    @babailyas8788 4 ปีที่แล้ว +1

    بھائی حق نواز اور باجی طاہرہ اللہ نے آپ کو فرشتے بنا کے بھیجا ہے دنیا میں اللہ آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @GurdeepSingh-ne7uw
    @GurdeepSingh-ne7uw 4 ปีที่แล้ว +39

    ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਜੀ ਧੁਡੀ ਉਮਰ ਲੰਮੀਆਂ ਕਰੇ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏ਜੀ

  • @mudassirfaraz
    @mudassirfaraz 3 ปีที่แล้ว +12

    5:00 When He said "Ami ki pakhi he" it was very emotional and I was totally crying surely Allah will give you the blessings for helping them

    • @bainsparvinder4390
      @bainsparvinder4390 11 หลายเดือนก่อน

      ਮੇਰਾ ਵੀ ਦਿਲ ਰੋਦਾ ਸੀ ਬਾਈ ਰੱਬ ਮੈਨੁੰ ਵੀ ਕੰਮ ਕਾਰ ਦੇਵੇ ਮੈ ਗਰੀਬਾ ਦੀ ਮੱਦਦ ਕਰ ਸਕਾ ਉਹ ਭਾਵਾ ਚੱੜਦੇ ਪੰਜਾਬ ਬਿੱਚ ਹੋਵੇ ਭਾਵੇ ਲਹਿੰਦੇ ਪੰਜਾਬ ਵਿੱਚ ਹੋਵੇ

  • @cookbakeyum4438
    @cookbakeyum4438 4 ปีที่แล้ว +49

    In uncle ki ye second video hay or dekh k ansoo nhi ruk rhe. Allah inki zindagi ko acha kre ameen. Allah apko ajr e azeem de ameen

    • @ppsaraikitv3617
      @ppsaraikitv3617 4 ปีที่แล้ว

      میرے پیارے دوست مجھے بھی سبسکرائب کر لو

    • @preetpreet6793
      @preetpreet6793 4 ปีที่แล้ว +1

      Muje yeh vedio dekh kar bhuat khushi hoi yeh sab dekh ke india chu ine vaade darbar a artist te ina kharcha karde a kise di help karna shiko

    • @azkaimran9202
      @azkaimran9202 4 ปีที่แล้ว

      Bilkul ,jb unhon ny kaha k ya myri ami ki pankhi hy main ni choron ga ,i feel💔

  • @irfanvaseer8069
    @irfanvaseer8069 ปีที่แล้ว

    میری بھی خواہش ہے میں بھی انسانیت کے لئے کچھ کر سکوں۔۔جیسا آپ دونوں کو اللہ نے چنا ہے ۔۔ویسے ہی مجھے بھی چن لے۔۔آمین

  • @favourite22
    @favourite22 4 ปีที่แล้ว +12

    میرا سلام پہنچے دونوں کو
    اللہ اپ دونوں اور اپکی ٹیم کو اس کام کے لیے چن لیا ھے
    اللہ سبحان و تعالی اپ کی مدد کرے
    امین

  • @adnangujjar1411
    @adnangujjar1411 2 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم آنٹی جی انکل جی اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ان اور خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ان شاءاللہ

  • @jitenderbaaghi7391
    @jitenderbaaghi7391 4 ปีที่แล้ว +173

    Pakistan ki iron lady bahan Tahira
    Jindabad.
    Pakistan mein social Revolution chalane wale janab Haq nawaz Sahab jindabad.🌹💞👍🏼👋🇮🇳🇵🇰

    • @zainvoice9779
      @zainvoice9779 4 ปีที่แล้ว

      Main 1 gareeb admi hn please Mera channel subscribe karay takay apnay bachon ka pait pal sakoun bohat menghai hay Allah AP ko aur ap k ghar walon ko lambi Zindagi day
      Yah Islamic channel hay
      th-cam.com/video/VV7TuWpf1DY/w-d-xo.html

    • @rasulmohammad71
      @rasulmohammad71 3 ปีที่แล้ว

      8th 56

  • @shirazaliiliketmovei9108
    @shirazaliiliketmovei9108 4 ปีที่แล้ว

    Allah ap dono ko lambi zindgi day ap ny dunia main he janat hasil kar li Allah ap ko esi taran tofeek day ky ap gareebo ki madat karty rahy jo ap ky sath chal rahy hai Allah hon ko b sehat tandrsti day or khush rakhy

  • @mmaqbol4965
    @mmaqbol4965 4 ปีที่แล้ว +21

    Tahira api ap khsch kismat log ho jo allah ny ap ko is nyek kaam liye chona meri bohat bari wish hi k muje se b allah aysa nyek kaam karway😢😢 mere huby kehty hin allah zaror muqa dy ga hm ko b inshallah

    • @BinaJawadKhan
      @BinaJawadKhan 4 ปีที่แล้ว +2

      INSHAALLAH AAMEEN SUMMA AAMEEN ALLAH Tala muje aur mere hubby ko bi aysi naik tofeeq ata kerein AAMEEN SUMMA AAMEEN

    • @fatimathetunderwormfan1987
      @fatimathetunderwormfan1987 4 ปีที่แล้ว +2

      InshaAllah muji be

    • @ayeshadanish5808
      @ayeshadanish5808 4 ปีที่แล้ว

      Mari b bot koish ha Allah pak muj sy b asa koi kam ly ameen

  • @faizaashraf3910
    @faizaashraf3910 4 ปีที่แล้ว

    Sumundri shehr mery pero murshid ka shehr hmesha abad rhy ameeeen. Baba g barkt Ali lidhyanvi .k sheyr walo ki khyr frma
    Ameeeen

  • @alhafizmedia2008
    @alhafizmedia2008 4 ปีที่แล้ว +17

    اللہ تعالی اپنی شایان شان آپ دونوں کواجرعظیم عطاء فرمائے آمین

  • @jamalkhan1798
    @jamalkhan1798 3 ปีที่แล้ว +7

    Allah bless you for helping the needy. Today this programme made me cry uncontrollable .The way this man preserved the broken date leaves fan of his mother. May this man have a good life . Ameen.

  • @ApnaSargodha
    @ApnaSargodha 4 ปีที่แล้ว +20

    سبحان اللہ نواز بھائی ماشاء اللہ اللہ پاک آپ لوگوں کو استقبال عزت دیوی

  • @md.aminnajar6305
    @md.aminnajar6305 3 ปีที่แล้ว

    Masha Allah
    Real hero's of humanity. Allah Tala qabool karya.
    Ammen.

  • @rozeenawasim9510
    @rozeenawasim9510 4 ปีที่แล้ว +49

    Allah pak apko itnaa den itnaa den k kbhi khtm nhi hooo 😢😢😢😢😢😢

    • @rubinarubina1638
      @rubinarubina1638 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @pakistaniboy6522
      @pakistaniboy6522 4 ปีที่แล้ว

      Ye hoty hen allah k khush kismat log rab hamen b es ki pori bohat zayada himat ata kry k ham b aisa kuch kr sky kisi ghareeb k sath

    • @pakistaniboy6522
      @pakistaniboy6522 4 ปีที่แล้ว

      Ameen😢😢😢😢

    • @rozeenawasim9510
      @rozeenawasim9510 4 ปีที่แล้ว

      @@pakistaniboy6522 Ameeeeen sum Ameeeeeen

    • @pakistaniboy6522
      @pakistaniboy6522 4 ปีที่แล้ว

      Thanks..Ap kaha sy hen rozeen

  • @sajidibrahim6666
    @sajidibrahim6666 2 ปีที่แล้ว

    اللّه پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤❤❤🇵🇰

  • @cnckashif9590
    @cnckashif9590 4 ปีที่แล้ว +14

    Bahi Haq Nawaz and Amaa Tahira Allha pak ap logon ko lambi zindgi ata farmaye aur ap ko hamesha apni hifzo eman mein rkhe Ameen

  • @hafiznadeem155
    @hafiznadeem155 4 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں میاں بیوی کو تا حیات صحت و تندرستی عطا فرمائے 🤲،
    آپ لوگ یقیناً پنجاب اور اپنے علاقے کے (ایدھی) ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا 🌐 کی ہر مشکل مصیبت سے محفوظ رکھے اور جو لوگ اس نیک اور عظیم خدمت میں آپ لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو بھی صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کی کمائی میں برکت عطا فرمائے، اور ان کو رزق حلال عطا فرمائے.. 🤲

  • @rozeenawasim9510
    @rozeenawasim9510 4 ปีที่แล้ว +44

    pankhi py ronaaa mujy b rulaa gyaa 😢😢😢😢😢

    • @mohammedshahzad9953
      @mohammedshahzad9953 4 ปีที่แล้ว +1

      Same to you sister

    • @ziaulhaqqureshi4369
      @ziaulhaqqureshi4369 4 ปีที่แล้ว +1

      Same here

    • @aquibmazhar777
      @aquibmazhar777 4 ปีที่แล้ว +1

      😭 dil rota hai aisi video dekh ke

    • @mohammedshahzad9953
      @mohammedshahzad9953 4 ปีที่แล้ว +1

      @@aquibmazhar777 mra be dill rota h go modi dog kashmir ma kr rha h india morda bad

    • @aquibmazhar777
      @aquibmazhar777 4 ปีที่แล้ว +1

      shahzad . india ko n bol . مودی کو بول بھائ اپنا وطن سب کا پیارا ہوتا ہے

  • @rafiakhanum9422
    @rafiakhanum9422 2 ปีที่แล้ว

    Aap be aur aur aap ki poori team aur aap sy wabasta har rishta, jeeo hazaaron saal , ghamon sy aazaad hazaaron khoshion k saath Ameen

  • @paramjitkaur9844
    @paramjitkaur9844 4 ปีที่แล้ว +85

    You both very nice god bless you but when your wife tolk she speak very respectfully I like her

    • @SameerKhan-td4fq
      @SameerKhan-td4fq 4 ปีที่แล้ว +3

      ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله

  • @muhammadniaz9606
    @muhammadniaz9606 ปีที่แล้ว

    Ma SHA Allah; may Allah bless all those who are supporting needy ones

  • @dubailovervlogs3083
    @dubailovervlogs3083 4 ปีที่แล้ว +66

    Who done dislike laakh di lanat tum logon pe ye buhat naik kaam kr rhe hain aur tum log dislike kr rhe ho who is agree with me please press the like 👍

    • @niamatullah9324
      @niamatullah9324 3 ปีที่แล้ว +1

      Bro: Ya to inko samajh nahee K like/dislike ka kiya maqasaad hey ya ye zehmni mureez hein yanee insaan key shakal mein janwar hein.

  • @tahirakhanum5065
    @tahirakhanum5065 6 หลายเดือนก่อน +1

    AM WATCHING ALL THIER VIDIOS...MASHALLAH KAAASH HAM BI AHSA KAAM DUNIYA MAIN KAR JAIN .❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @asifakram4257
    @asifakram4257 4 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    الحَمْدُ ِلله
    الله حافظ

  • @saadsheikh2992
    @saadsheikh2992 4 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی آپ دونوں کو صخت تندرستی دے آمین

  • @Yaad_e_Makkah_Aur_Madina_786
    @Yaad_e_Makkah_Aur_Madina_786 4 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء الله عز وجل
    Amazing Program 👍
    لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه
    🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
    *صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب !*
    💚*صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلٰی محمد ﷺ*💚
    جزاك الله خيرا 🤲🤲🤲

  • @aqeelabbas7833
    @aqeelabbas7833 4 ปีที่แล้ว

    خدا آپ دونوں کو صحت زندگی دے لمبی عمر عطا کرے

  • @peaceone786
    @peaceone786 4 ปีที่แล้ว +4

    Allah SWT en dono Mian biwi aur pori team ko es naik kaam ka ajar dey Ameen.

  • @dawoodgujjar9952
    @dawoodgujjar9952 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ تعالٰی آپ کو ترقیاں نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @rozeenawasim9510
    @rozeenawasim9510 4 ปีที่แล้ว +71

    mujy shidat sy intazar thaw is vedio ka apko yad hoga meny coment kiaa thaw k mujy intazar rhyga

    • @aquibmazhar777
      @aquibmazhar777 4 ปีที่แล้ว +3

      mai bhi intezar kiya ایسی ویڈیو نہیں دیکھی یوٹیوب پے 😭

    • @mohammedshahzad9953
      @mohammedshahzad9953 4 ปีที่แล้ว +3

      @@aquibmazhar777 hum be india ke barbadi ka intzair kr rhy h

    • @aquibmazhar777
      @aquibmazhar777 4 ปีที่แล้ว

      barbad to ho raha hai . lekin kuch sal me thik ho jayega ...kabhi barbad nahi hoga بھائ تم ختم ہو جاؤگے 😂

    • @mohammedshahzad9953
      @mohammedshahzad9953 4 ปีที่แล้ว

      @@aquibmazhar777 bhai jan in sha allah Pakistan ko kuch ni ho ga tm deko agy agy hotta h kya

    • @mohammedshahzad9953
      @mohammedshahzad9953 4 ปีที่แล้ว

      @@aquibmazhar777 agy agy deko india ka sat hotta h kya h

  • @riffatjabeen4410
    @riffatjabeen4410 4 ปีที่แล้ว

    People like you should be respected luv this couple and highly respect u both allah pak inshallah aap dono ko bohat aghar dega ameen ek bahen ki dua hum itne khush ha aur allah pak bohat khush ha

  • @jadoonkhan8871
    @jadoonkhan8871 4 ปีที่แล้ว +9

    Allah hm sb ko bhy esy logo ki amdad krne ki tofeek Dy or ap sb ko buht ajr Dy ameeen ♥️

  • @asadsulahri9593
    @asadsulahri9593 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah apko khushiyan hi khushiyan de aur asania paida kray

  • @gandhisharma1387
    @gandhisharma1387 4 ปีที่แล้ว +19

    Allah sab pe Rehmat ata Farmaye..Ameen 🙏🙏🤲🤲🇧🇴🇧🇴🇧🇴🇧🇴

  • @nasirfarhan6326
    @nasirfarhan6326 4 ปีที่แล้ว

    Maa maa hoti hai.Allah pak ap logon ko ajar e azeem aor ajr e kaseer ataa farmaen.deen o dunia ki bhalai ataa farmaen.aameen.

  • @الله_أكبر2
    @الله_أكبر2 2 ปีที่แล้ว +2

    سلامت رہیں ہمارے پیارے پاکستانیوں

  • @shahjesayed3883
    @shahjesayed3883 3 ปีที่แล้ว

    اپ دونوں میاں بیوی کی خدمت اور انسانیت سے محبت کا جذبہ دیکھ کر رشک آتا ھے ۔ کہ اللہ تعالی ھمیں بھی اسی طرح بے بسوں ، غریبوں ، کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین
    الله رب العزة والجلال آپ دونوں کی بھلائی قبول فرمائے ۔ اور ھمیں اور سارے مقتدر اور صاحب استطاعت لوگوں کو اسی طرح غریب ، نادار ، محتاج لوگون کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے امین

  • @abidarana6415
    @abidarana6415 4 ปีที่แล้ว +10

    This is amazing the rescue completed in 24hours. MASHALLAH Allah puts hughe barkat in your work and may you rescue many more. Ameen.

  • @faizaashraf3910
    @faizaashraf3910 4 ปีที่แล้ว

    Rahy insaniyt trust waly hr frik ki khyr frma.ameeeeen

  • @mehboobhassan2157
    @mehboobhassan2157 4 ปีที่แล้ว +22

    نواز صاحب اللہ تعالٰی آپ دونوں کی جوڑی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین..... اسکے بچے وغیرہ کہاں ہیں

    • @iqrasialvi4199
      @iqrasialvi4199 2 ปีที่แล้ว

      Ameen sumameen ❤️🇵🇰

  • @imransattar2725
    @imransattar2725 3 ปีที่แล้ว

    Allah Pak ap 2no ki lambi Umar day ap asy he logo ki madad Kary our ap ka sadky say hamy b asa Kary ki tofak day mai boht kosh hota hun ap ko dakh Pakistan zindabad

  • @mjkb4306
    @mjkb4306 4 ปีที่แล้ว +33

    He made me cried “ai pakkhi mairy maa ki hai yeah mai nai nahi chorny ( this pakkhi (hand made fan) is made by my mom I can’t leave it behind)

    • @jamalkhan1798
      @jamalkhan1798 3 ปีที่แล้ว

      Today 7 months after you I went through the same experience. I just cried uncontrollable.

    • @MohammadImran-jb9rz
      @MohammadImran-jb9rz 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین

    • @jagtarsingh3429
      @jagtarsingh3429 ปีที่แล้ว

      😭😭😭😭😭ajj menu mere bap di yad a gi😭😭😭kaasss

  • @Alihaider-pk9kh
    @Alihaider-pk9kh 4 ปีที่แล้ว

    Ap log bht Azeem log hen Allah Pak apko lambi Zindagi ata kren Ameen

  • @mmohid4178
    @mmohid4178 4 ปีที่แล้ว +6

    22:31 heart touching
    I can't control my tear.meri maan Ki nishani.

  • @amazingworld2624
    @amazingworld2624 3 ปีที่แล้ว

    Allah pak ap se itna razi ho phir kabhi naraz na ho ,Duniya hi mein Allah pak apke liye janat ul firdos ka alaan kar de ,Allah pak apko apki naslon ko kabhi barbad na kare ,Allah pak apko har bimariyun afaat o baliyaat se hifazat farmae ,ap logon se Allah razi ho ,Ameen Ameen Ameen ,

  • @m.mohsinraza
    @m.mohsinraza 4 ปีที่แล้ว +7

    4:58 what a crying and heart breaking scene.
    Mothers are most beautiful women on earth...

  • @KhanKhan-lw5bq
    @KhanKhan-lw5bq 4 ปีที่แล้ว

    Allah aap sab ko zindagi o sehat day jo asay insanu ki madad krty ho aap

  • @bintehawa7525
    @bintehawa7525 4 ปีที่แล้ว +12

    Couldn't stop my tears throughout the full video- makes you think how blessed we all are with everything yet we complain?!

  • @Taz2967
    @Taz2967 ปีที่แล้ว

    سلام مسنون محترم و محترمہ! ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا! اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے، آپکی کاوشیں قبول کرے اور مزید برکات عطا فرمائے آمین والسلام. طارق

  • @sandleenali9283
    @sandleenali9283 4 ปีที่แล้ว +24

    Allah pak apko iska ajar dey. Ameen

    • @mrsqureshi9883
      @mrsqureshi9883 4 ปีที่แล้ว +1

      Am so happy for uncle and great full to Baji THAIRA and bahi haq nawaz well done to both 👍🙏

    • @faizanmunir7604
      @faizanmunir7604 4 ปีที่แล้ว

      Gjgjh

  • @muhammadarif3517
    @muhammadarif3517 4 ปีที่แล้ว

    Allah pak ap dono ko zandagi our sehat our kamyabi dedey ye dunya our wo dunya me b ameen soma ameen 💐💐💐💐💐💐💐💐💐🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

  • @shayardildhillon9789
    @shayardildhillon9789 4 ปีที่แล้ว +36

    Pyaar Duawa'n charde Punjab ton ❣💚Rah-e-#Insaniyat Zindabad 💞🤗Rabba sab te mehar kariੴ ☬ ☪

  • @shahidrandhava3598
    @shahidrandhava3598 3 ปีที่แล้ว

    Plz plz plz is Chanel ko ziada se ziada subscribe kr k millions tk le kr jain ye dono insaan ni insaan k Roop main frishtay hain.

  • @sumayakhan9635
    @sumayakhan9635 4 ปีที่แล้ว +4

    YA ALLAH tera shuker hei kisi mujboor ki madud hoi

  • @iqbalzohaib6962
    @iqbalzohaib6962 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah A LLAH PAK ap dono ko seht wali lambi zindagi dy ameen 🤲

  • @moazzamshahzad4650
    @moazzamshahzad4650 4 ปีที่แล้ว +15

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ھمیشہ خوشں رھواللہ آپکو صحت دےآمین

  • @bilalzafar7214
    @bilalzafar7214 4 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آباد رکھے آمین آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں

  • @shahbazqureshi1239
    @shahbazqureshi1239 4 ปีที่แล้ว +6

    You both will be in my prayers forever inshallah. God bless you.

  • @ZainMalik-qo9nc
    @ZainMalik-qo9nc 4 ปีที่แล้ว

    اچھی نیت والوں کے کام اللہ تعالی غیب سے بنا دیتے ہیں

  • @rinkyarora9449
    @rinkyarora9449 4 ปีที่แล้ว +46

    This made me cry, literally 😭

    • @zainvoice9779
      @zainvoice9779 4 ปีที่แล้ว

      Main 1 gareeb admi hn please Mera channel subscribe karay takay apnay bachon ka pait pal sakoun bohat menghai hay Allah AP ko aur ap k ghar walon ko lambi Zindagi day
      Yah Islamic channel hay
      th-cam.com/video/VV7TuWpf1DY/w-d-xo.html

    • @amjadalichanner3565
      @amjadalichanner3565 4 ปีที่แล้ว

      ameen

    • @haqnawaz2099
      @haqnawaz2099 3 ปีที่แล้ว

      This made me cry may Allah bless you bhai Haq nawaz and bhan tahira gi asalaam Ameen.

  • @MuhammadShafiq-su9ff
    @MuhammadShafiq-su9ff 4 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ خیر جی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آ مین بہت بہت شکریہ جی

  • @nusratparveen5704
    @nusratparveen5704 4 ปีที่แล้ว +106

    Ufff pakhi peh en ka rona.😓😓tears in my eyes.

    • @shanimughal1184
      @shanimughal1184 4 ปีที่แล้ว +1

      Nusrat api apki bat samjh nhi ayee?

    • @louiseemery7088
      @louiseemery7088 4 ปีที่แล้ว

      Go back to sleep ?! Wow go girl

    • @sallywilliams9448
      @sallywilliams9448 4 ปีที่แล้ว

      You lot should stop talking nonsense and seek guidance and praise these people
      Rather than be rude and disrespectful

    • @tours_and_trips
      @tours_and_trips 4 ปีที่แล้ว +1

      Me tooo

    • @hamidhafeez1299
      @hamidhafeez1299 4 ปีที่แล้ว +1

      Iss ney tau mje bhi rula dia...

  • @saleemdar7366
    @saleemdar7366 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak Ap ko jazaye kheir atta fermaey Aameen

  • @sayeedsurve4455
    @sayeedsurve4455 4 ปีที่แล้ว +16

    Assalamu alykum,I'm a human from India, don't understand Punjabi fully but sens that you are doing a great/tremendous work towards humanity.
    Goes without saying that you both reserve your JANNAH here itself. Wish I meet you in life.God bless you both.

  • @naseemkousarnaseemkousar9258
    @naseemkousarnaseemkousar9258 2 ปีที่แล้ว

    Bhut Khushi houi Allah pak Kisi ko bay asra na Kary Allah pak baji tahira aur bhai nawaz ko seht Zindagi dy in KY bachaon ko salmat rkhy

  • @meradashpunjab7865
    @meradashpunjab7865 4 ปีที่แล้ว +30

    اسلام علیکم نواز بھائی کا اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے ہماری زندگی آپ کوترابی اسلام علیکم اللہ تعالی آپ کو بھی خوش ہوں لمبی زندگی عطا فرمائے بہت اچھےمیں آپ کی ہر ویڈیو دیکھنا سپورٹ کرتا ہوں آپ کو

    • @saminasardar3959
      @saminasardar3959 4 ปีที่แล้ว

      کیا پاکستان آپکا دیس نہیں ھے غلط بات

  • @ne7779
    @ne7779 4 ปีที่แล้ว

    Sir ap dono such may zameen per farishty ho jo logon ko asanian dty ho khuda ap ko bohat zeada berket dy apko kabi kisi cheez ki kami nay ay

  • @shabanakousar8360
    @shabanakousar8360 4 ปีที่แล้ว +13

    آپ انسان نہیں فرشتے ہیں ۔ آپ تو جنت میں اپنے لئے محل بنا چکے ۔ اتنی نیکیاں انسان نہیں کر سکتے جتنى آپ اس روئے زمین پر کر ر ہے ہیں ۔ دعا ہے کہ الله پاک آپ کو مزید کامیاب کرے۔ آمین ۔

  • @ahmedshazad4165
    @ahmedshazad4165 4 ปีที่แล้ว

    Allah ap dono ko itna Dy itna Dy k ap say sambhla na jya Ur ap aysay he dunyia may majbur logo KO sahra dety rahy ap sach may insan h Allah ham sab ko naki ki tofiq Dy.ameeen