ExPloRe💥Branded💥Febric💥|NISHAD DUPTTA| Fancy Brand ASIM JOFA| Online Available (Gharib Nawaz Market)
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 13 ต.ค. 2024
- Assalam O Alaikom
ALHAMDOLILLAH....
Today I explore aNOTher branded shop in Garib Nawaz Kapara Market Korangi Dhai No. Where you can buy branded dupattas and lon brand and long cut pieces and branded dupattas and fancy fabric ...
Everything in KGS and you can buy in this shop every brand and every fabric in KGS
If you want to get information about this market so you want to watch full video and previous video of this market and if you want to support me separately subscribe this channel thanks
JEZAK ALLAH.
Both dill Sy mahnit Sy Kam kerty ho hum sab KY ly mola Khush rekh hamshy AP ko ❤❤❤❤❤❤
امین ثم امین بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔
AJ ke vedo both zabrdst g
اللہ پاک اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا ۔
Mashallah
جزاک اللہ🙏🏻
Allah pak ap ko mazeed kamiyabi ata Kary ameen summAmeen 💗
جزاک اللہ خیرا اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔۔،
❤❤❤good
JEZAK ALLAH.
Velog Acha hy lekan Faisal Bhai is Tarah ki shop ki video Zara detail MN bnaya Karo plz
جی انشاءاللہ تعالی اگے میں دوبارہ اس دکان کی اپ کی فرمائش پر ویڈیو بنا لوں گا جزاک اللہ ۔
Faisal Bhai Bhut Acha v log he liking Watts appbkoi bhi nahi chal raha
اپ ایسا کیجیے کہ اپ دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں می بی پاسیبل وہ اپ کو واٹس ایپ نمبر دے دیں گے تعریف کا شکریہ ۔
Bhai laown k cut pec ki vedio bnain plz krachi saet aariya ja k plz bhai
پچھلے ہفتے زیادہ سے زیادہ ویڈیوز لان کے کٹ پیس کی اپلوڈ ہوئی ہیں اپ انہیں دیکھ لیں اور انشاءاللہ اگے بھی ہوں گی اپ وہ بھی دیکھ لیجئے گا۔
Bhai lace ki b detail video bnayen please
جی انشاءاللہ اسی ویک اپ بیل کی ویڈیوز بھی دیکھیں گے
اج کا ولاگ بہت اچھا تھا چکن کاری بہت اچھی تھی لیکن فیصل بھائی اپ نے کیمرہ بہت گھمایا اچھے سے دکھایا ہی نہیں
چکن کاری دیکھنے والی تھی
ا جی انشاءاللہ تعالی میں اس دکان پر اگین جاؤں گا ایک ولاگ دوبارہ کر لوں گا اور چکن کاری بالکل لاسٹ میں انہوں نے دکھائی دی تو ویڈیو کا ٹائم کم تھا اس لیے اسے ہم نے جلدی کور کیا ہے ۔
Bhai ak bar ak in ki video banyan.
السلام علیکم جی انشاءاللہ بہت جلد ہم ان کی دوبارہ ویڈیو ۔
Bai y nambr to watsip ny ha rabt Kesy ho
جی اپ دیے ہوئے نمبر پر کال کر لیجئے ۔
Kesy btein ye ye chahye😅
جی اپ دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کیجیے اور انہیں بتائیں۔
Ye cut piece hy?
To much costly
اور بہت سی اچھی اچھی ویڈیوز اپلوڈ ہوں گی ان کی ریٹ مناسب ہوں گے اپ وہ دیکھ لیجیے گا ۔
In ka watts app no nhi bna
جی اپ دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کیجئے اور ان سے واٹس ایپ نمبر لے لیجئے ۔