50 سکھ مت کی تعلیمات

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ส.ค. 2024
  • اب پیش خدمت ہے ایک اہم موضوع" تقابل ادیان" کے مضامین پر مشتمل تدریسی ویڈیوز۔ان لیکچرز میں مستند کتب ومقالات کے حوالہ سے عالمی مذاہب کا تعارف وتقابل آسان زبان اورسلیس انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ جن سے ایم اے اسلامیات ودینیات اور تقابل ادیان ومذاہب میں دلچپسی رکھنے والے طلباء وعلماء یکساں استفادہ کرسکتے ہیں ۔

ความคิดเห็น • 2

  • @AfaqGillani-gl5xc
    @AfaqGillani-gl5xc 2 หลายเดือนก่อน

    ❤️💯👍

  • @learnenglishwithme6699
    @learnenglishwithme6699 ปีที่แล้ว

    کتابوں کے حوالے بھی ذکر کردیں جہاں سے یہ معلومات لی گی ہیں مہربانی ہوگی۔