Nisaa || Urdu Nazam || Yeh Woh Official

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 15

  • @Fikkar.kidunya
    @Fikkar.kidunya 11 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤

  • @NoorFaria-yh6mf
    @NoorFaria-yh6mf 8 หลายเดือนก่อน

    Bhoot khoob

  • @aslamnissoana4393
    @aslamnissoana4393 11 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah

  • @zeeshanbilal5405
    @zeeshanbilal5405 11 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah
    Behtreen

  • @Prof.Alamgir
    @Prof.Alamgir 11 หลายเดือนก่อน +1

    Wah

  • @ZainUlAbideen-nw8jo
    @ZainUlAbideen-nw8jo 7 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @HussainMeharm
    @HussainMeharm 8 หลายเดือนก่อน

    Mashallah 🥰

  • @syedmudsair3121
    @syedmudsair3121 11 หลายเดือนก่อน

  • @aslamnissoana4393
    @aslamnissoana4393 11 หลายเดือนก่อน

    V well

  • @sanafatima-bf5fw
    @sanafatima-bf5fw 11 หลายเดือนก่อน

    Mashallah sis kia khoob ❤

  • @NoorFaria-yh6mf
    @NoorFaria-yh6mf 8 หลายเดือนก่อน

    Weldone mam g 👍

  • @syedmudsair3121
    @syedmudsair3121 11 หลายเดือนก่อน

    مَہکے ہیں جِس سے گُلشن ، مَیں اُن قُربانیوں میں
    ویران ہوئے کِس سے چَمن ، مَیں اُن طُغیانیوں میں
    دِل فَریب ، دِل رُبا ہوں ، مَیں اکثر کہانیوں میں
    با حیاء ہوں ، با وَفا ہوں ، فِطرت کی نشانیوں میں
    کبھی عَورت ، کبھی خَاتون ، تو کبھی نِساء ہونا
    کیا خُوب جَچتا ہے ، مُجھے ہی عَبدِ خُدا ہونا
    خُدا شناس رہی خانہِ فرعون میں ، جو خود آشنا ہوئی
    طَبیعَت کی قید میں زوجہِ نوحؑ ، کیا سے کیا ہوئی
    نَقشِ پا میرے ، حَق کی مَشقیں ، جو میں ہاجرہؑ ہوئی
    بُت آرائی میں ، فِتنہ کُشائی میں ، مَیں بے حیاء ہوئی
    فِطرَت کے رنگ دیکھ ، آزاد ہو ہر بہروپ سے
    بدل جاتے ہیں رُوپ ، نا مُناسِب دُھوپ سے
    مریمؑ کے مُقدس رُوپ میں ، کبھی حَق کی گواہی
    خدیجہؑ وہ خَاتونِ عَرب ، دین کی اوَّل سپاہی
    اور کبھی سَر تا پا کی ، فَساد سے خود آرائی
    صحیفہِ تاریخ میں حَق نُما ، کبھی باطِل کی سیاہی
    کمالِ فِطرت میری ، کمالِ خِلقت میری ، رُوپِ فاطمہؑ
    بِنتِ نبیؐ ، ہمسرِ علیؑ ، وہ ہی ہے اماموں کی ماں
    دُشمن بھری فَضا میں ، حق کے سائباں میں پلی فاطمہؑ
    سَخت مُحاصِروں میں ، کَٹھِن راستوں پہ کھڑی فاطمہؑ
    توحید کی خَاطِر ، اپنے باباؐ کے ہَم قَدم ہے لڑی فاطمہؑ
    خود سازی ، فَرض شَناسی ، رَاضیہ مَرضیہ بن گئی فاطمہ ؑ
    کبھی رسولؐ کی تو کبھی اِمام کی مَددگار رہی
    نِساء کے رُوپ میں فَقَط نِظام کی وفادار رہی
    باباؐ کی نُورِ نَظر ، شوہر کی ہَم سَفر ، حامِلِ اَقدار فاطمہؑ
    ہر مُحاذ پہ ڈٹی ، ہر ظُلم سے لڑی ، کامِل کِردار فاطمہ ؑ
    اِمام پَرور ماں ، حَق شناس بیٹیاں ، اَمانت دار فاطمہؑ
    اہلِ بَصر ، دُور نَظر ، عالی فِکر ، ہے دِلِ بیدار فاطمہؑ
    یہ چھوٹا سا گھر فاطمہؑ کا ، یہ آیتِ خُدا ہے
    میری تربیت کی خَاطِر ، اِک یہ ہی مدرِسہ ہے
    چھوڑ کر غَمِ دنیا کو ، غَمِ فاطمہؑ میں ڈَھل سکتی ہوں
    گَر میں چاہوں تو زمانے کی کَروٹ کو بدل سکتی ہوں
    اِزم کے پھیلے فِتنوں کو پاؤں تلے مَسل سکتی ہوں
    بن کے زینبؑ ، زُبانِ حَق سے باطِل کو کُچل سکتی ہوں
    نِظام خُدا کو پھیلاؤ غدیر ؔ ، یوں ہی اَشعار میں اپنے
    بے نام نہ تم مرو گے ، زِندہ رہو گے کِردار میں اپنے

  • @MujtabaShah-xt5gr
    @MujtabaShah-xt5gr 6 หลายเดือนก่อน

  • @NoorFaria-yh6mf
    @NoorFaria-yh6mf 8 หลายเดือนก่อน

    Weldone mam g 👍

  • @NoorFaria-yh6mf
    @NoorFaria-yh6mf 8 หลายเดือนก่อน

    Weldone mam g 👍