Tahir Bilal Chishti New Natt 2021 Mehfil E Hamd O Naat Bazm E Hassan Pakistan Talagang Chakwal

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 เม.ย. 2021
  • Tahir Bilal Chishti New Natt 2021 Mehfil E Hamd O Naat Bazm E Hassan Pakistan Talagang Chakwal Recorded By Jaidi Sound Chakwal 03005785311 2021 حافظ طاہر بلال چشتی

ความคิดเห็น • 36

  • @mianmediagroup2133
    @mianmediagroup2133 7 หลายเดือนก่อน +1

    Ma Sha allah

  • @muhammadali-dm9se
    @muhammadali-dm9se ปีที่แล้ว +1

    zafar shahzad bhuut shokha banda hai chan se nahe bath sakta stage pe Alllah isy hidayat da Ameen

  • @user-kz3hb9qf1n
    @user-kz3hb9qf1n 5 หลายเดือนก่อน

    MashAllah

  • @ARCEE7SKY
    @ARCEE7SKY 22 วันที่ผ่านมา

  • @hafizofficial2735
    @hafizofficial2735 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @alsaeedmediahouse
    @alsaeedmediahouse 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب سبحان اللہ ماشااللہ

    • @haroonabbasi2950
      @haroonabbasi2950 3 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/channels/qzE4mpjh4_6J1TOarjfd5w.html

  • @desikushtihamarisaqafat8166
    @desikushtihamarisaqafat8166 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ

  • @uzhairkhan1268
    @uzhairkhan1268 ปีที่แล้ว

    بہترین

  • @MuhammadUzair-vd6sk
    @MuhammadUzair-vd6sk 7 หลายเดือนก่อน

    Nice

  • @MuhammadAbdullah-ho7oq
    @MuhammadAbdullah-ho7oq ปีที่แล้ว

    Mashallah mashallah mashallah

  • @hafizabdullahfarooqioffici5600
    @hafizabdullahfarooqioffici5600 3 ปีที่แล้ว +2

    کیا بات ہے جیدی ساؤنڈ کی اور جاوید بھائی کی اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @alyanch8466
    @alyanch8466 ปีที่แล้ว

    Masha allah.

  • @hidayatullahsoomro9335
    @hidayatullahsoomro9335 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @hafizsohaib4083
    @hafizsohaib4083 ปีที่แล้ว

    Mashallaha beshak

  • @qarimuhammadsajid1044
    @qarimuhammadsajid1044 3 ปีที่แล้ว +3

    اس محفل کی باقی وڈیوز بھی اپ لوڈ کر دیں آپ کا بہت بہت شکریہ ہو گا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے امین

  • @hafizofficial2735
    @hafizofficial2735 11 หลายเดือนก่อน

    Mashallah ❤❤

  • @maliknawazvlog3551
    @maliknawazvlog3551 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @malikakbar6814
    @malikakbar6814 5 หลายเดือนก่อน

    "بہترین حسن ظن"
    🌼 ایک عربی کو کہا گیا کہ تم مر جاؤ گے، اس نے کہا، "پھر کہاں جائیں گے؟"
    کہا گیا کہ "اللہ کے پاس!"
    عربی کہنے لگا "آج تک جو خیر بھی پائی ہے اللہ کے یہاں سے پائی ہے پھر اس سے ملاقات سے کیا ڈرنا؟"
    کس قدر بہترین حسنِ ظن ہے اپنے اللہ سے۔
    🌼 ایک بزرگ سے پوچھا گیا کہ "کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جس کی دعا قبول کی جاتی ہے؟"
    بزرگ نے جواب دیا، "نہیں، مگر میں اس کو جانتا ہوں جو دعائیں قبول کرتا ہے۔"
    کیا ہی بہترین حسنِ ظن ہے۔
    🌼 ابن عباسؓ سے ایک بدو نے پوچھا کہ، "حساب کون لے گا؟"
    آپ نے فرمایا کہ، "اللہ"
    "رب کعبہ کی قسم پھر تو ہم نجات پا گئے،" بدو نے خوشی سے کہا۔
    کیا ہی بہترین حسنِ ظن ہے اپنے رب سے۔
    🌼 ایک نوجوان کا آخری وقت آیا تو اس کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔
    نوجوان نے ماں کا ہاتھ پکڑ کر سوال کیا کہ، "امی جان اگر میرا حساب آپ کے حوالے کر دیا جائے تو آپ میرے ساتھ کیا سلوک کریں گی؟"
    ماں نے کہا کہ، "میں تجھ پر رحم کرتے ہوئے معاف کردونگی۔"
    "اماں جان اللہ پاک آپ سے بڑھ کر رحیم ہے پھر اس کے پاس بھیجتے ہوئے یہ رونا کیسا؟"
    کیا ہی بہترین گمان ہے اپنے رب کے بارے میں۔
    اللہ پاک نے حشر کی منظر کشی کرتے ہوئے فرمایا ہے،
    {وخشعت الأصوات للرّحمٰن}
    "اور اس دن آوازیں دب جائیں گی رحمان کے سامنے"
    اس حشر کی گھڑی میں بھی یہ نہیں فرمایا کہ "جبار" کے سامنے بلکہ اپنی صفتِ رحمت کا آسرا دیا ہے۔
    یااللہ ہمیں اپنے پیارے محبوب کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صدقے دنیا و آخرت میں ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے سائے میں رکھ۔ آمین❤اللّٰہ سے سب کچھ ہونے کا یقین اور غیراللّٰہ سے کچھ نہ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آجائے*****۔۔۔ سلام ۔۔۔
    الٰہی محبوب کل جہاں کو دل و جـــــــگر کا سلام پہنچے
    نفس نفس کا درود پہنچے، نظر نظر کا سلام پہنچـــــــے
    بساط عالم کی وسعتوں سے، جہان بالا کی رفعتوں سے
    ملک ملک کا درود اترے، بشر بشر کا سلام پہنچــــــــــے
    زبـــــان فطرت ہـــــــــــے اس پہ ناطق، ببارگاہ نبی صادق
    شجر شجر کا درود جائے، حجر حجر کا سلام پہنچــــــے
    رسول رحمت کا بار احساں، تمام خلقت کے دوش پر ہـــے
    تو ایسے محسن کو بستی بستی، نگر نگر کا سلام پہنچے
    مرا قلم بھی ہے ان کا صدقہ، مرے ہنر پر ہے ان کا سایہ
    حضور خواجہ ، مرے قلم کا ، مرے ہنر کا سلام پہنچے
    یہ التجا ہے کہ روز محشر، گنہگاروں پہ بھی نظر ہو
    شفیع امت کو ہم غریبوں کی چشم تر کا سلام پہنچے
    نفیس کی بس دعا یہی ہے، فقیر کی اب صدا یہی ہے
    سواد طیبہ میں رہنے والوں کو عمر بھر کا سلام پہنچے
    (سید نفیس الحسینی)
    اللھم صل علٰی سیدنا محمد و علٰی اٰل سیدنا محمد و بارك و سلم***********إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ. اللّہ پاک مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے ، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین ثم آمین یا رب العالمین-****گناہوں کی معافی کا پروانہ
    اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَ مَلَائِكَتَكَ وَ جَمِيعَ خَلْقِكَ ، أَنَّكَ أَنْتَ اللهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ
    ترجمہ: اے اللہ میں نے صبح کی ،میں تجھے ،تیرے عرش کو اُٹھانے والے فرشتوں اورتمام فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوقات کو اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ بیشک تو ہی اللہ ہے ،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،تو اکیلا ہے،تیرا کوئی شریک نہیں ، اور (اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ )حضرت محمّدﷺتیرے بندے اور تیرے رسُول ہیں ۔
    فائدہ:اِن کلمات کی فضیلت یہ ہے:”غُفِرَ لَهُ مَا أَصَابَ فِي يَوْمِهِ ذَلِكَ مِنْ ذَنْبٍ“یعنی پڑھنے والے کے اُس دن کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔(ابواداؤد:5078)
    ایک اور روایت میں ہے”أَعْتَقَ اللهُ رُبُعَهُ مِنَ النَّارِ“
    یعنی ایک دفعہ مذکورہ کلمات کہنے پر جسم کا چوتھائی حصہ جہنم سے آزاد ہوجائے گا، اور چار مرتبہ کہنے سے مکمل جسم آزاد ہوجائے گا ۔(ابواداؤد:5069)*****

  • @muhmmadsoban9158
    @muhmmadsoban9158 3 ปีที่แล้ว +4

    MashAllah
    Rola Dya ap ne 😭😭 Hafiz g Allah ap ko taraki de

    • @haroonabbasi2950
      @haroonabbasi2950 3 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/channels/qzE4mpjh4_6J1TOarjfd5w.html

    • @multanibaba2996
      @multanibaba2996 3 ปีที่แล้ว

      @@haroonabbasi2950 a rttttsttttrstssrtttttstttststtrttttssrrttstssststtsstssstsssststssstrtsssssstdsssstrssssrsssstssssssdstsstsstsssrtsttttstsTrsstrttsttttsttsrststtttsttssttststssssdsttsssstrtsstttrtsttstrstasstsssssssssttsstrtrtssstttttrtrtrstatrstrtsttsrttssasstssstststsstrttstsststttsstttrtttttsttsattattztststttssstststaarttraaattsaratrttttaaarataartaattatttttaaraattttttattaattttteaaatttataataaattttt,

  • @abdullahofficial3712
    @abdullahofficial3712 3 ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @qarimuhammadsajid1044
    @qarimuhammadsajid1044 3 ปีที่แล้ว +2

    سید عزیز الرحمن شاہ صاحب اور مولانا محمد شاہد عمران عارفی صاحب کی مکمل ویڈیو اپ لوڈ کر دیں آپ کا بہت بہت شکریہ ہو گا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے (امین)

  • @saoodazharsaoodazhar8786
    @saoodazharsaoodazhar8786 3 ปีที่แล้ว

    Saood azhr 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇮🇲🇵🇰

  • @ZafarIqbal-sp7yd
    @ZafarIqbal-sp7yd 2 ปีที่แล้ว +1

    ءہگ,,, the other day

  • @qarimuhammadsajid1044
    @qarimuhammadsajid1044 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ

  • @usamafaroq7279
    @usamafaroq7279 3 ปีที่แล้ว

    niqabat

  • @jameelsandhu2679
    @jameelsandhu2679 3 ปีที่แล้ว

    یہ جو واہ واہ کر رہے ہیں سارا مزہ ھی خراب کر رہے ہیں

  • @ARCEE7SKY
    @ARCEE7SKY 22 วันที่ผ่านมา

  • @uzairyameen1043
    @uzairyameen1043 2 ปีที่แล้ว

    بہترین

  • @amankasafar9459
    @amankasafar9459 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @asarulhaq9743
    @asarulhaq9743 3 ปีที่แล้ว

    MashAllah