Dargah Deewan Shah Baba - Urs E Mubarak - 1st Sandal Deewan Mahal Bhiwandi 06/01/2023

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2024
  • آل انڈیا اشرفی فاؤنڈیشن پوری دنیا میں ایک انقلاب پیدا کر چکی ہیں دینی سماجی معاشی خدمات کو اس فاؤنڈیشن انجام دے رہی ہیں اس فاؤنڈیشن کے چینل کو آپ لوگ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں اور ثواب دارین حاصل کریں
    اس فاؤنڈیشن کے
    سرپرست پیر طریقت حضرت علامہ مولانا علی محمد اشرفی صاحب قبلہ (سرپرست اعلی آل انڈیا اشرفی فاؤنڈیشن )
    صدر عزیز الشعراء وعزیز المشائخ صوفی عبد العزیز اشرفی الہ آبادی صاحب قبلہ (صدر آل انڈیا اشرفی فاؤنڈیشن )
    رکن حضرت حافظ و قاری بابا فرید اشرفی صاحب قبلہ (رکن آل انڈیا اشرفی فاؤنڈیشن)
    سیکرٹری عطائےعزیز المشائخ سرفراز احمد اشرفی صاحب (سیکرٹری آل انڈیا اشرفی فاؤنڈیشن )
    جنرل سیکرٹری ڈاکٹر نور انصاری صاحب (جنرل سکرٹری آل انڈیا اشرفی فاؤنڈیشن )
    / @allindiaashrafifounda...

ความคิดเห็น • 12