الحمدللہ احقر مجلس میں حاضر ہوا تھا بہت اچھا کیا کے اتوار کو اصلاحی مجلس ہوگئی مجھے مدرسے کو چھٹی بھی رہتی ہے الحمدللہ اب سے ہر ماہانہ مجلس میں احقر حاضر ہونے کی پوری کوشش کرے گا اللہ تعالی حضرت والا کے عمر میں اور حضرت والا کا سایہ ہمیشہ عافیت کے ساتھ تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین
Masha Allah
Allah Hazrat ka saya hamare saropar tader kayam farma Aameen
Allah Hazrat ki umar mein barkat ata farma Aameen
الحمدللہ احقر مجلس میں حاضر ہوا تھا بہت اچھا کیا کے اتوار کو اصلاحی مجلس ہوگئی مجھے مدرسے کو چھٹی بھی رہتی ہے الحمدللہ اب سے ہر ماہانہ مجلس میں احقر حاضر ہونے کی پوری کوشش کرے گا اللہ تعالی حضرت والا کے عمر میں اور حضرت والا کا سایہ ہمیشہ عافیت کے ساتھ تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ
اللہ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
اور صحت عطاء فرمائے۔ آمین