Reality of Telethon | real face of Dawateislami | Dawat-e-Islami | Ghalat Fehmiyan Dawateislami

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 336

  • @mahtabalam714
    @mahtabalam714 22 วันที่ผ่านมา +26

    Mujhe Lag rha Appko Dawateislami ki Taraqqi Hazam nahi ho rhi hai😂😂😂😂

  • @ZameerAtari-s1u
    @ZameerAtari-s1u 20 วันที่ผ่านมา +11

    دعوتِ اسلامی زندہ باد
    یہ دور میرے عطار کا ہے

  • @GMAttariStudio.
    @GMAttariStudio. 22 วันที่ผ่านมา +15

    آپکی سب باتیں غلط ہیں. میں 1996 سے دعوت اسلامی میں ہوں اور میرے تینوں بچے دعوت اسلامی میں کے جامعہ میں پڑھتے ہیں. اور آپکی ساری باتیں جھوٹ پر مبنی ہو.

    • @ameerhamzamarri6072
      @ameerhamzamarri6072 21 วันที่ผ่านมา

      بھائی اس کا دماغ خراب ھوا ھے

    • @HameedRaza-b1x
      @HameedRaza-b1x 12 วันที่ผ่านมา

      بس اسلام زندہ باد عداوت اسلامی مردہ باد

  • @Sh-Sb
    @Sh-Sb 21 วันที่ผ่านมา +12

    دعوت إسلامي زندہ باد

  • @mudassarattarimudassaratta3649
    @mudassarattarimudassaratta3649 21 วันที่ผ่านมา +11

    اس کو پتا بھی ھے کے دعوت اسلامی پیسے کھا جاتی ھے اور سود کے کام میں پیسے لگاتی ھے تو پھر بھی کہتا ھے کے میں نے10 یونٹ کی نیت کی ھے 😅😂😅😅😅😅

  • @shahmazharulislamthajimatt7002
    @shahmazharulislamthajimatt7002 21 วันที่ผ่านมา +11

    May dawate Islami ko 20 unit telithon deungay

  • @mahtabalam714
    @mahtabalam714 22 วันที่ผ่านมา +7

    I Love Dawateislami . ALLAH karam Ayesha Kare Tujpe Jahan mein Ayea Dawateislami Teri Dhoom Machi ho ❤

  • @zafarhayat7193
    @zafarhayat7193 21 วันที่ผ่านมา +10

    اشرف پٹیل اللہ تمھیں ہدایت دے۔ کاش اس عمر میں تمھیں عقل آجاٸے۔

  • @92historyofislam
    @92historyofislam 20 วันที่ผ่านมา +5

    ہم کو دعوت اسلامی سے پیار ہے

  • @anwarulhaq4961
    @anwarulhaq4961 21 วันที่ผ่านมา +5

    اشرف پٹیل صاحب آپ الیاس قادری صاحب کا مرید اور محب ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔۔۔۔۔ کبھی ان سے پوچھا کہ آپ ویڈیوز سے انہیں کتنا رنج پہنچتا ہوگا؟؟

  • @yasirkhan-vy4qq
    @yasirkhan-vy4qq 21 วันที่ผ่านมา +8

    LoVe DaWaT E iSLaMi❤🎉

  • @a.19ch69
    @a.19ch69 20 วันที่ผ่านมา +6

    الحمدللہ میں نے بھی ایک یونٹ دعوت اسلامی کو دیا ہے۔

  • @ahmadraza8602
    @ahmadraza8602 21 วันที่ผ่านมา +17

    اس کو ایک ہی درد ہے
    "مجھے کیوں نکالا!"

    • @riyazuljannah3673
      @riyazuljannah3673 20 วันที่ผ่านมา

      Ikhlas hoga jabhi to ye dard hua h

    • @kamranlatif-t8t
      @kamranlatif-t8t 18 วันที่ผ่านมา

      Nikala wo bhi sailana ka chanda khata karne par.

    • @FouziaMalik-y7y
      @FouziaMalik-y7y 16 วันที่ผ่านมา

      😂😂😂

  • @qurbanattari9366
    @qurbanattari9366 20 วันที่ผ่านมา +2

    کاش ہم دنیا میں آنے کا مقصد سمجھ جاتے
    عیبوں کو دھونڈتی ہے فقط عیب جو کی نظر
    اہل نظر تو بس ہنر و کمال دیکھتے ہیں

  • @fauzan0071
    @fauzan0071 21 วันที่ผ่านมา +5

    Agar Aap Ka Maqsad Riza e Ilahi Hota To Aap Baraye Raast Sahibe Muamla Se Baat Karte Awaam Me Ye Baate Uchalna Hi Is Baat Par Dalil Hai ke Aap Hasad Ke Mareez Hai

  • @Khadim-Hussain-razvi
    @Khadim-Hussain-razvi 21 วันที่ผ่านมา +6

    Pray for me may Allah make my hands who donated dawate islami

  • @zafarhayat7193
    @zafarhayat7193 21 วันที่ผ่านมา +6

    دعوت اسلامی زندہ باد

  • @S.M.Pathan126
    @S.M.Pathan126 22 วันที่ผ่านมา +7

    Dawateislami Zindabad

  • @MohmmadSalman-kl5lu
    @MohmmadSalman-kl5lu 20 วันที่ผ่านมา +4

    Kash aap dawateislami jaise nemat ko smaj paata I love dawateislami i love ameer ahle sunnat i love jamiatul madina i love mufti yahyya salman attari faizabad up india

  • @jiyaz3313
    @jiyaz3313 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    الحمدللہ میں جامعتہ المدینہ کی طالبہ ھوں میں نے اپنی پیاری تحریک کو 11 یونٹ جمع کروائے ۔۔۔ اللہ کریم میری دعوت اسلامی کو اپ جیسے شریروں سے محفوظ رکھے اور مزید ترقیاں اور عروج نصیب کرے آمین۔۔۔۔
    جو کچھ اپ نے کہا ایسا کچھ نہی ۔۔۔ بلکہ ہمیں بانسبت دیگر مدارس اور جامعات کے بہتتت زیادہ سہولتیں دی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کسی پر پریشر نہی ہوتا کہ وہ ہر مہینے صدقہ باکس کی رقم یا چندہ جمع کروائے ہی ۔۔۔ دینے والے 100 روپے بھی دیں یا کچھ نا بھی دیں تب بھی ہماری پیاری تحریک اس کو سراہتی ہی ہے الحمدللہ ثم الحمدللہ

  • @Platonism474
    @Platonism474 21 วันที่ผ่านมา +6

    Allah Pak aapko taubah ki taufeeq de.

  • @saeidattari6215
    @saeidattari6215 21 วันที่ผ่านมา +16

    Yad Rakhe Dawateislami Allah Pak Ki Khas Ata Ka Naam Jo Ise Girane Ki Koshish Karega Wo Khud Girta Jaiga Aur Dawateislami Mazeed Bulandi Hoti Jaigi

    • @TheSalman789
      @TheSalman789 17 วันที่ผ่านมา

      Hahahahahahaaaaaaa

  • @TahirAttari-eq6rf
    @TahirAttari-eq6rf 22 วันที่ผ่านมา +9

    او اشرف پٹیل مجھ سےبات کرو
    تیرے ہر سوال کا جواب میں دیتا ہوں
    بول

    • @abdulrashid3339
      @abdulrashid3339 18 วันที่ผ่านมา

      You can't answer. You do not know things at all. Jahil pir kay jahil mureed. You can not answer. You have no position in Dawate Islami.

  • @islamiceducationinstitute
    @islamiceducationinstitute 17 วันที่ผ่านมา +1

    دعوتِ اسلامی زںدہ باد

  • @Pagalpnn
    @Pagalpnn 22 วันที่ผ่านมา +8

    ہر جھوٹ بولنے والا اور سچ کے ساتھ جھوٹ ملانے والا اپنی آخرت کی فکر کریں
    جناب کو اصل مسئلہ عبدالحبیب اور حاجی عمران سے ہے

    • @maqsoodattari3769
      @maqsoodattari3769 20 วันที่ผ่านมา

      ہاں جی عمران اور حاجی حبیب سے اصل مسئلہ ہے تو ان کے ساتھ براہ راست بات کریں نا پوری دنیا کو بتانے کی کیا حاجت ہے ككك?

  • @arifrazaattari2799
    @arifrazaattari2799 21 วันที่ผ่านมา +10

    Ese hi log Deen k dushman hen

  • @azizurrahmankhan7179
    @azizurrahmankhan7179 21 วันที่ผ่านมา +4

    I love Dawat-e-Islami

  • @akhlaqahmed546
    @akhlaqahmed546 20 วันที่ผ่านมา +3

    نیفے ٹیرے کے بڑے بھائی جلتے رہو

  • @M.ROHANkgf
    @M.ROHANkgf 21 วันที่ผ่านมา +5

    Dawate islami zinda baad

  • @mohammadali-l8g
    @mohammadali-l8g 18 วันที่ผ่านมา +1

    دعوت اسلامی کو چاہیے اپنی آ مدن اور اخراجات کی تفصیلات ہر مہینے پبلک کرے باقی اشرف پٹیل صاحب کی ایک بات میں دم ہے کہ محفوظ کاروبار کونسا ہے اس کا جواب تو لازم آ نا چاہیے

  • @akhlaqahmed546
    @akhlaqahmed546 20 วันที่ผ่านมา +2

    دعوت اسلامی زندہ باد ❤❤❤❤

  • @illusions9605
    @illusions9605 20 วันที่ผ่านมา

    I have been taking classes at Faizan Online Academy overseas & I have NEVER BEEN forced to give donations.
    When you speak ill of someone, you speak ill of yourself!
    Alas, even America couldnt teach you manners!

  • @HarisAli-j9k
    @HarisAli-j9k 22 วันที่ผ่านมา +19

    استعفر اللہ اتنی غلط باتیں کر رہے آپ... آپ بہتان لگا رہے دعوت اسلامی پر اللہ پاک آپ کو ہدایت دے

    • @TheSalman789
      @TheSalman789 17 วันที่ผ่านมา

      Chanda khor, halwa khor, biryani khor or zakaat khor to pehly sy hi thy ye dawat e islami walay, laikn ab to ye sood khor bhi bn chukay hen. Ye bappa jani or is k sath jo log bythty hen, ye sb apnay paisy kamany ki khatir fitna phayla rhy hen.

  • @majidkumbhar6375
    @majidkumbhar6375 21 วันที่ผ่านมา +1

    I love dawte islami dawte islami deen ka kam kar Rahi he duniya me dawte islami ke 4500 hajar se jayada madresa he un ka karcha lagta he ve se me dawte islami se nahi hu lekin un ke kaam se vajifa aaj kal khuch logo hajam nahi ho raha

  • @zafarhayat7193
    @zafarhayat7193 21 วันที่ผ่านมา +4

    شاید تمھارے نصیب میں جلنا لکھا ہے

  • @PeaceTalk95
    @PeaceTalk95 20 วันที่ผ่านมา +2

    مولوی صاحب اللہ تمہیں ہدایت دے۔

  • @ArbazSM-j2c
    @ArbazSM-j2c 21 วันที่ผ่านมา +2

    Ashraf patel ke channel me comments me full thukayi ho rahi hai 😂 mufti Haneef Qureshi ka band hogaya ab ye utt Gaya hai

  • @hellosalam
    @hellosalam 11 วันที่ผ่านมา +2

    اشرف بھائی اپ ایک مجاہد کا کام کر رہے ہیں یہ راستہ اسان نہیں ہوگا ۔ . . . . . اللہ تعالی اپ کو ہمت اور استقامت عطا فرمائے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں . . . . اللہ تعالی دین میں منافقوں سے اپنی پناہ عطا فرمائے ۔ ۔ ۔ ۔

  • @ShahInteriorworks
    @ShahInteriorworks 20 วันที่ผ่านมา +2

    Jab allah pak aqal cheenta hy tou aisi halat ho jati hy....

  • @Waseemattari1126
    @Waseemattari1126 20 วันที่ผ่านมา

    اللہ کریم اسے ہداہت دے،، دعوت اسلامی زندہ باد الحمدللہ میں بھی دعوت اسلامی سے 20سال سے وابسطہ ہوں الحمدللہ دعوت میں ایسا کچھ بھی نہیں جو یہ بہتان لگا رہا ہے

  • @zafarhayat7193
    @zafarhayat7193 21 วันที่ผ่านมา +2

    جب خدا کی پکڑ آتی ہے۔ بہت سخت آتی ہے۔

  • @razatv0987
    @razatv0987 21 วันที่ผ่านมา +2

    اپ نے جو اعتراض کیا ہے کیا اپ اس کا علمی اور فنی اعتبار سے جواب دے سکتے ہیں کیا اپ نے کسی مفتی سے رابطہ کر لیا ہے اتنا بننے کی کوشش مت کیجئے گا مجھے یہ بتا دیں کہ کیا اپ نے ہم سے زیادہ پڑھ لیا ہے

  • @BestIslam-m5h
    @BestIslam-m5h 21 วันที่ผ่านมา +8

    کتنا کمزور ایمان ہے جناب آپکا ویسے شہرت حاصل کرنے جے لیے آج کل کچھ غریب اور شہرت کے بھوکے لوگ دعوت اسلامی کو برا بول تے ہیں

    • @DocumentingMoments
      @DocumentingMoments 20 วันที่ผ่านมา

      جو سچ بولے اس کا ایمان کمزور ہوگیا واہ

    • @BestIslam-m5h
      @BestIslam-m5h 20 วันที่ผ่านมา

      @DocumentingMoments آپکو کیسے علم ہے انکے سچ بولنے کا کیا آپ مرکز میں گئے ہیں کیا آپنے کسی شوری کے نگران کو دعوت اسلامی کے پیسے کھاتے ہوئے دیکھا ہے رہی بات حاجی عبد الحبیب اور حاجی عمران کی تو انکے اپنے کاروبار ہیں وہ کیوں کھائیں گے لوگوں کا مال جو خود دعوت اسلامی پر اتنا خرچ کرتے ہیں

    • @BestIslam-m5h
      @BestIslam-m5h 20 วันที่ผ่านมา

      پیارے منے جب پتا نہیں ہو تو بلا وجہ دوسروں کا ٹائم ضائع نہ کریں

    • @DocumentingMoments
      @DocumentingMoments 20 วันที่ผ่านมา

      @@BestIslam-m5h تم واقعی جاہل اور اندھے مقلد ہو

  • @sherazattari3365
    @sherazattari3365 21 วันที่ผ่านมา +2

    پٹیل عرف پیٹو😅
    مزہ آگیا آپکی فلمیں سن کر 🤣🤣

  • @AishaKhan-ql7gx
    @AishaKhan-ql7gx 14 วันที่ผ่านมา

    Aap america me hain ya JAMICA mein hain?

  • @sq.tv1234
    @sq.tv1234 20 วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ سے کس طرح بات ہوسکتی ہے آپ سے ایک بار مفصل بات کرنا چاہتا ہوں۔ فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی ماہ رمضان میں اعتکاف میں ہماری ملاقات ہوئی تھی۔ امید ہے ایک بار ہماری بات ہو تو شاید مفصل گفتگو ہوجائے۔

  • @Abdullah-b9v9k
    @Abdullah-b9v9k 22 วันที่ผ่านมา +3

    بہت عمدہ پٹیل صاحب آپ کی حقیقت بیانی سے ہوسکتا ہے کئی لوگوں کی آنکھیں کھل جائیں گی

    • @NoorAhmad-a
      @NoorAhmad-a 22 วันที่ผ่านมา

      Abe buhtan laga raha he dawate islami pe

    • @NoorAhmad-a
      @NoorAhmad-a 22 วันที่ผ่านมา

      Hasad karne walon kuch nhi bigad sakte dawate islami ka

    • @arifrazaattari2799
      @arifrazaattari2799 21 วันที่ผ่านมา

      Bohtan bazi ko aj kal umda kaha ja Raha hai bina kisi tehqiq ke tasdiq ki ja rahi hai
      Vah ji vah

    • @maqsoodattari3769
      @maqsoodattari3769 20 วันที่ผ่านมา

      سوشل میڈیا پہ شور ڈالنے کی کیا ضرورت ہے براہ راست بات کریں

  • @obaidurrehman5461
    @obaidurrehman5461 22 วันที่ผ่านมา +5

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں آپ کی عزت کرتا ہوں کیونکہ آپ بھی اہل سنت کا اثاثہ ہیں لیکن آپ ایسی باتوں سے گریز کریں جو بہتان کے ضمرے میں آتی ہوں اور اگر ہو سکے تو آپ بھی نیت کریں کہ دعوت اسلامی نے اتنی مسجد اتنے مدرسے بنائیں میں ان سے زیادہ بنا کے دکھاؤں گا تو یہ ہے مزے دار بات ایک جگہ بیٹھ کر ویڈیو ریکارڈ کر لینا اور دوسروں پر بہتان لگانا یہ بالکل بھی صحیح حرکت نہیں ہے۔
    تھوڑا نہیں پورا سوچیے

  • @Shahbaz-ti5hp
    @Shahbaz-ti5hp 21 วันที่ผ่านมา +1

    شاباش پیٹو صاحب شاباش اللہ اپ کے پیٹ کا درد کم کرے ۔۔۔ویسے یہ بات ہے نا کام کرنا ہے اور ناہی کرنے دینے ہے۔۔

  • @adeelfazlani9618
    @adeelfazlani9618 21 วันที่ผ่านมา +2

    Allah Paak apko hidyat ata farmay. Apko masla hai tou direct hazrat sahab say alag say mulaqat karein ,saray waswasay ya koi bhi ghalat fehmi dor hojaigi inshaAllah

  • @ArifMemon-g7w
    @ArifMemon-g7w 20 วันที่ผ่านมา

    اسکو اپنے پیسوں پر غرور ہے یہ سمجھتا ہے کہ اشرف پٹیل کےچندے کے بغیر دعوت اسلامی نہیں چل سکتی
    جو کہ یہ اسکی غلط فہمی ہے

  • @alilaiquat6855
    @alilaiquat6855 20 วันที่ผ่านมา +1

    Aik shaks ny dawat e islami main itna waqt dia aaj agar usky khadshat hain tu unky khadshat dour karny chahy

    • @maqsoodattari3769
      @maqsoodattari3769 20 วันที่ผ่านมา

      ان کے خدشات سوشل میڈیا پہ دور کریں کہ پاس ا کر بیٹھیں اور براہ راست بات کر کے دور کریں اپ فیصلہ کریں ؟؟

    • @mohammadakram1096
      @mohammadakram1096 20 วันที่ผ่านมา

      ​@@maqsoodattari3769
      مقصود بھائی
      اس کو بھی اشرف پٹیل کی بات سمجھ اتی ہے
      اس سے اپ کیا فیصلہ کرواؤ گے وہ منصف کیسے ہو سکتا ہے جو فتنے باز کی باتوں کو پسند کرتا ہے

  • @muhammadabuzar4801
    @muhammadabuzar4801 20 วันที่ผ่านมา

    Patel Sb. aap se baat ho sakti Hy?

  • @iqbalraza6396
    @iqbalraza6396 19 วันที่ผ่านมา

    بہت شدید تکلیف ہے آپ کو
    آپ کی تکلیفوں کو مزید اضافہ ہو

  • @KhanKhan-kz9du
    @KhanKhan-kz9du 20 วันที่ผ่านมา +1

    Well done 👍

  • @ImranShaikh-pu6fu
    @ImranShaikh-pu6fu 10 วันที่ผ่านมา

    I Love Dawateislami 🇮🇳

  • @ShoaibG-o1h
    @ShoaibG-o1h 22 วันที่ผ่านมา +1

    Ashraf Patel g
    aap Khud faizan e Madina karachi ja kr Hisaab kyun Nahi le lete ho ???

  • @mohamedhafiz9434
    @mohamedhafiz9434 21 วันที่ผ่านมา

    Jazakallah khair for the information.

  • @trariq786
    @trariq786 21 วันที่ผ่านมา +2

    تو اشرف پٹیل نہیں بلکہ اشر پٹیل ہے

  • @salmansheikh9890
    @salmansheikh9890 20 วันที่ผ่านมา

    Asalam O Alaikum Hazrat kesa Hain ap umeed Hain thek hungy agr ap Allah ek mante Hain tu koi sabot tu den awam dekhy tu apka koi sabot jbhi tu yaqen kre gi ya B's btein hi btein krta reha ga ap sabot den agr hai tu phr hum ullama se rabta kr k jye ga markaz ink bt krega magr bt sari sabot ki hai Hawa mein btein krna se kia Hoga

  • @muhammadasif1038
    @muhammadasif1038 22 วันที่ผ่านมา +2

    Apnay zakat khirat and Atiyat zaya na karo. Apnay Haat sa apnay relatives and neighbors and Mustaheeq Afrad ko daina Chahiya and Afzal bhi yahee hai.

    • @arifrazaattari2799
      @arifrazaattari2799 21 วันที่ผ่านมา

      Bilkul afzal he
      Sabka khayal rakha jay apno ka bhi or jo ehle sunnat k madaris chal rahe hai zaqat se vo bhi apne hen Deen bhi apna he jo quran ki taleem di jati he madaris me vo quran bhi apna he,vo asatza or tulaba bhi apne hen sab ka khayal rakhna chahiye

  • @riyazuljannah3673
    @riyazuljannah3673 20 วันที่ผ่านมา

    Comments bhi sb sahi h lekn ye bhi ak fact nazar ata h k dawate islami k madaris or jamiat k bache bache ko chande ka hadaf mila hota h kia is tra deen ka kam hota h?

  • @trariq786
    @trariq786 21 วันที่ผ่านมา +2

    ابے پاگل ہوگیا ہے کیا۔

  • @kkkIrfanbutterysmoothujiuuuhhb
    @kkkIrfanbutterysmoothujiuuuhhb 20 วันที่ผ่านมา

    Aameen

  • @muhammadajmalraza655
    @muhammadajmalraza655 22 วันที่ผ่านมา +2

    Ya kya chal raha hai smj may nhi a rahA

  • @quotes_time6122
    @quotes_time6122 21 วันที่ผ่านมา +1

    Sab subscribe ka chakar hai babu Bhaiya,
    Mil jaye gi chacha Sohrat sabar karo

  • @janatwaris7177
    @janatwaris7177 21 วันที่ผ่านมา +1

    MashAllah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤haji sb

  • @mofaizanrazaansari6804
    @mofaizanrazaansari6804 20 วันที่ผ่านมา

    Hazrat Aap ne kuch zyada hi boldiya . Agr dawateislami ko achche se pehchan ne Ki taqat Nahi he to mou band hi rakha Karen . Kyu Ki Aap ke zehen me woh taqat hi Nahi he jo dawateislami ko pehchan sake 🙃🙃

  • @khurramchaudry8703
    @khurramchaudry8703 18 วันที่ผ่านมา

    Bilkul teek keh rahe hian ashraf sab Muft ka mal samaj kar sab kha rahe hian

  • @illusions9605
    @illusions9605 20 วันที่ผ่านมา

    Your talks are illogical, you are implementing your own biased opinion onto the caller, may be your age has caused these troubles for you. Please book an appointment with your gp. You need help. If you disagree with someone's policies, just bycott them. Its not necessary to insult people over social media!

  • @salmansheikh9890
    @salmansheikh9890 20 วันที่ผ่านมา

    Or agr ap such mein Allah or usk Rasool ko manta Hain ap chata Hain k agr dawat e islami glt kr rhi hai tU mein apse request krunga ap ullama se jakr milen

  • @ShahInteriorworks
    @ShahInteriorworks 20 วันที่ผ่านมา

    Dawat e islami Zindabad

  • @KazimKami
    @KazimKami 20 วันที่ผ่านมา +1

    To wo parchi data sabat kar

  • @ShaikhAkrambadsha
    @ShaikhAkrambadsha 20 วันที่ผ่านมา

    Dawat e islami jindabad❤

  • @tariqueattari5202
    @tariqueattari5202 21 วันที่ผ่านมา

    .قبر میں آپ نے اپنے اعمال کا حساب دینا ہے....آپ سے عبدالحبیب عطاری کا سوال نہیں ہوگا....آپ سے دعوت اسلامی کا سوال نہیں ہوگا. آپ نے اپنے ایک ایک جملے کا کل بروز قیامت حساب دینا ہے.

  • @moinuddin15966
    @moinuddin15966 19 วันที่ผ่านมา

    Lagta he ye aadmi ko kabz ki problem hai
    DI ki tarakki hazam nhi ho pa rhi

  • @javedattari7523
    @javedattari7523 7 วันที่ผ่านมา

    Tu hai kaun Dawate Islami ko hisab puchhne wala?

  • @asifusman995
    @asifusman995 20 วันที่ผ่านมา

    Right yeh sahi keh rha he

  • @nisarshah6410
    @nisarshah6410 15 วันที่ผ่านมา

    پٹیل صاحب لگتا ہے وہ وقت تم پر اگیا کہ اللہ تم سے ناراض ہے اپنے گناہوں سے توبہ کرو اور رب کو راضی کرنے کی کوشش کرو تمہاری اخری عمر ہے۔

  • @ragibansari7
    @ragibansari7 20 วันที่ผ่านมา

    Ye shaks apni qabiliyat par toh popular na ho paya toh dawateislami ko nishana banane ki koshsih kr raha
    Ise sirf shohrat chaihye

  • @Nasirattari-q6p
    @Nasirattari-q6p 20 วันที่ผ่านมา

    یار یہ تو بہت بڑا فتنہ ہے

  • @iqbalkarmadiya4061
    @iqbalkarmadiya4061 4 วันที่ผ่านมา

    Galat galat Information Mat do Sayad is vajase Tuje Dawat e islami ne nikala hoga Kala dil wala 😂

  • @razatv0987
    @razatv0987 21 วันที่ผ่านมา

    Assalam walekum main Nabi Na Hoon aapse Ek Sawal puchta hun aap Jarur jawab Denge Mujhe ummid Hai

  • @GhulamMurtaza-xc2xt
    @GhulamMurtaza-xc2xt 20 วันที่ผ่านมา +3

    حقیقت بیان کی ہے اشرف صاحب۔نے

    • @maqsoodattari3769
      @maqsoodattari3769 20 วันที่ผ่านมา

      دارالافتاء اہل سنت میں بیٹھ کے بات کر رہے ہیں نا تب پتہ چلے گا حقیقت ہے کہ جھوٹ ہے پوسٹ مارٹم کروائے اپنی باتوں کا

    • @GhulamMurtaza-xc2xt
      @GhulamMurtaza-xc2xt 19 วันที่ผ่านมา

      جو مرید ہوں وہ اجارہ ڈبل نہیں ٹپل کرسکتے ہیں اور بقیہ جاڑو دیں پوچہ دیں بس ۔ دارالافپاء والے خود تین تین اجارے کرتے ہیں
      یہ دین کی باتیں سکھائیں
      دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہوجا
      بہائی
      آپ کو پتا ہی نہیں ہے

  • @شفیقرضامدنی
    @شفیقرضامدنی 22 วันที่ผ่านมา +2

    اس نے نہیں بچنا اس کو لاہور لے جاؤ
    تنگ نظری جہالت حسد بغض کے سوا کچھ بھی نہیں

  • @ranaanwarali1179
    @ranaanwarali1179 20 วันที่ผ่านมา

    اگر ہمت ہے تو یہی باتیں امیر اہلسنت کے سامنے آ کے کر۔

  • @amjadislam3846
    @amjadislam3846 19 วันที่ผ่านมา

    جنهوں نے بيڑا غرق كيا ان پہ آنکھيں بند ہيں واه مولوى الياس

  • @amjadislam3846
    @amjadislam3846 19 วันที่ผ่านมา

    فرمان حضرت صاحب أن فرشتوں پر ہماری آنکھيں بند ہيں بس چندہ جمع کرو

  • @SaqlainShaikh-tx9ew
    @SaqlainShaikh-tx9ew 19 วันที่ผ่านมา

    Aapne saach bola toh saare munno ko hazam nhi hora aur betuki baate karre comments mai
    Yeh log har wo aadmi ka piche padte jo middle class hai wo bhi 7k dene ka liye jiski salary 20 hazar hai wo inko 7k de faltu kaam ka liye

  • @amanatalioffical
    @amanatalioffical 19 วันที่ผ่านมา

    جب اللہ خاتمہ ایمان پے فرمائے

  • @Pagalpnn
    @Pagalpnn 22 วันที่ผ่านมา +3

    پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
    شجر سے وابستہ نہ رہنے کی صورت میں---------کی کوئی پہچان نہیں ہے

  • @irfanraza3085
    @irfanraza3085 20 วันที่ผ่านมา

    Ye banda mukhalfat me is had tak utar chuka hai ki ye sahi galat ki tamiz hi bhul chuka hai

  • @khanirfan3410
    @khanirfan3410 16 วันที่ผ่านมา

    SASTI SHOHRAT, baba g app ko to kal tak koi nahi janta tha, app Dawat-e-islami kaa name lay kar video viral kar rahy hain, sir mashoor honay k liay

  • @Shahbaz-ti5hp
    @Shahbaz-ti5hp 21 วันที่ผ่านมา

    آپ نے جو دس یونٹ دینے کا بولا ہے کیا مجھے لگتا ہے جیسے اپ اس نیت میں جھوٹے ہیں ۔۔

  • @sadaqatali9076
    @sadaqatali9076 20 วันที่ผ่านมา

    جناب اتنا غرور ٹھیک نہیں ہے اللہ تعالی پہلے مجھے ہدایت دے پھر بعد میں اپ کو امین

  • @nisarshah6410
    @nisarshah6410 15 วันที่ผ่านมา

    سود کو کون کاروبار کہتا ہے کیا آپ یہ کاروبار کرتے ہو؟

  • @imranraza6839
    @imranraza6839 20 วันที่ผ่านมา

    i love dawate islami ap ko kia hogya h patel sahab coments btatey hain kn kia hai Allah ap ko hidayat de

  • @attariahmad3952
    @attariahmad3952 20 วันที่ผ่านมา

    دنیا میں حسدکی أگ میں جلنا اور أخرت میں تکبر کی سزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دماغی امراض کی الگ سزا ۔۔۔۔توبہ کر لو مرنے سے پہلے پہلے

  • @mudassarattarimudassaratta3649
    @mudassarattarimudassaratta3649 21 วันที่ผ่านมา

    یار تیری بھی کوٸی سمجھ نی آتی
    دعوت اسلامی کو خود چندہ بھی دیتے ہو اور تم کی دفعہ بتا چکے ہو کے میں نے اتنے یونٹ دیے ہیں اور پھر لوگوں کو بد ظن بھی کر رھے ہو کے یہ پیسے کھا جاتے ہیں ۔

  • @waseemminhajian7555
    @waseemminhajian7555 20 วันที่ผ่านมา

    Paise kamana hai hai to aao DI join karlo lack pati bante kuch karna nai hai inke bappa k qaside jitna padenge utna Paisa milega garib ka sadqa fitra