میرا ٹاپک ہر بندے کے لیے نہیں صرف اور صرف یوٹیوبرز کے لیے ہے اور میرے کام میں بڑا زیادہ کمپٹیشن ہے ۔ میرے سبسکرائبرز میں سب کو فائدہ ہو رہا ہے مگر ان کے ٹاپک کے مطابق ۔ 👍🏻 ویوز کم ا رہے ہیں جس کی وجہ سے سبسکرائبر بھی بہت سلو سلو ارہے ہیں ۔ اس میں کوئی فکر کی بات نہیں ہے استاد کا کام ہے علم بانٹنا کلاس میں چاہے دو بچے ہوں🍎
چینل مونیٹائز ہونے کے بعد ملتی ہیں وہ بھی اپ کے چینل کے ٹاپک کے متعلقہ کمپنیاں اپ سے رابطہ کر لیں گی ۔ اپ اپنے چینل ڈسکرپشن میں ای میل یا کنٹیکٹ ایڈ کر کے رکھیں ۔
TH-cam ny jo new monitization policy banaye hai, 500 subscriber or 3000 watch time, 3 videos upload or 3M shorts wali, us pr 1 video bana dain, Jazak Allah
A.o.a zabi Bhai...AK question h....JB shorts upload krty hn to add sound m Jo top py music h wo select kren lqn hm NY lgana wo h Jo pely sy video py h top sound Ka volume off KR k apni video Ka volume zada KR dn r hr shorts py agr is tra krty rhen to copyright issue to ni hoga plz btayen
جب اپ خود کا ساؤنڈ ہی استعمال کریں گے تو پھر کاپی رائٹ کیسے ا سکتا ہے ۔ یاد رکھیں کاپی رائٹ تب اتا ہے جب ساؤنڈ کسی کا بغیر اجازت استعمال کریں ۔ اس کے علاوہ ہر شارٹ ویڈیو میں ایک جیسا ساؤنڈ استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے ۔ اپ شارٹس میں کوئی بھی ساؤنڈ یوز کریں مگر ہر ویڈیو میں نہیں بلکہ دو چار بار یوز کریں
Bhai kis bank ma account open krwayb? Is pr b video bna dain aur secondly, kia hm pakistan ma rhyy hoy USA based channel bna skty hain? Like agr mera content English ma ha, title, description wgera sb english main aur views USA sa aa rhy hon to kia hm video post krty hoy location ma USA ad kr skty hain? Yaa new channel bna skty hain jaha country ma USA select kr skty hain?
صرف کنٹری سلیکٹ کرنے سے نہیں بلکہ کنٹینٹ کے حساب سے اس کے ویوز اتے ہیں یعنی کنٹینٹ انگریزوں کے مطلب کا ہوگا تو وہاں سے بھی اس ائیں گے چاہے اپ کسی بھی ملک میں بیٹھے ہو ۔ اور اگر اپ کا کنٹینٹ صرف پاکستان کے لیے تو پھر اپ چاہے نیویارک میں بیٹھ کے چینل چلائیں اس کے ویوز امریکہ سے نہیں ائیں گے ۔ یعنی کہ اپ کا کنٹینٹ اور ایس ای او انگلش کا ہے تو وہاں سے ویوز ائیں گے ۔ میزان ایم سی بی یو بی ایل اور بینک الحبیب بہتر ہے
ایڈریس ویریفکیشن سے مراد گوگل جو اپ کو پن سینڈ کرے گا اپ کے پوسٹل ایڈریس کے اوپر اس پن میں ایک نمبر ہوگا وہ اپ نے ڈالنا ہے ایڈسنس کے اکاؤنٹ میں ۔ اس پر میں نے الریڈی ویڈیو بنا رکھی ہے اپ وہ دیکھ لیں جس کے اوپر لکھا ہے پن مل گئی
میں نے اپ کو صاف صاف بتایا ہوا ہے اس ویڈیو میں کے چار بار بن اپلائی کرنے کے بعد ائیڈیا اپلوڈ کرنے کا اپشن ملتا ہے اگر چار بار پن نہ ائے اور 28 دن بیت جائیں۔ مقررہ مدت سے پہلے پہلے اپ کو ایڈریس ویریفائی کرنا ہوگا ۔ اگر اپ کمنٹ میں نہیں سمجھا پا رہے تو ای میل کر لیں مجھے
Bhai mujy jwab Dena Abi please meny video upload ke h reaction video lekn mery reaction me porani audio sath Chal rahi h me uske awaz band krna bhool gya or video b upload kr di h view b thk arahy h to me Kya kru ab chalny du ya delete kr du video
اپ لوڈڈ ویڈیو کی ایڈیٹنگ بھی ہو جاتی ہے اپ کو طریقہ معلوم ہوگا گوگل کروم کے اندر وائی ٹی سٹوڈیو اوپن کر کے اس ویڈیو کو ایڈٹ کریں شاید کام بن جائے۔ یوٹیوب کے اوپر لگے لگائی ویڈیو کی اواز بند کی جا سکتی ہے یعنی بیک گراؤنڈ میوزک بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ مگر ابھی جس ویڈیو پر اپ نے کلک کیا ہے اسے برائے مہربانی پورا دیکھ لیں like
@@MrZabiTech thk h Bhai lekn agr me rehny du asy he Q K video thk Chal rahi h to koi masla to Ni na h ab us video sy subscriber b arahy h or thk b Chal rahi h
Helpful nice video Sir Jazak Allah Aameen Summa Aameen, for nice dua
بہت خوب شکریہ محترم برادر
Nice information
Jazak Allah bhai about apki video k mutabiq he form fill kro ge
Jazak Allah sir
سلامتی ہو پوری ویڈیو دیکھ کر لائک کریں
Nice ❤
❤nice❤
❤❤❤❤❤❤❤
🌷🌺
Bhai mashallah Apki mehnat Nazar ATI hI video me . Or informative bhi Hain phir bhi Apke Subscriber Q nahi Barh Rahe .
میرا ٹاپک ہر بندے کے لیے نہیں صرف اور صرف یوٹیوبرز کے لیے ہے اور میرے کام میں بڑا زیادہ کمپٹیشن ہے ۔ میرے سبسکرائبرز میں سب کو فائدہ ہو رہا ہے مگر ان کے ٹاپک کے مطابق ۔ 👍🏻 ویوز کم ا رہے ہیں جس کی وجہ سے سبسکرائبر بھی بہت سلو سلو ارہے ہیں ۔ اس میں کوئی فکر کی بات نہیں ہے استاد کا کام ہے علم بانٹنا کلاس میں چاہے دو بچے ہوں🍎
Bhai sponsored ship pehli kab milti ha or horror story wala channel ko b milti ha plz answer
چینل مونیٹائز ہونے کے بعد ملتی ہیں وہ بھی اپ کے چینل کے ٹاپک کے متعلقہ کمپنیاں اپ سے رابطہ کر لیں گی ۔ اپ اپنے چینل ڈسکرپشن میں ای میل یا کنٹیکٹ ایڈ کر کے رکھیں ۔
TH-cam ny jo new monitization policy banaye hai, 500 subscriber or 3000 watch time, 3 videos upload or 3M shorts wali, us pr 1 video bana dain, Jazak Allah
بے شک میں اس پر ویڈیو بناتا لیکن یہ تو بہت پرانی بات ہے اور اس پر کئی لوگوں نے ویڈیوز بنا رکھی ہیں ۔
@MrZabiTech magar Meray pass 2 din pehlay ye show hua hai, isi Liye kaha mainay, ap acha samjha detay ho isi Liye ap ko bola
A.o.a zabi Bhai...AK question h....JB shorts upload krty hn to add sound m Jo top py music h wo select kren lqn hm NY lgana wo h Jo pely sy video py h top sound Ka volume off KR k apni video Ka volume zada KR dn r hr shorts py agr is tra krty rhen to copyright issue to ni hoga plz btayen
جب اپ خود کا ساؤنڈ ہی استعمال کریں گے تو پھر کاپی رائٹ کیسے ا سکتا ہے ۔ یاد رکھیں کاپی رائٹ تب اتا ہے جب ساؤنڈ کسی کا بغیر اجازت استعمال کریں ۔ اس کے علاوہ ہر شارٹ ویڈیو میں ایک جیسا ساؤنڈ استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے ۔ اپ شارٹس میں کوئی بھی ساؤنڈ یوز کریں مگر ہر ویڈیو میں نہیں بلکہ دو چار بار یوز کریں
@@MrZabiTech Jzakallah
Bhai kis bank ma account open krwayb? Is pr b video bna dain aur secondly, kia hm pakistan ma rhyy hoy USA based channel bna skty hain? Like agr mera content English ma ha, title, description wgera sb english main aur views USA sa aa rhy hon to kia hm video post krty hoy location ma USA ad kr skty hain? Yaa new channel bna skty hain jaha country ma USA select kr skty hain?
صرف کنٹری سلیکٹ کرنے سے نہیں بلکہ کنٹینٹ کے حساب سے اس کے ویوز اتے ہیں یعنی کنٹینٹ انگریزوں کے مطلب کا ہوگا تو وہاں سے بھی اس ائیں گے چاہے اپ کسی بھی ملک میں بیٹھے ہو ۔ اور اگر اپ کا کنٹینٹ صرف پاکستان کے لیے تو پھر اپ چاہے نیویارک میں بیٹھ کے چینل چلائیں اس کے ویوز امریکہ سے نہیں ائیں گے ۔ یعنی کہ اپ کا کنٹینٹ اور ایس ای او انگلش کا ہے تو وہاں سے ویوز ائیں گے ۔
میزان ایم سی بی یو بی ایل اور بینک الحبیب بہتر ہے
@ thanks bhai😇
Sir agr adsense ka form pehlay fill kr chukay hoon to dobara ap k method say kr saktay ha
Yes bilkul
@ accha koi issue to nai aey ga
Fill kr k submit kr dia tha aur dobara ussi ko ap k method say kron to koi harj nai ??
G han
Zabi bhi ma apny adsense address ko kisy verfiy kro just 1month ha us k bad mera channel demonize ho jy ga.... please help
ایڈریس ویریفکیشن سے مراد گوگل جو اپ کو پن سینڈ کرے گا اپ کے پوسٹل ایڈریس کے اوپر اس پن میں ایک نمبر ہوگا وہ اپ نے ڈالنا ہے ایڈسنس کے اکاؤنٹ میں ۔
اس پر میں نے الریڈی ویڈیو بنا رکھی ہے اپ وہ دیکھ لیں جس کے اوپر لکھا ہے پن مل گئی
@MrZabiTech sir videos dikhi jb form fill krty hoy ID ki file chose krni ha waha no file chose k option atta ha or ID ki file upload nii hotii
میں نے اپ کو صاف صاف بتایا ہوا ہے اس ویڈیو میں کے چار بار بن اپلائی کرنے کے بعد ائیڈیا اپلوڈ کرنے کا اپشن ملتا ہے اگر چار بار پن نہ ائے اور 28 دن بیت جائیں۔
مقررہ مدت سے پہلے پہلے اپ کو ایڈریس ویریفائی کرنا ہوگا ۔ اگر اپ کمنٹ میں نہیں سمجھا پا رہے تو ای میل کر لیں مجھے
Bhai mujy jwab Dena Abi please meny video upload ke h reaction video lekn mery reaction me porani audio sath Chal rahi h me uske awaz band krna bhool gya or video b upload kr di h view b thk arahy h to me Kya kru ab chalny du ya delete kr du video
اپ لوڈڈ ویڈیو کی ایڈیٹنگ بھی ہو جاتی ہے اپ کو طریقہ معلوم ہوگا گوگل کروم کے اندر وائی ٹی سٹوڈیو اوپن کر کے اس ویڈیو کو ایڈٹ کریں شاید کام بن جائے۔ یوٹیوب کے اوپر لگے لگائی ویڈیو کی اواز بند کی جا سکتی ہے یعنی بیک گراؤنڈ میوزک بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ مگر ابھی جس ویڈیو پر اپ نے کلک کیا ہے اسے برائے مہربانی پورا دیکھ لیں like
@@MrZabiTech thk h Bhai lekn agr me rehny du asy he Q K video thk Chal rahi h to koi masla to Ni na h ab us video sy subscriber b arahy h or thk b Chal rahi h
@@MrZabiTech mtlb monetize K time asy masla to Ni bany ga Bhai bs eska jwab please
مونیٹائزیشن میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا اس سے ۔
چلنے دو
@@MrZabiTech thanks bhai 500 complete hogay h