جناب محترم ویڈیو میکر صاحب معزرت کے ساتھ آپ پہلے ویڈیوز بنانے کا استاد پکڑیں اس سے سیکھیں خوف زدہ ہو کر ویڈو نہیں بنائی جاتی آپ کوئی بارگینگ نہیں کر رہے جس سے بیوپاری زیادہ ریٹ مانگ رہے ہیں ویڈیوز بنانا سائیوال منڈی فیصل آباد منڈی مدرسہ منڈی ملو موڑ منڈی وغیرہ چیک کریں وہاں کا بھاو تاؤ چیک کریں کہ الطاف گوٹ فارم ظفرا گوٹ فارم زنیر اشرف گجر کیسے ریٹنگ کرتے ہیں اپ کو خود اندازہ ہو جاے گا یا پھر ان کی ویڈیوز دیکھیں اور سیکھیں پھر آپ کی ویڈیوز میں دلکشی بڑے گی اور لوگ شوق سے دیکھیں گے اس طرح آپ کو اپنی محنت کا پھل بھی ملے گا انشاء اللہ کیونکہ اپ کی ویڈیوز گاہکوں نے دیکھنی ہے نہ کہ بیوپاریوں نے اگر گاہکوں نے وقت بربادی کے ڈر سے ویڈیوز دیکھنا چھوڑ دیا تو آپ کو کوئی فاہدہ نہیں ہو گا دل آزاری آگر ہوئی ہو تو معزرت خواہ ہوں شکریہ
❤ Best wishes for you brother
❤
Bai her vary videos bano
Bhai yar bhud mandi ki bi visit karway karo❤❤❤❤
Bai Bakri ya de video alada banya kro
ھو گیا فالو چینل جی
Bai Jan Koshish kia karo bacho wali bakrion ki video bnaya kary
G ok
جناب محترم ویڈیو میکر صاحب معزرت کے ساتھ آپ پہلے ویڈیوز بنانے کا استاد پکڑیں اس سے سیکھیں خوف زدہ ہو کر ویڈو نہیں بنائی جاتی آپ کوئی بارگینگ نہیں کر رہے جس سے بیوپاری زیادہ ریٹ مانگ رہے ہیں ویڈیوز بنانا سائیوال منڈی فیصل آباد منڈی مدرسہ منڈی ملو موڑ منڈی وغیرہ چیک کریں وہاں کا بھاو تاؤ چیک کریں کہ الطاف گوٹ فارم ظفرا گوٹ فارم زنیر اشرف گجر کیسے ریٹنگ کرتے ہیں اپ کو خود اندازہ ہو جاے گا یا پھر ان کی ویڈیوز دیکھیں اور سیکھیں پھر آپ کی ویڈیوز میں دلکشی بڑے گی اور لوگ شوق سے دیکھیں گے اس طرح آپ کو اپنی محنت کا پھل بھی ملے گا انشاء اللہ کیونکہ اپ کی ویڈیوز گاہکوں نے دیکھنی ہے نہ کہ بیوپاریوں نے اگر گاہکوں نے وقت بربادی کے ڈر سے ویڈیوز دیکھنا چھوڑ دیا تو آپ کو کوئی فاہدہ نہیں ہو گا دل آزاری آگر ہوئی ہو تو معزرت خواہ ہوں شکریہ
ماشاءاللہ بھائی یہ کون سی جگہ ہے منڈی
Yah gujrat ma shahbaz sharif park k bilkul opposite lgti ha
@@waseemgujratwala شکریہ
Mashallah nice video ❤
Number bahi aend kro