Aoa...Bajwa Sb.. So Nice of You, I would like to thankful to You heartedly that your respected defended personality on particularly JUTT Casts to gathering in this era..🌹🌹🌹🌹 محترم سر۔ آپ نے ہممارے آباؤاجداد پرپرخلوصانہ شفقت فرمائ, جس کا حدحیات ممنون ومشکور ہیں ہم جٹ بدھڑ برادرز اور دعاگو ہیں اللہ عزاوجل آپکو عزت وصحت وعلم کی دولت سے مالا مال رکھے سدا۔۔۔۔۔آمین🙏🙏🌹 جزاک اللہ👍🌹
Baba g mashallah ap ka knowledge bohat impressive hai aur ham apka hamari caste badhar jutt ki history biyan krnai pai shukar guzar hain. Kashif jehangeer badhar jutt from jhang moza lak badhar
Pullarwan are surajbansi panwar genealogy and brother tribe of Kharal , bajawa , haral jota boparai , saroya and mahli and there decendent,,, futher Ahsan Bajwa will through light on it our beloved legendary person authority on jatt history
In book tarikeey shiwal Written that bajawa & kharal brother tribe Other saying that BHUTTÀ , baddar ( badru) Lak Kharal ,laddaror liddar. Sappal boparai were brother tribe Most are claimed surajbansi parmar decendent
British writers has given in caste of punjab Bhutta , bajawa , Kharal , Lak , haral , deo , deol ,aulak all have common genealogy of surajbansi ,. Ancestor raja Lov deo saroya and mahli of mulraj was grand ancestor Also expressed relation with panwar surajbansi tribe confederation
Our pride ❤️ and mentor of historical record , your research as well by our peer Lal bux NIACH collection and restoration of historical record has make us easy aknowlagement and understanding to common public and history hunters Live long bajwa the great As our hero's and pride that remain for all time in sphere of time & space _ we all have to leave this world but the people's who has proven themselfe as reformer and enlightened world knowledge will remain alive for ever in universe Galaxy
Tribe of baddar live with jajja jat as -- restorated family genealogy of jajja tribe in 20 villege of Sialkot ___ nasibdhan of jajja ____ jajja were decendent of bhutta / bajawa tribe of the ancient ruler of uch' ,derawar fort , bajnot fort , jam garh , meer garh khair or Kharal garh , narsargarh tanot all fort belong to confederation of Kharal bajwa nation ,,. Rai dynesty or Arror _ historian consider as bajwa & Kharal haral jota , bupa __' kingdom Need more research
Baddar ,bahaddar , bhadara tribe are same and it brother tribe of Kharal bajawa and Lak nation Lak bhaddara villege of Lak ,Mharam Lak was sicon of bhaddar was marytrdom of freedom war of 1857 along with his brother tribe of Rai Ahmad Khan Kharal/ bajwa of jammara
محترم سر۔ ایک ریکوسٹ ہے, اس پدر,بدھڑ, ذات پہ جدید تحقیق پہ کچھ ڈیٹا جناب کوشیئر کر رہاہوں, اور ممون ہوں گااگر شفقت فرماکراس پہ بھی 1 پروگرام ترتیب فرمادیں۔عین نوازش ہو گی۔۔۔ ۔ #جٹ_قبائل_کی_تاریخ #بـھـــدر_بدھڑ_بھدڑ جٹ بھدر ایک جٹ قبیلہ ہے ۔جس کا تعلق سورج بنسی خاندان سے ہے ۔بھدر کو بھدڑ اور بھدرو بھی کہا جاتا ہے۔ #نسل_وشجرہ_نسب بھدر جٹ راجہ کرن کی اولاد سے ہونے کے دعویدار ہیں اور نارو جٹ سورج بنسی خاندان سے اپنا تعلق بتاتے ہیں۔ #ڈاکٹر_لال_بخش_نائیچ برصغیر کی اقوام اور خاص کر جٹوں کے شجرہ جات کے ماہر انساب اور تاریخدان ڈاکٹر لال بخش نائیچ کے مطابق بھدر سورج بنسی کی شاخ اگن بنس سے ہیں اور پرمار کے بیٹے سومرا کی نسل سے اس قبیلہ کا تعلق ہے ۔ ڈاکٹر صاحب کے شجرہ کے مطابق مولراج ⬅️پرمار⬅️بھمبوری⬅️سومرا⬅️بھدر ہے۔آگے بھدر کے پانچ بیٹے تھے جن کے نام "ترسندی ،بھدی،سنجو،تیکا،اورسکا تھے۔ جن سے آگے بھدر کی اولاد پھیلی۔ #ای_ڈی_میکلگن_ایچ_اےروز اپنی کتاب ذاتوں کا انسائیکلوپیڈیا میں کئی جٹ قبائل کی طرح بھدر کا بھی زکرصرف ایک سطری لائن میں کیا ہے۔ یہ شاہ پور کا ایک زراعت پیشہ قبیلچہ ہے جبکہ بھدرو کا علیحدہ سے ذکر کیا ہے اور اسے کیا سے کیا بنا دیا ہے۔ #تاریخ_آبائی_وطن ان کا اصلی وطن شہر "اوجین" تھا۔ ان کا مورثِ اعلٰی مسمّی نارو تھا۔ وہ ملک دکن سے ملازمت کی خاطر اکبر بادشاہ کے عہد میں بمقام شام چوراسی ضلع جالندھر مسکن گزین ہوا اور وہیں اس کی اولاد بڑھی اور پھلی پھولی۔مسمی بھدرو مسمی نارو کا پڑپوتا تھا۔بھدرو اکبر بادشاہ کے دور میں شام چوراسی ضلع جالندھر سے اس طرف آیا اور ضلع گوجرانوالہ میں اپنے نام سے موضع بھدر آباد کیا۔ #آبادکاریاں_نامورشخصیات بھدر_بدھڑ جٹ برادری گجرات گوجرانوالہ جڑانوالہ فیصل آباد اوکاڑہ ساہیوال جھنگ سرگودھا تلاگنگ سندھ وغیرہ کے علاقوں میں آباد ہیں۔ضلع گجرات تحصیل کھاریاں میں واقع موضع بھدر کے آبادکار و بانی مورث کا نام #رائےکلس_خان_بھدرو 1590ء میں اس نے موضع بھدر کو آباد کیا۔ تیرہ13 پشت پیچھے کلس خاں کا سلسلہ نسب بھدرو سے مل جاتا ہے اور سولہ16پشت اوپر جا کر شجرہ نسب نارو سے جا ملتا ہے۔ یہ عبداللّہ بھٹی کا ہم عصر تھا۔ 1589ء میں جب عبداللہ بھٹی نے مغلوں کے خلاف بغاوت کی اس وقت کلس خاں بھی ضلع گوجرانوالہ کے گاؤں بھدر میں جاگیردار تھا۔ گوجرانوالہ میں اس کی جاگیر پنڈی بھٹیاں سے تقریباً پندرہ کلومیٹر دور جنوب مغرب کی جانب واقع تھی اور اس کا ایک ہزار فوجیوں پہ مشتمل اپنا لشکر تھا۔اس نے حکومت وقت کا ساتھ دینے کی بجائے عبداللہ بھٹی کے ساتھ مل کر مغل فوجوں کا مقابلہ کیا شورش ختم ہونے کے بعد جرمِ بغاوت کی پاداش میں اکبر اعظم اور اس کے بیٹے جہانگیر نے کلس خاں کی جاگیر ضبط کر لی اور اسے ضلع بدر کر دیا۔کسمپرسی کی حالت میں کلس خاں موضع بھدروال جموں کشمیر میں گیا اور مہینے ڈیڑھ بعد اپنے قبیلے کے دہ چند افراد کو ساتھ لے کر باوا شادی شہید موجودہ آزاد کشمیر میں آ کر رہائش اختیار کر لی۔ تقریباٌ چھے ماہ میں اس نے تقریباً اڑھائی سو لڑاکا افراد کی اپنی جمعیت اکٹھی کر لی۔ جن میں پچاس گھڑسوار تھے. اس نے اپنے 250آدمیوں کے لشکری ٹکراؤ سے ہندو لبانہ قوم کو گاؤں سے نکلنے پر مجبور کر دیا اور تقریباً ایک چوتھائی رقبہ پر قبضہ کر لیا۔ ۔ کلس خاں 1590ء سے لے کر 1618ء تک اس موضع کا وارث و جاگیردار رہا۔ گزشتہ تقریباً 400/چار سو سال سے آج تک کلس خاں کی نسل اور اولاد موضع بھدر کے اکثریتی رقبے کی وارث اور مکین ہے۔ اور چودھراہٹ اور نمبرداری بھدر جٹ برادری کے پاس ہے ۔ عہدِ حاضر میں موضع بھدر ایک بڑے قصبہ کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ مواضعات کتوار و پھلروان تو بالکل بھدر میں ضم ہو چکے ہیں۔ موضع بٹوڑ اور ہنج بھی عنقریب ایک دوسرے سے الحاق کے بعد ضم ہو جائیں گے۔ جکھڑ غربی و جکھڑ شرقی بھی تقریباُ بھدر میں انضمام پانے والے ہیں۔ #مہرسوجھابھدرو بھدر جٹ کی نامور شخصیت مرد مجاہد اور راوی کا جٹ سورما مہر سوجھا بھدرو ہے جو 1857 کی جنگ آزادی جسے انگریزوں نے #جٹ_بغاوت کا نام دیا تھا کا اہم رہنما تھا اور عظیم مرد مجاہد رائے احمد خان کھرل شہید کا ساتھی تھا۔ رائے صاحب کی شہادت کے بعد سوجھا بھدرو اور مراد فتیانہ نے ہی انگریز جنرل برکلے کو قتل کیاتھا۔ بھدر زمیندار زراعت پیشہ قبیلہ اس کے افراد کی اکثریت تعلیم یافتہ بلکہ اعلٰی تعلیم یافتہ اور مرفہ و آسودہ حال ہے۔ بڑے بڑے بزنس مین اور نامور تاجر لوگ اس موضع اور ملکی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ اس خانوادے کے لوگ علاقائی اور ملکی سطح پر اعلٰی سرکاری و نیم سرکاری عہدوں پہ فائز رہتے چلے آ رہے ہیں۔ جرنل مختار احمد صاحب، برگیڈیئر محمد جاوید صاحب، برگیڈیئر محمد اصغر صاحب، ایس ایس پی چودھری بشیر احمد مرحوم، ایس ایس پی چودھری شفقات احمد،ایس ایس پی چودھری محمد سلیمان صاحب، جناب جسٹس خلیق الزماں صاحب، چیئرمین محمکہ ایگریکلچر صاحبزادہ محمد اشرف صاحب، پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ عارف اکبر صاحب، ڈاکٹر محمد اسلم چودھری اور ایم پی اے چودھری لیاقت علی بھدر نے ملکی و علاقائی سطح پر شہرت حاصل کی اور بھدر کی پہچان کہلائے۔ مختلف شعبوں میں سروسز انجام دینے والی معتبر شخصیات:۔ پاک فوج:جرنل مختار احمد،برگیڈیئر محمد اصغر، برگیڈیئر محمد جاوید، کرنل محمد اصغر فیاض، کیپٹن علام رسول مرحوم، میجر وقار حیدر، ونگ کمانڈر تنویر شہزاد، میجر خالد بشیر۔ کرنل ذوالفقار احمد۔ ایس ایس پی چودھری غلام حیدر، ایس ایس پی چودھری بشیر احمد، ایس ایس پی چودھری شفقات احمد، ایس ایس پی چودھری محمد سلیمان، انسپیکٹر چودھری محمد رفیع۔ ڈپٹی کمشنر محمد ارشد، کمشنر اسلام آباد چوھدری حمزہ شفقات بھدر جٹ برادری کے مایہ ناز سپوت ہیں ۔ بھدر جٹ چوھدری اور مہر کا لاحقہ اپنے نام کے ساتھ لکھتے ہیں۔ بھدر جٹ کی اپنے اپنے علاقے کے جٹ قبائل سے رشتہ داریاں ہیں۔ تاریخ ایک نامکمل باب ہے اور اس میں کوئی تحقیق وتحریر حرف آخر نہیں ۔ تحریر تحقیق تالیف وتدوین___ #چودھری_احمد_جواہر_ڈھینگ__
Aoa...Bajwa Sb..
So Nice of You, I would like to thankful to You heartedly that your respected defended personality on particularly JUTT Casts to gathering in this era..🌹🌹🌹🌹
محترم سر۔ آپ نے ہممارے آباؤاجداد پرپرخلوصانہ شفقت فرمائ, جس کا حدحیات ممنون ومشکور ہیں ہم جٹ بدھڑ برادرز اور دعاگو ہیں اللہ عزاوجل آپکو عزت وصحت وعلم کی دولت سے مالا مال رکھے سدا۔۔۔۔۔آمین🙏🙏🌹
جزاک اللہ👍🌹
Baba g mashallah ap ka knowledge bohat impressive hai aur ham apka hamari caste badhar jutt ki history biyan krnai pai shukar guzar hain.
Kashif jehangeer badhar jutt from jhang moza lak badhar
میں گجر آ پر نوشہرہ وچ بھدر پنڈ دے بہت سے پرا میرے یار نے
تے آلوک چنگھے زمیدار جٹ نے
میرا یار
کونین بھدر جٹ نوشہرہ ❤
Nice bajwa sahib.
Nice
Baba ji Dullu jutt da ve daso
Baray msg kithay nay tawanu
Salaam Bajwa Sahib
پھپھرا قبیلہ دے بارے وی ویڈیو بناو جی باجوہ صاحب
Baba ji jatta di got hai سندھیلہ es dy bary kuj dasso paleez
مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں صوبہ جموں میں کشتواڑ کے قریب ایک پرانا قصبہ "بھدرواہ" ہے ، جس میں کافی لوگ کشمیری زبان بولنے والے ہیں۔...
بھدرو قوم پہ بھی ایک ویڈیو بنائیں سر۔شکریہ ساہیوال میں کافی لوگ ہیں
@@freeeducation-vd4vl Bhai Sahiwal Kis kis jag hain plllz btaiye ga
Phullarwan Jutt pls
Pullarwan are surajbansi panwar genealogy and brother tribe of Kharal , bajawa , haral jota boparai , saroya and mahli and there decendent,,, futher Ahsan Bajwa will through light on it our beloved legendary person authority on jatt history
In book tarikeey shiwal
Written that bajawa & kharal brother tribe
Other saying that
BHUTTÀ , baddar ( badru) Lak Kharal ,laddaror liddar. Sappal boparai were brother tribe
Most are claimed surajbansi parmar decendent
British writers has given in caste of punjab
Bhutta , bajawa , Kharal , Lak , haral , deo , deol ,aulak all have common genealogy of surajbansi ,. Ancestor raja
Lov deo saroya and mahli of mulraj was grand ancestor
Also expressed relation with panwar surajbansi tribe confederation
Our pride ❤️ and mentor of historical record , your research as well by our peer Lal bux NIACH collection and restoration of historical record has make us easy aknowlagement and understanding to common public and history hunters
Live long bajwa the great
As our hero's and pride that remain for all time in sphere of time & space _ we all have to leave this world but the people's who has proven themselfe as reformer and enlightened world knowledge will remain alive for ever in universe Galaxy
Tribe of baddar live with jajja jat as -- restorated family genealogy of jajja tribe in 20 villege of Sialkot ___ nasibdhan of jajja ____ jajja were decendent of bhutta / bajawa tribe of the ancient ruler of uch' ,derawar fort , bajnot fort , jam garh , meer garh khair or Kharal garh , narsargarh tanot all fort belong to confederation of Kharal bajwa nation ,,. Rai dynesty or Arror _ historian consider as bajwa & Kharal haral jota , bupa __' kingdom
Need more research
Pandyar jutt
السلام علیکم با با جی د عا کرنے تسی سدا جیو بدھرا قبیلے دے با رے دسیو
Baddar ,bahaddar , bhadara tribe are same and it brother tribe of Kharal bajawa and Lak nation
Lak bhaddara villege of Lak
,Mharam Lak was sicon of bhaddar was marytrdom of freedom war of 1857 along with his brother tribe of Rai Ahmad Khan Kharal/ bajwa of jammara
Bahadara Lak aulak are actually
Same tribe
بہت شکریہ بابا جی باجوہ صاحب
بابا جی کافی لوگ یہ خیال کرتے ہیں ۔کہ بدھڑ اور چدھڑ قبیلہ ایک ہی ہے۔اس حوالے سے کوئی معلومات ہو تو ضرور سانجی کرو آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
Ajkal har kisam dy bajwaaia tu galn buht paay riaaa
محترم سر۔
ایک ریکوسٹ ہے, اس پدر,بدھڑ, ذات پہ جدید تحقیق پہ کچھ ڈیٹا جناب کوشیئر کر رہاہوں, اور ممون ہوں گااگر شفقت فرماکراس پہ بھی 1 پروگرام ترتیب فرمادیں۔عین نوازش ہو گی۔۔۔
۔
#جٹ_قبائل_کی_تاریخ
#بـھـــدر_بدھڑ_بھدڑ جٹ
بھدر ایک جٹ قبیلہ ہے ۔جس کا تعلق سورج بنسی خاندان سے ہے ۔بھدر کو بھدڑ اور بھدرو بھی کہا جاتا ہے۔
#نسل_وشجرہ_نسب
بھدر جٹ راجہ کرن کی اولاد سے ہونے کے دعویدار ہیں اور نارو جٹ سورج بنسی خاندان سے اپنا تعلق بتاتے ہیں۔
#ڈاکٹر_لال_بخش_نائیچ
برصغیر کی اقوام اور خاص کر جٹوں کے شجرہ جات کے ماہر انساب اور تاریخدان ڈاکٹر لال بخش نائیچ کے مطابق بھدر سورج بنسی کی شاخ اگن بنس سے ہیں اور پرمار کے بیٹے سومرا کی نسل سے اس قبیلہ کا تعلق ہے ۔ ڈاکٹر صاحب کے شجرہ کے مطابق مولراج ⬅️پرمار⬅️بھمبوری⬅️سومرا⬅️بھدر ہے۔آگے بھدر کے پانچ بیٹے تھے جن کے نام "ترسندی ،بھدی،سنجو،تیکا،اورسکا تھے۔
جن سے آگے بھدر کی اولاد پھیلی۔
#ای_ڈی_میکلگن_ایچ_اےروز
اپنی کتاب ذاتوں کا انسائیکلوپیڈیا میں کئی جٹ قبائل کی طرح بھدر کا بھی زکرصرف ایک سطری لائن میں کیا ہے۔ یہ شاہ پور کا ایک زراعت پیشہ قبیلچہ ہے جبکہ بھدرو کا علیحدہ سے ذکر کیا ہے اور اسے کیا سے کیا بنا دیا ہے۔
#تاریخ_آبائی_وطن
ان کا اصلی وطن شہر "اوجین" تھا۔ ان کا مورثِ اعلٰی مسمّی نارو تھا۔ وہ ملک دکن سے ملازمت کی خاطر اکبر بادشاہ کے عہد میں بمقام شام چوراسی ضلع جالندھر مسکن گزین ہوا اور وہیں اس کی اولاد بڑھی اور پھلی پھولی۔مسمی بھدرو مسمی نارو کا پڑپوتا تھا۔بھدرو اکبر بادشاہ کے دور میں شام چوراسی ضلع جالندھر سے اس طرف آیا اور ضلع گوجرانوالہ میں اپنے نام سے موضع بھدر آباد کیا۔
#آبادکاریاں_نامورشخصیات
بھدر_بدھڑ جٹ برادری گجرات گوجرانوالہ جڑانوالہ فیصل آباد اوکاڑہ ساہیوال جھنگ سرگودھا تلاگنگ سندھ وغیرہ کے علاقوں میں آباد ہیں۔ضلع گجرات تحصیل کھاریاں میں واقع موضع بھدر کے آبادکار و بانی مورث کا نام
#رائےکلس_خان_بھدرو
1590ء میں اس نے موضع بھدر کو آباد کیا۔ تیرہ13 پشت پیچھے کلس خاں کا سلسلہ نسب بھدرو سے مل جاتا ہے اور سولہ16پشت اوپر جا کر شجرہ نسب نارو سے جا ملتا ہے۔ یہ عبداللّہ بھٹی کا ہم عصر تھا۔ 1589ء میں جب عبداللہ بھٹی نے مغلوں کے خلاف بغاوت کی اس وقت کلس خاں بھی ضلع گوجرانوالہ کے گاؤں بھدر میں جاگیردار تھا۔ گوجرانوالہ میں اس کی جاگیر پنڈی بھٹیاں سے تقریباً پندرہ کلومیٹر دور جنوب مغرب کی جانب واقع تھی اور اس کا ایک ہزار فوجیوں پہ مشتمل اپنا لشکر تھا۔اس نے حکومت وقت کا ساتھ دینے کی بجائے عبداللہ بھٹی کے ساتھ مل کر مغل فوجوں کا مقابلہ کیا شورش ختم ہونے کے بعد جرمِ بغاوت کی پاداش میں اکبر اعظم اور اس کے بیٹے جہانگیر نے کلس خاں کی جاگیر ضبط کر لی اور اسے ضلع بدر کر دیا۔کسمپرسی کی حالت میں کلس خاں موضع بھدروال جموں کشمیر میں گیا اور مہینے ڈیڑھ بعد اپنے قبیلے کے دہ چند افراد کو ساتھ لے کر باوا شادی شہید موجودہ آزاد کشمیر میں آ کر رہائش اختیار کر لی۔ تقریباٌ چھے ماہ میں اس نے تقریباً اڑھائی سو لڑاکا افراد کی اپنی جمعیت اکٹھی کر لی۔ جن میں پچاس گھڑسوار تھے. اس نے اپنے 250آدمیوں کے لشکری ٹکراؤ سے ہندو لبانہ قوم کو گاؤں سے نکلنے پر مجبور کر دیا اور تقریباً ایک چوتھائی رقبہ پر قبضہ کر لیا۔ ۔
کلس خاں 1590ء سے لے کر 1618ء تک اس موضع کا وارث و جاگیردار رہا۔
گزشتہ تقریباً 400/چار سو سال سے آج تک کلس خاں کی نسل اور اولاد موضع بھدر کے اکثریتی رقبے کی وارث اور مکین ہے۔
اور چودھراہٹ اور نمبرداری بھدر جٹ برادری کے پاس ہے ۔
عہدِ حاضر میں موضع بھدر ایک بڑے قصبہ کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ مواضعات کتوار و پھلروان تو بالکل بھدر میں ضم ہو چکے ہیں۔ موضع بٹوڑ اور ہنج بھی عنقریب ایک دوسرے سے الحاق کے بعد ضم ہو جائیں گے۔ جکھڑ غربی و جکھڑ شرقی بھی تقریباُ بھدر میں انضمام پانے والے ہیں۔
#مہرسوجھابھدرو
بھدر جٹ کی نامور شخصیت مرد مجاہد اور راوی کا جٹ سورما مہر سوجھا بھدرو ہے جو 1857 کی جنگ آزادی جسے انگریزوں نے #جٹ_بغاوت کا نام دیا تھا کا اہم رہنما تھا اور عظیم مرد مجاہد رائے احمد خان کھرل شہید کا ساتھی تھا۔ رائے صاحب کی شہادت کے بعد سوجھا بھدرو اور مراد فتیانہ نے ہی انگریز جنرل برکلے کو قتل کیاتھا۔
بھدر زمیندار زراعت پیشہ قبیلہ اس کے افراد کی اکثریت تعلیم یافتہ بلکہ اعلٰی تعلیم یافتہ اور مرفہ و آسودہ حال ہے۔ بڑے بڑے بزنس مین اور نامور تاجر لوگ اس موضع اور ملکی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ اس خانوادے کے لوگ علاقائی اور ملکی سطح پر اعلٰی سرکاری و نیم سرکاری عہدوں پہ فائز رہتے چلے آ رہے ہیں۔ جرنل مختار احمد صاحب، برگیڈیئر محمد جاوید صاحب، برگیڈیئر محمد اصغر صاحب، ایس ایس پی چودھری بشیر احمد مرحوم، ایس ایس پی چودھری شفقات احمد،ایس ایس پی چودھری محمد سلیمان صاحب، جناب جسٹس خلیق الزماں صاحب، چیئرمین محمکہ ایگریکلچر صاحبزادہ محمد اشرف صاحب، پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ عارف اکبر صاحب، ڈاکٹر محمد اسلم چودھری اور ایم پی اے چودھری لیاقت علی بھدر نے ملکی و علاقائی سطح پر شہرت حاصل کی اور بھدر کی پہچان کہلائے۔
مختلف شعبوں میں سروسز انجام دینے والی معتبر شخصیات:۔
پاک فوج:جرنل مختار احمد،برگیڈیئر محمد اصغر، برگیڈیئر محمد جاوید، کرنل محمد اصغر فیاض، کیپٹن علام رسول مرحوم، میجر وقار حیدر، ونگ کمانڈر تنویر شہزاد، میجر خالد بشیر۔ کرنل ذوالفقار احمد۔
ایس ایس پی چودھری غلام حیدر، ایس ایس پی چودھری بشیر احمد، ایس ایس پی چودھری شفقات احمد، ایس ایس پی چودھری محمد سلیمان، انسپیکٹر چودھری محمد رفیع۔
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد، کمشنر اسلام آباد چوھدری حمزہ شفقات بھدر جٹ برادری کے مایہ ناز سپوت ہیں ۔
بھدر جٹ چوھدری اور مہر کا لاحقہ اپنے نام کے ساتھ لکھتے ہیں۔ بھدر جٹ کی اپنے اپنے علاقے کے جٹ قبائل سے رشتہ داریاں ہیں۔
تاریخ ایک نامکمل باب ہے اور اس میں کوئی تحقیق وتحریر حرف آخر نہیں ۔
تحریر تحقیق تالیف وتدوین___
#چودھری_احمد_جواہر_ڈھینگ__
Grt knowledge of baba bajwa