🔥Pay Gia Jay Babian Nu | Reply To All Firqaa Molvis | Engineer Muhammad Ali Mirza | EMAM

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ค. 2024
  • 🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of TH-cam applied in Nov-2023 ! ! !
    #EngineerMuhammadAliMirza
    #EMAM
    #Shorts
    Your Queries:
    Engineer Muhammad Ali Mirza
    Engineer Ali Mirza
    Ali Mirza
    Ali Mirza Engineer
    Mirza Ali Engineer
    Engineer Muhammad Ali Mirza Latest Bayan
    Engineer Muhammad Ali Mirza Bayan
    Engineer Muhammad Ali Mirza Clips
    Engineer Muhammad Ali Mirza Reaction
    Muhammad Ali Mirza
    Engineer Muhammad Ali Mirza Live
    Engineer Muhammad Ali Mirza Exposed
    Live With Engineer Muhammad Ali Mirza
    Muhammad Ali Engineer
    Engineer Muhammad Ali Emotional Bayan
    Engineer Muhammad Ali Mirza Funny
    Engineer Muhammad Ali Mirza Latest
    Copyright Disclaimer Under Section 107 Of The Copyright Act of 1976, Allowance Is Made For “Fair Use” For Purposes Such As Criticism, Comment, News Reporting, Teaching, Scholarship, Education And Research. Fair use Is A Use Permitted By Copyright Statute That Might Otherwise Be Infringing.

ความคิดเห็น • 23

  • @overseasgulf_uaejobs
    @overseasgulf_uaejobs 2 หลายเดือนก่อน +10

    علی ہماری شان ہماری جان۔

  • @SaifUllah-vh8io
    @SaifUllah-vh8io 2 หลายเดือนก่อน +4

    یا اللّٰہ ہمیں اسلام پر ثابت قدم فرما آمین ،،،

  • @sarahnoor539
    @sarahnoor539 2 หลายเดือนก่อน +5

    Me India se hoon aur aap ali bhai mere favorite Islamic scholar hain

  • @Taglogmovie18
    @Taglogmovie18 3 วันที่ผ่านมา +1

    Chanda khaane Wale babaoo ki dukaane band the damage has been done 👍😅😅

  • @user-nv1vg7vb9j
    @user-nv1vg7vb9j 2 หลายเดือนก่อน +2

    لفظ قادری (قادر) سے نکلا ھے اور قادر صرف ایک ہی ذات کو لگتا ھے جس کا نام ھے (اللہ سبحان عزوجل) آسکے علاوہ جو اپنے نام کے ساتھ لفظ قادری لگاۓ یا لکھے تو اسکا صاف صاف مطلب یہ بنتا ھے کہ میں اللہ کی صفات اعلیٰ میں اسکے ساتھ ہمنوا associate ہو، جسطرح بریلوی و دیوبندی (قادر جیلانی) کو صفات میں اللہ عزوجل کو ہمنوا associate مانتے ہیں۔ اس لۓ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اپنے بارےمیں جتنی صفائیاں دے ہم نہیں مانیں گے، نہیں مانیں گے جب تک کہ آسکے نام کیساتھ (قادری)) جڑا ھے وہ صفات میں مشرک تھا، ھے۔ اور۔ تاقیامت رھے گا،

  • @khalidmahmoodbhattistudent5315
    @khalidmahmoodbhattistudent5315 2 หลายเดือนก่อน

    The damage has been done alhamdulillah mashallah Haq such ki Aawaz Alhamdulillah 💖🤲🏻❤️🤗
    ❤🤲🏻🤲🏻🤲🏻❤️

  • @MalikKashif-q8d
    @MalikKashif-q8d 23 วันที่ผ่านมา +1

  • @ShakirKhan-wl6ln
    @ShakirKhan-wl6ln หลายเดือนก่อน

    ;;; shukar alah ka jis naey hamaey ; apnaey do bandoon ;; k zariyaey haq ki rah dikhai ;; no 1 mufti ishaaq ra ;; no 2 gaze m m ali injeniyar shaheed e haq ;; ko daekhnay oor sunnaey ka moka diya
    ;;; g m shakir baba ;;;;

  • @KomailAli-oq4uj
    @KomailAli-oq4uj 2 หลายเดือนก่อน +3

    Love you Ali Bhai nice 🐆🐆🐆🐆

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 2 หลายเดือนก่อน +1

    One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤

  • @mohibullahlahori2586
    @mohibullahlahori2586 หลายเดือนก่อน

    Engineer Ali Mirza k pechay Shia Rafzee Naqvi Sahab h zaroor

  • @Hassyplays-qi6yl
    @Hassyplays-qi6yl 23 วันที่ผ่านมา +1

    علی بھائی اآپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔

  • @overseasgulf_uaejobs
    @overseasgulf_uaejobs 2 หลายเดือนก่อน

    علی بھائی کیا یہ بخآری شریف بھی بدلی نہیں گئی ؟؟

  • @faisalazam8748
    @faisalazam8748 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

    • @AmMe-nc4nb
      @AmMe-nc4nb 2 หลายเดือนก่อน

      X

  • @user-cf9du5xc6v
    @user-cf9du5xc6v หลายเดือนก่อน

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
    یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
    تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
    حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
    अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @asadasad5175
    @asadasad5175 2 หลายเดือนก่อน

    بڑی معذرت کے ساتھ محترم آپ بھی تو کھل کر بیان نہیں کرتے آپ صرف ایک حدیث پر ہی سارا رزلٹ نکال لیتے ہیں اور اس سے متعلقہ دیگر احادیث جان بوجھ کر یا کم علمی کی وجہ سے چھوڑ دیتے ہیں غور کریں
    1 قبول اسلام کے بعد جب مسلمان دارارقم میں چھپ کر عبادت کرنے لگے تو حضرت عمر فاروق نے سوال کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہم حق پر نہیں تو اس پر آپ نے فرمایا
    "بلی!والذی نفسی بیدہ انکم علی الحق ان متم وان حییتم" تو حضرت عمر فاروق نے جواباً عرض کیا کہ پھر چھپ کر رہنے کا کیا مطلب ۔۔۔ آج ہی سامنے اجائیں۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نکلے ایک حضرت عمر فاروق اور دوسری طرف حضرت حمزہ تھے چلتے چلتے مسجد حرم میں پہنچے اسی دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر کو "فاروق" حق و باطل میں فرق کرنے وا لا" کا لقب دیا ۔ حلیۃ الاولیاء
    2 حضرت عمر فاروق نے اسلام قبول کرنے کے بعد نبی کے دشمن ابو جہل کو اس کے گھر جا اپنے اسلام لانے کی خبر دی۔
    وہ جو سب پر ظلم و ستم کیا کرتا تھا مارے ڈر کے گھر سے ہی نہیں نکلا
    3 فضا ئل الصحابہ للامام احمد میں ہے۔ سیدنا عمر فاروق مسلسل لڑتے رہے یہاں تک کہ سورج سر پر آ گیا۔۔۔۔ عاص بن وائل نے پناہ دی
    آپ کہہ رہے ہیں کہ کہانیاں کرائی ہوئی ہیں محترم انجینئر صاحب فضائلِ صحابہ میں آپ کا اکیلے لڑنا لکھا ہوا ہے آپ کہانی کرا رہے ہیں۔ ہاں یہ ہے کہ ایک آدمی اکیلا کتنا لڑ سکتا ہے آخر کا عاص بن وائل نے پناہ دی ۔

  • @user-ry9oo5ts2l
    @user-ry9oo5ts2l 2 หลายเดือนก่อน

    Asal main yeh Padri hain