Pakistan mien 2 bilkul fazool ghalit bemaani aour fazool kharchi hy ye nai hony chahye aik defense minister aour dosra donun mien sy aik governor aour CM in mien sy aik hona chahye
میں اس سوال سے خوش ہوں کہ کیا عمران خان کو باجوہ کی کرپشن کی خبر نہیں تھی۔ عمران خان کا فوج کی طرف جھکاو اور انکے احتساب سے نظریں چرانے کا رویہ مایوس کن ہے۔
5:30 سلام ھو مطیع اللہ جان صاحب صحافت میں اپنی زمواری ادا کرنے کے لئے یہ بندہ ٹھیک کہتا ھے یہ فارم 47 کی مدد سے لانچ کی ہوئی حکومت ھے ان سے کوئی کیوں پوچھے ان کو تو مطلع کیا جائے گا جناب مطیع اللہ جان صاحب اختیارات اس حکومت کے پاس ہوتے ہیں جو عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو افسوس صد افسوس کیا کریں بدقسمتی ھم بھی اسی ملک کے باشندے ہیں وہ بھی اپنی مرضی سے
ابتدا ہی سے بحیثیت قوم ہم نے غلامی کو خیر آباد نہیں کہا۔ شاید غلامی اور غلامانہ گھٹیا اخلاقی کیفیت ہمارے ڈی این اے میں کہیں نہ کہیں موجود ہے کہ آئین پر طاقت کو فوقیت دیتے ہین ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مطیع اللہ جان صاحب ❤ میں قربان جائوں میری جان میرایقین کریں میں کسی سیاسی پارٹی سے کوئی لین دین نہیں نہ کسی کوسپورٹ کرتاھوں اگر خالصتا فوجی مسلہ توپھر ھمیں ڈسکس کرنےکی ضرورت نہیں فوج کےاپنےرولز ھیں فوج جانےاس کاکام جانے سمجھ میں یہ آتاھے عمران خان کےدورمیں قاضی صاحب پہ اثاثہ جات کاکیس بناتھا قاضی صاحب کویہ غصہ بھی ھے دوسراقاضی صاحب سیاسی پارٹی بھی ھیں میں نہیں کہتا کہتافیصلےبولتےھیں فیصلےدیکھ لیں الیکشن کمیشن اورقاضی صاحب مکمل ن لیگ کی حمایت میں ھیں یہ توجنرل صاحب سربراہ اےایس آئی کانام لیکر شورش توپہلےبھی تھی اب قاضی صاحب کاایکسٹینسن کابھی شوق و حسرت ھے کہ 3سال مل جائیں عمران خان کاکانٹانکال کہ سانس لوں اب رھامسلہ وزیردفاع کچھ شرم ھوتی ھے کچھ حیاھوتی ھے جواس میں سرےسےھےھی نہیں کیسےھوسکتاھے وزیردفاع ملوث نہ ھو اس میں شریف برادران رانا ثناءاللہ محس نقوی بھی ملوث ھوسکتےھیں سب کچھ آپ سمجھتےھیں فارم 47 والوں سےپوچھیں ھراپنابراعمل 9مئی کےپیچھے کیوں چھپاتےاورچھپتے ھیں دعاھےاللہ تعالی ان ظالموں سےملک وقوم نجات دلائے 9مئی سےن والےھی مستفیدھوئےھیں ھماری فوج مظلوم ھے ھرباڈرپر ملک میں ھرمیدان میں قربانیام دےرھی ھے کسی فردواحدکےکسی عمل سےفوج کوبدنانہ کیاجائے جوعام لوگ سیاسی چمچےبدنام کرتےھیں 16:5016:50
پاکیستان کا وازیر دیداع صرف نام کا ہے اختیار کوئی نہی ہوتا جس طرح آفغانیستان میی وازیر ریلوے کا عہدہ ہوتا ہے کہ آفغانیستان میی ریل نہی ہوتا مگر وازیر ضرور ہوتا ہے
مطیع اللہ جان صاحب آپ کا سوال کرنے کا انداز واقعی قابل تعریف ہے
Thanks Matiulla Jan Saheb
مطلع اللہ جان صاحب تبصرہ بہت زبردست تبصرہ لیکن سوال یہ ہے کہ آپ مزہ لیتے ہیں فوج کے خلاف بات کرنا ان سب کی جان نکلتی ہے ادارہ
We appreciate the question of Matiullah Jan.
My you are doing good job for Pakistan.
Pakistan mien 2 bilkul fazool ghalit bemaani aour fazool kharchi hy ye nai hony chahye aik defense minister aour dosra donun mien sy aik governor aour CM in mien sy aik hona chahye
مطیع صاحب یہ پہلے سے طے شدہ ایگریمنٹ تھا میں تم کو چیف آف دی آرمی بناونگا مگر
بعد میں تم مجھ کو بناؤ یہ سارا پلان لندن میں ہوا ہے
عُذر گناہ از بدتر گٰناہ
یہ قول فعل ھو گیا
ایم جے صاحب ن یگ کے بندے کی جگہ سبزی منڈی سے وئی ایک بندہ لے تے تو یقین کریں وہ اچھے طریقے سے آپ کے سوالوں کا جواب دیتا۔
Free imrankhan
قمرالاسلام کے مطابق وزیر دفاع بس ایک کھلونہ ہے جس کو کچھ نہیں پتہ ہوتا ایسے ہی رکھا ہوا ہے
Mj the best
I think as long as the general is on duty that is army’s matter but when he is retired then the civil government can take action
You don’t have the awareness, there are two years bard for any activities which could be chargeable.
Jab wazir e difa hi ,,lull,, hoga to ,,baqiyon ,, se kia ummeed😂
میں اس سوال سے خوش ہوں کہ کیا عمران خان کو باجوہ کی کرپشن کی خبر نہیں تھی۔ عمران خان کا فوج کی طرف جھکاو اور انکے احتساب سے نظریں چرانے کا رویہ مایوس کن ہے۔
Imran Khan zindabad
Why not bring to the limelight the present scenario? Afraid ??
My Dear Sir ,
Khk, Asif met with Bajawa Sb and Faiz Hameed Sb 1919 privately at House of Bajawa Sb Father in law ....so it means .........
GN Faiz ko N leage ne waqti tour pe phansa dia he,,but niklna bhut kuch he😀😀😀
کیا دوران ملازمت سیاست جاہز ے
ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور دوسری بات یہ لوگ جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔
Matiullah sahb ne abhi Bhi government me pe hath Zra howla hi rakha hea he 😊
انکی جہالت اور سوچ کا عالم تو دیکھین۔
FARRANGEE TIN POT REGIME IS IN ACTIONS 🎬 😋 👌 😌 🙌 IN PAKISTAN 🎬 😋 👌 😌 🙌 🇵🇰
متی بھائی کچھ رحم کریں کیسے لوگ بٹھا لیتے ھیں۔۔؟
5:30 سلام ھو مطیع اللہ جان صاحب صحافت میں اپنی زمواری ادا کرنے کے لئے یہ بندہ ٹھیک کہتا ھے یہ فارم 47 کی مدد سے لانچ کی ہوئی حکومت ھے ان سے کوئی کیوں پوچھے ان کو تو مطلع کیا جائے گا جناب مطیع اللہ جان صاحب اختیارات اس حکومت کے پاس ہوتے ہیں جو عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو افسوس صد افسوس کیا کریں بدقسمتی ھم بھی اسی ملک کے باشندے ہیں وہ بھی اپنی مرضی سے
مدینہ صاحب فون 47 والے کیا پتا وزیر دفاع کے پاس کیا کیا اختیارات ہوتے ہیں
کیا ریٹائرمنٹ کے دوران سیاست میں دخل جرم نہین آئین کے تحت صرف ریٹائرمنٹ کے بعد دخل اندازی جرم ہے۔ یعنی بندوق ہاتھ میں ہوتو کوئی جرم جرم نہین۔
Release Imran Khan 😡😡😡
بڑی ات چکی ھوئی تھی ایک پیچ والے یوتھیوں نے ۔۔۔۔۔ات خدا دا بیر ۔۔۔۔اخر کب تک ؟
Matiullah jan zindabad
ابتدا ہی سے بحیثیت قوم ہم نے غلامی کو خیر آباد نہیں کہا۔ شاید غلامی اور غلامانہ گھٹیا اخلاقی کیفیت ہمارے ڈی این اے میں کہیں نہ کہیں موجود ہے کہ آئین پر طاقت کو فوقیت دیتے ہین ۔
M j is excellent
مطیع اللہ جان۔ آج کہاں ھاتھ ڈالا ھے۔ قصہ خوانی بازار سے مہمان ھیں۔ آپ تو خیال کرتے۔اسلا م آباد کے مستقبل ھیں۔ کچھ نرمی۔
ججوں کی کمی ہے تو پاکستان میں جج بننے پر پابندی ہے؟ نئے جج لگاو
Duffer Raja Qamar like all PMLN ministers.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مطیع اللہ جان صاحب
❤ میں قربان جائوں میری جان میرایقین کریں میں کسی سیاسی پارٹی سے کوئی لین دین نہیں نہ کسی کوسپورٹ کرتاھوں
اگر خالصتا فوجی مسلہ توپھر ھمیں ڈسکس کرنےکی ضرورت نہیں فوج کےاپنےرولز ھیں فوج جانےاس کاکام جانے
سمجھ میں یہ آتاھے عمران خان کےدورمیں قاضی صاحب پہ اثاثہ جات کاکیس بناتھا قاضی صاحب کویہ غصہ بھی ھے دوسراقاضی صاحب سیاسی پارٹی بھی ھیں میں نہیں کہتا کہتافیصلےبولتےھیں فیصلےدیکھ لیں
الیکشن کمیشن اورقاضی صاحب مکمل ن لیگ کی حمایت میں ھیں یہ توجنرل صاحب سربراہ اےایس آئی کانام لیکر شورش توپہلےبھی تھی اب قاضی صاحب کاایکسٹینسن کابھی شوق و حسرت ھے کہ 3سال مل جائیں عمران خان کاکانٹانکال کہ سانس لوں اب رھامسلہ وزیردفاع کچھ شرم ھوتی ھے کچھ حیاھوتی ھے جواس میں سرےسےھےھی نہیں
کیسےھوسکتاھے وزیردفاع ملوث نہ ھو اس میں شریف برادران رانا ثناءاللہ محس نقوی بھی ملوث ھوسکتےھیں سب کچھ آپ سمجھتےھیں فارم 47 والوں سےپوچھیں ھراپنابراعمل 9مئی کےپیچھے کیوں چھپاتےاورچھپتے ھیں دعاھےاللہ تعالی ان ظالموں سےملک وقوم نجات دلائے 9مئی سےن والےھی مستفیدھوئےھیں
ھماری فوج مظلوم ھے ھرباڈرپر ملک میں ھرمیدان میں قربانیام دےرھی ھے کسی فردواحدکےکسی عمل سےفوج کوبدنانہ کیاجائے جوعام لوگ سیاسی چمچےبدنام کرتےھیں 16:50 16:50
پاکیستان کا وازیر دیداع صرف نام کا ہے اختیار کوئی نہی ہوتا جس طرح آفغانیستان میی وازیر ریلوے کا عہدہ ہوتا ہے کہ آفغانیستان میی ریل نہی ہوتا مگر وازیر ضرور ہوتا ہے